2026-07-24@14:43:55 GMT
تلاش کی گنتی: 89
«جانور کی تکلیف»:
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کی تکلیف ہوئی ہے، جس پر انہیں فوری طور پر ایک سٹنٹ ڈال ڈال دیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر پی آئی سی گیا جہاں ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد فوری سٹنٹ ڈال دیا، کیوں کہ ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بانی چیئرمین عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی، اس اطلاع کو ابتدائی طور پر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا،یہ پیغام پارٹی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کے ذریعے قیادت تک پہنچایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ...
پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بانی عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ اطلاع...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت بانی کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق 9 فروری سے باخبر تھی۔پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پارٹی رہنما بیرسٹر سیف نے بانی چیئرمین کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق بشریٰ بی بی کا پیغام پارٹی قیادت کو پہنچایا تھا۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کا بشریٰ...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 4 روز سے لوگ پریشان ہیں، مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ رہے ہیں اور حکومت کوئی...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف کو لے کر سنسنی پھیلائی گئی۔عطا تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ذمےداری تھی ہیلتھ کیئر فراہم کی جائے وہ کی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ...
موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
امیر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر، نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آ رہے تھے تو راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات میں گھرا دیکھا جو سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فوری طور پر مؤثر اقدام کرنا چاہیے...
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ریاست کو ایکشن لینا چاہیے، عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، موٹروے بند کیا گیا جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، لوگوں کی فلائٹس مس ہو رہی ہیں،کسی نے اسپتال جانا ہوتا ہے وہ نہیں جاسکتا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں واضح کمی آنے کی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق آنکھ کے جاری علاج کے باعث مزید بہتری کی توقع کی جا رہی ہے، جبکہ طبی معائنے کی رپورٹ متعلقہ حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی نیوز چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج سے مزید بہتری کی امید ہے، عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ...
فائل فوٹو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے طبی معائنے کی تفصیل سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق 5 سینئر ڈاکٹرز نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کا چیک اپ کیا۔ذرائع کے مطابق بانی...
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ آج کا دن پی ٹی آئی کیلئے بڑا اہم دن ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے سلمان صفدر کی رپورٹ سے قوم پریشان اور سراپا احتجاج ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان...
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ آج کا دن پی ٹی آئی کے لئے بڑا اہم دن ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے سلمان صفدر کی رپورٹ سے قوم پریشان اور سراپا احتجاج...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ کوشش ہے، جیل حکام اور حکومت کے کہنے پر پمز میں علاج ہوا، آئندہ بھی ہرممکن علاج کرائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ کسی بھی...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف پر سیاست کرنا مجرمانہ کوشش ہے۔ جیل حکام اور حکومت کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں علاج کرایا گیا اور آئندہ بھی ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ میڈیا...
پی ٹی آئی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب کال کا اعلان کر سکتی ہے، شیخ وقاص اکرم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز پشاور:(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب...
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا لیڈر اس وقت تکلیف میں ہے، ہمارے پاس آپشنز ہیں جس پر غور کیا جا رہاہے، سہیل آفریدی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے معاونِ خصوصی شفیع جان، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر علی خان، تیمور سلیم جھگڑا اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا لیڈر اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیڑنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے دن کسی بھی پارٹی رہنما کو اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے دو رہنما جیل نہیں آئے، ملاقات کے لیے آنے والے چاروں رہنما واپس روانہ ہوگئے۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سینیٹر روبینہ ناز، ایم...
ارب پتی فلاحی کارکن اور بل گیٹس کی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس نے کہا ہے کہ جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی سرکاری فائلز میں سابق شوہر بل گیٹس کا نام سامنے آنے سے ان کی ازدواجی زندگی کے نہایت تکلیف دہ لمحات دوبارہ یاد آ گئے ہیں۔ این پی آر کے پوڈکاسٹ ’وائلڈ کارڈ‘...
علماء کرام نے اس موقع پر نونہالوں کو انکے دینی و شرعی فرائض کیساتھ سیرتِ آئمہ و سیرتِ بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا پر چل کر ایک بہترین انسان بننے کیلئے رہنمائی کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے جشن تکلیف کا انعقاد کیا...
علماء کرام نے اس موقع پر نونہالوں کو انکے دینی و شرعی فرائض کیساتھ سیرتِ آئمہ و سیرتِ بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا پر چل کر ایک بہترین انسان بننے کیلئے رہنمائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ الکوثر اسکاؤٹس اینڈ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے آیت اللہ سید علی حسینی سستانی کے دفتر کے تعاون...
پاکستان ٹیلی ویژن کے خبرنامے سے شناخت بنانے والی سینئر نیوز اینکر اور براڈکاسٹر عشرت فاطمہ نے ریڈیو پاکستان کے ساتھ اپنی 45 سالہ طویل وابستگی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس فیصلے نے میڈیا حلقوں اور ان کے مداحوں کو جذباتی کر دیا، کیونکہ عشرت فاطمہ کا نام دہائیوں تک پاکستان میں...
اسٹوک سٹی کے اسٹار فٹبالر رابرٹ بوزینک نیوایئر پر ہل سٹی کیخلاف میچ میں انجرڈ ہوگئے جس کے نتیجے میں انھیں گراؤنڈ میں ہی آکسیجن لینا پڑگئی۔ رابرٹ بوزینک تکلیف کی شدت سے روتے ہوئے نظر آئے، بوزینک نے میچ کا واحد گول 39 ویں منٹ میں کیا تھا ، دوسرے ہاف کے آغاز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوں تو جنت اور اہل جنت کے متعلق قرآن مجید میں بہت کچھ بیان فرمایا گیا ہے۔ لیکن ایک بات کئی جگہ قرآن مجید میں ایسی کہی گئی ہے کہ جنت کے متعلق کچھ اندازہ کرنے کے لیے بس وہی کافی ہے۔ فرمایا گیا ہے کہ انسان کے دل اور اس کی طبیعت...
صبا فیصل اُن چند اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنھوں نے اپنی بڑھتی ہوئی عمر کی لگام کو اپنے ہاتھوں میں تھام رکھا ہے اور وقت کی سیاہ پرچھائیوں سے خود کو محفوظ رکھا ہے۔ معروف اداکارہ فیصل صبا 60 سال کی زائد عمر کی ہونے کے باوجود اپنے فٹنس اور خوبصورتی کا نہایت خیال رکھتی...
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونے کی وجہ سے کشمیری عوام کو تکلیف کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ترجمان آل پارٹیز حریت کانفرنس عبدالرشید منہاس نے کہا وہ کشمیریوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیے جانے کے عمل کی شدید...
سینیٹر عرفان صدیقی(فائل فوٹو)۔ مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اہل خانہ نے سینیٹر عرفان صدیقی سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی اطلاعات کو انتہائی قابل مذمت قرار دیا۔ اہل خانہ نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اہل خانہ نے سینیٹر عرفان صدیقی سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی اطلاعات کو انتہائی قابل مذمت قرار دیا۔ اہل خانہ نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مری سے اسپتال ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے بعد شاہد خاقان عباسی کو 2 اسٹنٹ ڈالے گئے، سابق وزیراعظم کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی...
اویس کیانی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہارٹ اٹیک، بروقت کارڈیالوجی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں انہیں دو سٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو دل کا دورہ پڑنے پر بروقت ہسپتال پہنچا دیا گیا، شاہد خاقان عباسی اب خطرے سے باہر ہیں۔ شاہد خاقان عباسی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی نگرانی...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 2 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث الشفا اسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں پرٹیسٹ کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ اُن کے دل کی دو شریانیں بند ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے شاہد خاقان...
اسلام آباد س (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے بعد بروقت طبی امداد فراہم کی گئی۔ نجی ٹی وی 365 نیوز نے ہسپتال ذرائعکے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ڈاکٹروں نے شاہد...
ارشاد قریشی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں تین قیدیوں کو دل کی شدید تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی منتقل کیا گیا ہے جبکہ ہسپتال منتقلی کے دوران ایک قیدی انتقال کرگیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سےتین قیدی دل کی شدید تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی منتقل کردیئے گئے جبکہ ایک قیدی ممتازاقبال ہسپتال...
بھارتی گلوکار لکی علی نے حال ہی میں متنازع بیانات کیلئے مشہور مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر کے ایک بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ فلم شعلے کے حوالے سے گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزمرہ زندگی میں چہل قدمی، سائیکل چلانے یا تیراکی جیسی سرگرمیوں کو معمول بناکر نہ صرف گھٹنوں کی تکلیف سے بچا جا سکتا ہے بلکہ اس کی شدت میں واضح کمی بھی لائی جا سکتی ہے۔برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تازہ تحقیق کے مطابق...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے جس کی کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، جو کچھ نہیں کرسکتے وہ منہ ہلا سکتے ہیں۔ ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوا ہے، پنجاب کے سیلاب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) لطیف آباد نمبر 12 کی رہائشی اور آنتوں کا آپریشن کرانے والی مریضہ مسرت زوجہ شاہد خان نے اپنے شوہر اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ سول اسپتال سرجیکل وارڈ نمبر4کے عملے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اس نے الزام عائد کیا کہ وہ آنتوں کی...
پاکستان فشر فوک فورم (پی ایف ایف) کی سینئر نائب چیئرپرسن اور ماحولیاتی کارکن فاطمہ مجید کو سندھ فشریز ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ فاطمہ مجید نے وی نیوز کو بتایا کہ وہ ماہی گیر کی بیٹی ہیں اور وہ ماہی گیروں کا درد سمجھ سکتی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ وہ...
ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت بگڑ جانے پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تکلیف کا سامنا ہے، جبکہ ان کے پتے میں...