2026-06-03@08:51:34 GMT
تلاش کی گنتی: 2728

«جاوید»:

    وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو متحرک کرنے اور تعمیراتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکسوں میں بڑی کمی کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق...
    وفاقی وزیر برائے توانائی، سردار اویس احمد خان لغاری(Awais Leghari) نے ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنی حدود میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سب ڈویژنل افسران (SDOs) اور ایکسیئن (XENs) کے خلاف فوری طور پر تادیبی کارروائی کا آغاز کریں۔ وفاقی...
    وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ(Budget) میں جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکسوں میں نمایاں کمی کی تجاویز تیار کر لی ہیں، جن کا مقصد ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ تجاویز کے تحت...
    موڑکھنڈا (نامہ نگار) گورنر سٹیٹ بنک چودھری جمیل احمد سندھو‘ چودھری مبشر امین سندھو کے بھائی آصف جاوید سندھو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔  آصف جاوید سندھو کی نماز جنازہ آج دوپہر 11 بجے ان کے آبائی گاؤں گورائیہ، ضلع ننکانہ صاحب میں ادا کی جائے گی۔
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے مجموعی بلوں میں کمی ہوئی ہے تاہم یہ درست ہے کہ فکسڈ چارجز دوگنا ہو گئے ہیں۔ سبسڈی ملتی رہی تو بجلی کی قیمت میں 5 سے 6 روپے فی یونٹ کمی کرتا رہوں گا۔ آنے والے دنوں میں دوپہر...
    ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر ردِعمل دے دیا۔ ایک بیان میں سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ فلاحی ریاست کا درس دینے والے آج غریبوں کے وظیفے پر سیخ پا کیوں ہیں؟  ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمٰن کا بیان ان کی...
    سیٹلائٹ تصاویر نے کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں لگنے والی حالیہ بھیانک آگ کی تباہی کی تفصیلات ظاہر کر دیں۔ سپارکو کی جانب سے پر جاری کردہ سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق گرمی کی حالیہ شدید لہر کے باعث جنگلات میں لگنے والی ہولناک آگ نے پنجاب کے ماحولیاتی لحاظ سے حساس علاقے 'کوٹلی ستیاں' کے...
    معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے شوہر حمزہ حبیب کی دعائے خیر کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں سادگی کے ساتھ نکاح کرنے والے اس جوڑے نے شادی کی باقاعدہ تقریبات سے قبل اہلِ خانہ کی موجودگی میں دعائے خیر کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-3 آج کی تراویح میں سورہ الانعام تلاوت کی جائے گی جو ساتویں پارے کے ربع سے آٹھویں پارے کے نصف پر مشتمل ہے۔ سورہ الانعام نبی کریم ؐ کی مکی زندگی کے آخری زمانے میں نازل ہونے والی سورتوں میں سے ہے۔ یہ سورت ان حالات میں نازل ہوئی جب قریش...
    معروف ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے عمرہ ادا کر لیا۔ وہ اپنے قریبی عزیزوں کے ساتھ رمضان کے مقدس مہینے میں سعودی عرب گئی تھیں، جہاں انہوں نے عبادت اور روحانی تجربات کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔ اپنی وائرل ویڈیوز اور سابقہ منگیتر سے قانونی جھگڑوں کی...
    افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کو مکمل حمایت حاصل ہے۔ افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دے دیا۔نیشنل ریززٹنس فرنٹ افغانستان ، طالبان رجیم کیخلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کررہی ہے۔ افغانستان کےنیشنل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک شہر کے مرکز ٹائمز اسکوائر پر سیکڑوں مسلمانوں نے ایک ساتھ روزہ افطار کیا اور نماز تراویح ادا کی۔خبررساں اداروں کے مطابق یہ پانچواں موقع ہے کہ جب نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ایک روزہ باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے۔ افطار میں 3ہزار افراد کو کھانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی تراویح میں چھٹے پارے کے آغاز سے ساتویں پارے کے ربع تک تلاوت کی جائے گی جو سورہ النساء کے آخری حصے اور سورہ المائدہ مکمل پر مشتمل ہے۔سورہ النساء کے اس آخری ربع میں اہل ایمان کو ظلم و جبر کے ماحول میں صبر و استقامت اور اپنی اخلاقی...
    سندھ اسمبلی نے کراچی کو سندھ کا لازمی اور جدا نہ ہونے والا حصہ قرار دیتے ہوئے نئے صوبے بنانے کی کوششوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ یہ قرارداد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، تاہم ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان نے مخالفت کی۔ مزید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں امریکا کے شہر نیویارک کے قلب، ٹائمز اسکوائر، میں روحانیت اور اخوت سے بھرپور منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب کھلے آسمان تلے سینکڑوں مسلمانوں نے باجماعت نمازِ تراویح ادا کی۔ دنیا کے مصروف ترین اور روشن ترین مقام پر عبادت کا یہ دلکش...
    رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں امریکی شہر نیویارک کے مشہور علاقے ٹائمز اسکوائر میں باجماعت نمازِ تراویح کا اہتمام کیا گیا، جس کے روح پرور مناظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پانچواں موقع ہے کہ ٹائمز اسکوائر میں مسلمانوں نے باجماعت تراویح ادا...
    رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں امریکی شہر نیویارک کے مشہور علاقے ٹائمز اسکوائر میں باجماعت نمازِ تراویح کا اہتمام کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پانچواں موقع ہے کہ ٹائمز اسکوائر میں باجماعت تراویح کا انعقاد کیا گیا۔ تراویح میں نیویارک کے مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور قرآن پاک...
    پی پی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اس کے برعکس پاکستان پیپلز کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ مسلسل میدانِ عمل میں موجود ہیں۔ وہ عوام کے درمیان جا کر ان کے مسائل سنتے اور حل کے لیے عملی اقدامات کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی ویمن ونگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی تراویح میں چوتھے پارے کے ثلث سے پانچویں پارے کے اختتام تک تلاوت کی گئی، جو سورہ النساء پر مشتمل ہے۔ سورہ النساء مدنی سورت ہے۔ اس سورت میں نوزائیدہ اسلامی معاشرے کے لیے احکامات بیان کیے گئے ہیں جو سورہ البقرہ کا تسلسل ہے۔ اس سورت میں وراثت، حقوقِ...
    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نئے پارلیمانی سال کا آغاز، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی، وزیر اعظم اجلاس...
    کیرئیر کالج کی سوچ اور نظریہ محنت اور ایمانداری ہے، جاوید انتظار WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)کیرئیر کالج کی سوچ اور نظریہ محنت اور ایمانداری ہے۔ جسکا مقصد ملک کے لیے محنتی ،ایماندار افراد اور قیادت تیار کرنا ہے جب استاد اپنی کارکردگی کا اللہ اور نظام کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تین سے چار بار ڈیل ہوئی مگر میچور نہیں ہوئی۔ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈیل کبھی عالمی قوتوں، کبھی اندرونی دباؤ پر ہوئی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج تیسری تراویح میں سورہ آلِ عمران تلاوت کی جائے گی۔ یہ مدنی سورت ہے، اس سورت کا مرکزی مضمون غزوۂ احد ہے، اس کے ساتھ عیسائی وفد ِ نجران کے احوال بھی مذکور ہیں۔ چونکہ یہ سورت غزوہ بدر کے بعد نازل ہوئی اس لیے سورت میں غزوۂ بدر کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تراویح کی رکعات تراویح کی رکعات کا مسئلہ ان مسائل میں سے ہے جن پر مدت دراز کے جھگڑوں اور مناظروں نے فریقین کو بے انتہا ذکی الحس بنادیا ہے۔ اسی وجہ سے آٹھ رکعت یا بیس رکعت کا لفظ کسی کی زبان سے نکلتے ہی کوئی ایک گروہ اس پر آستینیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سانحہ گل پلازہ  کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے) کو سوالنامہ جاری کردیا۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو  47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کرتے ہوئے جوابات مانگ لیے جب...
    چاند نظر آنے کے ساتھ ہی اسرائیلی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود ہزار وںمسلمان مسجد اقصیٰ پہنچ گئے اللہ کے حضور جھکنے کا جذبہ، نمازیوں نے قبلہ اول کے احاطوں کو بھر دیا،مسجدکے اندر صفیں در صفیں بندھ گئیں مقبوضہ بیت المقدس کی فضا اس وقت ایمان کی حرارت سے بھر گئی جب اسرائیلی پابندیوں...
    تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان کے خلاف توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت میں سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو اختیارِ سماعت کے معاملے پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔...
    خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی آئینہ وزیر اپنی شاندار فاسٹ بولنگ کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ آئینہ وزیر نے مقامی بچوں کے کرکٹ میچ کے دوران تیز رفتار اور متاثر کن بولنگ کا مظاہرہ کیا، جس کی ویڈیو سوشل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج دوسری تراویح میں سورہ البقرہ کے چھٹے پارے سے اختتام سورت تک تلاوت کی گئی۔ جو تیسرے پارے کے نصف تک مشتمل ہے۔ چھٹے رکوع کا آغاز میں نیکی کے حقیقی تصور کو اجاگر کیا گیا کہ نیکی صرف چند خود ساختہ رسوم کا نام نہیں بلکہ حقیقی نیکی ایمان کے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی ابھرتی ہوئی کرکٹر عینہ وزیر کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہیں آئندہ زلمی ویمن لیگ میں شامل کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاوید آفریدی نے کہاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں روحانی فضا قائم ہوگئی۔ پہلی تراویح کے موقع پر مساجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئیں۔ اور ہر سو عبادت، تلاوت اور دعا کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مساجد اور اور...
    پاکستان میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل (جمعرات) ہوگا، ملک بھر کی مساجد میں آج سے نماز تراویح کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مختلف مساجد اور دیگر مقامات پر نماز تراویح ادا کی گئی۔ مختلف حصوں سے شہادتوں کی وصولی کے بعد یہ رویت...
    پاکستان میں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں روحانیت کا سماں قائم ہوگیا۔ مساجد میں پہلی تراویح کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے ربِ کائنات کے حضور سجدہ ریز ہو کر مغفرت، رحمت اور برکتوں کی دعائیں مانگیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملک میں رحمتوں اور برکتوں...
    دریائے راوی میں مبینہ طور پر خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگا دی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ماں اور ایک بچے کو نکال لیا اور دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دریائے راوی میں خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگائی اور فوری طور پر ریسکیو ٹیم نے...
    اویس لغاری: فائل فوٹو  حکومت نے سحری اور افطار کے وقت ملک بھر میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیر مملکت علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ سحری اور افطار کے وقت ملک بھر میں کہیں...
    مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کی پہلی شب عقیدت اور استقامت کی علامت بن گئی، جب ہزاروں فلسطینی سخت پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی نمازیوں کی بڑی تعداد قبلۂ اول کا رخ کرتی رہی، جہاں عشاء و...
    مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ دنیا بھر سے آئے ہزاروں مسلمان بارگاہِ الٰہی میں سجدہ ریز ہوئے اور ماہِ رمضان کی نعمت پر شکر ادا کرتے ہوئے مغفرت اور رحمت کی دعائیں مانگیں۔ رمضان المبارک کے آغاز پر...
    سعودی عرب میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے۔ دنیا بھر سے آئے ہزاروں نمازیوں نے مقدس مساجد میں عبادت کی سعادت حاصل کی اور ماہِ رمضان ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے مغفرت اور رحمت کی دعائیں مانگیں۔...
    بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیشپانڈے نے بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے ساتھ بھی کام کیا تھا جبکہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
    ہیوسٹن میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز: پہلی تراویح ادا کی گئی، پہلا روزہ آج رکھا جائے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز ہیوسٹن، (شاہ خالد خان ریذیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے)اسلامی ہجری تقویم کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز ہو چکا ہے۔ اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن...