2026-07-24@11:47:50 GMT
تلاش کی گنتی: 2471
«لبرٹی بیل»:
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ کا ایکشن ، ناقص صفائی اور غیر معیاری کھانوں کی فراہمی پر ہوٹل اور ٹک شاپ سیل
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ کا ایکشن ، ناقص صفائی اور غیر معیاری کھانوں کی فراہمی پر ہوٹل اور ٹک شاپ سیل WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ (نامہ نگار)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے عوامی صحت اور شہری سہولیات کے تحفظ کیلئے سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد...
چیف جسٹس عالیہ نیلم کا لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کاحکم،دوران ڈیوٹی موبائل استعمال پر پابندی عائد
لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانےکاحکم دیدیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریماکس دئیے کہ عدالت میں داخل ہونیوالے ہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔ ایس پی ہائیکورٹ سکیورٹی...
فوٹو: اسکرین گریب بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہے۔کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس...
شارک ٹینک انڈیا کے پانچویں سیزن میں ایک ایسا پِچ دیکھنے کو ملا جس نے ’شارکس‘ (یعنی شو کے سرمایہ کار ججز) کو شدید ناراض کر دیا۔ شارکس نے الزام لگایا کہ یہ پچ کرنے والا شخص فراڈ ہے اور بے بنیاد دعوے کر رہا ہے اور اپنے صارفین کو گمراہ اور دھوکہ دے رہا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کا وفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-26 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو سندھ میں خوش آمدید کہا جائے گا، سندھ مہمان نوازوں کی دھرتی ہے...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے کل جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کا دن ، فہرست جمع کرا دی گئی۔ بانی تحریک انصاف سے ملاقاتیوں کی فہرست چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو جمع کرائی، سلمان اکرم راجہ کی جاری کردہ فہرست چھ افراد کے ناموں پر مشتمل ہے۔ فہرست میں میاں عمیر،...
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو سندھ میں خوش آمدید کہا جائے گا، سندھ مہمان نوازوں کی دھرتی ہے اور آئین و قانون کے دائرے میں...
بنگلادیش کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ای میل موصول ہو گئی۔ ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی یہ جوابی ای میل تھی جو بی...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران کی بہن علیمہ خان ودیگر کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر قرآن پاک کی تلاوت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی ثبوت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا...
لیفٹ آرم ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرلیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ اسٹیٹ بینک کے خلاف کھیلے گئے میچ میں مجموعی...
—فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ جیل حکام بار بار توہین عدالت کر رہے ہیں، بانی سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کیسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے دہشتگردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی اداروں کو زبردست خراجِ تحسین اور مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پولیس، سکیورٹی فورسز اور انٹیلیجنس ادارے انتہائی مستعد اور...
ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹوکس اور لبوشین کے درمیان بحث ہاتھا پائی میں تبدیل ہوتے ہوتے رہ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس اور آسٹریلوی بلے بازوں کے درمیان ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا...
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندیوں کے پس منظر میں جیل کے باہر دعائوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ علیمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ منگل کو دوپہر ایک بجے اڈیالہ جیل کے...
—فائل فوٹو اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے 16 سال قبل قتل کے مقدمے کے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ترجمان آر پی او کے مطابق اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزم 2009 میں خوشاب میں ایک شخص کو قتل کر کے فرار...
ویب ڈیسک : عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندیوں کے باعث اہلِ خانہ اور پارٹی حامیوں میں تشویش بڑھتی جا رہی...
ایف آئی آر کے مطابق ہفتے کی رات کو شالیمار باغ میں والڈ سٹی اتھارٹی کے تحت ثقافتی شو ہوتا ہے۔ اس میں قوال فراز خان نے گانا گایا "جیل اڈیالہ، قیدی 804 ہووے"۔ ایف آئی آر کے مطابق گانے کی وجہ سے عوام میں اشتعال پیدا ہوا۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر غداری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل...
ڈیرہ اسماعیل خان : پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر کے زیراہتمام جھوک اوبھیچڑ میں منعقدہ امن میلے میں گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
9 مئی کیسز:آج عمران خان سےملاقات نہ کرائی گئی توعدالت اڈیالہ جیل حکام کوطلب کرے،وکیل بانی پی ٹی آئی
9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ فیصل ملک نے کہا کہ امید کہ آج لیگل ٹیم کی بانی پی...
کراچی(آئی این پی )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جاسکتی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ...
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی...
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں، 2 سال جیل کاٹنے والے کے لیے فرسٹریٹڈ ہونا غیر معمولی بات نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انجینئر محمد علی مرزا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے اندر کی تفصیلات بتادیں۔ انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوکرینی صدر نے نئے سال کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ امن معاہدہ 90 فیصد تیار ہے اور ہم بھی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن یوکرین کی سلامتی اولین ترجیح ہے۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ہم روس کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق امن معاہدے سے صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن: آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 15 کے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے اپنی شاندار بیٹنگ سے سڈنی سکسرز کو فتح دلوائی، بابر اعظم نے میلبرن رینی گیڈز کے خلاف میچ وننگ ففٹی اسکور کرتے ہوئے ٹیم...
پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) کی ٹیموں نے رات دیر تک صوبے بھر میں متحرک رہ کر سیلز ریکارڈ کی چھان بین کی، جس کے دوران کئی فوڈ چینز اور دیگر کاروباری مقامات پر خردبرد کے شواہد سامنے آئے۔ ترجمان PRA کے مطابق 9 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کے سیلز ریکارڈ ضبط کر لیے گئے، جبکہ...
صوبائی وزیر یونیورسٹیز محمد اسماعیل راہو ذبیول میں فنانس اینڈپلاننگ کمیٹی کے 13ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
برازیلین فٹبال کے لیجنڈ اور ریال میڈرڈ کے سابق دفاعی ستون روبرٹو کارلوس کو صحت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ روبرٹو کارلوس ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے برازیل میں موجود تھے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران ان کی صحت سے متعلق تشویش...
بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کر لی گئی۔سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6دوست ملنے...
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دینے والی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور تحریک انصاف کے کارکنان کو منتشر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ، عظمی اور نورین خان نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری...
( سٹی 42) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے پارٹی کے کسی بھی وکلا رہنما کی ملاقات نہ ہو سکی اور میٹنگ کا وقت ختم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز تھا ، تاہم بانی ...
آئی ایم ایف کا قرض پروگرام کے تحت الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک...
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ پاک...
ویب ڈیسک: راولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے پیشِ نظر حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت شہر میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر پابندی ہوگی اور چار یا زائد افراد کے جمع ہونے پر...
صدر مملکت اور وزیراعظم نے شہید میجر کو خراج عقیدت پیش کیا، اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ شہید میجر کی جرأت اور وطن کیلئے عظیم قربانی پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 5 خوارج...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امریکا سے 30 سے 50 سال تک کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی ضمانتیں چاہتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت ہو چکی ہے اور ٹرمپ نے اس تجویز پر...
ہمارا ملک امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے: ایرانی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز تہران(سب نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہیکہ ایران، امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن ایران اب فوجی لحاظ سے پہلے سیکہیں زیادہ مضبوط ہے۔ ایک انٹرویو میں...