2026-07-24@13:49:13 GMT
تلاش کی گنتی: 4050

«خاتون مداح»:

    (میاں منیب) حافظ آباد میں شوہر دوسری شادی کرنے میرج ہال پہنچا تو پہلی بیوی بھی پہنچ گئی،باراتیوں نے تشدد کرکے کمرے میں بند کر دیا۔تفسیلات کے مطابق شادی ہال میں جب پہلی بیوی پہنچی تو شوہر کے دوستوں اور عزیز و اقارب نے خاتون پر تشدد کیا، شوہر اور اس کے اہل خانہ نے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بلغاری جیولری سیٹ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پاس نہیں بلکہ کسی اور خاتون کے پاس ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ تحفہ تحائف تو سب نے سمیٹے ہیں لیکن یہ...
    ولی بابر قتل کیس کے پراسیکیوٹر مشہور وکیل نعمت علی رندھاوا کو 26 ستمبر 2013ء کو کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ قتل کیس کے اہم تفتیش کار انسپکٹر شفیق تنولی اور 3 ساتھی اہلکار کو 24 اپریل 2014ء کو پی آئی بی کالونی میں فائرنگ اور بم...
    ویب ڈیسک :چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد کی منظوری دے دی گئی۔  اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی نے شرکت کی، قرارداد میں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی اسیران کے حق میں واضح...
    کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت آزادیٔ صحافت کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی نذیرہ رشیدی کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر صحافتی تنظیموں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ ...
    ملتان کے علاقے جمال ٹاؤن میں خاتون کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر اس کے موجودہ شوہر کو قتل کر دیا۔ خاتون نے پہلے شوہر سے تین سال قبل طلاق لی تھی۔ ملزم نے رنجش کی بنا پر گھر میں گھس کر واردت کی اور فرار ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے...
    کالاشاہ کاکو میں دو روز قبل ایک افسوسناک واقعہ میں 30 سالہ خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد تیزاب پی لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد لاہور کے بڑے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-11 کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ لاسی گوٹھ میں فائرنگ سے 28 سالہ اجمل خان جاں بحق ہو گیا۔ شرافی گوٹھ مانسہرہ کالونی میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے ڈیوٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے منگھوپیر کے رہائشی دو خطرناک ملزمان صدام اور تابش کو گرفتار کر لیا جو 100 سے زائد ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، لیپ ٹاپ اور آئی فون...
    سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل...
    شہر قائد کے علاقے قائد آباد کی مانسہرہ کالونی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 35 سالہ 5 بچوں کی محنت کش ماں جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد آباد کے علاقے مانسہرہ کالونی میں چھٹی کے بعد فیکٹری سے نکل کر گھر جانے والی دو خواتین پر مسلح شخص نے فائرنگ کی...
    کراچی کے علاقے قائد آباد مانسہرہ کالونی میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق دونوں خواتین مقامی فیکٹری سے نکلی تھیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوئی تھی، ایک نے اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ دیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق خاتون کی شناخت اسما...
    اسلام آباد: تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ملکی موجودہ صورت حال پر قرار داد پیش اور منظور کی گئی، قرارداد میں تمام جمہوری قوتوں کے درمیان نئے میثاقِ جمہوریت پر اتفاق کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد کے اعلامیے میں کہا گیا کہ نیا میثاق الیکشن کمیشن کی ایسی تشکیلِ پر مشتمل ہو جس...
    عالمی شہرت یافتہ لاطینی گلوکار بیڈ بنی ایک بڑے قانونی تنازع کی زد میں آگئے ہیں۔ گلوکار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی موسیقی میں ایک خاتون کی آواز اس کی اجازت کے بغیر استعمال کی، جس پر ان کے خلاف 16 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا گیا...
    اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق اے وی ایل سی نے 2 ملزمان گرفتار کیے ہیں، جو 100 سے زائد ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے لیپ ٹاپ، موبائل فون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر کراچی میں اے وی ایل سی پولیس نے سنئیر اینٹی لفٹنگ سیل کی کارروائی کے دوران دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے متعدد چوری شدہ اشیاء برآمد کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان صدام حسین ولد کریم بخش اور تابش ولد غلام منگھوپیر کے رہائشی ہیں اور...
    اے وی ایل سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق اینٹی لفٹنگ سیل پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان...
    بھتہ خوری اور فائرنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی میں ہونیوالے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے کھارادر پولیس کا دوران پیٹرولنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں سے مقابلہ ہوا جس میں فائرنگ تبادلے میں جمیل چھانگا کا بھتہ خور ہلاک ہوگیا۔ ملزم کا تعلق...
    بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں تیز رفتار خستہ حال بس نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل...
    کامونکی(نیوز ڈیسک) نامعلوم کار نے دو خواتین کو ٹکر مار دی، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق دوسری شدید زخمی ہوگئی۔ جی ٹی روڈ بائی پاس کے قریب دونوں ساس بہو سڑک کراس کررہی تھیں، تیز رفتار کار نے کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر...
    کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 35 سالہ سمیرا زوجہ آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون اپنے شوہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-8 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد میں رہزنی کی وارداتیں نہ رکیں بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند گھنٹوں میں چار وارداتیں ہندو پہنچائت کے چیئرمین کی دوکان پر مسلح افراد کو دہاوا ،نقدی چھین کر فرار ،خاتون سے سونے کی بالیاں زبردستی اترواکر کان لہولہان کردئے گئے،رکشہ ڈرائیور سے نقدی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوجرانوالا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کیلئے باعثِ فخر اور وطنِ عزیز کی بیٹی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں “گنیز ورلڈ ریکارڈ” حاصل کرلیا۔خاتون صحافی مونا خان نے 42.2 کلومیٹر کا فاصلہ مقررہ وقت میں طے کر کے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔ مونا خان نے تاریخی کامیابی حاصل کر کے یہ ثابت...
    پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس...
    گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز گجرانوالہ(آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی...
    سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان...
    کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں ایک فلیٹ سے زنجیروں میں جکڑی ہوئی خاتون کو پولیس نے علاقہ مکینوں کی اطلاع پر بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق بازیاب کرائی گئی خاتون شیریں جناح کالونی کی رہائشی ہیں اور انہیں عمارت کی تیسری منزل پر واقع ایک کمرے میں زنجیروں سے باندھ کر رکھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ڈیفنس فیز 5 میں علاقہ مکینوں کی بروقت اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک فلیٹ سے زنجیروں میں جکڑی خاتون کو بازیاب کرا لیا۔ خاتون کو عمارت کی تیسری منزل پر ایک کمرے میں قید کر کے رکھا گیا تھا۔پولیس کے مطابق بازیاب کرائی گئی خاتون کا تعلق شیریں جناح...
    کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک فلیٹ سے زنجیروں میں جکڑی ہوئی خاتون کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا تعلق شیریں جناح کالونی سے ہے، جسے عمارت کی تیسری منزل پر واقع ایک کمرے میں زنجیروں سے باندھ کر قید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-9 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور 4سسرالیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔ ایف آئی آر میں ان افراد پر الزام عاید کیا گیا ہے کہ انہوں نے گھنے بالوں کا جھانسہ دے کر اور شوہر کا گنج پن چھپا کر 2024ء میں خاتون کو شادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کٹھمنڈو(اسپورٹس ڈیسک ) بیلاروس کی جانباز خاتون نے بلند ترین سکائی سرف جمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اولگا نومووا نے نیپال کے علاقے سیانگبو چے میں ہیلی کاپٹر سے 20 ہزار 945 فٹ کی بلندی پر چھلانگ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے شہر سیبو سٹی میں کچرا کنڈی میں ملبہ گرنے کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے۔ سیبو سٹی کے اسسٹنٹ پبلک انفارمیشن آفیسر جیسن موراتا نے بتایا کہ نجی طور پر چلنے والے بنالیو لینڈفل میں کچرے کا بلند ڈھیر گرنے سے صفائی کے درجنوں...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود مائی کلاچی روڈ کے قریب اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی  ہوگیا۔ زخمی ہو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا جہاں اسکی شناخت...
     ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی صدر کی نشست پر نتائج کے مطابق بشری نقوی 1282 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائیں جبکہ مدمقابل صدارتی امیدوار چوہدری محمد افضل جٹ 973 ووٹ حاصل کر کے ناکام رہے۔  اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات میں بار کی تاریخ میں پہلی بار...
    کراچی: پولیس نے ڈیفنس فیز 5 میں واقع فلیٹ کے کمرے سے زنجیروں میں قید خاتون کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق درخشاں تھانےکی حدود ڈیفنس فیز 5 کمرشل ایریا میں واقع فلیٹ میں خاتون کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھے جانے کی اطلاع مدد گار 15 کو ملی، جس پر...
    اسکرین گریب  کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 کے ایک فلیٹ میں زنجیروں سے بندھی خاتون کو بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں کی اطلاع پر خاتون بازیاب کروالی گئی، خاتون کو تیسری منزل پر کمرے میں زنجیروں سے باندھا گیا تھا۔بازیاب خاتون شیریں جناح کالونی کی رہائشی ہے، خاتون کو سابق...
    حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک خاتون پولیس وردی میں تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر رقص کرتی دکھائی دی۔ یہ ویڈیو خاص طور پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مختلف اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی، جس میں پس منظر میں گانا فاصلہ چل رہا...
    بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایف آئی آر میں الزام ہے کہ 2024 میں شادی کے وقت شوہر نے اپنے گنجے ہونے کا факт چھپایا اور خاتون کو دھوکہ دیا۔ بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق،...
    بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔ ایف آئی آر میں ان افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے شوہر کا گنج پن چھپا کر 2024 میں خاتون کو شادی کے لیے دھوکا دیا ہے۔ بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی...
    بھارتی کرکٹ کے لیجنڈ اسنیل  گواسکر  نے ویمنز کرکٹ اسٹار جمیما روڈریگز سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے شائقین کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنیل  گواسکر  نے جمیما روڈریگز کو بیٹ کی شکل کی خصوصی گٹار تحفے میں دی اور ان کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک خاتون کی انوکھی اور حیران کن عادت نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے، جو گزشتہ 5 برس سے اپنی خوراک منہ کے بجائے ناک کے ذریعے لے رہی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ غیر معمولی واقعہ امریکی ٹی وی شو ’’مائی اسٹرینج ایڈکشنز‘‘ کے...