2026-07-24@16:23:48 GMT
تلاش کی گنتی: 2392
«رمضان پیکج»:
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان کی جانب سے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا کہ میری ابھی اسپیکر سے ملاقات ہوئی اور ہم نے اپنا سابقہ...
تقریب سے خطاب میں اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ قائدِ عوام نے ملک کو متفقہ آئین دیا اور عام آدمی کو سیاست میں آواز دی جو آج بھی ہماری رہنمائی کر رہا ہے، سندھ اسمبلی شہید بھٹو کے جمہوری فلسفے اور پارلیمانی اقدار کے فروغ کے لیے اپنا آئینی کردار پوری ذمہ داری کے...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات موجود ہیں اور اپوزیشن کے متعدد اراکین نے اس حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایاز صادق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر اپوزیشن ان کے پاس...
پی ٹی آئی ارکان کے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں صداقت نہیں، عامر ڈوگر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان کی جانب سے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں کوئی...
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پی ٹی آئی چیف وہپ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے...
تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: اسپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کو مذاکرات کی ایک بار پھر پیشکش کردی ملاقات میں عامر ڈوگر نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر...
چین اور پاکستان کا سی پیک کی تعمیر کو آگے بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز چینی صدر پا کستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہبین الاقوامی صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے ، وانگ ای کی پاکستانی ہم منصب...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے جنازے میں شرکت سے متعلق ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی وفد نے انہیں جنازے میں شرکت سے زبردستی روکنے کی کوشش کی۔سپیکر قومی اسمبلی کے مطابق پاکستان، مالدیپ، نیپال اور بھوٹان کے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر سے ملاقات کی، جس میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے دوران عامر ڈوگر نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے متعلق کیسز عدالت سے واپس لینے کی دستاویز سپیکر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں پارلیمانی امور، سپیکر کے حالیہ دورۂ بنگلہ دیش، تحریکِ انصاف سے ممکنہ مذاکرات اور اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے اندر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں، جبکہ اپوزیشن کے متعدد اراکین نے خود ان سے رابطہ کر کے اس نام پر عدم قبولیت کا اظہار کیا ہے۔...
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری یعنی سی پیک کے ورژن 2.0 کی تعمیر پر اتفاق کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے، خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور اقتصادی تعاون کو نئی جہت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اتفاق بیجنگ میں منعقدہ چین پاکستان وزرائے خارجہ...
اسلام آباد: چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور، اقتصادی تعاون اور سلامتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار کے دورہ بیجنگ کے دوران دونوں ممالک نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت چینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے 20 ویں اجلاس کے چوتھے پلینم پر...
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں دونوں ممالک نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت چینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اتوار کو نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی دورہ چین میں بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں...
مسئلہ کشمیر تقسیمِ پاک و ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ حقِ خودارادیتِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کو ان کا بنیادی اور ناقابلِ تنسیخ حقِ...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ بیجنگ کے دوران پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں کے دوران چین کی...
اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ یہ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ایاز صادق بنگلہ دیش جے شنکر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفیردی کی زیر صدارت پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی تکمیل کے لیے 3.9 ارب روپے بریج فنانسنگ کے طور پر فراہم کرنے کی منظوری دی، جبکہ دو انڈر پاسز اور ایک پل کی تعمیر...
قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کی راہ میں حائل بڑی قانونی رکاوٹ دور ہو گئی ہے، کیونکہ پی ٹی آئی نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے دائر کی گئی عدالتی پٹیشن واپس لے لی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد ایوانِ زیریں میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا معاملہ...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور ہو گئی جب کہ پی ٹی آئی نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عدالتی پٹیشن واپس لے لی۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 12 جنوری کے اجلاس میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق اہم...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے زیر تعمیر ناردرن بائی پاس منصوبے کی تکمیل کے لیے 3.9 ارب روپے بطور بریج فنانسنگ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ناردرن...
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں والہانہ استقبال ہوا، ہم نے مسلسل ’پاکستان زندہ باد، آئی لو پاکستان‘ کے نعرے سنے۔بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان کی نمائندگی کی۔اس موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ان سے...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا دورۂ بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں
پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت کے لیے گزشتہ روز ڈھاکہ پہنچے، جہاں انہوں نے بی این پی قیادت اور بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستانی قیادت...
ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور دو مرتبہ ملک کی قیادت کرنے والی خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ڈھاکہ میں ادا کر دی گئی۔ بعد ازاں انہیں سابق صدر بنگلہ دیش ضیاء الرحمنٰ کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ ہائوس کے...
کراچی :چیئرمین کمانڈر بلڈرز کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر و دیگر مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026ء کے پیکجز کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر اعتراضات کے معاملے پر بیرسٹر گوہر اور عامر ڈوگر نے عدالتی کیسز سے متعلق دستاویز اسپیکر آفس میں جمع کرادیں۔ ایڈوائزر قومی اسمبلی محمد مشتاق نے دستاویزات وصول کرلیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سے متعلق کوئی معاملہ کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین کمانڈر بلڈرز نے سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026 ء کے پیکجز کا اعلان کردیا جو 16،17،18 جنوری کو کراچی ایکسپو سینٹر حال نمبر 4 میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس ایکسپو کا مقصد مڈل اور لوئر کلاس لوگوں کے لیے اپنے گھر کا حصول آسان بنانا ہے،بدھ کوکراچی کے مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں...
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایا کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر میرے پاس آئے، ہاتھ ملایا اور مسکرا کر ملاقات کی، کیمرے بھی اُن کے ساتھ آئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں والہانہ استقبال...
ڈھاکہ(طارق سمیر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال سپیکر سردار ایاز صادق نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کی۔پاکستان کی حکومت اور عوام اپ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ دورہ ڈھاکہ کے موقع پر ہمارے ذہن میں تھا کہ بھارتی وفد سے گریز کرنا ہے لیکن بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود مجھ سے آکر ملے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات...
ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے جنازے کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات مئی 2025 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ...
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ (سب نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات...
ڈھاکہ (طارق سمیر)اہم سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ سے مختصر ملاقات کی اندرونی کہانی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ڈھاکہ میں اہمیت اختیار کر گئےبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سپیکر کو دیکھ کر خود انکی جانب آگئےدونوں میں کن جملوں کا تبادلہ ہوا، سب سامنے آگیا بھارتی وزیر خارجہ کے انگریزی...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر اعتراضات سے متعلق بیر سٹرگوہر اور عامر ڈوگر نے عدالتی کیسز سے متعلق دستاویزات اسپیکر آفس میں جمع کروا دیں۔اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سے متعلق کوئی معاملہ کسی عدالت میں زیر التواء نہیں، بلا تاخیر اپوزیشن لیڈر...
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکہ میں ادا کر دی گئی۔ جنازے کے بعد تعزیتی ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور بھارت کی اعلیٰ شخصیات کے درمیان غیر رسمی ملاقات اور مصافحہ بھی ہوا۔خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکہ میں پارلیمنٹ کمپلیکس کے سامنے ادا کی گئی، جس میں بنگلہ دیش...
( سٹی 42) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات ۔ بھارتی وزیر خارجہ خود چل کر سپیکر سردار ایاز صادق کی نشست پر آئے اور مصافحہ کیا ۔پاک بھارت جنگ کے بعد اعلیٰ سطح پر دونوں ممالک کی اہم شخصیات کا پہلی بار آمنا سامنا ۔ ...
لاہور:(نیوزڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں سپیکر خیبر پختونخوا کے خط کے بارے میں بتایا گیا ہے، لیکن وہ خط ابھی موصول نہیں ہوا۔ ملک احمد خان نے کہا کہ یقین ہے کہ سپیکر کے پی نے جمہوری باتیں کی ہوں گی اور خط موصول ہونے کے بعد اس کا...
ویب ڈیسک؛ ملک محمد احمد خان نے کہا کہ انہیں سپیکر خیبرپختونخوا (کے پی) کا خط ابھی موصول نہیں ہوا، مگر وہ پرامید ہیں کہ خط میں جمہوری اور آئینی باتیں لکھی گئی ہوں گی۔ انہوں نے اس بات پر خوشی ظاہر کی کہ سپیکر کے پی عوامی طبقے کے ساتھ آئینی گفتگو کر رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے، 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، اس لیے اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو واضح اور ٹھوس تجاویز کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی کے...