2026-07-24@13:48:54 GMT
تلاش کی گنتی: 4050
«خاتون مداح»:
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے عرب امارات کی دعوت پر دبئی میں میوزیم آف دی فیوچر کا دورہ کیا۔ خاتونِ اول نے میوزیم کی جدید اور ہمہ گیر نمائشوں کا مشاہدہ کیا جو اختراع، پائیداری، سائنس اور مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے تخلیقی طریقوں پر مرکوز تھیں۔...
کراچی: شہر قائد میں جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں کیماڑی کی جانب جاتے ہوئے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا۔ افسوسناک واقعے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص، خاتون اور کمسن بچہ موقع پر ہی جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع سینٹ پالز کیتھیڈرل میں منعقدہ ایک قدیم اور روایتی تقریب کے دوران سارہ مولی کو باضابطہ طور پر چرچ آف انگلینڈ کی پہلی خاتون آرچ بشپ آف کینٹربری مقرر کر دیا گیا۔ اس موقع پر ہونے والی تقریب کوکنفرمیشن آف الیکشن کہا جاتا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: بھاٹی گیٹ واقعے کو قتل کے مترادف قرار دے کر پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 5 افسران کی گرفتاری اور4 افسران کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم بھی دے دیا گیاہے۔لاہور میں مین ہول حادثے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی...
بھارتی دارالحکومت دہلی میں قتل کی ایک ہولناک واردات میں حاملہ خاتون سوَات کمانڈو جان سے گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ کاجل چوہدری اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹیس کی تربیت یافتہ کمانڈو اور چار ماہ کی حاملہ تھیں۔ کاجل چوہدری کی شادی 2023 میں انکور نامی شخص سے ہوئی تھی اور جوڑے کا ایک ڈیڑھ سالہ...
نیدرلینڈ کی پولیس نے تمام تر پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور اخلاقیات کو بالائے طاق رکھ دیا اور دو مسلم خواتین کو سر بازار بیدردی سے مارا پیٹا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر یوٹرچ میں دو مسلم نوجوان خواتین شاپنگ مال سے باہر آ رہی تھیں جب پولیس افسر نے ان پر نفرت آمیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع تاریخی سینٹ پالز کیتھیڈرل میں منعقدہ ایک قدیم اور روایتی تقریب کے دوران سارہ مولی کو باضابطہ طور پر چرچ آف انگلینڈ کی پہلی خاتون آرچ بشپ آف کینٹربری مقرر کر دیا گیا۔ اس تقرری کے ساتھ ہی چرچ آف انگلینڈ کی صدیوں پرانی روایت میں...
لاہور کے بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر 3 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد...
لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ خاتون کی گرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون بچی کے ہمہراہ داتا دربار سے نکل رہی ہے۔ ابتدائی...
لاہور:(نیوزڈیسک)بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دل خراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، ماں کی لاش کے بعد آج 18 گھنٹے بعد بچی کی لاش بھی مل گئی۔ واقعہ بدھ کی رات پیش آیا تھا جس کے بعد پہلے...
لاہور(نیوزڈیسک)رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی۔پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ...
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع سینٹ پالز کیتھیڈرل میں منعقدہ ایک قدیم اور روایتی تقریب کے دوران سارہ مولی کو باضابطہ طور پر چرچ آف انگلینڈ کی پہلی خاتون آرچ بشپ آف کینٹربری مقرر کر دیا گیا۔ اس موقع پر ہونے والی تقریب کو “کنفرمیشن آف الیکشن” کہا جاتا ہے، جو ایک قانونی اور...
پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ انتظامی محکموں نے وقوعہ کے ممکنات سے مکمل انکار کیا۔ موقع...
بھاٹی گیٹ حادثہ: جاں بحق خاتون کے بھائی اور بچی کے ماموں کا غلط خبر پھیلانے والے اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے بھائی اور ننھی بچی کے ماموں نے واقعے کو ’فیک نیوز‘ قرار دینے اور حقائق چھپانے پر متعلقہ سرکاری اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دیگر اہلِ خانہ کا کہنا ہے...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون اور 10 ماہ کی بچی کی نعشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون کی نعش تقریباََ 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے ملی جبکہ 10 ماہ کی...
لاہور کے داتا دربار کے سامنے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران ایک ماں اور بیٹی کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کا واقعہ نہ صرف دلخراش ہے بلکہ اس نے شہر میں حفاظتی نظام کی ناکامی پر سنگین سوالات بھی کھڑے کر دیے ہیں۔ حادثے کے بعد ریسکیو اور پولیس ٹیموں نے...
لاہور (نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ) داتا دربار کے مرکزی دروازے کے قریب سیوریج لائن کی گہری ہودی میں مبینہ طور ماں گود میں اٹھائی شیر خوار بیٹی سمیت گرگئی، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ماں بیٹی کی لاشوں کی تلاش میں رات گئے تک ریسکیو آپریشن جاری رکھا۔ بتایا جاتا ہے کہ داتا دربار...
عدالت نے ملک کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے الزامات میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی ہے. اسلام ٹائمز۔ جنوبی کوریا کی عدالت نے ملک کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے الزامات میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً 3 کلومیٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ 9 ماہ کی بچی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان سیر و تفریح کے لیے لاہور آیا تھا۔ اہلِ خانہ پہلے...
لاہور: لاہور کے قلب داتا دربار کے سامنے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران ماں بیٹی کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے نے ایک شدید تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔ ایک طرف ریسکیو، پولیس اور سیف سٹی کیمروں نے حادثے کی تصدیق کی، وہیں دوسری جانب حکومتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً تین کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ 9 ماہ کی بچی کی تلاش تاحال جاری ہے۔متاثرہ خاندان تفریح کی غرض سے لاہور آیا تھا۔ مینارِ پاکستان کے بعد وہ داتا دربار...
اسلام آباد: پنجاب کے محکمہ پراسیکیوشن نے خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے، 16افراد کے قاتل کی سزا کو اکٹھی شروع کرنے اور فوجداری مقدمے میں مفرور ملزم کو بری کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلوں کیخلاف نظر ثانی اپیلیں دائر کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں بچے اور خوتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔دیگر واقعات میں بچے سمیت5افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق سکھن تھانے کی حدود بھینس کالونی جھگڑے کے دوران50 سالہ صائمہ زوجہ سدھیر اور 50 سالہ سدھیر ولد عبدالحمید جاںبحق ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-9 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں داتا دربار کے قریب خاتون اور 9 ماہ کی بچی مین ہول میں گر کر لاپتا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے مرکزی گیٹ کے قریب ماں اپنی 9 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کھلے مین ہول میں گر گئی جن کی تلاش کیلیے ریسکیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے، جس کے دوران ایک خاتون سمیت مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی ہے، جن میں سے2 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔سانحہ گل پلازہ میںہلاکتوں کی مجموعی تعداد 74...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطاق عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی۔البتہ سول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ...
لاہور: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور...
لاہور:لاہور میں داتا دربار کے قریب خاتون اور 9 ماہ کی بچی مین ہول میں گر کر لاپتا ہو گئے۔ داتا دربار کے مرکزی گیٹ کے قریب ماں اپنی 9 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کھلے مین ہول میں گر گئی جن کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 ترجمان کے مطابق بھاٹی...
لاہور میں بھاٹی دروازے کے قریب خاتون اور 9 ماہ بچی کے سیوریج لائن میں گرنے کا معاملہ معما بن گیا، دونوں کے گرنے کا دعویٰ خاتون کے شوہر نے کیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جس سیوریج ہول میں 2 افراد گرنے کا دعویٰ کیا گیا، اس میں کسی انسان کا ڈوبنا تکنیکی طور...
جنوبی کوریا کی عدالت نے ملک کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے الزامات میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی ہے. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتونِ اوّل کم کیون ہی نے یونفیکیشن چرچ نامی مذہبی گروپ کے عہدیداروں سے عمدہ تحائف اور قیمتی اشیاء بطور رشوت لی...
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالچا میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشتگردوں نے ایک بلوچ خاتون کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی ادارے اور پولیس مغویہ کی بازیابی کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بی ایل اے...
لاہور: داتا دربار کے مرکزی گیٹ کے قریب ماں اپنی 9 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کھلے مین ہول میں گر گئی جن کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کو بھاٹی گیٹ نزد داتا دربار مین گیٹ کے قریب مین ہول (گٹر) میں گرنے کی کال موصول ہوئی، جس پر ایمرجنسی...
الیکشن کمیشن کو کس نے اختیار دیا ہماری مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو لے آئے، ترجمان جے یو آئی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جے یو آئی نے کہا ہے کہ ہماری مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ قابلِ افسوس ہے،...
اسلام آباد: جے یو آئی نے کہا ہے کہ ہماری مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ قابلِ افسوس ہے، الیکشن کمیشن کو کس نے اختیار دیا کہ وہ پارٹی نمائندہ خود نامزد کرے؟ پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کے برعکس فیصلہ ظالمانہ اور جانب دارانہ ہے، کے...
ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ علاج اور ملاقاتوں پر قدغن دراصل جمہوریت کے بنیادی اصولوں کا قتل ہے، عمران خان کو فوری طور پر مکمل طبی معائنہ اور شفاف علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ کسی بھی قسم کے خدشات کا ازالہ ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی...
فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ خاتون دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا.بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول :جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا سنا دی ہے، جس کے بعد ملکی سیاست اور عدالتی تاریخ میں ایک اہم موڑ سامنے آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق خاتونِ اول کو...
کراچی: شہر کے مختلت علاقوں میں ٹریفک حادثات میں کمسن بچے اور خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورنگی صنعتی ایریا تھانے کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر B6 سلیم تھلے والی گلی نمبر 2 چھپڑا ہوٹل کے قریب مزدا ٹرک کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی...
—فائل فوٹو شیخوپورہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ بہو دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی پی...
قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ...
آسٹریلیا کی عدالت میں ایک شادی شدہ ٹیچر نے نابالغ طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے اور اس کے بچے کو جنم دینے کا اعتراف کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی آسٹریلیا کے علاقے منڈورا سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ شادی شدہ ٹیچر ناؤمی ٹیکیا کریگ نے عدالت میں 15 الزامات...
فیروزوالا(نیوزڈیسک) افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں تھانہ فیروز والا کے علاقہ میں سسرالیوں نے ثناء نامی خاتون کو مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی ۔ فیروزوالا کے علاقہ حیدر روڈ پر مبینہ طور پر ساس سسر نے مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر بہو کو...
شکرگڑھ میں اسپتال جاتے ہوئے راستے میں خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ مقامی حکام کے مطابق بارش اور خراب راستے کے باعث ایمبولینس میں خاتون کی ڈلیوری کی گئی۔ جتار سے اسپتال پہنچنے میں تاخیر سے خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اور بچے کو ڈسٹرکٹ...
نیویارک میں ایک نوجوان خاتون کا ڈیٹنگ کا تجربہ غیر معمولی رہا جو شاید وہ زندگی بھر نہیں بھولیں گی۔ جب وہ ایک 40 سالہ فنانس پروفیشنل سے ملاقات کے لیے گئیں تو انہیں معلوم ہوا کہ مرد مسلسل چیٹ جی پی ٹی استعمال کر رہا تھا۔ اس کی اس عادت نے ایک حیران کن...
اسلام آ باد/ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خاتون کی جانب سے سابق شوہر کی بریت کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلوں کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جبکہ تحریری فیصلہ...