2026-07-24@16:23:56 GMT
تلاش کی گنتی: 2392
«رمضان پیکج»:
اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ،اجلاس شروع ہوتے ہی انہوں نے بتایا کہ 13جنوری کو...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے پراسیس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر نے کہاکہ متعلقہ دستاویزات کی فراہمی کے بعد اب اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا پراسیس شروع کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر تعیناتی کے لیے سسپیکر قومی اسمبلی نے دستخطوں کی تصدیق کے لیے اپوزیشن...
ایف آئی اے کی کارروائی، سی پیک پروجیکٹس کے بہانے شہری سے کروڑوں کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان پکڑے گئے
ایف آئی اے کی کارروائی، سی پیک پروجیکٹس کے بہانے شہری سے کروڑوں کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان پکڑے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد :وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل نے وفاقی دارالحکومت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ چینی کمپنی چائنہ تھری...
سیکورٹی پر بریفنگ کے لیے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے کور کمانڈر کو خط لکھ دیا۔ خط میں اسپیکر نے سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ کا کہا ہے، انہوں نے لکھا کہ اسمبلی نے سیکورٹی کی خصوصی کمیٹی بنائی، کمیٹی نے آئی جی پولیس، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے بریفنگ لی ہے۔ خط کے متن کے...
دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کا ایک مشاورتی اجلاس بھی آج طلب کر لیا ہے۔ مذکورہ مشاورتی اجلاس شام 4 بجے اسپیکر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی...
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اجلاس کے لیے 27 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف متعدد اہم آرڈیننس اور بل ایوان میں پیش کیے جائیں گے۔ اجلاس کے دوران ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن سے ملحقہ پیکسار ایمپلائز یونین کے چیئرمین سید منصور علی، صدر منصور قریشی، نائب صدر ندیم خان، جنرل سیکرٹری فرقان احمد انصاری، لیگل سیکرٹری کامران انصاری،جوائنٹ سیکرٹری نعمان حسین، فنانس سیکرٹری شہر وزخان اور پبلسٹی سیکرٹری محمد کبیر کو الیکشن میں کامیابی پر نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان...
ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی کی رہائش گاہ کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی واردات کے دوران چار نامعلوم مسلح ملزمان نقدی اور دیگرسامان لوٹ کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمودآباد اختر کالونی سیکٹر ڈی میں صبح سویرے مسلح ملزمان نے دودھ کی دکان میں لوٹ مارکی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دو...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مستحق افراد تک امداد شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات...
احتجاج کے دوران ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ ہم منتخب ارکانِ پارلیمنٹ ہیں، ہمارے ساتھ اسطرح کا برتاؤ ناقابلِ قبول ہے، پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ جمہوریت کیساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی مشاورتی تنظیم آئی پیک (I-PAC) کے کولکاتا دفتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)...
رمضان المبارک ،وزیر اعظم کی موثر پیکج تیار کرنے کی ہدایت،ٹار گٹڈ سبسڈی کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور پچھلے سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کی پچھلے سال رمضان پیکج کی شفافیت پر مستند آڈٹ ادارے کی طرف سے رپورٹ پر ستائش کی۔وزیراعظم نے کہا کہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام میں رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی فراہمی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہی کی جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مجوزہ رمضان اور گزشتہ سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گزشتہ سال رمضان پیکج کی شفافیت پر...
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور پچھلے سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور گذشتہ سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کی گذشتہ سال رمضان پیکج کی شفافیت پر مستند آڈٹ ادارے کی طرف سے رپورٹ تعریف کی ۔وزیراعظم نے کہا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ رمضان المبارک کے لیے متعلقہ اداروں کو سود مند پیکیج اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور پچھلے سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر...
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ محکمے آئندہ رمضان کے لیے گزشتہ سال سے زیادہ مؤثر اور فائدہ مند پیکج تیار کریں۔ اسلام آباد میں رمضان پیکج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب اور عام آدمی کی مالی مدد اور سماجی فلاح و بہبود...
اویس کیانی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ رمضان المبارک کے لیے متعلقہ اداروں کو سود مند پیکیج اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور پچھلے سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں...
رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ سی پیک جیسے بڑے منصوبے میں بلوچستان کو عملی طور پر کچھ بھی نہیں دیا گیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کا یہ کہنا کہ پیٹرول کی بچت سے بلوچستان میں قومی شاہراہیں بنائی جائیں گی صوبے کے عوام کی کھلی توہین کے مترادف ہے۔...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ...
سعودی عرب کے شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے افغانستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ بدخشاں میں سینکڑوں مستحق خاندانوں میں غذائی پیکجز تقسیم کر دیے، جس سے ہزاروں افراد مستفید ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:’کے ایس ریلیف‘ کی جانب سے...
پی ٹی آئی وفد اور سپیکر ملاقات پر قومی اسمبلی ترجمان کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) قومی اسمبلی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ آج تحریک انصاف کے کسی بھی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات شیڈول نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق...
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے آج ملاقات شیڈول نہیں تھی۔ سیکرٹریٹ نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ اسپیکر سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے پہلے تصدیق کر لی جائے تاکہ غلط معلومات کی روک تھام ہو سکے۔ یہ بھی...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی وفد نے آج سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں رہنماؤں کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، جنید اکبر اور دیگر نے شرکت کی، سپیکر سے ملاقات میں محمود خان اچکزئی کی بطور...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف ملک میں سیاسی استحکام لانے کے خواہشمند ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کی حکمت عملی بنائی۔ وزیراعظم نے سپیکر ایاز صادق کو اپوزیشن سے مذاکرات کا گرین سگنل دے دیا۔ حکومت کا پلان ہے کہ مذاکرات صرف پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں...
منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے،غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے،حکومتی ذرائع حکومتی وفد تیار ،ابھی تک مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا، ذرائع اسپیکر آفس وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے...
اپوزیشن جب بھی مجھ سے رابطہ کرے گی تو مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے تیار ہوں، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اپوزیشن بھی بار بار مذاکرات کی بات کر رہی ہے ،اب جب اپوزیشن مجھ سے رابطہ کرے گی تو وزیر اعظم کو بتاوں گے کہ وہ تیار ہیں آپ مذاکرات کے...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کی حکمت عملی بنا لی۔ وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اپوزیشن سے مذاکرات کا گرین سگنل دے دیا۔ ذرئع کے مطابق حکومتی وفد بھی اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کےلیے تیار ہے تاہم حکومت کا غیر منتخب نمائندوں سے بات...
ایف ڈبلیو او کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پارکس، سڑکوں اور فلائی اوورز میں بہتری کے کام جاری ہیں، کراچی کے 9 اہم منصوبوں، اہم سڑکوں کی تعمیر اور 7 سڑکوں کی بیوٹیفیکیشن کے منصوبے ہیں، ڈیزائن اور یوٹیلٹیز کی منتقلی فروری میں مکمل ہونی چاہئیں،...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت پانچ لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولے جا رہے ہیں۔ دبئی کی معروف رئیل سٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وزارت آئی ٹی کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے...
وفاقی حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے اس عمل کے آغاز کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے، تاہم اپوزیشن کے اندر اختلافات کے باعث بات چیت کا عمل تاحال تعطل کا شکار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت سیاسی مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو کوئی ایک...
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر کی درخواست پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ حکومتی...
اویس کیانی: سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے باوجود اپوزیشن نے رابطہ نہیں کیا۔پارلیمانی ذرائع سپیکر نے تحریک انصاف کو اپنے چیمبر میں آنے کی دعوت دی تھی اور حکومتی وفد سپیکر ایاز صادق کی درخواست پر مذاکرات کےلیے تیارہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بھی سپیکر سردار ایاز صادق...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کے ترقیاتی پیکج کا نام ’روښانه قبائل‘ ہوگا۔ پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ضم اضلاع کے ترقیاتی پیکج کی تیاری سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضم اضلاع کی...
اسلام آباد: چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور، اقتصادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سی پیک منصوبےکوبدنام کرنے والی جعلی کمپنی کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں، دس کروڑ روپے سے زائد کے مالی نقصان کا معاملہ سامنے آیا۔ایف آئی اے نے سی پیک منصوبے کے نام پر اراضی اور لاکھوں روپے ہتھیانے والے گینگ کے دو کارندوں کے خلاف مقدمہ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیرِ تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس منصوبے کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے جاری...
وزیراعظم سے ایاز صادق کی ملاقات، بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات پر اعتماد میں لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات ہوئی۔پارلیمانی امور اور سپیکر کے حالیہ دورہ بنگلہ دیش پر تبادلہ خیال کیا گیا، سپیکر نے بھارتی...
ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی علاقائی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم کی سپیکر جی بی اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ سے سکردو...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے + خبر نگار + نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عامر ڈوگر نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے متعلق...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سے متعلق پارٹی کے اندر اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پارٹی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-7 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پی ٹی آئی چیف وہپ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور دورہ بنگلا دیش اور جے شنکر سے ہونے والی ملاقات سے متعلق بریفنگ دی۔ایاز صادق نے کہا کہ بھارتی وزیرخارجہ نے اُن کے پاس آکر اپنا تعارف کرایا، جے شنکر کا مصافحہ کرنا حیران کن رہا۔انہوں نے بتایا کہ بھارتی وزیر...