2026-07-24@16:23:22 GMT
تلاش کی گنتی: 2392
«رمضان پیکج»:
کنزیومر کورٹ شرقی نے ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نجی موبائل سم کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا اور اس سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ مزید پڑھیں: 71ملین صارفین کیساتھ پاکستان کی کونسی موبائل کمپنی سب سے آگے ہے؟ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ اس نے کمپنی کی موبائل ایپ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کنزیومر کورٹ شرقی کراچی نے موبائل ایپ کے ذریعے پیسے کاٹنے کے باوجود صارف کو پیکج نہ دینے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے نجی موبائل کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔درخواست گزار جو کراچی کا رہائشی ہے،اُس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نجی موبائل سم کمپنی...
کراچی: کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اندور:بھارت میں مودی کی ہندو سرکار جہاں مسلمانوں کی قتل و غارت کررہی ہے وہیں مسلمانوں کو معاشی،مذہبی ،سماجی طور پر بھی مفلوج بنانے کی سازشوں میں بھی مصروف ہے۔تازہ واقعے میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں میئر نےمساجد میں لاﺅڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگا نے کا مطالبہ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گورنمنٹ ہاؤس مری میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مری اور مضافات کی ترقی...
رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عوام کو مہنگائی کے دباؤ سے بچانے کے لیے ریلیف پیکجز کا اعلان کر دیا ہے۔ ان پیکجز کے تحت کروڑوں مستحق افراد کو نقد امداد، سبسڈی شدہ اشیائے خورونوش، راشن کارڈز اور مفت افطار کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز...
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو خصوصی رمضان پیکج فراہم کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں پاکستان...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو خصوصی رمضان پیکج فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پیکج کی...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو خصوصی رمضان پیکج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آئی پیک گروپ نے 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے اس ششماہی میں مضبوط مالیاتی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں گروپ کا بعد از ٹیکس مجموعی منافع 1.47 ارب روپے رہا، جو گزشتہ سال کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان حکومت نے 3 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا ،ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کے مطابق پیکج صوبے کے تمام اضلاع میں شفاف طریقے سے تقسیم کیا جائے گا۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے کوئٹہ میں...
سٹی 42: حکومت بلوچستان نے 3 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کو رمضان پیکیج دینے کا اعلان کردیا ڈی جی ڈسٹرکٹ کورڈینیشن کمیٹی جہانزیب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا۔ صوبے کے تمام اضلاع میں یہ پیکج تقسیم کیاجائے گا،تقسیم کا...
پچھلے سال رقم 20 ارب مختص کی گئی تھی، اس سال 38 ارب مقرر کیے ہیں، شہباز شریف چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میںمستحقین کو فی خاندان 13 ہزار دیے جائیں گے،خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر قیادت پارلیمانی وفد 15 سے 17 فروری 2026ء تک مراکش کا سرکاری دورہ کرے گا۔ یہ دورہ ایوانِ نمائندگان مراکش کے سپیکر رشید طالبی العلمی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق دورہ مراکش کے دوران پارلیمنٹ...
رمضان پیکج کی ادائیگی کیلئے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈیلیوری شروع، کچے کے علاقے مکمل کلیئر ہوچکے: مریم نواز
لاہور(نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے پاک،راجن پوراوررحیم یار خان کے جزیرہ نماعلاقے کلیئرکردئیے گئے-راجن پور کے علاقوں سے 342اوررحیم یار خان کے علاقے سے 200ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کچے کے علاقوں کیلئے ڈویلپمنٹ کا اعلان کردیا۔کچہ کے علاقے میں سکول، کالج، ہسپتال اورٹیوٹا کے ادارے قائم کیے جائیں...
China-Pakistan Economic Corridor (سی پیک) کے تحت پاکستانی بندرگاہوں کی ترقی نے خطے میں تجارت اور باہمی روابط کے فروغ کیلئے نئی راہیں ہموار کر دی ہیں، جبکہ پاکستان کی منفرد اسٹریٹجک حیثیت وسطی ایشیا کی اقتصادی ترقی کا محور بنتی جا رہی ہے۔ امریکی جریدے Eurasia Review میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اجرا کر دیا گیا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے با برکت مہینے کی آمد آمد ہے ، اس بابرکت ماہ میں مسلمان دکھی...
وزیراعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اجرا کر دیا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے با برکت مہینے کی آمد آمد ہے ، اس بابرکت ماہ میں مسلمان دکھی انسانیت کے...
وزیراعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے اجرا کی تقریب کے دوران سیکرٹری بی آئی ایس پی نے بریفنگ دیتے ہوئے شہباز شریف کو بتایا کہ اس سال رمضان پیکج کے تحت رقم 13 ہزار روپے کردی گئی ہے، پیکج کا مقصد مستحق افراد...
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی، پچھلے سال رقم 20 ارب روپے مختص کیے گئے تھے، اس سال رمضان پیکج کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا,وزیراعظم نے بٹن دبا کر رمضان ریلیف پیکیج 2026 کا باقاعدہ اجرا کیا، رمضان ریلیف پیکج کیلئے 38 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق رمضان ریلیف...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اجرا کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ...
پاکستان نے اپنے منفرد جغرافیائی محل وقوع کی اہمیت کے پیشِ نظر وسطی ایشیا کیلئے ترقی کا نیا راستہ کھول دیا۔ امریکی جریدے یوریشیا ریویو نے سی پیک کے تناظرمیں پاکستان، ازبکستان اور قازقستان کا اشتراک ترقی کا سنگ میل قرار دیدیا۔ یوریشیا ریویو کے مطابق ازبکستان اورقازقستان کے صدور نے دورہ پاکستان میں سی...
اوورسیزپاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج متعارف، اعزازات کا بھی اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دیگی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول ایوارڈ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دے گی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج بھی متعارف کرا دیا،...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دے گی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج...
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج کی منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت فی خاندان اوسطاً 12 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا کابینہ کے 47ویں اجلاس میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج 2026 کی...
ویب ڈیسک : پنجاب میں47 ارب کی لاگت سےرمضان نگہبان پیکج کے تحت کارڈز کی تقسیم شروع کردی گئی ۔پنجاب بھر میں 100 رمضان بازار قائم ہوں گے،152 تحصیلوں میں ایک ہزار دو سو سولہ دسترخوان لگائے جائیں گے۔سبسڈائزڈ آٹےکی فروخت کیلئے120 سیل پوائنٹس بنائےجائیں گے،رمضان بازاروں اور سیل پوائنٹس پر 10 کلو آٹے کا...
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی کردی گئی، اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی۔ اقبال آفریدی نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے نامناسب رویے پر کورم کی نشاندہی کر رہا ہوں۔ ڈپٹی اسپیکر نے اراکین کی...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ تھمز اپ سافٹ ڈرنک کی استعمال شدہ باقی بچی ہوئی مقدار دوبارہ بوتل میں بھری جا رہی ہے۔ "भाई यह देखो! अरुण जेटली स्टेडियम। अब जो #Thumsup...
چین کے شہر جینان میں قائم اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹس مین کالج اور پاکستانی اداروں کے درمیان حالیہ دنوں میں ٹھوس تعاون کے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ پیش رفت 19 سے 24 جنوری تک پاکستان کے دورے کے دوران عمل میں آئی، جو 2026 چین-پاکستان زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر منعقد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-5 اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بار بار کورم ٹوٹنے پر برہم ہوگئے اور مسلم لیگ ن کے چیف وہپ وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری کو ا سپیکر چیمبر میں طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ا سپیکر نے طارق فضل چودھری کو ہدایت کی کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ کورم کی نشاندہی پر اسپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی جاری رکھی جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-14 اسلام آباد (صباح نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا استعفا تقریباً 17 ماہ کے طویل انتظار کے بعد منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024 کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا...
وزیراعظم کا ترلائی خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ...
قومی اسمبلی اجلاس، اسپیکر نے کورم کی نشاندہی نظرانداز کردی،متعدد بل منظور WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر نے قانون سازی کا عمل شروع کر دیا جب کہ اپوزیشن رکن اقبال آفریدی مسلسل کورم پورا نہ ہونے کے حوالے آواز اٹھاتے رہے،اسپیکر نے کہا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی نے سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا،این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب کی راہ ہموار ہو گئی۔ سرداراختر مینگل این اے 256 خضدارسےآٹھ فروری 2024 کو رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے،اسپیکر نے ایک سال پانچ ماہ بعد استعفیٰ منظورکیا،سردار اختر مینگل نےتین ستمبر 2024 کو بلوچستان...
قومی اسمبلی کا اجلاس:’’ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی ‘‘ سپیکر نے کورم کی نشاندہی کو نظرانداز کردیا، کئی بل منظور
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون...
ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ،قراداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی، سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ کورم کی نشاندہی پر اسپیکر نے کہا کہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت آج رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کرے گی ، یہ پیکیج مالی اور ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت آج رمضان ریلیف پیکیج کا باضابطہ اعلان کرے گی، اس موقع پر ایک خصوصی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقد کی جائے...
بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفی منظور کیا۔ اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا، اسپیکر آفس نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔
ابوظبی:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے اسپیکر صقر غباش سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رمضان پیکج تیار کر لیا ہے جس کی منظوری کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی 38 ارب روپے رمضان پیکج کے لیے مختص کیے جائیں گے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم...
وفاقی حکومت رمضان پیکج کا اعلان آج کرے گی۔زرائع کے مطابق رمضان پیکیج کے اعلان کے لیے تقریب مقرر کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف رمضان پیکج کا اعلان کرے گے۔ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج تقریب وزیراعظم ہاوس میں منعقد ہو گی۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی...