2026-07-24@13:50:09 GMT
تلاش کی گنتی: 4050

«خاتون مداح»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی آنے والی آسیہ نامی خاتون کو سی پی ایل سی اور پولیس نے بازیاب کرایا تو شیلٹر ہوم میں داخلے کے بعد اس نے اپنی 8 سالہ بیٹی سے بدفعلی کا سنسنی خیز انکشاف کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں نامزد ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی...
     کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا...
    حافظ آباد + فیروز والا (نمائندہ نوائے وقت + نامہ نگار) دھند کے باعث موٹر سائیکل حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق‘ باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ حافظ آباد مےںلکھےا سٹاپ کے قرےب برج دارہ کا رہائشی عاقب علی ولد لےاقت اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائےکل پر سوارہوکر جارہا تھا کہ دھند کے...
    چین نے اپنے مقامی طور پر تیار کردہ مسافر طیارے سی 919 کے لیے پہلی خاتون پائلٹ کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ یو یوئے اس سے قبل چائنا سدرن ایئرلائنز میں بوئنگ 737 کی پائلٹ رہ چکی ہیں اور رواں سال سخت تربیت کے بعد سی 919 پروگرام کا حصہ بنی ہیں۔ ساؤتھ چائنا مارننگ...
    بنگلورو میں 26 سالہ نئی شادی شدہ خاتون گنوی (رشا) نے مبینہ طور پر دباؤ اور ہراسانی کے باعث خودکشی کرلی۔ وہ رامامورتی نگر کے بی چنناسندرا کی رہائشی تھیں۔ پولیس کے مطابق گنوی کو بدھ کے روز ان کے والدین کے گھر میں پھانسی لگے ہوئے پایا گیا۔ انہیں فوری طور پر نجی اسپتال...
    کراچی: شہر قائد کےعلاقے گلستان جوہر بلاک 9 میں واقع ال حبیب یونیورسٹی کے قریب سے ایک بزرگ خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 60 سالہ  نجما الرحمٰن دختر یامین الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کی یونین کونسل 19 میاں سرفراز کالونی سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر منتخب چیئرمین عبدالرشید عرف بابو پالاری نے حیدرآباد پریس کلب میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سید نادر شاہ اور غلام علی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پلاٹ پر تجاوزات کے الزامات کو محکمہ پولیس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بالٹی مور کاؤنٹی: امریکا میں بہن کے مشورے پر ایک خاتون نے 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔امریکی ریاست میری لینڈ کی بالٹی مور کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے میری لینڈ لاٹری حکام کو بتایا کہ ان کی بہن نے لاٹری کے معمول کے حوالے سے ان کو مشورے دیے...
      سہراب گوٹھ،(نیوزڈیسک)بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں، حکام۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔عماد وسیم کے بیان پر ردعمل میں ثانیہ اشفاق نے کہا کہ اس پورے معاملے میں ہر بات کا دستاویزی ثبوت موجود ہے، جو دھمکی دے رہے ہیں کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کو تفویض کیا جا رہا ہے۔حکومت پنجاب سی سی ڈی کو آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے منظم گروہوں کےخلاف کاروائی کا ٹاسک سونپ رہی ہے ، فیصلہ...
      لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے آن لائن فراڈ میں ملوث منظم گینگزکی گرفتاری کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی،فیصلہ آن لائن فراڈ کی وارداتوں میں اضافہ کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق آن لائن اورالیکٹرانک ڈیوائسز کےذریعےلوگوں کولوٹنے والوں کےخلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کوتفویض کیا جا رہا ہے،فیصلہ...
    علامتی تصویر۔ سرگودھا میں مریم نواز اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ورثا نے کوٹ مومن روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا اور ذمے داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے مطابق خاتون نے چند روز قبل بچی کو جنم دیا تھا، تاہم ناکافی سہولتوں...
    ڈاکٹر شمشاد اختر : فائل فوٹو  اسٹیٹ بینک نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے، اسٹیٹ بینک بورڈ، انتظامیہ اور تمام عملہ نے سابق گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر نے اسٹیٹ بینک کی پہلی...
    کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں گھر سے خاتون اور تین بچوں کی لاشیں ملنے سے متعلق علاقہ مکینوں کا بیان سامنے آگیا۔علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل یہ خاندان یہاں رہنے آیا تھا، میاں بیوی میں اکثر جھگڑے رہتے تھے، اور شور ہوتا تھا۔ کراچی: سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر...
    لاہور: بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا، جس میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ پولیس   رائیونڈ کے علاقے میں 62سالہ بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کےاندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں  مقتولہ کا داماد...
    پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کی گنا منڈی میں واقع ایک گھر سے ایک خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں لٹکی ہوئی حالت میں ملی ہیں۔ حکام نے ابتدائی طور پر واقعے کو خودکشی کا شبہ قرار دیا ہے، تاہم تفتیش کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گھر...
    کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام  نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں...
        جرمنی کی معذور خاتون، جو اسپائنل کارڈ انجری کے باعث وہیل چیئر استعمال کرتی ہیں، نے بلو اوریجن کے نئے شپ ہپ نیو شیپارڈ راکٹ کے ذریعے خلا میں پرواز کر کے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کیا۔ یہ فلائٹ تقریباً 10 منٹ کی تھی اور اس دوران مسافر کَرمن لائن کو عبور...
    لاہور(نامہ نگار)رائیونڈ سٹی انوسٹی گیشن پالیس نے 62 سالہ خاتون رئیسہ بی بی کے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے ملزم داماد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے ایس پی انوسٹی گیشن صدر معظم کی سربراہی میں گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی۔
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، بظاہر یہ معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ شوہر کا تعلق لیہ سے ہے۔...
    کراچی (آئی این پی) کراچی کے سول اسپتال سے نامعلوم خاتون اور مرد شیر خوار بچے کو مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔نامعلوم خاتون اور مرد اہل خانہ کو چکما دے کر شیر خوار بچے کو مبینہ طور پر اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ۔
    اسلام آباد(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے خاتون کے سوشل میڈیا اکاو نٹس کے ڈیٹا چوری کرنے اور پھر نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم رضوان اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد کو خاتون...
    جاپان میں ہونے والے خطرناک حادثے میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی واقعے میں 1خاتون ہلاک اور 26 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق شاہراہ پربرف باری، پھسلن سے 2 ٹرک ٹکرائے جس کے بعد دیگر گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراتی چلی گئیں۔ ریسکیو حکام...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر  ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا،  وہ کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ 2 جنوری 2006 کو اسٹیٹ بینک کی 14ویں گورنر بننے والی...
    ایک 52 سالہ خاتون کی خوشی کے لمحات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ اپنی پہلی یوٹیوب آمدنی مناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو نے لوگوں کو متاثر کیا اور ثابت کر دیا کہ عمر صرف ایک عدد ہے، محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کی...
    ذرائع کے مطابق یہ ڈیجیٹل فراڈیئے لوگ شارٹ ٹرم اغواء برائے تاوان کی کارروائیاں بھی کرتے ہیں مگر مقدمات کا اندراج نہیں ہوتا۔ سی سی ڈی عوام کی جمع پونجی لوٹنے والے ان ملزمان کیخلاف بھرپور ایکشن کرے گی۔ آن لائن وارداتوں سے ملزمان نے اربوں روپے کے اثاثے بھی بنا رکھے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
    مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں بی جے پی کی ایک کونسلر کے شوہر پر ایک خاتون کے ساتھ چاقو کے زور پر زیادتی، واقعے کی ویڈیو بنانے اور بعد ازاں اسی ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر کے بار بار جنسی تعلق پر مجبور کرنے کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈ یسک) راولپنڈی میں 11 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے بعد خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ اطلاع ملنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا۔معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے مطابق متاثرہ بچی...
    پی ٹی آئی برطانیہ نے فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہارلاتعلقی کا اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی کی عہدے دار...
    لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی...
    فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہار لاتعلقی کا اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریر سے اُن کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ قائم مقام...
    امریکا میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں خودکار ٹیکسی میں سفر کے دوران ایک خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو میڈیکل سینٹر جا رہی تھیں کہ اچانک ان کی طبیعت خراب ہونے لگی۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق کمپنی کی رائیڈر سپورٹ...
    پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو  قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ پولیس  کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو...
    کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے ڈیفنس میں ڈکیتی کے الزام میں5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات 10 دسمبر کو ہوئی جس میں 3 ملزمان نے ایک گھر کا صفایا کردیا۔ گزری تھانے میں درج ایف آئی کے مطابق ملزمان گھر سے سونے کا سیٹ ، 4 سونے کی چوڑیاں...
    بھارتی ریاست تلنگانہ کے شمال میں گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کے پہلے مرحلے کے دوران 2 جذباتی اور افسوسناک واقعات پیش آئے۔ ایک واقعے میں دیہاتیوں نے ایک وفات پاجانے والے امیدوار کو سرپنچ منتخب کر لیا، جبکہ ایک دوسرے واقعے میں ایک خاتون اپنے بھائی کی انتخابی شکست کی خبر سن کر دل...
    مریدکے(نیوز ڈیسک) جی ٹی روڈ پر شیخانوالہ پمپ کے قریب مزدا ٹرک نے پیدل جانے والوں کو کچل دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک خاتون اور 2 مرد شدید زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے ایک مرد اور خاتون کو بیہوشی کی حالت میں ٹی ایچ کیو سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ...
    سان فرانسسکو، امریکا میں ایک بہت ہی نایاب اور دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک عورت نے بغیر ڈرائیور چلنے والی خودکار ٹیکسی میں ہی بچے کو جنم دیا۔  سان فرانسسکو میں ایک خاتون Waymo نامی خودکار ڈرائیور ٹیکسی میں اسپتال جاتے ہوئے بچے کو جنم دے بیٹھی۔  خاتون نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا جانے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-8 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں مکان کا کرایہ مانگنے پر کرائے داروں نے خاتون کی جان لے لی جس پر قاتل میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے خاتون کی لاش ملی، مقتولہ کی شناخت اسما زوجہ منصور کے نام...
    کانفرنس سے علامہ شہنشاہ نقوی، حرم حضرت عباس علیہ السلام کے پیش امام شیخ صلاح الکربلائی، معروف اہل سنت عالم دین علامہ اصغر درس، مفتی فضل ہمدرد سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر کے جید علماء، خطباء اور ذاکرین نے حضرت فاطمہؑ کی حیاتِ مبارکہ کو خواتین اور...
    کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مکان کا کرایہ مانگنے پر کرائے داروں نے خاتون کی جان لے لی جس پر قاتل میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے خاتون کی لاش ملی، مقتولہ کی شناخت اسما زوجہ منصور کے نام سے ہوئی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہید بینظیر آباد میں جسارت ڈیجیٹل نیوز پر نشر ہونے والی خبر کے بعد پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے گھر پر حملے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے کیس میں ایک نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بی سیکشن کی حدود...
    لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے طلاق کے 3 دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے کیس میں شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے ایک نیا قانونی نکتہ طے کر دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے تحت طلاق 90 دن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-17 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے طلاق دینے کے 3 دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے تحت طلاق 90 دن مکمل ہونے سے قبل قانونی طور پر مؤثر نہیں ہوتی، ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:برطانیہ نے ایک خاص طرح کا حجاب تیار کیا ہے جس میں مقناطیس لگا ہوا ہے۔برطانیہ میں یہ خاص طرح کا حجاب خاتون پولیس اہلکار کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ حجاب دوسرے حجابوں سے بالکل مختلف ہے۔اس خاص طرح کے حجاب میں ایک ’کوئک ریلیز میگنیٹک سسٹم‘ ہے، اسے پورے 3...
    —فائل فوٹو پولیس حکام نے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 سے لاپتہ خاتون کی لاش ملنے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کے مطابق 65 سالہ خاتون 4 دسمبر سے لاپتہ تھیں، اُن کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد ایک شخص کو گرفتار کیا...