2026-07-24@13:49:23 GMT
تلاش کی گنتی: 4050
«خاتون مداح»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5 جی ایریا میں ڈاکوؤں نے خاتون کے گھر میں گھس کر نقدی اور قیمتی زیورات لوٹ لیے۔ واقعہ میں 3 ڈاکوؤں نے حصہ لیا، جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔متاثرہ خاتون کی مدعیت میں زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مدعیہ خاتون کے...
کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5 جی ایریا میں گھر میں ڈاکوؤں نے خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگاکر گھر کا صفایا کردیا۔ واردات دو خواتین سمیت 3 ڈاکوؤں نے کی، واقعہ کا مقدمہ زمان ٹاؤن تھانے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ مدعیہ خاتون کے مطابق دروازہ کھولا تو...
لاہور کی تاریخی والڈ سٹی میں مسجد وزیر خان کے قریب واقع چائے کا ایک ریسٹورنٹ ’خان کا ڈیرہ‘ خاصی شہرت اختیار کرچکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کے تاریخی ورثہ کی بحالی میں نوازشریف کی دلچسپی اس ڈیرے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی بنیاد ایک پختون خاتون نے رکھی جنہوں نے اپنی...
بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم اسٹار عالیہ بھٹ حال ہی میں منعقدہ ایک ایونٹ میں دردناک واقعے پر آبدیدہ ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور قیمتی جانیں بچانے کے لیے منعقدہ آگاہی پروگرام سڑک سرکشا ابھیان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)شہر حیدرآباد قاسم آباد اور لطیف آباد میں چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، رات گئے سٹی تھانے کی حدود اسلامی چوک سے ملزمان اسلحہ کے زور پر 5موبائل فون اور نقدی لوٹ کر گئے تو دوسری جانب اتوار اور پیر کی درمیانی شب پنیاری تھانے...
بلوچاستان میں ضلع چاغی کے علاقے یک مچ کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو دالبندین کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب صوابی موٹر وے ایم ون پر انبار انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابو ظہبی : صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ صدرِمملکت کا دورہ 29 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔صدرِ مملکت کا ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد الّلہ بن سلطان بن...
بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک...
جاپان میں ایک خاتون فوجی افسر رینا گونوئی نے اپنے ساتھیوں کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رینا گونوئی نے دعویٰ کیا تھا کہ 2021 میں تربیتی مشق کے دوران تین مرد ساتھیوں نے ان پر جنسی حملہ کیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا تھا کہ اس کی شکایت سرکاری...
قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ میں...
بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ نے قرار دیا ہے کہ خلع ایک علیحدہ اور مخصوص قانونی حق ہے۔عدالتِ عظمیٰ کے بینچ نے قرار دیا کہ عدالتیں از خود کسی خاتون کے طلاق کے دعوے کو خلع میں تبدیل نہیں کر سکتیں۔بینچ نے...
سپریم کورٹ نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اصول طے کردیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پہلی بیوی کی اجازت اور ثالثی کونسل کی منظوری کے بغیر دوسری شادی کرنا مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے، جس پر شوہر کو فوجداری اور دیوانی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے اس حوالے سے پانچ صفحات پر مشتمل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے اصول طے کر دیا ہے کہ خاتون کی واضح رضامندی کے بغیرطلاق کا دعویٰ خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس ہلالی کے فیصلہ...
لاہور میں پی آئی اے روڈ کے پاس ہوا والی ٹینکی پھٹنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بیکری انم پلازہ کے پاس پیش آیا جس کی کال ریسکیو 1122 کو موصول ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے خاتون جاں بحق ہونے کے علاوہ دو بچیاں بھی زخمی ہوئیں۔ زخمی بچی کوفوری...
امانت گشکوری : سپریم کورٹ آف پاکستان نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہاہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا،سپریم کورٹ نے نکاح کو ظلم کی بنیاد پر طلاق کے ذریعے تحلیل کردیا۔فیصلے کے مطابق فیملی کورٹ نے ظلم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے اور مسافروں سے لڑائی جھگڑا کرنے پر اسپیشل ٹکٹ ایگزامینر ارشاد کو معطل کردیا گیا۔ ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد نے بتایا کہ اسپیشل ٹکٹ ایگزامینر کو معطل کرنے کے بعد انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق فیصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امیگریشن اہلکار کے ہاتھوں 37 سالہ امریکی شہری رینی گڈ کی ہلاکت کے معاملے میں تفتیش کرنے کی کوشش کرنے والی امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کی ایک سینئر ایجنٹ نے استعفا دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹریسی مورگن نامی ایجنٹ ایف بی آئی کے منیاپولس...
پشاور: ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریگی غزالی گھڑی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں چھٹی پر آیا ہوا یوسف نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول ایف سی میں ملازم تھا۔ پولیس...
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کے دوران بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم بٹورنے والی خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق انسداد انسانی سرکل کراچی نے کارروائی کے دوران بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راولپنڈی میں کامیاب کارروائی کے دوران ملزم سبحان لطیف کو حراست میں لیا گیا،...
امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ ترکیہ سے سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے خود کو ان کی حیاتیاتی بیٹی قرار دیتے ہوئے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق 55 سالہ نیجلا عثمان کا کہنا ہے کہ وہ اس یقین کے ساتھ...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میلک رنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلر سبحان لطیف کو گرفتار کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق...
ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقم بٹورنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، کمبوڈیا میں سرگرم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا ملزم گرفتار ترجمان ایف آئی سے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے بیرون ملک ملازمت کا...
گل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون نے لائیو شو میں تہلکہ خیز انکشافات کردیے۔نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ میری دکان بیسمنٹ میں تھی جس میں بعد میں آگ لگی، میں دکان پر تھی عام دنوں کی بہ نسبت ہفتے کی رات کو بہت رش ہوتا ہے، دو...
لاہور: چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر ریلوے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل ٹکٹ ایگزامینر ارشاد کو معطل کر دیا ہے۔ ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد کے مطابق معطلی کے بعد واقعے کی باقاعدہ انکوائری بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کا کہناہے کہ...
ویب ڈیسک :ٹکٹ چیکر نے چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ ریلوے حکام نے اس پرکارروائی کرتے ہوئے سپیشل ٹکٹ ایگزامینر ارشاد کو معطل کر دیا،ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد کے مطابق معطلی کے بعد واقعے کی باقاعدہ انکوائری بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ریلوے...
ٹوکیو: جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اقتدار سنبھالنے کے محض 3 ماہ بعد ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا وہ انہیں ملک...
انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا،...
لاہور: پبلک ٹرانسپورٹ میں معذوری کا بہانہ بناکر شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والی جیب تراش خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈولفن ٹیم نے دوران پیٹرولنگ شہری کی اطلاع پر ملزمہ کو فردوس مارکیٹ سے تحویل میں لیا، ملزمہ نے سوار ہونے سے قبل معذور ہونے کا ڈرامہ رچایا، بزرگ شہری مدد...
پاراچنار(نیوز ڈیسک) شدید برف باری کے باعث ضلع کرم میں صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج نے مقامی آبادی کی امداد اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن شروع کر دیا۔ ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے محفوظ تصور کیے جانے والے علاقے ڈیفنس میں اسٹریٹ کرائم کی ایک تشویشناک واردات سامنے آئی ہے، جہاں برقعہ پوش لٹیری خاتون نے اپنے مسلح گینگ کے ہمراہ ایک کار سوار کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ تاہم کار سوار کی حاضر دماغی نے اسے بڑی لوٹ...
جج کی تنبیہ پر بے وفا شوہر اور اس کی معشوقہ سے سرِ عام معافی مانگنے والی چینی خاتون اپنے ملک میں سلیبریٹی بن گئی۔ نیونا نامی خاتون کے علم میں جب یہ بات آئی کہ ان کے شوہر اپنی ساتھی ملازم خاتون کے ساتھ مل کر گزشتہ پانچ برس سے ان کو دھوکا دے...
امریکی خاتون فٹبال اسٹار ٹرینیٹی روڈمین 2026 میں دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی خاتون فٹبالر بن گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: کیا عظیم فٹبالر رونالڈو فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟ بی بی سی اسپورٹس کے مطابق ٹرینیٹی نے واشنگٹن اسپرٹ کے ساتھ ایک تاریخی معاہدہ طے کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔...
اقتدار کے محض 3 ماہ بعد جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے اسمبلی تحلیل کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز ٹوکیو(سب نیوز )جاپانی وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیرِاعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سنائے...
خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد...
خاتون کی نازیبا تصاویر وائرل کرکے رقم کا مطالبہ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ این سی سی آئی اے نے کاروائی کرکے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے ملزم علی شیر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے خاتون کی نازیبا تصاویر وائرل کر کےرقم کا مطالبہ کیا، اسلام آباد سائبر کرائم سرکل نے انسٹاگرام کے ذریعے ہراسانی...
رات کے کھانے میں بریانی عام طور پر خوشی کا باعث بنتی ہے، مگر بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک شخص کے لیے یہی بریانی آخری کھانا ثابت ہوئی۔ چلوور گاؤں میں پیاز کے ایک تاجر نے دن بھر کی تھکن کے بعد گھر آ کر کھانا کھایا، جو اس کی بیوی نے خوشبودار بریانی...
سرگودھا میں میاں بیوی کی خودکشی کا ایک دلسوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں موت سے قبل ریکارڈ کیا گیا خاتون کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آ گیا۔ ویڈیو میں خاتون نے دعویٰ کیا کہ پولیس اہلکار انہیں مسلسل ہراساں اور دھمکیاں دے رہے تھے جس کی وجہ سے وہ انتہائی ذہنی دباؤ کا...
صوابی (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ منفرد واقعہ صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں پیش آیا، جہاں خاتون کے ہاں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں...
