2026-07-24@11:54:55 GMT
تلاش کی گنتی: 20432
«مانتو»:
سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات
سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ...
فائل فوٹو سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ دورانِ سماعت کمرۂ عدالت میں دلچسپ صورتِ حال اس وقت پیدا ہو گئی،...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا...
فروری 2024 میں بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع انتخابی بانڈز اسکیم کو کالعدم قرار دے دیا، جس کے تحت افراد اور کارپوریشنز سیاسی جماعتوں کو گمنام چندہ دے سکتے تھے۔ تاہم 2018 میں نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی اس اسکیم کے ذریعے 2018 سے 2024 تک تقریباً 2 ارب ڈالر سیاسی...
مرد عورتوں کے محافظ ہیں قاتل نہیں، سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کر دی
مرد عورتوں کے محافظ ہیں قاتل نہیں، سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس):سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر وارث مسیح کی اپیل خارج کرتے...
بنگلادیش کے سابق عبوری سربراہ محمد یونس نے الیکشن کے انعقاد کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہوتے ہوئے ایک ایسی تقریر کی جس نے خطے کی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی۔ اپنی الوداعی گفتگو میں انہوں نے بنگلادیش کی جغرافیائی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا سمندری راستہ صرف قومی...
---فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبر پختون خوا کی تمام سڑکیں کھول دی گئیں۔سرکاری حکام کے مطابق صوابی انٹرچینج کو کلئیر کر دیا گیا ہے جبکہ پشاور اسلام آباد موٹر وے پر بھی ٹریفک بحال ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا کو ملانے والے اٹک پل جی ٹی روڈ...
کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑوں میں منگل کو شدید برفانی تودہ گرنے کے بعد تقریباً 10 اسکائرز لاپتا اور کم از کم 6 دیگر محصور ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق، ‘ریسکیو عمل سست اور مشکل ہوگا کیونکہ علاقے میں اب بھی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔ سلائیڈ ٹرکیو کے کاسل پیک علاقے میں صبح...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی ہے۔شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ہے جن میں عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو دلائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عمر بڑھنے کے ساتھ صحت مند اور متحرک زندگی گزارنا ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے، مگر اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے لیے کڑی محنت، سخت ورزش اور مشکل غذائی پرہیز ناگزیر ہے۔ تاہم، حالیہ سائنسی تحقیق نے اس تاثر کو غلط ثابت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ نے مختلف مقامات پر بند سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک بحال کر دیا۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبے کے 16 مقامات پر احتجاج کے طور پر سڑکیں بند کر رکھی تھیں، جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں حالیہ بارش کے بعد موسم نے خوشگوار رخ اختیار کرلیا ہے اور آج بھی شہری نسبتاً معتدل درجہ حرارت کا تجربہ کریں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں موسم خشک مگر خوشگوار رہنے کا امکان ہے، تاہم آئندہ گھنٹوں میں درجہ حرارت میں معمولی اضافہ دیکھا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ میں قاتل شوہر وارث مسیح کی عمر قید سزا کا فیصلہ...
جنگل کی آگ اوکلاہوما کی بیور کاؤنٹی سے شروع ہوئی اور شمال کی جانب پھیل گئی۔ اوکلاہوما کی سرحد کے ساتھ کنساس کے کئی قصبوں اور دیہی علاقوں میں انخلاء کا حکم دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی میڈیا رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اوکلاہوما کے پین ہینڈل علاقے میں بڑی آگ پھیل رہی ہے۔...
کولمبو (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نمیبیا کی ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے کولمبو میں مد مقابل ہوں گی، گرین شرٹس کو سپرایٹ مرحلے میں رسائی کیلئے لازمی جیتنا ہوگا۔ دوسری جانب نمیبیا کے خلاف میچ میں قومی...
سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، جس کے تحت سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا گیا تھا۔ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی جانب سے قلمبند کیے گئے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مرد...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور نمیبیا کے درمیان گروپ مرحلے کا انتہائی اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جس میں سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کا فیصلہ ہوگا۔ پاکستان کے لیے اس میچ کا ہدف واضح طور پر ہار سے بچنا ہے۔ پاکستان اگر یہ میچ جیت لیتا ہے تو...
حکومت نے حالیہ عرصے میں توانائی کے شعبے میں مالی خسارہ کم کرنے اور گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کیا، مختلف سلیبز میں رد و بدل کیا اور بعض شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی میں کمی یا مرحلہ وار خاتمے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں رمضان المبارک سے عین قبل 7.32 روپے فی لیٹر اضافہ مہنگائی کے دباؤ کو مزید...
حیدرآباد ،پختون اتحاد وسول سوسائٹی کے تحت شہید صابرین پٹھان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد دبئی کی انتظامیہ نے گرانفروشوں کیلئے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہو گا۔ دبئی: دبئی میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر گہری نظر رکھی جائے گی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی‘ سکھر (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے احترام رمضان آرڈیننس پر عملدر آمد کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل 7 روپے 32پیسے مہنگا کرنے سے مہنگائی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات منگل کوبھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-16 پشاور (آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے صوبائی حکام کو امن و امان کی صورتحال بحال رکھنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ احکامات پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکوں کی بندش کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-14 پشاور (مانیٹر نگ ڈ یسک )پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے عوامی شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے فوری طور پر بحال کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-16 لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جماعت اسلامی سرکاری ملازمین کے احتجاج کی مکمل...
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی سڑکیں کھلوا دیں، پنجاب اور خیبر پختونخوا کو ملانے والے اہم مقام اٹک پل سےکاوٹیں ہٹادی گئیں، ٹریفک بحال کردیا گیا۔خیبر پختونخوا پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان کو میانوالی اور چشمہ سے ملانے والی سڑکیں بھی کھلوا دی ہیں، ڈیرہ اسمعیل خان...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر آمدورفت بحال کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبے کے 16 مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک کر رکھی تھیں، جس کے نتیجے...
دبئی میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز اضافے اور ہیرا پھیری کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی کی کنزیومر پروٹیکشن اتھارٹیز نے رمضان سے قبل مختلف مارکیٹس اور تجارتی مراکز کے دورے شروع کر دیے ہیں تاکہ قیمتوں پر کڑی نظر رکھی...
آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق عدالت عالیہ نے واضح کیا تھا کہ عوام کے حقِ نقل و حمل (Right to Movement) میں رکاوٹ ڈالنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرق وسطیٰ میں ایرانی ساحلوں کے سامنے امریکی فوجی قوت کے اکٹھا ہونے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں، ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور کا غرور خاک میں ملنا کچھ عجب نہیں، دشمن جان لے ایران کا خاتمہ ممکن...
کرکٹ کی غیر متوقع دنیا میں توہمات اور دلچسپ اتفاقات ہمیشہ شائقین کی توجہ حاصل کرتے ہیں لیکن جب کوئی سلسلہ 3 دہائیوں تک حیران کن درستگی کے ساتھ خود کو دہراتا رہے تو وہ محض اتفاق نہیں رہتا بلکہ کرکٹ کی روایت کا حصہ بن جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور آئر لینڈ ٹی20...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کو احتجاج یا دھاوا بولنے کا شوق ہے تو وہ آزما کر دیکھ لے، حکومت پوری طرح تیار ہے اور ایسی کسی بھی کوشش کا فوری جواب دیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس...
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر خیبرپختونخوا پولیس کا ایکشن، تمام شاہراہوں کو کھول دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔پشاور ہائیکورٹ...
عالمی سیاست میں توانائی ایک بار پھر مرکزی موضوع بن چکی ہے اور ماہرین کے مطابق بڑی طاقتوں کے درمیان جاری کشمکش میں تیل کلیدی عنصر کے طور پر سامنے آ رہا ہے، امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی و تزویراتی مسابقت نے مشرقِ وسطیٰ کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے،...
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا بڑا حصہ مختلف ٹیکسوں اور لیویز پر مشتمل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ توانائی کی دستاویز کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 39...
سوشل میڈیا پر گردش کرتی کچھ خفیہ ای میلز نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ جیفری ایپسٹین بِٹ کوائن کے گمنام بانی ستوشی ناکاموٹو کے پیچھے خفیہ طور پر موجود تھے۔ گردش کرتی تصاویر جیفری ایپسٹین کی بِٹ کوائن سے متعلقہ تحقیق کے لیے کی گئی فنڈنگ کو واضح کرتی ہیں...
ایم ڈبلیو ایم کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ماہ مبارک رمضان سے چند روز قبل اس طرح کے اقدامات مافیاز کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو بڑھانے کا جواز بھی فراہم کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے جاری کردہ بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر...
اسرائیلی فیصلہ غیر قانونی بستیوں کی توسیع اور فلسطینی حقوق پر حملہ ہے، 8 اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ
سعودی عرب سمیت 8 اسلامی ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمینوں کو ریاستی اراضی قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں 8 اسلامی ممالک سعودی عرب، اردن، یو اے ای، قطر، انڈونیشیا، پاکستان، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے اس...
راولپنڈی: حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات آج بھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ...
سٹی 42: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت رمضان المبارک کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ رمضان میں عوامی ریلیف اور اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی کے پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے کہا رمضان المبارک میں عوام کو ہر صورت...
نیویارک:(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اراضی رجسٹریشن کی بحالی فلسطینیوں کے حقوق کے لیے خطرہ ہے ۔ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے سوشل میڈیا ایکس پر بیان میں فلسطینی املاک سے محرومی کے خدشات پر...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ہر صورت ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں رمضان المبارک کے انتظامات اور عوامی ریلیف کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں اشیائے خورونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی، پرائس کنٹرول اور...
رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کی سائنسی پیشگوئی سامنے آئی ہے، یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔اس حوالے سے کراچی سے سپارکو ترجمان کے مطابق نیا چاند 17 فروری 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجکر1 منٹ پر پیدا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق 18 فروری 2026 کو غروبِ...