2026-07-24@13:49:12 GMT
تلاش کی گنتی: 4050
«خاتون مداح»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) صابرہ محلہ ٹھٹھہ کی رہائشی خواتین مسمات شمائلہ اور مسمات راشدہ نے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھٹھہ شہر کے صابرہ محلہ میں ان کا آبائی گھر ہے جہاں وہ رہائش پذیر ہیں۔ ان کے دیور عبدالباری، جو پولیس محکمے میں سپاہی ہے،...
کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، لاش خاتون انیلا اور اس کے تین بچوں کی تھیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ملی لاشوں کی شناخت ہوگئی، خاتون کے رشتے داروں سے پولیس کا رابطہ ہوگیا، اس کا شوہر گھر...
راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 روز قبل قطر پلٹ شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ زیر حراست شخص نے ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کیا تھا، سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی...
راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 4 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، جس میں کار چھیننا اور قتل کے مقدمات شامل ہیں، جبکہ چند روز قبل اسی گینگ پر ایک تاجر کے قتل کا الزام بھی تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کی...
میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تاہم اس قدرتی آفت کے دوران جو واقعہ وائرل ہوا وہ خاتون صدر کے پرسکون رویے کا ہے۔ زلزلے کے دوران میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین باؤم پریس کانفرنس دے رہی تھیں۔ زلزلے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے پاکستان سے اپنی محبت اور وابستگی کا برملا اظہار کرتے ہوئے لاہور کی خوبصورتی کو کھلے الفاظ میں سراہا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق حلف برداری کے بعد ایک ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ انہیں ایک بار لاہور جانے کا موقع ملا تھا...
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ برائے بلوچستان کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو ،دوسری تصویر میں ایک خاتون یادگار ی شیلڈپیش کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-9 نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) میئر نیویارک ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی تجاویز سنیں۔اسی ملاقات میں ایک پاکستانی خاتون نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260103-01-2 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) سابق سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جس کی صدارت شہباز بابر نے کی، پیمرا کے نئے سربراہ کے تقرر کے لیے منعقد ہوا، جس میں عنبرین جان کا متفقہ انتخاب کیا گیا۔عنبرین جان...
رانچی: بہار میں ڈاکٹر کے تقرری خط کی تقسیم کے پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے حجاب اتارنے کا معاملے میں بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر صحت عرفان انصاری نے بڑی پیشکش کردی ہے۔ وزیر صحت نے بہار کی خاتون ڈاکٹر نصرت کو 3 لاکھ روپے...
نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران اُس وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکے جب پاکستانی خاتون نے سادہ مگر دل کو چھو لینے والی گفتگو کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میئر منتخب ہونے کے بعد زہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھلو دیئے اور...
سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تقرری کی حتمی منظوری کے بعد وہ پیمرا کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی۔ اس وقت پیمرا کے چیئرمین محمد سلیم بیگ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’لازوال عشق‘ ریئلٹی...
راولپنڈی کے علاقے وہ کینٹ میں ایک شادی شدہ خاتون کو جمعے کے روز اس کے والد کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام میں خود کو یا کسی کو قتل کرنا حرام ہے، طاہر اشرفی کا کم عمر بچی کو خود کش حملے کے لیے تیار کرنے پر...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹرسائیکل چلا رہی تھی، حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ کراچی میں رواں...
نیا سال منانے کے لیے 25 سالہ شادی شدہ خاتون نے اپنے 44 سالہ شادی شدہ عاشق کو گھر بلایا، جہاں مبینہ طور پر اس نے چاقو سے مرد کے نجی حصے پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔ زخمی مرد کو سِیون اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور خاتون اس وقت فرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10...
کراچی: لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون خود...
راولپنڈی: تھانہ واہ کینٹ کے علاقے پیرودھائی جرگہ قتل کیس طرز پر ایک اور سنگین واردات سامنے آئی ہے جہاں غیرت کے نام پر ایک شادی شدہ خاتون کو قطر میں مبینہ تعلقات کے شبے میں پاکستان منتقل کرکے اپنے والد کے گھر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے...
کراچی کے علاقے دھوراجی میں گھر کے واٹر ٹینک سے معمر خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کے مطابق 28 دسمبر کو اہل خانہ نے خاتون کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی، آج گھر والوں نے تعفن اٹھنے پر ٹینک چیک کیا تو ٹینک میں لاش تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ٹینک...
گجرات میں دلخراش واقعہ: سفاک خاتون نےپسند کی شادی کےلیےاپنے3 بچوں کو موت کےگھاٹ اتارکر لاشیں جلا دیں
پنجاب کے ضلع گجرات میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر سنگ دل ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ سرائے عالمگیر کی رہائشی سنگدل سدرہ نامی خاتون 12 روز قبل اپنے تین بچوں...
مقامی ذرائع کے مطابق چلاس کے علاقے تھور بڑوگاہ میں گزشتہ رات کو یہ واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم شرپسندوں ںے گل خان نامی شخص کے گھر میں زبردستی گھس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ چلاس میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک گھر پر حملہ کر کے ایک خاتون کو قتل جبکہ دوسری...
سٹی کورٹ نے کریڈٹ کارڈ بنانے والی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتارملزم مہروزکی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم کی ضمانت سندھ ہائی کورٹ سے بھی مسترد ہوچکی ہے، قمبرعباس ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ ملزم کا مفرور ساتھی متاثرہ خاتون کو ہراساں کر رہاہے، اگرملزم کوضمانت مل گئی تو وہ مقدمے پر اثرانداز ہوگا۔ ملزمان کےخلاف بہادرآباد پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ایلینوائے کے شہر جانسن سٹی کی رہائشی ہولی نے ایک چھوٹی سی غلطی کے باعث زبردست خوش قسمتی حاصل کی۔ہولی کا کہنا ہے کہ وہ ویب سائٹ سے دو ڈالر کا فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں، لیکن حادثاتی طور پر 20 ڈالر کا میگنیفیسنٹ ملٹی پلائر ٹکٹ خرید لیا۔ہولی نے...
بھارتی شہر فرید آباد میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں 28 سالہ خاتون کو چلتی وین میں تقریباً ڈھائی گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، جبکہ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)خاتون کی موت معمہ بن گئی، گھر سے پھندا لگی نعش برآمد، پولیس اور ورثاء کا موقف دینے سے انکار، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود گاؤں لیٹ نگر چانڈیو کی رہائشی ایک خاتون مسمات شہناز چانڈیو کی گھر سے پھندا لگی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لیکر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں دہلی سے متصل فرید آباد میں ایک خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے کار میں بٹھا کر 2 نوجوانوں نے چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی کی۔ درندوں نے تقریباً کئی گھنٹے تک خاتون کو یرغمال بنائے رکھا، اس کے ساتھ مارپیٹ کی اور بعد میں اسے نیم مردہ حالت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن کے علاقے 24 کی مارکیٹ کے قریب پیش آنے والے دل دہلا دینے والے ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے جس نے شہریوں میں شدید غم و غصہ اور خوف کی لہر دوڑا دی ہے۔ وائرل ہونے والی فوٹیج میں...
بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم کو سابق صدر اور ان کے شوہر ضیاء الرحمان کے پہلو میں قومی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش میں آج عام تعطیل ہے، خالدہ ضیاء کے انتقال پر 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء...
بھارت میں خواتین محفوظ نہیں رہی ہیں ایسے ہی ایک واقعے میں 16 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے ملزم کو حیران کن انداز میں پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا تھا۔ شدید عوامی دباؤ اور احتجاج کے باعث پولیس نیند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی:بھارت میں خواتین بالکل غیر محفوظ ہوگئی ہیں،فلمی طرز کے معاشرے میں گینگ ریپ ،جنسی زیادتی روز کا معمول ہے،اسی وجہ سے بھارتی دارالحکومت کو پوری دنیا میں ریپ سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے۔فرید آباد میں جنسی درندوں نے ایک اور لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنادیا ۔دہلی سے متصل...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا سال نو کے موقع پر پیغام۔خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے سالِ رفتہ کو الوداع اور 2026 کا خیرمقدم کرتے ہوئے عوام سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں خاتون اول نے کہا...
بھارتی شہر فرید آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 28 سالہ خاتون کو چلتی وین میں تقریباً 2 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں سڑک پر پھینک دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا، جب شادی شدہ...
علی ساہی: پنجاب بھر میں جرائم کی شرح میں واضح اور نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دسمبر کے مہینے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں مجموعی طور پر کرائم اگینسٹ پراپرٹی سے متعلق 15 پر موصولہ کالز میں 49 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ڈکیتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ آج ڈھاکا میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ادا کی جائے گی۔نمازِ جنازہ میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈھاکا روانہ ہوئے ہیں اور اس موقع پر خالدہ ضیا کے...
کراچی: شہر قائد میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے 24 کی مارکیٹ کے قریب پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس نے شہریوں کو لرزا کر رکھ دیا۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معمر خاتون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+نمائندہ جسارت) بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔وہ کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔بنگلا...
شہر میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک کلو سے زائد منشیات آئس برآمد کرلی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: افیون کے کھیتوں سے ’آئس‘ کی فیکٹریوں تک، منشیات کی دنیا میں نیا رخ پولیس نے منشیات فروش خاتون ملزمہ اور اس کے ساتھی ملزم کو کار سمیت گرفتار کیا۔...
چین میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی سے تیار کی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ادھیڑ عمر خواتین اپنی زندگی کے فیصلوں پر افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین نے بچوں کو اے آئی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے کمر کس لی جنوبی چائنا...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) کورین گڑیا دکھنے والی56 سالہ چینی خاتون ڈاکٹر ہنفے پاکستانی خواتین کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان آگئیں۔ ڈاکٹر ہنفے پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کے نین نقش انتہائی دلکش ہیں۔ لیکن...
لاہور + فیروز والا + حافظ آباد (نامہ نگاران + نمائندہ نوائے وقت) تیزاب گردی کے سزا یافتہ مجرم‘ خاتون سمیت 3 افراد نے خودکشی کر لی۔ تفصیل کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے رانی گاو ں رحمان پورہ میں 20 سالہ اویس نے گھریلو تنازعہ پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ اسے سروسز...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور 3 مرتبہ ملک کی وزیرِ اعظم رہنے والی بیگم خالدہ ضیاء کو بنگلہ دیش کی جمہوری جدوجہد کی ایک مرکزی اور فیصلہ کن شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ وہ 30 دسمبر کو ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں، جہاں وہ طویل عرصے...
وی ایکسکلوسیو: الطاف حسین نے ‘را’ سے پیسے لینے کا اعتراف کیا، ملاقاتوں کے منٹس بھی پکڑے گئے، مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ الطاف حسین خود مان چکے تھے کہ وہ کئی دہائیوں سے را سے پیسے لے رہے ہیں اور پکڑے جانے والے ہیں اور اس کے علاوہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بعد سامنے آنے والے دستاویزات میں یورپ...