2026-07-24@16:23:39 GMT
تلاش کی گنتی: 2392
«رمضان پیکج»:
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز میں لوگوں سے پیسے مانگے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں اراکین کی کم حاضری کے باعث وقفہ سوالات مؤخر کر دیا...
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ نیشنل کالج آف آرٹس...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر افواجِ پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی قسم کی بات برداشت نہیں کی جائے گی۔ ’تاہم اگر اپوزیشن لیڈر ذمہ دارانہ اور آئینی دائرے میں رہتے ہوئے گفتگو کریں گے تو انہیں ایوان میں اظہارِ خیال کا پورا موقع...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز میں لوگوں سے پیسے مانگے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں اراکین کی کم حاضری کے باعث وقفہ سوالات مؤخر کر دیا گیا۔اجلاس کے دوران...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائد حزب اختلاف کے تقرر کا نوٹیفکیشن اپوزیشن اراکین کے وفد کے حوالے کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو بھی فیک چالان بھیج دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں سردار ایاز صادق نے بتایا کہ انہیں بھی فیک ٹریفک چالان موصول ہوا ہے، اسپیکر نے انکشاف کیا کہ اُن کی آواز بناکر کسی شخص نے کسی دوسرے شخص سے پیسے مانگے، اُس شخص نے اُن سے رابطہ...
شب معراج کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مسلم امہ کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شبِ معراج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شبِ معراج حضور نبی کریم ۖ کی حیاتِ طیبہ...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ کسی نے ان کی جعلی آواز بنا کر پیسے بٹورنے کی کوشش کی۔ اسپیکر نے بتایا کہ مجھ سے رابطہ کیا گیا اور کہا گیا کہ میں نے پیسے مانگے ہیں، جس پر میں نے واضح کیا کہ...
پشاور(بیورو رپورٹ)خیبرپی کے کے ضلع کوہستان کی 2014 تین اضلاع میں تقسیم کو انتظامی غلطی قرار دیدیا گیا خیبرپی کے اسمبلی نے تینوں اضلاع اپر کوہستان،لوئر کوہستان اور کوہی پالس کی تقسیم کے حوالے اسسمنٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا، تینوں اضلاع کی انتظامی و قانونی صورتحال جانچنے کےلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی تجویز ہے۔سپیکر...
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے سینیٹ اجلاس میں ٹیلی کام آپریٹرز کے ماہانہ سپرکارڈ پیکجز قیمت میں اضافے کی تحریری وضاحت دیدی۔ وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث موبائل...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز بناکر پیسے بٹورنے کی کوشش کی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے بتایا کہ میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے، اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں...
ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز بناکر پیسے بٹورنے کی کوشش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے بتایا کہ میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے۔ اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے...
قومی اسمبلی میں طویل عرصے بعد اپوزیشن لیڈر کا تقرر کر دیا گیا، سپیکر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو حزب اختلاف کا رہنما مقرر کرنے کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن دینے کے لیے عامر ڈوگر کو اپنے چیمبر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز بناکر پیسے بٹورنے کی کوشش کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے بتایا کہ میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے، اس...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تھائی لینڈ کے سفیر مسٹر رونگ و دھی ویرا بوتر نے جس میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان تھائی...
--فوٹو: فائل اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔خیال رہے کہ ایوان زیریں میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا...
اسپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق، محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں...
قومی اسمبلی اجلاس؛ اسپیکر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں سپیکر نے کہا کہ آج وقفہ سوالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کر دیا۔زرایع کے مطابق اجلاس اسپیکر کی صدارت میں شروع ہوا اور آغاز ہی میں انہوں نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔اس موقع پر اسپیکر نے چیف وہپ کو اپوزیشن لیڈر کے...
اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا کہ ماضی میں غلط فیصلے کردئے گئے ایسے ضلعے بنائے گئے جنکی ضرورت نہیں ہے، آج تک بہت سے ایسے اضلاع ہیں جہاں پر ڈیپارٹمنٹس اسٹیبلش نہیں کئے گئے، اداروں کے دفاتر نہیں تو سوچ کا مقام ہے یہ اضلاع کیوں بنائے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے اسپیکر آفس کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سمری تیار کر کے اسپیکر آفس کو ارسال کر دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز امیدوار کے...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ جمہوری نظام کے استحکام کے لیے تمام قانون ساز اداروں کے درمیان قریبی رابطہ اور مشاورت ناگزیر ہے، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے درمیان مثر رابطہ قانون سازی کے عمل کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ سید...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےمعاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، اسپیکر ایازصادق نے اسمبلی حکام اور آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی۔ قانونی ماہرین نےاسپیکر کو محمود اچکزئی کا نام ایوان میں ہی اعلان کرنے کی رائے دیدی۔ ذرائع کے مطابق آئینی ماہرین نے یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چینی نائب وزیر سن ہائی یان نے کہا ہے کہ چین کی ترقی کا فائدہ پاکستان کو بھی پہنچ رہا ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے، اب سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے، جس کے...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر خیبر پختونخوا، اسپیکر سندھ اسمبلی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات، اصل میں کیا ہوا؟ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی معاملات، پارلیمانی امور اور وفاق و صوبوں کے...
چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا پہلا مرحلہ بہت کامیاب رہا اب دوسرا مرحلہ شروع کر رہے ہیں، چینی نائب وزیر
بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی نائب وزیر سن ہائی یان کا کہنا ہےکہ چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا پہلا مرحلہ بہت کامیاب رہا اب دوسرا مرحلہ شروع کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کررہے...
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال حکومت اور پولیس کو تمام سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت دیگر ڈیوائسز اور دستاویز محفوظ رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کولکاتہ میں "آئی پیک" کے خلاف ہوئی ریڈ کے بعد شروع ہوئے تنازعہ معاملہ میں جمعرات کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ای ڈی کی عرضی پر...
اسلام ٹائمز: شہید ضیاء الدین، ان مسائل کو ملت پاکستان کی زندگی اور موت کا مسئلہ سمجھتے تھے اور ان کے حل کیلئے آخری حد تک جانے کیلیے بھی تیار تھے۔ دشمن جانتا تھا کہ انہوں نے نظامِ تعلیم اور نصابِ تعلیم کی بات کرکے دشمن کی شہ رگ پر ہاتھ رکھا تھا، شہید سید...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے +خبرنگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے پارلیمنٹ ہاو س میں ملاقات کی ملاقات میں پاک چین دوستی، دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے علاوہ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایاز صادق نے کہا...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمودخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو وہ قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہیں،, اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) کے منصوبہ فاسٹ ٹریک کی لیب عمارت تعمیر کے لیے مختص فنڈز میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر سے تحریری وضاحت طلب کر لی گئی ہے اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاؤنٹس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی ذرائع کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری سے متعلق اسکروٹنی کی گئی، سیکریٹری قومی اسمبلی اور اسپیشل سیکریٹری لاء نے مشاورتی عمل میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے تصدیقی عمل کا...
اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی سفیر کی ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری، دفاعی واقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چین کو پاکستان...
سٹی 42: میاں ارشد پہلوان عرف پری پیکر انتقال کرگئے۔میاں ارشد پہلوان عرف پری پیکرنے80برس عمرپائی۔میاں ارشد پہلوان چند روز سے علیل تھے۔ارشدپہلوان نےقومی اورعالمی سطح پرپاکستان کی نمائندگی کااعزازحاصل کیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چین اور یورپی یونین کے سفیروں کی ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ اور یورپی یونین کے سفیر رائمنڈاس کاروبلس نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں میں پاک چین اور پاکستان یورپی یونین تعلقات کے فروغ، دوطرفہ تعاون، اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ یہ بھی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک۔چین دوستی، دوطرفہ تعلقات کے...