2026-07-24@16:23:59 GMT
تلاش کی گنتی: 2392
«رمضان پیکج»:
وفاقی حکومت رمضان پیکج کا اعلان آج کرے گی۔ زرائع کے مطابق رمضان پیکیج کے اعلان کے لیے تقریب مقرر کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف رمضان پیکج کا اعلان کرے گے۔ ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج تقریب وزیراعظم ہاوس میں منعقد ہو گی۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و...
راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی...
خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو رمضان پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری آج ملنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے میں ضلع ٹانک میں نئی...
پانچ فروری کو اسپیکر برلا نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی تھی کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ایوان میں نہ آئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 اب تک کافی ہنگامہ خیز رہا ہے۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے مختلف معاملوں پر ہنگامے کے چلتے...
پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) نے حکومت سے ڈبا پیک دودھ بنانے والی کمپنیوں کو مؤثر طور پر ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم کے مطابق ڈیری مصنوعات روزمرہ استعمال کی بنیادی ضرورت ہیں، مگر اس شعبے میں مناسب نگرانی کا فقدان ہے۔ فورم کا کہنا ہے کہ دودھ بنانے والی...
علی رامے:رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر پنجاب حکومت نے نگہبان دسترخوان مریم کے مہمان پروگرام کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ حکومت کی جانب سے روزہ داروں کو مفت افطاری فراہم کرنے کے لیے اس پروگرام پر 6 ارب روپے کے اخراجات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق نگہبان دسترخوان...
دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی اہمیت کا ثبوت ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان...
دورے کے دوران اسپیکر اسمبلی نے کراچی پریس کلب کی کابینہ کے اراکین کے ساتھ آزادیٔ صحافت، جمہوریت کے استحکام اور جمہوری نظام میں سیاسی جماعتوں کے کردار سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کراچی پریس کلب کی نومنتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر نذیر...
خیبرپختونخوا اسمبلی کی ایاز صادق سے ملاقات، بین الصوبائی روابط کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے کراچی میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات 7ویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس اور دوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا ریجنل پارلیمانی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:پارلیمنٹ میں فوج اور عدلیہ...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے فضائی کرایوں میں 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق یہ رعایتی پیشکش بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید سہل اور کم خرچ بنانے کے لیے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یومِ کینسر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کینسر ایک عالمی چیلنج ہے جو بلا امتیاز قوم، جنس اور عمر، لاکھوں افراد کو متاثر کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن ہمیں اس موذی مرض کے حوالے سے آگاہی،...
تھامس ریو کی شاندار سنچری اور منظم ٹیم پرفارمنس کی بدولت انگلینڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دلچسپ مقابلے میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سنچریاں اسکور کیں، تاہم فیصلہ کن لمحوں میں انگلینڈ بازی لے...
بلوچستان میں دہشتگردوں و غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑ نے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفت گو کرتے...
قرارداد اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں پیش کی، جس میں بیرونی اسپانسرز اور اندرونی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں دہشت گردی سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد میں شہداء اور زخمیوں کے اہلِ...
اسپیکر قومی اسمبلی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال
اسپیکر قومی اسمبلی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد،(آئی پی ایس) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں برطانیہ کی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی احاطے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج بلوچستان میں دہشتگردوں، غیر ملکی ایجنٹوں اور اسمگلرز کے گٹھ جوڑ کو توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرحد کے پار سے مداخلت ہو رہی ہے اور دوسری طرف پیسے لے...
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کو اسمبلی چیمبر میں ملاقات کے موقع پر سونیئر پیش کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ ان کا بسنت کے ساتھ ایک رومانس اور صدیوں پرانا رشتہ ہے اور یہ تہوار لاہور اور پنجاب کی تہذیبی اساس کی علامت ہے۔ بسنت کے تہوار کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے...
فائل فوٹو۔ دولت مشترکہ ممالک کی پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے ارکان کی 5 روزہ کانفرنس 3 فروری سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے، جس میں کئی ممالک سمیت پاکستان کی قانون ساز اسمبلیوں کے 150 سے زائد ارکان شرکت کریں گے۔کانفرنس کے دوران امن اور جمہوری اعتماد، فیک نیوز، مصنوعی ذہانت اور غلط معلومات،...
لاہور(نیوزڈیسک) رمضان نگہبان پیکج کے تحت خصوصی بازاروں میں اشیائے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کردی گئیں۔ محکمہ فوڈسیفٹی اینڈکنزیومر پروٹیکشنب میں رمضان نگہبان پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، معاون خصوصی برائے فوڈسیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے اجلاس کی صدارت کی۔ رمضان کے دوران ماڈل،سہولت اور رمضان بازاروں میں 10...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کے لیے تاریخی مراعات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کر دی گئی ہے، جس سے برآمدی شعبے کو بڑا ریلیف ملے گا۔ اہم اعلانات: ایکسپورٹ ری فنانسنگ ریٹ 4.5 فیصد صنعتی بجلی کے ٹیرف...
رمضان نگہبان پیکج کے تحت خصوصی بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رمضان نگہبان پیکج کے تحت خصوصی بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کردی گئیں۔محکمہ فوڈسیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں رمضان نگہبان پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا معاون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: دفتر خارجہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور چین نے سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے موجودہ حالات عارضی طور پر خراب ہیں، تاہم چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی...
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں پر معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق رحیم کے خلاف باقاعدہ انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقات کیلئے جوائنٹ سیکرٹری انکوائری آفیسر تعینات کیے گئے ہیں۔ تیس روز میں رپورٹ پیش کرنے کی...
ویب ڈیسک: پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کی جانب سے تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پیکج لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اس بار رمضان میں 110 ارب روپے سے زائد کا ریلیف پیکج دےگی، رواں سال رمضان ریلیف پیکج سے ایک کروڑ شہریوں کو سہولتیں دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 48 پیسے کمی کا امکان ہے، دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعدادوشمار کا جائزہ لینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی...
فوٹو: فائل پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا...
قانون شکنی اور بدانتظامی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی تنبیہ
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعے کے حوالے سے مختلف آرا سامنے آئی ہیں، تاہم معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں ڈی آئی جی سے بھی بات ہو چکی ہے اور جس...
ملک میں بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سامنے آ سکتی ہے، کیونکہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 48 پیسے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ کمی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت دائر کی گئی درخواست کے نتیجے میں متوقع ہے، جس پر...
لاہور گٹر حادثہ: لاشیں ملنے کے باوجود فیک نیوز کا دعویٰ، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر نیا تنازع
لاہور میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں اور بچی کی لاشیں طویل اور مشکل ریسکیو آپریشن کے بعد برآمد ہو چکی ہیں، تاہم اس افسوسناک واقعے پر سیاسی بیانات نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے واقعے کو فیک نیوز قرار...
بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 48 پیسے کمی کا امکان ہے، دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کرے گی۔سماعت کے دوران...
ویب ڈیسک : بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 48 پیسے کمی کا امکان ہے، دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔ نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کے پارلیمانی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بسنت تہوار کو پولیٹیسائز (سیاسی) کرنے کی کوشش کی تو پھر ایکشن ہوگا، جون2026ءتک واسا کا دائرہ کار پنجاب تک ہو جائے گا۔ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی پارلیمانی رپورٹرز پریس گیلری کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوئی، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ تقریب میں پریس کلب کے نو منتخب صدر ارشد انصاری سمیت عہدیداروںاور صحافیوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔...
جہان دیگر ۔۔۔۔۔۔ زریں اختر روزنامہ جرات صفحہء اوّل ١٨ ِ جنوری ٢٠٢٦ء کی چھ کالمی شہ سرخی ہے :”قومی اسمبلی ،فوج اور عدلیہ کے خلاف تقاریر روکنے کا اعلان”، اخبار نے اپنی خبر لگائی ۔ روزنامہ جنگ کی اسی روز کی اشاعت میں صفحہء اوّل کے نصف آخر میں صابن کی نیلی پٹی کے...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، جو اب محض انفرا اسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ پیداوار، برآمدات، روزگار اور پائیدار ترقی پر مرکوز ہے۔ پاک چین منرل کوآپریشن فورم سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر نے بتایا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، جو محض انفراسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ پیداوار، برآمدات، روزگار اور پائیدار ترقی پر مرکوز ہے۔ چین پاکستان...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی نے ڈی جی ایچ ای سی کی حد69 سال عمر کی منظوری دیدی۔ بہاولپور میں ترقیاتی کام نہ کروانے پر ڈپٹی سپیکر کی اعلیٰ حکام پر سخت تنقید سیکرٹری بلدیات کی ایوان میں عدم دستیابی پر اجلاس کچھ دیر کے لیے مؤخر کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ماتلی سمیت ضلع بدین کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال نے شہریوں کا جینا محال کر دیا، پیشہ ور بھکاریوں، رکشہ ڈرائیوروں اور ریڑھی بانوں کی فوج ظفر موج نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔ تفصیلات کے مطابق ماتلی، تلھار، ٹنڈو غلام علی اور دیگر...
پنجاب اسمبلی کا آج کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کی زیر صدارت شروع ہوا جس کا ایجنڈا متعدد اہم امور پر مشتمل تھا جن میں دیہی علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بہتری، لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق سوالات، اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2025 کی منظوری شامل تھی۔...
رمضان المبارک کے موقع پر پنجاب حکومت نے عوام کے لیے سب سے بڑے ’رمضان نگہبان پیکیج‘ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت تقریباً ایک کروڑ مستحقین کو مالی ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مطابق 47 ارب روپے کے اس پیکیج کا مقصد مقدس مہینے میں...
وزیراعلیٰ پنجاب نے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکج کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 47 ارب روپے کے ‘رمضان نگہبان پیکج’ کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں...