2026-07-24@11:47:51 GMT
تلاش کی گنتی: 2471
«لبرٹی بیل»:
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشن بہار پاکستان بازار کٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بازار کٹ کے قریب تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 28 سالہ ثاقب نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا۔...
امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں نئی دستاویزات جاری کی ہیں، جس میں اب بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین نے بھارت کے...
بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق حال ہی میں سامنے آنے والی دستاویزات میں اپنا نام شامل ہونے کے بعد وضاحت جاری کی ہے۔ انوراگ کشیپ نے اپنے بیان میں خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایپسٹین سے ان کا کسی بھی قسم کا...
بھارتی معروف فلم ساز اور ہدایت کار انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی تازہ دستاویزات میں نام سامنے آنے کے بعد خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوراگ کشیپ نے انٹرنیٹ پر زیرِ گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سزا یافتہ پیڈوفائل جیفری ایپسٹین سے...
بانی پی ٹی آئی: فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کی فیملی کو دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل کے...
بانی پی ٹی آئی عمران کان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ؛تفصیلی میڈیکل رپورٹ جیل حکام و ورثا کو موصول
سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان...
— فائل فوٹو اڈیالا جیل حکام نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کردی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل...
سٹی 42: بانی پی ٹی آئی سے جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے ۔ تاحال کوئی بھی پارٹی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ روڈ پر تعینات ہے۔داہگل ناکے پر پولیس چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جیل کی جانب جانے دیا جارہا ہے۔ کشمیر ڈے کی مناسبت سے آج...
جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزات میں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔...
امریکا میں تازہ جاری کیے گئے جیفری ایپسٹین کی ایک ای میل میں مبینہ طور پر بل گیٹس کا نام ایک ایسی بیماری کے ساتھ آیا تھا جو جنسی عمل سے پھیلتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپسٹین فائلز میں نام سامنے آنے کے بعد مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پہلی بار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے، سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔جیل حکام کو ارسال کردہ...
رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علیمہ خان کو منع کر رکھا ہے کہ وہ جیل کے باہر بیان نہ دیں، تاہم علیمہ خان بار بار خلاف ورزی کرتی ہیں، ان کا ہر بیان متنازعہ ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان اور مشال یوسفزئی کے...
ارب پتی فلاحی کارکن اور بل گیٹس کی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس نے کہا ہے کہ جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی سرکاری فائلز میں سابق شوہر بل گیٹس کا نام سامنے آنے سے ان کی ازدواجی زندگی کے نہایت تکلیف دہ لمحات دوبارہ یاد آ گئے ہیں۔ این پی آر کے پوڈکاسٹ ’وائلڈ کارڈ‘...
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے...
مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان
مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر...
ایم سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے دن کے اختتام سے متعلق اہم قانون سمیت متعدد قوانین میں تبدیلیاں متعارف کرا دیں۔ منگل کے روز متعارف کرائے جانے والے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کے مطابق قانون میں تبدیلی کے بعد ٹیسٹ میچ میں دن کے اختتامی اوور میں وکٹ گرنے کے بعد دن...
مشہور زمانہ جنسی اسکینڈل کے مرکزی ملزم جیفری ایپسٹین کی منظر عام پر لائی گئی ای میلز میں سے ایک میں پاکستان کے قومی لباس کا بھی تذکرہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز کی ایک ای میل میں جیفری ایپسٹین نے شلوار...
فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا...
بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا، علیمہ خان - فوٹو: فائل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے۔ بانی نے جیل میں...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے...
ہدایتکار ادیتیا دھر کی ایکشن فلم ’دھرندر‘ کے دوسرے حصے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ فلم کے ٹیزر کی ریلیز سے قبل فلم سازوں نے ’دھرندر 2: دی ریونج‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے جس میں رنویر سنگھ خون میں لت پت نظر آ رہے ہیں۔ فلم کا ٹیزر آج دوپہر 12 بج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ دستاویزات، جنہیں عالمی سطح پر ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے جانا جا رہا ہے، میں دنیا بھر کی بااثر اور نمایاں شخصیات سے متعلق مختلف حوالہ جات سامنے آئے ہیں۔دستاویزات میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی بعض سیاسی شخصیات کے ناموں کا...
ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب...
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان یا پاکستانی شہری جیفری ایپسٹین کی نئی دستاویز میں زیادہ نظر نہیں آئے تاہم فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام ضرور موجود ہیں۔ ایپسٹین اور بل گیٹس کی ٹیم کے درمیان بعض ای میلز میں پولیو پروگرام پر بات ہوئی ہے جن میں سے چند...
جنسی اسمگلنگ کی دنیا کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں حال ہی میں جاری ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ 2013 کی ایک اندرونی سفارتی ای میل میں اقوامِ متحدہ کی ایک سابق عہدیدار نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ’لندن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری ہونے والی نئی دستاویزات میں پاکستان یا پاکستانی شہریوں کا ذکر مجموعی طور پر محدود ہے، تاہم ان فائلز میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے نام سامنے آئے ہیں۔یہ انکشاف مختلف ای میلز اور رابطوں...
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی قیادت کو بانی سے ملاقات واحد راستہ بتادیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بیرسٹر عقیل ملک اور پی ٹی آئی کے شہرام ترکئی نے گفتگو کی۔ وزیراعظم نے سہیل آفریدی پر ابتداء میں ہی واضح کیا سیاسی امور پر بات نہیں...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے کل ملاقات کا روز ہے۔ پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی، فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ ،علی زمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیل نے دو سال کی بندش کے بعد رفح کراسنگ کو دوبارہ کھول دیا ہے، جس کے ذریعے محدود تعداد میں فلسطینی پیدل طور پر غزہ اور مصر کے درمیان آمدورفت کر سکیں گے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سخت سکیورٹی چیک کے بعد یومیہ تقریباً 150 فلسطینیوں کو غزہ سے باہر جانے...
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی؛جسٹس جمال مندوخیل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں بدنام زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے ساتھ مودی کے تعلق کو بھارت کے لیے انتہائی شرمناک قرار دیا...
کراچی میں اپنے ایک بیان میں سینئر وزیر سندھ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں معصوم لوگوں کا قتل انسانیت دشمنی ہے، دہشت گرد کسی نظریے یا جد و جہد کی نمائندگی نہیں کرتے، معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی اخلاقی شکست ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکا میں بدنام زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے ساتھ مودی کے تعلق کو بھارت کیلئے انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔ ...
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرلیا۔ بابر اعظم نے سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر کے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان اور آسٹریلیا...
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرلیا۔ بابراعظم نے سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر کے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم اور محمد رضوان کے ون ڈے ریکارڈز پر...
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے احکامات پر غیر قانونی بس اسٹینڈز لاڑکانہ شہر سے باہر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں نشاندہی پر لاڑکانہ میں غیر قانونی بس اسٹینڈز اور بکنگ پوائنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام ميمڻ نے معاملے کی سنگینی کو فوراً نوٹس میں...
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی میں نشاندہی پر لاڑکانہ میں غیر قانونی بس سٹینڈز اور بکنگ پوائنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سینئر وزیر شرجیل ميمن نےمعاملے کی سنگینی کو فوراً نوٹس میں لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت دی،ان کے احکامات پر غیر قانونی بس سٹینڈز لاڑکانہ شہر سے باہر...
نئی دہلی: امریکا میں بدنامِ زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق سامنے آنے والی نئی دستاویزات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے پر بھارت میں سیاسی تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے...
امریکا کی وزارتِ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات میں ایک ای میل میں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارت میں سیاسی ہلچل مچ گئی ہے، جبکہ نئی دہلی نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق،...
امریکا: جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں مودی کا نام سر فہرست امریکا میں جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیرعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے بدنام زمانہ ایپسٹین کے ساتھ مودی...