2026-07-24@16:06:36 GMT
تلاش کی گنتی: 2405

«ایورسٹ»:

    افشاں رضوان:پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد شہریوں نے شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔  شہریوں کا کہنا ہے کہ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے, آمدن میں...
    بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور(Janhvi Kapoor) کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ایک پروموشنل تقریب کے دوران خوفزدہ اور پریشان حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی بھرپور توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
    فیفا ورلڈکپ 2026 نے باضابطہ طور پر تاریخ کے سب سے بڑے فٹبال ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے جہاں پہلی بار 48 ٹیمیں اور مجموعی طور پر 1248 کھلاڑی میدان میں اتریں گے۔ 12 جون سے شروع ہونے والا یہ میگا ایونٹ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا جو ورلڈکپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-25 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوس دکھائی دیتے ہیں۔امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صدر ٹرمپ نے ان سے سوال کیا کہ اتنے دباؤ...
    اسٹیو وٹکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بھی پوچھا کہ ایران یہ کیوں نہیں کہتا کہ اسے ہتھیار نہیں چاہئیں، جبکہ امریکا خطے میں اپنی عسکری موجودگی میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر...
    شیر افضل کی گفتگو مایوس کن، علیمہ نے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)بیرسٹر گوہرعلی خان کی علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر علی...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیر افضل مروت کی گفتگو سے مایوسی ہوئی.شیر افضل سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازعہ گفتگو نہیں کریں گے.یہ کوئی...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ اس وقت کراچی میں بڑی تعداد میں میگا پروجیکٹ چل رہے ہیں، کافی انڈر پاسز پر بھی کام جاری ہے، حکومت سندھ کی انتظامیہ اور میئر کراچی بھی دن رات کام کر رہے ہیں، حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہونگی مگر نیت بالکل...
    پاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں، غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیا۔ انگلش ٹی 20 کپتان ہیری بروک نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم کرکٹ ملک ہے، ایونٹ میں عدم موجودگی شرمناک ہوگی۔ سابق قائد...
    شدید فوجی دباؤ کے باوجود ایران امریکا کے سامنے نہ جھکا، ٹرمپ کی مایوسی بڑھ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوس دکھائی دیتے ہیں۔ امریکی...
    سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن—فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔شرجیل میمن نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ اس پروجیکٹ...
    سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو اہم کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پونٹنگ نے صائم ایوب کا موازنہ جنوبی افریقا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوالڈ بریوس سے کرتے ہوئے...
    گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ...
    منجھی ہوئی معروف اداکارہ ہر دلعزیز ماہرہ خان اپنی نٹ کھٹ شرارتوں اور چلبلے انداز کے لیے شہرت رکھتی ہیں۔ ان کی جوڑی ہمایوں سعید کے ساتھ کافی مقبول ہے۔  ہمایوں سعید کے ساتھ کئی فلموں میں ہیروئن آنے والی ماہرہ خان نے اپنے ساتھی اداکار اور دوست کو ان کے کیریئر کے لیے...
    ویب ڈیسک : رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلے عشرے میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث بزنس کلاس کا کرایہ 5 لاکھ روپے کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...
    لاہور : رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلے عشرے میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث بزنس کلاس کا کرایہ 5 لاکھ روپے کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اکانومی اور...
    اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار ہمایوں سعید کو مشورہدیتے ہوئے کہا کہ ہمایوں سعید کو اب رومانوی کردار کے بجائے منفی اور ایکشن سے بھرپور کرداروں کی طرف جانا چاہیے تاکہ ناظرین انہیں ایک بالکل نئے انداز میں دیکھ سکیں۔ پاکستان کی نامور اور معروف اداکارہ ماہرہ خان اپنی اداکاری اور چلبلے انداز کے لیے...
    عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سینئر اداکار ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ اپنی نئی آنے والے فلم 'آگ لگے بستی میں' کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے آنے والی کئی بڑے ایونٹس کو بھارت سے آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی 2029ء کی چیمپئنز ٹرافی اور 2031ء کے ون ڈے ورلڈ کپ کو بھارت سے منتقل کرنے کے لیے...
    پاک بھارت کشیدگی کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت سے مستقبل کے اہم ایونٹس کی میزبانی واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول 2029 چیمپئنز ٹرافی اور 2031 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے متبادل میزبان ملک پر...
    پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20 ٹیموں کے ایونٹ...
    ٹی20 کرکٹ کی تازہ عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر صائم ایوب ایک بار پھر سرفہرست آگئے ہیں اور دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی فہرست کے مطابق صائم ایوب نے عمدہ کارکردگی کی بدولت پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مزید پڑھیں: بھارت کے...
    ایپل 4 مارچ کو اپنے خاص لانچنگ ایونٹ میں 5 اہم مصنوعات پیش کر سکتا ہے، جن میں نیا آئی فون، آئی پیڈ اور مختلف میکس شامل ہیں۔ ایونٹ نیو یارک، لندن اور شنگھائی میں منعقد ہوگا۔ 1.     آئی فون ای17 آئی فون ای17 پچھلے سال کے ای16 کی جگہ لے گا، قیمت 599 ڈالر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت سے اہم عالمی ایونٹس کی میزبانی کسی اور ملک کو منتقل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے مستقبل کے ٹورنامنٹس کے لیے متبادل میزبانوں پر غور شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پالی: زمبابوے کرکٹ ٹیم نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ بی سے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زمبابوے اور آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر ایک بھی گیند کرائے منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد زمبابوے اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ٹی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بارش نے آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، زمبابوین ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث پالیکیلے میں شیڈول زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔ یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس مل گیا جس...
    وفاقی اور پنجاب حکومت کی پالیسیوں سے ٹرانسپورٹرز شدید دباؤ کا شکار ہیں،شہزاد اعوان ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ سے اخراجات میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال...
    پالی کیلے: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 2 اوور پہلے ہی حاصل کرلیا، پتھم نسانکا...
     صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے...
    پاکستانی ٹیم کو بھارت سے 4 ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف سے 16میں سے 13میچ ہارے، جس پر عوام مایوس ہیں اور سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ ہمارا کرکٹ سسٹم کب بہتر ہوگا؟بھارت کی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف مسلسل آٹھویں فتح،...
    ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے 61 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہےکہ بھارت نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا، اس کارکردگی کے بعد ڈریسنگ روم میں سب مایوس ہیں۔میچ کے بعد پریس کانفرنس میں وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا کہنا تھا...
    ویب ڈیسک : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کے وائٹ بال ایونٹس میں سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ بنادیا۔  بھارت نے محدود اوورز کے آئی سی سی ایونٹس میں لگا تار 16 میچز جیت...
    اسلام ٹائمز: امریکی صدر نے ایک اور حربہ استعمال کیا اور اس بار اپنے طیارہ بردار جنگی جہاز خطے کی جانب روانہ کر کے ایرانی عوام کے ارادے، ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو نشانہ بنایا۔ لیکن ایرانی قوم نے 11 فروری 2026ء کے دن اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے کروڑوں کی تعداد...
    ٹی 20ورلڈ کپ،پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ، بھارت نے 61رنز سے عبرتناک شکست دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو (سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی،کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان...
    سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عمدہ بولنگ پر صائم ایوب کی تعریف کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایا کہ کیا اس میچ کا مردِ میدان پہلے ہی صائم ایوب کو قرار دیا جا سکتا ہے؟ Is...
    پاکستان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے ایک اننگز میں 6 اسپنرز کا استعمال کیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دیا ہے۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا۔کولمبو کے پریماداسا میدان میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔بھارت...