2026-07-24@14:39:10 GMT
تلاش کی گنتی: 280
«ا ڈٹ»:
اسلام آباد (رضوان عباسی ) وزارتِ خارجہ کی قونصلر سروسز کے تحت اپوسٹل سروسز کے لیے کوریئر کمپنیوں کے انتخاب کے عمل پر آڈٹ نے کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق خدمات کے حصول میں پبلک پروکیورمنٹ رولز (پیپرا) کے تقاضوں پر مکمل عمل نہیں کیا گیا اور اوپن ٹینڈرنگ کے شواہد...
حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میں تنخواہوں اور الاؤنسز کی مد میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ حیسکو میں گھوسٹ ملازمین، ڈبل تنخواہوں کے ذریعے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا اور وفاقی تحقیقاتی...
آڈٹ میں تمام شعبوں میں کام کرنے والے پی آئی اے ملازمین کی تعداد اور بجٹ اخراجات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد کی صورتحال کے معاملے پر پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ خریدار کنسورشیم نے پی...
فائل فوٹو۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں پولی کلینک اسپتال میں ادویات کی خریداری میں بےضابطگیوں کا آڈٹ اعتراض سامنے آیا۔ پولی کلینک کی طرف سے 21 کروڑ 47 لاکھ روپے کی ادویات ریپیٹ آرڈر پر خریدنے کا انکشاف پوا۔ آڈٹ حکام کے مطابق سب سے کم...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد کی صورتحال کے معاملے پر پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ خریدار کنسورشیم نے پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کے حکام سے تفصیلات طلب کر لیں، آڈٹ میں تمام شعبوں میں کام کرنے والے پی آئی اے ملازمین...
جرمنی: چیف آف ڈیفنس فورسزآرمی چیف عاصم منیر میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کررہے ہیں،ان سیٹ میں جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
آڈیٹر جنرل کی تازہ رپورٹ میں یہ نشان دہی ہوئی ہے کہ صوبہ سندھ کے 8 پبلک سیکٹر ادارے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کروانے سے گریز کر رہے ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی سندھ کے پبلک سیکٹر اداروں پر آڈٹ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چند اداروں میں مالی نظم و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسری یونیورسٹی حیدرآباد میں نواں جاب اینڈ ٹریڈ فیئر منعقد ہوا جس میں مختلف کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے، بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی کی جانب سے لگایا گیا اسٹال نوجوانوں، سرکاری افسران اور مہمانوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا، اس موقع پر...
آئی سی سی اوربی سی بی کے وفود کی پاکستان آ مد،بھارت سے میچ نہیں کھیلیں گے‘ پی سی بی موقف پر ڈٹ گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ہے آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین کو واضح کردیا ہے کہ بھارت سے 15 فروری کا میچ نہیں کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ کی پی سی بی سے ملاقات کا احوال سامنے آگیا،...
پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا اور آئی سی سی کے ڈپٹی چیف کو واضح کردیا ہے کہ بھارت کے ساتھ 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور آئی سی سی...
اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے دوہری ڈگری کا پروگرام ایچ ای سی کی اجازت کے بغیر شروع کرنے پر خزانے کو 49 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس معین عامر پیرزادہ کی صدارت میں ہوا جس میں ایچ ای...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر بلال مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن سے متعلق سال 2010-11 اور 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) کی جانب سے خلاف ضابطہ اور بلاجواز 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری سے متعلق آڈٹ اعتراض، آڈٹ حکام نے کہا کہ گاڑیوں...
پنجاب میں تمام عمارتوں اور مارکیٹوں کا فائر سیفٹی آڈٹ لازمی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا 2 ہفتوں میں حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر کی تمام مارکیٹیں، عمارتیں، سکولز اور ہائر رائز بلڈنگز کا فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے میں فائر ڈرل کرانے، فائر سیفٹی حفاظتی ضوابط مکمل کرنے...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر میں فائر آڈٹ،دو ہفتوں کا الٹی میٹم،تھرمل ڈرونز،جیو ٹیگڈ فائر ہائیڈرینٹس،بلڈنگ کوڈز 2022 کا نفاذکا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں صوبے بھر کی تمام مارکیٹوں، عمارتوں، سکولوں اور ہائر رائز بلڈنگز کا فائر سیفٹی...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں تمام فائر سیفٹی سسٹمز کا آڈٹ کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ فائر سسٹمز کے آڈٹ کے اعلان کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ فائر سیفٹی سے متعلق نئے ایس او پیز تیار کیے جائیں گے اور موجودہ فائر سیفٹی سسٹمز کو...
—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے خدشات پر سرکاری و نجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے کہا ہے کہ آئندہ وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات میں ’’ٹرمپ ایفیکٹ‘‘ کا فائدہ ڈیموکریٹس کو پہنچے گا۔ڈاکٹر سلیمان لالانی نے یہ بات جیونیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی...
سٹی 42: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے پورے کراچی میں 3 روز میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنےکا الٹی میٹم دے دیا۔ ایس بی سی اے کے مطابق ادارے نے چیئرمین آباد کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔ایس بی سی اے کے مطابق خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ...
کراچی میں تین دن میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کیا جائے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیئرمین آباد کو خط لکھ کر بتادیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے جو فائر سیفٹی آڈٹ کیا اس پر عمل درآمد کروائیں، حفاظتی اقدامات جن بلڈر نے نہیں کیے انہیں تین دن کی مہلت دی...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سنگین مالی بے ضابطگیاں اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں اور 2010 سے 2014 کے دوران تاخیر سے ادائیگیوں پر سرچارج وصول نہ کیے...
کراچی میں فائر سیفٹی آڈٹ میں سنگین خامیاں سامنے آ گئیں، 77 فیصد عمارتوں میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی نے 2023 میں شہر کی بلند عمارتوں اور کاروباری مراکز کا فائر سیفٹی آڈٹ کرایا تھا، جس کی رپورٹ یکم جنوری 2024 کو کمشنر کراچی کو بھیج دی گئی۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ شارع فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ قائدین اور طارق روڈ سمیت مجموعی طور پر...
سی ڈی اے کا الحمرا ایونیو ہاؤسنگ اسکیم سے کروڑوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ، مکمل تفصیلات سب نیوز ہر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے زون فائیو اسلام آباد میں واقع الحمرا ایونیو ہاؤسنگ اسکیم سے توسیعی چارجز کی مد...
وزیراعلی سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ترجمان کے...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے کمشنرکراچی کو آتشزدگی کی وجوہات معلوم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلادیش اپنے موقف پر ڈٹ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلادیش کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے موقف پر قائم ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈھاکا میں آئی سی سی...
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا ائیر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن شروع کردیا۔ آڈٹ میں پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی، طیاروں کی انسپکشن، پی آئی اے کے پائلٹس کا ریکارڈ ٹریننگ کی جانچ پڑتال ہورہی ہے، پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کے سربراہان کو ائیر نیوی گیشن ریکارڈ، عالمی...
دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ورلڈکپ کیلیے اپنی ٹیم بھیجنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی سی) کے صدر امین الاسلام اور اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر اصف نذرل نے پریس...
کھلاڑیوں کی سیکورٹی کو ملکی وقار پر سمجھوتا نہیں کریں گے،بنگلا دیش بھارت میں ورلڈ کپ نہ کھیلنے پر ڈٹ گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (مانیٹر نگ ڈ یسک) بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل کا کہنا ہے کہ ہم اپنے کھلاڑیوں کے تحفظ اور اپنے ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، ہم دوسرے وینیو سری لنکا میں ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ڈھاکا میں بی سی بی صدر امین الاسلام کے ہمراہ پریس کانفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے سے متعلق اپنے مؤقف پر سختی سے قائم رہنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بھارت کا سفر نہیں کرے گی۔بی سی بی کے صدر امین الاسلام کے ہمراہ پریس کانفرنس...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کی ہمت، محنت اور صلاحیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی بیٹیاں اگر ثابت قدم رہیں تو صوبے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ پنجاب کی خواتین ہر شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر سکتی ہیں اور حکومت اب ہر شہری...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو پنجاب کی تقدیر بدل سکتی ہے، پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں اگر وہ محنت کرے تو سب کچھ حاصل کر سکتی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں...
بھارت غیر محفوظ، بنگلہ دیش ورلڈکپ کیلئے ٹیم نہ بھیجنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ: (آئی پی ایس) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں...
پنجاب اسمبلی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے آئندہ اجلاسوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جن میں مختلف محکموں کے آڈٹ اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس 6، 7 اور 8 جنوری کو منعقد ہوں گے۔ تمام اجلاس صبح گیارہ بجے شروع ہوں...
واشنگٹن:امریکا کے ارب پتی بزنس مین اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کو مالی تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت 726.4 ارب ڈالر ہے اور وہ ٹرمپ کے 2020 کے عام انتخابات میں اہم...
(کلیم اختر) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کےتقرر و تبادلے کر دیئے. گریڈ 18 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ حسین احمد کو آر ٹی او بہاولپور مقرر کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ زاہد محمود کو ریجنل ٹیکس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ...
برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس (میٹ پولیس) کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اس فیصلے کا بھرپور دفاع کرے گی جس کے تحت پولیس افسران اور عملے کو یہ ظاہر کرنا ہوگا کہ آیا وہ فری میسنری تنظیم کے رکن ہیں یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جو بائیڈن خفیہ تنظیم ’فری میسنری‘ میں شامل ہوگئے، یہ پُراسرار...
کلیم اختر:سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے آڈٹ رپورٹس میں شفافیت بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ اس سلسلے میں آڈیٹرز رپورٹنگ قوانین میں باقاعدہ ترمیم کر دی گئی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق اب آڈیٹرز کو آڈٹ رپورٹ کے ساتھ یونیک آئی ڈی نمبر...
سٹی42: پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی میں مالی سال 2022-23 کے دوران ڈیفالٹر ٹھیکیداروں سے 2 کروڑ 14 لاکھ روپے واجبات وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمپنی نے فیصل آباد کیٹل مارکیٹ میں اینیمل لیوی اور پارکنگ فیس کے لیے مختلف ٹھیکے دیے تھے، جن کی کل مالیت 5 کروڑ...
وزارت آئی ٹی کی دستاویز کے مطابق نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی میں عالمی معیارات کے مطابق اہم تبدیلیاں کی جائیں گی۔ سرکاری و نجی اداروں کے موجودہ سائبر سکیورٹی انفرا اسٹرکچر اور پیکا ایکٹ سمیت دیگر سائبر سکیورٹی قوانین کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ قومی سلامتی، اہم ریاستی اداروں کے ڈیٹا اور...