2026-07-24@13:49:21 GMT
تلاش کی گنتی: 4050
«خاتون مداح»:
اسرائیلی فوج نے ایک غیر معمولی فیصلے میں میجر ایلا واویا (Ella Waweya) کو عربی زبان کی نئی فوجی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون آفیسر ایلا واویا آنے والے چند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ سنبھالیں گی جو گزشتہ 20 برس سے یہ ذمہ داری نبھا رہے تھے اور اب ریٹائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ اگر شوہر لاپتہ ہو جائے تو خاتون دو سال گزرنے کے بعد نکاح کے فسخ کے لیے عدالت سے رجوع کر سکتی ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے نکاح کے فسخ سے متعلق موجودہ قوانین کا جائزہ لیا اور صنفی عدم مساوات سے متعلق خصوصی...
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مبینہ جعلی نکاح پر متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کی، لڑکی نے آئینی عدالت میں مؤقف اپنایا کہ مجھے اغواء نہیں کیا گیا مرضی سے سے شادی کی۔ والدین کے وکیل نے مؤقف...
آئینی عدالت کی پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مبینہ جعلی نکاح پر متعلقہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے غلام مرتضیٰ کا میڈیکل کروانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا میں پالتو کتے کو مارنے سے منع کرنا ایک خاندان کے لیے جان لیوا ثابت ہوتے ہوتے رہ گیا، جہاں مبینہ طور پر 17 افراد نے بھائی اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔واقعہ بھاگٹانوالہ کے علاقے بنگلہ لالوالی کے قریب پیش آیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے...
کوٹری: کراچی–حیدرآباد موٹروے پر کوٹری کے قریب تیز رفتار مسافر وین آگے چلنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں وین ڈرائیور 35...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں کھلے مین ہول میں گرنے کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والی خاتون اور اس کی کمسن بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کی موت شدید جسمانی چوٹوں کے باعث ہوئی.جاں بحق خاتون سعدیہ اور 9 ماہ کی بچی...
بھاٹی گیٹ پر داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے جب کہ خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا...
—فائل فوٹو لاہور میں سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔لاہور کے علاقے بھاٹی کی سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ماں بیٹی دونوں کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے۔خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی...
پنجاب کے ضلع سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے کہا کہ ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کر دی تھی، میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پرتشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس...
شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ورثا نے لاش رکھ کر اسپتال عملہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئیں گے۔
سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا، ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کردی تھی۔ میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پر تشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کو طبعی موت قرار دے کر خاموشی سے تدفین بھی کر دی تھی، تاہم حقیقت اس وقت سامنے آئی جب میت کو غسل دینے والی خاتون نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکرگڑھ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد اسپتال میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کے بیٹے نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث انجیکشن لگاتے ہی اس کی...
اتراکھنڈ کے شہر رشی کیش میں 32 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے ساتھی نے گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا۔ دہرادون کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجے سنگھ نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 32 سالہ پریتی...
اوہائیو (ویب ڈیسک) امریکا میں سالگرہ کا تحفہ خوش قسمتی کا سبب بن گیا، ٹکٹ نے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکا میں سالگرہ کے موقع پر دوست کی جانب سے تحفے میں دیے گئے لاٹری ٹکٹس نے خاتون کی قسمت بدل دی، امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن کی رہائشی وینڈی نے ہزاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندوستان، جو کبھی گنگا جمنی تہذیب کا علمبردار سمجھا جاتا تھا، آج مذہبی عدم رواداری کے نئے دور سے گزر رہا ہے۔ مگر اب یہ عدم رواداری صرف مسلمانوں، عیسائیوں یا سکھوں تک محدود نہیں رہی۔ ایک نئی حقیقت ابھر رہی ہے: ہندوؤں کے اندر ہی ذات پات کی لڑائی شدت اختیار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینٹن: امریکا میں سالگرہ کے موقع پر دوست کی جانب سے تحفے میں دیے گئے لاٹری ٹکٹس نے ایک خاتون کی قسمت بدل دی۔امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن کی رہائشی وینڈی کو ان کی سہیلی نے سالگرہ کے موقع پر انہیں 60 اوہائیو لاٹری اسکریچ آف ٹکٹس کا بوکے تحفے میں دیا...
سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے الزم میں ایس پی سٹی اور ایس ایچ او کو ملزم قرار دے دیا گیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس کی انکوائری رپورٹ میں ایس پی سٹی بلال اور ایس ایچ او بھاٹی زین کو سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کا ملزم قرار دے دیا گیا۔ یہ انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور...
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے زندہ خاتون کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، جس کا وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ مزید پڑھیں: راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں زندہ نومولود کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا سینٹر ڈیفنس کراچی کا اچانک دورہ کیا اور شہریوں سے براہِ...
لاہور بھاٹی گیٹ واقعے پر جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کے معاملے کی وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر انٹرنل کانٹیبلٹی برانچ آئی سی بی نے تحقیقات مکمل کر لیں۔انکوائری رپورٹ کے مطابق دونوں پولیس افسران غلام مرتضیٰ کو ایس ایچ او کے کمرے میں غیر قانونی طور پر تقریباً 4گھنٹے...
کراچی جنوبی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایک خاتون سے پلاٹ کی خرید و فروخت کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔ عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے کمرۂ عدالت سے فرار ہو گیا۔ مدعیہ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم...
گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری کے چند روز بعد ہی راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو تنازع کے دوران اپنے شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ لاریب نے دو روز قبل گھریلو جھگڑے کے بعد...
—فائل فوٹو لاہور کے علاقے بھاٹی میں مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر پولیس تشدد کی تصدیق ہو گئی۔انکوائری رپورٹ میں ایس پی سٹی اور ایس ایچ او بھاٹی کو تشدد کا ذمے دار قرار دے دیا گیا، دونوں کے خلاف کارروائی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ رپورٹ...
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو کراچی میں نادرا کی جانب سے ایک شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں 24 گھنٹے اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شناختی...
—فائل فوٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی نے خاتون سے فراڈ کرنے کے کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔فیصلے کے بعد ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے فرار ہو گیا۔مدعیہ مقدمہ نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزم نے پلاٹ کی خرید و فروخت پر ایک کروڑ روپے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملاقاتوں اور ملاقاتیوں کے ذریے پی ٹی آئی نے امریکہ میں مہم چلائی۔ پی ٹی آئی کا رویہ ریاست کو بلڈوز اور بلیک میل کرنے کا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو اگر پمز پر اعتماد نہیں ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ڈی آئی...
لاہور: سانحہ بھاٹی گیٹ پر آئی جی پنجاب کی جانب سے بنائی گئی ہائی پاور کمیٹی نے انکوائری رپورٹ مکمل کرلی اور مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب نے خاتون اور بچی کے مین...
لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات پر مشکورہوں، مجھے ایک کروڑ روپے کی ضرورت نہیں، پیسوں سے میرے بچوں کو ماں تو نہیں مل سکتی۔سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے...
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ ڈی آئی...
لاہور کے بھاٹی گیٹ کے قریب مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر اور بچی کے والد نے ایس پی اور ایس ایچ او پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق...
صوبائی دارالحکومت لاہور میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی اور بعد ازاں شادی سے انکار پر قتل کی دھمکیاں دینے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن...
سپریم کورٹ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق متعدد درخواستیں خارج کر دیں، جس پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ نکاح نامے میں درج حقِ مہر کی ادائیگی شوہر کے لیے لازم ہے اور شادی کے...
ویب ڈیسک: بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے اس پر اور اس کے کزن پر تشدد کیا اور بیوی اور بچی کے قتل کا جھوٹا اعتراف کرانے...
لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس لوٹنے کے ساتھ ہی مختلف کاروباروں میں بھی تیزی آ گئی ہے، جہاں رات کے وقت پتنگ بازی کے شوقین شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ مارکیٹس میں چھوٹی، بڑی اور مختلف ڈیزائنز کی سرچ لائٹس دستیاب ہیں جن کی قیمتیں 2 ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں سے قیمتی پرفیوم چوری کرنے والی ایک خاتون کو عدالت نے ایک منفرد اور غیر معمولی سزا سنا دی ہے، جس کے تحت اس پر مشہور ریٹیل چین جان لیوس کے تمام اسٹورز میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27...
’جیو نیوز‘ گریب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پولیس نے بیوی بچی کے قتل کا جھوٹا اعتراف کرنے کے لیے تشدد کیا، پولیس زبردستی قتل منوانا چاہتی تھی۔ جیونیو سے گفتگو میں غلام مرتضیٰ کہا کہ اس نے...
لاہور کے بھاٹی گیٹ، داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون اور اس کی بچی کے شوہر غلام مرتضیٰ نے واقعے پر اپنا موقف پیش کیا۔ غلام مرتضیٰ نے نجی چینلسے گفتگو میں کہا کہ پولیس نے ان پر دباؤ ڈال کر بیوی اور بچی کے قتل کا...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی— فائل فوٹو سپریم کورٹ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق مختلف درخواستیں خارج کر دیں۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اس دوران چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ حقِ مہر میں لکھی چیزوں کو شوہر ادا کرنے کا پابند ہے، عورت...
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کے صرف 2 ماہ بعد ایک خاتون اپنے مبینہ محبوب کے ساتھ فرار ہو گئی، جس کے بعد اس کے شوہر اور رشتہ کروانے والے شخص نے خودکشی کر لی۔ خاتون کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مندر...
’اسکول میں موٹیویٹ کرتے تھے اب پیزا ڈیلیور کررہے ہو‘، سابق کلاس فیلو کا ڈیلیوری بوائے پر طنز، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو اپنے اسکول کے سابق ہم جماعت کا مذاق اُڑاتے دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت پیزا ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ویڈیو نے صارفین میں شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے اور...