2026-07-24@16:23:59 GMT
تلاش کی گنتی: 2392
«رمضان پیکج»:
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا 47 ارب کا رمضان پیکج، 42 لاکھ خاندانوں کیلئے دس، 10 ہزار روپے، غریبوں کیساتھ کھڑے: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایک کروڑ افرا د کیلئے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکیج کی منظوری دے دی۔پنجاب کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان میں 20لاکھ سے زائدافراد کو نگہبان کارڈز مہیا کیے جائیں گے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کی عدالت نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:راولپنڈی کی عدالت نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لائوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لائوڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی جانب...
لاہور(نیوزڈیسک) لاؤڈ اسپیکر کے غیرقانونی استعمال کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا۔ وکیل انوار ڈار کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج مقصود احمد قریشی نے سماعت کی۔ عدالت نے درخواست میں کی گئی نشاندہی پر فوری قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم میں میگا...
راولپنڈی کی عدات نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی جانب...
راولپنڈی کی عدالت نے گلی محلوں میں سبزی، پھل اور دیگر اشیا فروخت کرنے کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی، اور خلاف ورزی کی صورت میں مقدمات درج کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: ریڑھی بانوں کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر کا بے جا استعمال، شہری نے کارروائی کا مطالبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت رمضان المبارک کی پیشگی تیاریوں اور عوامی ریلیف سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر میں بڑے فلاحی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے دوران رمضان نگہبان پیکیج، سی ایم راشن کارڈ، نگہبان دسترخوان، سہولت بازار اور انتظامی حکمتِ...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت رمضان کی پیشگی تیاریوں اورعوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس دوران مریم نوازنے سی ایم راشن کارڈ،نگہبان دسترخوان، سہولت بازار اور دیگر انتظامی امورکی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر نادرا نے رمضان المبارک شروع ہونے سے قبل ہی پنجاب میں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 47 ارب روپے کے”رمضان نگہبان پیکج کی منظوری دے دی۔رمضان کے بابرکت مہینے میں کوئی دسترخوان خالی نہیں رہےگااور نہ ہی کوئی مستحق تنہا۔ ۱:-...
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے بہت سی مشکلات سے خلاصی پائی ہے، اور حکومت نے ملک کی سمت درست کردی۔ لاہور میں کسٹمز کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کسٹمز اتھارٹی نے ملک کو معاشی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (صباح نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ فسادات کے معاملے پر اسرائیل نے 12 روزہ جنگ سے زیادہ خفت اٹھائی، حالیہ احتجاج کے دوران ہونے والے فسادیوں کو خارجی امداد مل رہی تھی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گزشتہ دنوں ’’ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں مین لائن ون (ایم ایل1-) منصوبے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ ایک بڑا ریلوے انفرا اسٹرکچر منصوبہ ہے جو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ ہے۔ اس منصوبے کے تحت کراچی سے پشاور تک پاکستان...
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا ملک میں نئے اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز صوابی (آئی پی ایس )سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ ملک میں نئے، فری اینڈ فیئر انتخابات کرائے جائیں۔ سابق اسپیکرقومی اسمبلی ومرکزی رہنماپی ٹی آئی اسد...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے ملاقات کی۔دونوں سیاسی رہنماؤں نے پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی و پارلیمانی تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔پاکستان عالمی امور میں مکالمے...
پاکستان بلغاریہ کیساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے:سپیکر پنجاب اسمبلی
ویب ڈیسک: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ملاقات کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت )ماتلی شہر کے مرکزی پل پر رات گئے تک لاؤڈ اسپیکر کے بے دریغ استعمال نے اردگرد رہنے والے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے پل پر قائم غیر قانونی ریڑھیوں اور جمع ہونے والے افراد کی جانب سے تیز آواز میں موسیقی اور شور شرابا معمول بن چکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو وزیر اعلیٰ سندھ کے خطاب کے دوران جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان اپنی نشست سے اٹھ کر کھڑے ہوگئے اور بولنا شروع کردیا انہوں نے کہا کہ 6دن کے بعد آج سندھ کے حکمرانوں کو ایوان میں آنے کی فرصت...
سٹی 42 : سپیکر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے چئیرمین کو ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات شائع نہ کرنے کا اختیار مل گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل آج جمعرات کے روز قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا ہے۔ اس نئی ترمیم کے قانون کا حصہ بننے کے بعد قومی اسمبلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت الیکشنز ترمیمی ایکٹ 2026 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں مختلف سیکشنز میں اصلاحات کی گئی ہیں، جن میں بنیادی طور پر سپریم...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہارِ تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد، (سب نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ...
بیجنگ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سرکاری دورے کے دوران چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژائو لیجی سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس ہوئی، پاکستان کی جی ڈی پی میں زرعی شعبےکا حصہ 26فیصدہے، زرعی شعبے میں لائیو اسٹاک کا حصہ 60 فیصد ہے، وزیراعظم کی زرعی شعبے پر خصوصی توجہ ہے۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین ژاؤ لیجی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اسپیکر کی قیادت میں چین کا دورہ کرنے والے پارلیمانی وفد کے اراکین بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاک-چین سدا بہار دوستی، اسٹریٹجک شراکت داری، پارلیمانی رابطوں اور باہمی دلچسپی کے...
اسلام آباد (خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پانچ رکنی پاکستانی پارلیمانی وفد تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق وفد 21 جنوری 2026ء تک عوامی جمہوریہ چین کے سرکاری دورے پر ہے، جو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس چین، مسٹر ڑاؤ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی و قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور موجودہ سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ملک...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ آئی ایس سی اسپیکرز کانفرنس کا ڈیجیٹل البم پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زراعت، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) سمیت مختلف شعبوں میں چین کی ترقی کو مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تجربات اور مہارت سے استفادہ کرکے سالوں میں نہیں مہینوں میں کمال کر سکتا ہے، نوجوان ہمارا مستقبل اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے فلور پر افواج پاکستان اور ججوں کے کردار پر منفی یا متنازع گفتگو کی اجازت نہیں دوں گا صرف اسی گفتگو کی اجازت دی جائے گی جو آئین اور قانون کے دائرے میں ہو، اگر کوئی شخص پاکستان کے خلاف بات کرے گا...
چین کے تجربات سے پاکستان معاشی اور زرعی انقلاب لا سکتا ہے، سی پیک 2.0 کو کامیاب بنائیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تجربات، مہارت اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے برسوں کے بجائے مہینوں میں نمایاں ترقی کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کے مرحلے سے گزر کر اب پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہو چکی ہے اور حکومت سی...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک...
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو پہلے چینی، سگریٹ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعتوں میں کامیابی سے استعمال ہو رہا تھا۔نئے فیصلے کے تحت اسٹیل، فارماسیوٹیکلز، مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گل پلازہ مارکیٹ کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صنعتی بحالی کیلیے ڈیڑھ سے دو ہزار ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج پر غور کر رہے ہیں اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کیلئے وہ آئندہ ہفتے ڈیووس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کرینگے۔ یہ ملاقات منگل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد آج 19 تا 21 جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا۔ دور چین چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس ژاؤ لی جی کی دعوت پر ہو رہا ہے ،سال 2026ء میں سپیکر قومی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلیٰ سطح پارلیمانی وفد 19 تا 21 جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا۔ترجمان قومی اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی کا دورۂ چین چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس ژاؤ لی جی کی دعوت پر ہو رہا ہے، ترجمان قومی اسمبلی سال 2026...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ...
ایک بیان میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ کہیں لکھا ہوا نہیں ہے کہ جب لیڈر آف دی اپوزیشن اٹھیں تو انہیں فلور ملے، اگر وہ ٹھیک بات کریں گے تو فلور ملتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے ایوان کو کیسے چلانا ہے، کسی کو بھی فتنہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، اسپیکر نے گزٹ نوٹی فکیشن صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی...