2026-07-24@11:47:49 GMT
تلاش کی گنتی: 2471
«لبرٹی بیل»:
ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے جامعہ کراچی کی زمین پر بغیر اجازت چلنے والے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی این او سی منسوخی کے بعد کی گئی، کیونکہ پیٹرول پمپ نے حکومتی اجازت کے بغیر دوبارہ کام شروع کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے منگل کو ختم نبوت...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ایسٹ(شرقی) نے این او سی کی منسوخی کے باوجود جامعہ کراچی کی اراضی پر چلنے والے پیٹرول پمپ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے سیل کردیا ہے ۔ یاد ریے کہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر ضلع ایسٹ نے ختم نبوت چوک کے قریب کنیز فاطمہ سوسائٹی سے متصل جامعہ کراچی کی اراضی پر...
سٹی 42 : اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا، تاہم ملاقات کے لیے آنے والے پی ٹی آئی رہنما آج عمران خان سے نہ مل سکے۔ برگیڈیئر ریٹائرڈ مشتاق احمد، تنویر اسلم سمیت 6 رہنما دایگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے۔ دایگل ناکے پر برگیڈیئر ریٹائرڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آبادمیں اینٹی ریپ کرائسسز سیل سالوں سے غیر فعال ،آسیہ کھوسو زیادتی کیس میں چیئرمین اینٹی ریپ کرائسسز سیل کا کردار نظر نہ آیا ،متاثر ہ لڑکی کا میڈیکل ایکٹ کے تحت ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتال کے بجائے تعلقہ اسپتال سے کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ فائر ٹینڈرز کو آنے اور جانے میں دیر لگی ہوگی، گل پلازہ کے لوگوں نے بتایا کہ فائرٹینڈرز دو گھنٹے بعد آئے، فائرٹینڈرز کے پاس سامان نہیں تھا کہ وہ دیوار توڑ سکیں یا گرل کاٹ سکیں، فائر فائٹرز کو سلام ہے جو وسائل کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل نے الفا مال کے تعاون سے نئے سال کی سیل کا اعلان کیا ہے، جو صارفین کو اپنے ہوم انٹرٹینمنٹ تجربے کو اپ گریڈ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔خصوصی ڈسکاؤنٹس اورآسان ادائیگی کے آپشن کے ساتھ صارفین...
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے بینک میں داخل ہوکر فائرنگ کر کے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ انقلاب کے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے نجی بینک کے اندر گھس کر عملے کو یرغمال بنایا اور فائرنگ کر کے سیکیورٹی گارڈ...
افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ایک روزہ سیریز میں شکست کے بعد لیجنڈری بلے باز سنیل گواسکر نے بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے۔میچ کے بعد سابق نیوزی لینڈ کرکٹر سائمن ڈول سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ بیٹنگ...
سٹی 42 : ہسپتالوں کےسکیورٹی اورصفائی کےعملہ کی تنخواہوں میں تاخیر کا معاملہ، وزیرِ صحت نے سکیورٹی اور جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔ وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس کے دوران انہوں نے ہسپتالوں کی سکیورٹی اور جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں کی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: ٹیم بھارت نہیں جائیگی، گروپ تبدیل کریں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی وفد کو جواب
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد پر زور دیا کہ وہ سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گروپس کی تبدیلی کریں۔بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بی سی بی نے یہ پیشکش ڈھاکہ میں آئی سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) آغا خان یونیورسٹی نے پاکستان میں اپنی 38ویں کانووکیشن کے موقع پر 18 ڈگری پروگرامز سے تعلق رکھنے والے 461 طلبہ کو اسناد سے نوازا اور پرنسس زہرہ آغا خان کو باضابطہ طور پر یونیورسٹی کی پہلی پرو چانسلر کے طور پر مقرر کیا۔ پرو چانسلر کی حیثیت سے پرنسس...
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا معمول کا معائنہ کیا گیا، پمز اسپتال کے سینئر ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم معائنہ کرکے روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم نے بانی کی انکھوں کا معائنہ...
ٹاس سہہ پہر ساڑھے 3 بجے ، میچز 4 بجے شروع ہوں گے،جلد باضابطہ اعلان متوقع موسمی شدت کی وجہ سے اوقات تبدیل ،میچز 29 ، 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں ہونے والی وائٹ بال...
گورنر سندھ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سالانہ کانووکیشن کی تقریب کے دوران فارغ التحصیل طلبہ کومیڈلز اورڈگریاں دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچی‘ ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصم شامل تھے۔ذرائع نے بتایا...
اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، یہ معاملہ عدالت اور جیل اتھارٹی کے درمیان ہے، وفاقی حکومت کا اس...
پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، عمران خان کا طبی معائنہ کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے...
ویب ڈیسک : پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچی۔ ڈاکٹرزکی ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصل شامل تھے۔ ذرائع نے بتایا...
لاہور میں کھیلی جانے والی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے میچز کے آغاز کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ شدید موسمی حالات کے باعث اب میچز شام 6 بجے کے بجائے 4 بجے شروع ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق ٹاس 3 بج کر...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا...
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مبنی 3 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا۔ میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ مکمل کیا، 3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی، میڈیکل ٹیم میں ایچ او ڈی اپتھمالوجی...
لاہور میں شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق موسم کی شدت کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے کرکٹ آسٹریلیا کی مشاورت سے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے۔ نئے اوقات کار کے تحت...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کے اوقات تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق میچز کے اوقات تبدیلی کرنے کے فیصلے کا جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے، موسمی شدت کی وجہ سے اوقات تبدیل کیے جا رہے...
---فائل فوٹو پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے، ڈاکٹرز اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کریں گے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد میڈیکل رپورٹ جیل انتظامیہ کو دی جائے گی۔بانیٔ پی ٹی...
پشاور: درہ آدم خیل کے علاقے بازی خیل کے قریب ایک مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوسٹر ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور جا رہی تھی تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی جبکہ فہرست میں شامل دو رہنما اڈیالہ جیل ہی نہیں آئے، ترجمان بانی پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے جمہوریت ڈی ریل ہو،...
داہیگل (نیوزڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل فیصل آباد کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ساجد بیگ کو سینٹرل جیل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مرکزی شعبہ اطلاعات تحریکِ انصاف نے بیان میں الزام لگایا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر روز غیر قانونی گرفتاریا ں کی گئیں جن کی مذمت کرتے ہیں۔ بانی سے ملاقات کے لیے ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی کارکن جیل کے باہر موجود تھے جن پر پولیس نے...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی۔ فہرست میں صفدر حسن یوسفزئی ،عمران شوکت خان ،انعان اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملے کے خواہاں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر کارروائی کو ترجیح دے رہے ہیں تاکہ معاملہ جلد نمٹایا جا سکے۔دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے...
( سٹی 42) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز مقرر ہے، پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ملاقات کے لیے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد ...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کسی زمان پارک یا پاکپتن کے پیر خانے کی طرح نہیں ہے۔ پی ٹی آئی پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔...
پاکستان میں فلپائن کے سابق سفیر سموئل ٹی رمیل کی وفات، تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: فلپائن کے سفارت خانے نے تقریباً چار دہائیوں تک خدمات انجام دینے والے ممتاز دیپلوماٹ، سابق سفیر سموئل ٹی رمیل کے اہل خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کے لیے تعزیت کا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13 جنوری کو اڈیالہ جیل کے باہر پیش آنے والے واقعات پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے حکومتی جبر، پولیس کارروائیوں اور غیر قانونی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے...
فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی بھارت، اسرائیل اور ٹی ٹی پی کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اداروں کے خلاف بیانات دے کر ملک دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا...
اویس کیانی: سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی ٹیمز نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ آپریشن میں 3 مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ یہ دہشتگرد پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں براہِ راست ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں...
سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیے۔ کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد براہ راست پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشتگردوں سے 3 کلاشنکوفیں، 9 میگزینیں، 2...
فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ ساری انہوں نے تبدیل کی۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کا فیصلہ تھا کہ ان سے رابطہ کیا جائے، پی ٹی آئی کی مقامی قیادت سے رابطہ...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس کم، جھوٹ کی پریزنٹیشن زیادہ تھی، سندھ حکومت کی جلسے کی اجازت ایسے تھی جیسے دعوت دے کر دروازے پر پہرہ بٹھا...