2026-07-24@13:49:20 GMT
تلاش کی گنتی: 4050
«خاتون مداح»:
سوشل میڈیا پر ریلز بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کا ایک اور افسوسناک نتیجہ سامنے آ گیا، جہاں بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بندا میں ایک 27 سالہ خاتون ریِل بناتے ہوئے حادثاتی طور پر جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس اور اہلِ خانہ کے مطابق متوفیہ موہنی اپنے گھر میں موبائل فون پر ایک...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس...
راولپنڈی: پولیس نے گھر میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ مقدمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ زیر حراست شخص کے گھر کام...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے...
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ...
—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ کراچی ایئر...
پشاور(آئی این پی ) پشاور میں پہلی بار گریڈ 18 کی پولیس افسر ریشم جہانگیر کو ایس پی آپریشنز کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے ریشم جہانگیر نے بطور ایس پی فقیر آباد سرکل چارج سنبھال لیا۔ذمہ داریاں سنبھالتے ہی انہوں نے دفتر کے دروازے عام شہریوں کیلئے کھول دئیے اور عوامی شکایات...
تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی بھی ملا۔ شناختی کارڈ کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ شناختی کارڈ پر مستقل پتہ عباس کالونی، شیروجنگی چارسدہ روڈ پشاور درج ہے جبکہ موجودہ پتہ گنج محلہ قاضیان پشاور بتایا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد...
اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں کارروائی کے دوران اس کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ...
فوٹو: این این آئی اسلام آباد میں خود کش حملہ کرنے والے کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ...
سنگاپور کی ایک 71 سالہ خاتون کو جنگلی پرندوں کو بار بار دانہ ڈالنے کے جرم میں 3,200 سنگاپور ڈالر (تقریباً 2 لاکھ 28 ہزار پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا میں پرندے کا سب سے بڑا مجسمہ کہاں نصب ہے؟ مقامی میڈیا کے مطابق سانموگمناتھن شاملا نامی خاتون نے وائلڈ...
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔...
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر—فائل فوٹو ریاست مخالف ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کر دی گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کے خلاف ریاست مخالف ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی...
پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں یادداشت جمع، عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور ملاقاتوں کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ، ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں ایک معمر خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کلفٹن بلاک 5 میں واقع ایک بنگلے کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 60 سالہ سیکیورٹی گارڈ تاج محمد جاں...
احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ایک خاتون سمیت 4 بے نامی داروں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بیانات ریکارڈ کرکے ان درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ایک خاتون سمیت مزید 4بے نامی داروں نے اپنے اثاثوں سے دستبرداری کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانژو :شمال مغربی چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانژو میں ایک غیر معمولی مگر دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون کی معمولی سی غفلت نے رہائشی اپارٹمنٹ کے باہر موجود سڑک کو آئس اسکیٹنگ کے میدان میں تبدیل کر دیا۔ سرد موسم اور کئی گھنٹوں تک بہتے پانی نے مل...
بھارتی شہر ممبئی میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے واقعے میں 20 سالہ سماعت و گویائی سے محروم خاتون کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد متاثرہ خاتون کا والد...
اویس کیانی: خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کشمیری خواتین اور نوجوانوں کی ہمت و استقلال کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری خواتین بنیادی حقوق کی جنگ میں فرنٹ لائن پر کھڑی ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نےیوم یکجہتی کشمیرپر اپنے پیغام میں کہاکہ مقبوضہ وادی میں خواتین کے خلاف...
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنا شروع ، 8 فروری کے بعد عمران سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا،طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنا شروع ہوگئی ، معاملات بہتری کی طرف جائینگے ، 8 فروری کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے...
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک لفٹ میں غبارے پھٹنے کا حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لفٹ میں خاتون کے ساتھ دو افراد داخل ہوئے، جن میں سے ایک شخص کے ہاتھ میں کئی...
ویب ڈیسک :وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیدیا, خاتون درخواست گزار نے نجی عمارت انتظامیہ کیخلاف درخواست دی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی کرایہ داری معاہدہ کنواروں کو رہائشی سہولت دینے سے نہیں روکتا, اس نوعیت کی کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں کمسن بچوں اور خاتون سمیت8 افراد جاں بحق ہوگئے‘ بچے سمیت 6 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تیسر ٹاؤن لیاری 50سی برقی گرائونڈ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 3 سالہ بچی رخسانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں چوری رہزنی کی وارداتیں نہ رکیں ،پولیس مدد گار سینٹر کے قریب سے مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین لی آسانی سے فرار۔ جیکب آباد میں چوری اور زہزنی کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی ہے گزشتہ روز سول لائن تھانہ کی حدود کوئٹہ روڈ پر...
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا ہے۔ابوظبی میں زاید ایوارڈز میں شرکت کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بتایا کہ شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کیلیے کمیونٹی ہیلتھ ماڈل بنایا۔اس موقع پر تقریب...
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے، وہ مل بیٹھ کر طے ہو سکتے ہیں اور حکومت ان امور پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سیاسی مسائل کا حل مذاکرات میں ہی مضمر...
کراچی: گلستانِ جوہر منور چورنگی کے قریب سڑک پر مشتعل خاتون نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گاڑی میں سوار خواتین سفید رنگ کی گاڑی پر...
رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ کراچی سے ریلوے پولیس کے مطابق ٹرین انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی اسٹیشن پر کھڑی تھی کہ خاتون کو طبی امداد کی ضرورت پڑی۔ ریلوے پولیس نے مزید بتایا کہ ٹرین میں سفر کرنے والے ڈاکٹر نے خاتون کو طبی مدد...
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل ایپسٹین سے متعلق سوال پر صدر ٹرمپ طیش میں آگئے اور الٹا سوال کرنے والی رپورٹر کو ہی جھڑک دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اوول آفس کی ایک تقریب جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی حکومتی کامیابیاں گنوا رہے تھے۔ غیر متوقع طور رونما ہونے والے واقعے کی نذر ہوگئی۔ اس موقع پر نشریاتی...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان جمود ٹوٹنا شروع ہو گیا ہے اور آنے والے دنوں میں سیاسی معاملات میں بہتری متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے ملاقات کی پھر کسی کو اجازت نہ ملی، بہنوں کا جیل کے قریب...
کراچی: (نیوزڈیسک) کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ کراچی سے ریلوے پولیس کے مطابق ٹرین انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی سٹیشن پر کھڑی تھی کہ خاتون کو طبی امداد کی ضرورت پڑی۔ ریلوے پولیس نے مزید بتایا کہ ٹرین میں...
بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت نے ایک صفائی کرنے والی خاتون کی غیر معمولی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے سونے کی چین بطور تحفہ پیش کی، جس پر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب پیش...
رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا، ماں اور نومولود کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین انجن خراب ہونے کے باعث دھابیجی اسٹیشن پر کھڑی تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق بوگی نمبر 08 میں اچانک ڈیلیوری کا معاملہ پیش...
رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک بچی کی پیدائش کا واقعہ پیش آیا، ماں اور نومولود کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ ٹرین انجن خراب ہونے کے باعث کراچی کے قریب ضلع ٹھٹھہ میں واقع دھابیجی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی تھی کہ بوگی نمبر 08 میں خاتون کو دردِ زہ شروع...
کراچی: شہر قائد میں تین مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون اور کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلشن حدید میں تیز رفتار 10 ویلر ٹریلر نے بائیک سوار میاں بیوی کو روند دیا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہوگیا۔...
گلشن حدید میں تیز رفتار 10 ویلر ٹریلر نے بائیک سوار میاں بیوی کو روند دیا، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں تین مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون اور کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلشن حدید میں...
— فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران بچی اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشنِ حدید میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں ٹریفک...
راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم اپنے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گوجر خان کے علاقے میں راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسا دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو اس کی ایمانداری پر سونے کی چین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی ایک خاکروب خاتون کو طلائی زیوارت سے بھرا ایک بیگ ملا جسے اس...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس...
تھائی لینڈ کے مشہور کھاؤ یائی نیشنل پارک میں ایک جنگلی ہاتھی نے سیاح جوڑے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مرد سیاح ہلاک ہو گیا جبکہ اس کی اہلیہ کو محفوظ نکال لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے لوپ بوری کے سیاحتی علاقے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل میں پہلی بار ایک مسلم خاتون کو عرب ترجمان مقرر کردیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون آفیسر ایلا واویا آنے والے چند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ سنبھالیں گی جو گزشتہ 20 برس سے یہ ذمے داری نبھا رہے تھے اور اب ریٹائر ہونے والے ہیں۔36 سالہ...
اسرائیلی فوج میں پہلی بار ایک مسلم خاتون افسر کو عربی ترجمان مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز تل ابیب (آئی پی ایس )اسرائیلی فوج نے ایک غیر معمولی فیصلے میں میجر ایلا واویا کو عربی زبان کی نئی فوجی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون...
لاہور میں مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے والی خاتون سعدیہ کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے شدید اظہار برہمی کیا۔ تشدد کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے غلام مرتضی کا میڈیکل کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا، مرتضی کا میڈیکل پولیس کی نگرانی میں شور کوٹ کے...