2026-07-24@14:42:27 GMT
تلاش کی گنتی: 2390
«رمضان پیکج»:
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خراب صحت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی عمر 76 برس ہے اور وہ اپریل 2023 سے ملک کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور خاندان سے منسلک 6.2 ارب ڈالر کے...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ خزانہ عائشہ جاوید کو بین الاقوامی اعزاز پر مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ خزانہ عائشہ جاوید کو بین الاقوامی اعزاز پر مبارکباد WhatsAppFacebookX 0 24 July, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزارتِ خزانہ کی ڈپٹی سیکرٹری محترمہ عائشہ جاوید کو معروف بین الاقوامی اشاعتی ادارے راؤٹلیج...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ خزانہ عائشہ جاوید کو عالمی اعزاز پر مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزارتِ خزانہ کی ڈپٹی سیکرٹری محترمہ عائشہ جاوید کو عالمی شہرت یافتہ اشاعتی ادارے راؤٹلیج (Routledge) کی کتاب “Women in Public Finance: Stories of Gender in Budgeting” میں بطور مصنفہ شامل کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے محترمہ عائشہ جاوید کی اس...
(Toyota Land Cruiser)حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے 95.049 ملین روپے (تقریباً 9 کروڑ 50 لاکھ روپے) مالیت کی نئی بلٹ پروف ٹویوٹا لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گاڑی چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سیکریٹریٹ کے استعمال کے لیے حاصل کی جائے گی تاکہ چینی...
اسلام آباد: موبائل انٹرنیٹ پیکجز مہنگے ہونے سے ملک بھر کے لاکھوں موبائل صارفین کو اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ تفصیلات کے مطابق مختلف موبائل کمپنیوں کے متعدد کال، ہائبرڈ اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے متعارف کرائی گئی کفایت شعاری اور انتظامی اصلاحات کے نتیجے میں ریکارڈ مالی بچت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران نہ صرف اربوں روپے کی بچت ہوئی بلکہ ادارے کو جدید، ڈیجیٹل اور مؤثر نظام کی طرف بھی گامزن...
اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کے شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ معاوضہ پیکج نہ ملنے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس...
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف —فائل فوٹو مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان سی پیک کا مرکز ہے، کسی پارٹی نے یہاں کسی منصوبے کی اینٹ بھی نہیں لگائی، جس جی بی کو میں سینے سے لگا کر رکھتا تھا۔گلگت میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ملک کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کا پہلا باضابطہ اجلاس 12 مارچ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سمیت کئی اہم آئینی اور پارلیمانی امور نمٹائے جائیں گے۔ اس اجلاس کو نئی حکومت کے...
ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کراچی اربن انفرا اسٹرکچر پیکج پراجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہی ہے، سرکاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پراجیکٹ کے تحت کراچی میں 15 ارب روپے کا پیکج دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق کراچی اربن انفرا اسٹرکچر پراجیکٹ میں 504 چھوٹی واٹر اینڈ سیوریج اسکیمیں شامل ہیں، 2024 میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-16 اسلام آباد (آن لائن) چینی سال نو پرپاکستانی حکام نے اپنے آہنی دوستوں کے اعزاز میں خصوصی تقریبات، عشائیے اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا۔ متعدد چینی باشندے اس اہم تہوار کے موقع پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ چین میں شریک نہ ہوسکے۔ چینی شہریوں کیلیے سی پیک کے مختلف منصوبوں...
سٹی 42 : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بیماری کے حوالے سے افواہیں پھیلائی گئیں۔ لکھو ڈیر لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ اگر ڈاکٹر سفارش کرے گا تو ایک ماہ کے لیے بھی...
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 12مارچ کو طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس )بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا۔بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین...
افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے، اسپیکر ایاز صادق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے۔لاہور میں اپنے آبادی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان...
چینی نئے سال کی آمد پر پاکستان میں سی پیک کے تحت کام کرنے والے چینی ملازمین کے لیے شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی حکام نے اپنے آہنی دوستوں کے اعزاز میں خصوصی تقریبات، عشائیے اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا، تاکہ نئے سال کی خوشیوں کو دوبالا کیا جا سکے۔ متعدد...
علامہ ساجد نقوی نے اس موقع پر گلگت بلتستان میں موجود فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضاء کو نیک شگون قرار دیا اور آنے والے انتخابات کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ بہت سارے مسائل سے گزرنے کے بعد اب کی مرتبہ میں توقع رکھتا ہوں کہ گلگت بلتستان کے لوگ قومی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہاہے کہ 10ارب کی پی آئی اے فروخت ہوئی اور 11ارب کا پنجاب حکومت نے طیارہ لے لیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت مناسب جہاز بھی لے سکتی تھی 11 ارب کا لگژری طیارہ لیا...
انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم تو دور اعلان نہیں کرسکی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی...
ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان احساس پروگرام کے تحت 12 ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی، رمضان پیکج کے تحت 10 لاکھ شہریوں کو 12500 روپے فی خاندان کے حساب سے ملیں گے۔ ذرائع صوبائی حکومت کے مطابق خیبر پختونخوا کا رمضان احساس پیکج من پسند افراد میں تقسیم ہوگا۔ صوبائی...
خیبرپختونخوا حکومت کو رمضان پیکیج سے زیادہ بانی کے دانت اور آنکھ اہم ہیں، عظمٰی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں...
راؤ دلشاد: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے اور ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اس کے دہلیز پر امداد پہنچائی جا رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سروے مکمل کر...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم تو دور اعلان بھی نہیں کرسکی۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر...
آپ باہر نکلیں ہم آپکو دیکھ لیں، شوکت راجپوت کو ایم پی اے شارق جمال کی دھمکی، متعلقہ پولیس اسٹیشن کومقدمہ درج کرنے کا کہا جائے،میرے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،شوکت راجپوت کی اسپیکر سے استدعا ایم این اے اقبال محسود مسلح افراد کے ساتھ دفتر میں آئے اور تالے توڑے ،تنازع کے باعث ایس...
کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کرسکی، ان کیلئے بانی کی آنکھ، دانت اہم ہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کرسکی، اس کے لیے بانی کی آنکھ، دانت اور جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ...
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رانا شوکت نے اپنے ہی ارکان شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کر دیے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا شوکت نے اپنی ہی جماعت کے شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ہی ساتھی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام لگا دیا۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا۔ ایوان میں شور شرابہ کرنے پر سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم رکن عثمان کی رکنیت معطل...
شوکت راجپوت نے ایوان کو بتایا کہ ایم این اے اقبال محسود پیر کے دن مسلح افراد لیکر میرے دفتر میں آئے، اسی سلسلے میں آج مجھے ایوان کے اندر دھمکی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پارٹی کے اندورنی معاملات ہیں، میں خالد مقبول صدیقی گروپ سے ہوں اور دھمکی دینے والے...
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں، جس پر پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا گیا، جبکہ ایم کیو ایم کے رکن عثمان کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، پولیس کا...
فائل فوٹو اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے شور شرابہ کرنے پر ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی۔سندھ اسمبلی اجلاس میں رکن ایم کیو ایم رانا شوکت کو دھمکیاں ملنے کے معاملے پر اسپیکر رولنگ کے بعد ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ او سندھ اسمبلی پہنچ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان پاور ڈویژن نے تین سال طویل مدتی صنعتی رعایتی پیکج کے تحت دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران صنعتی صارفین کیلئے پیکیج کے اعدادوشمار اور جائزہ جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق صنعتی رعایتی پیکج کے تحت ان دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران...
خیبرپختونخوا میں عوام کو دیا جانے والا رمضان پیکج تاحال شروع نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل طریقہ کار وضع نہ ہونے سے رمضان پیکج کی تقسیم کا اختیار عوامی نمائندوں کو تفویض کیا گیا، عوامی نمائندے مستحق افراد کا ڈیٹا جمع کرکے سوشل ویلفیئر کو دیں گے، ڈیٹا جمع کرنے کے بعد رمضان پیکج مستحق...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم معاشی فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی اور فوری طور پر 19 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت کر...
کراچی: کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20...
بلوچستان حکومت نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کی معاونت کے لیے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو راشن فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس اقدام کو عوامی فلاح کے لیے...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کی تاریخی عمارت میں ''سپیکر اور عوام'' کے عنوان سے منعقدہ خصوصی سیشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء، اساتذہ اور سوشل سکیورٹی ورکرز سے مکالمہ کیا اور ان کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔ سپیکر نے اپنے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے کا...
اندور:بھارت میں مودی کی ہندو سرکار جہاں مسلمانوں کی قتل و غارت کررہی ہے وہیں مسلمانوں کو معاشی،مذہبی ،سماجی طور پر بھی مفلوج بنانے کی سازشوں میں بھی مصروف ہے۔ تازہ واقعے میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں میئر نےمساجد میں لاﺅڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگا نے کا مطالبہ کردیا ہے۔...
کنزیومر کورٹ شرقی نے ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نجی موبائل سم کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا اور اس سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ مزید پڑھیں: 71ملین صارفین کیساتھ پاکستان کی کونسی موبائل کمپنی سب سے آگے ہے؟ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ اس نے کمپنی کی موبائل ایپ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کنزیومر کورٹ شرقی کراچی نے موبائل ایپ کے ذریعے پیسے کاٹنے کے باوجود صارف کو پیکج نہ دینے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے نجی موبائل کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔درخواست گزار جو کراچی کا رہائشی ہے،اُس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نجی موبائل سم کمپنی...