2026-07-24@16:23:42 GMT
تلاش کی گنتی: 2392
«رمضان پیکج»:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون سمیت اہم...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج یا کل جاری کردیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ قواعد و ضوابط موجود ہیں، اپوزیشن نے بےجا تنقید اور ایشو بنانے کی کوشش کی۔ تصدیق کا...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق۔فوٹو: فائل اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے مشاورتی عمل مکمل کرلیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی پی ٹی آئی کو اپوزیشن لیڈر تعیناتی سے متعلق یقین دہانی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل مکمل کرلیا۔ مزید پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل کب تک مکمل ہونے کا امکان ہے؟ معاملات طے پا گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کے سلسلے میں اسکروٹنی کی گئی،...
اسلام آباد(طارق محمودسمیر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ کی ملاقات ۔ پاک چین دوستی سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال۔اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ چین پاکستان کا قریبی، قابلِ اعتماد اور ہر آزمائش کی گھڑی میں ساتھ کھڑا رہنے والا ملک ہے۔ پاکستان...
وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن جماعت نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کو ایشو بنانے کی کوشش کی۔ بانی سے ملاقات مذاکرات سے مشروط کرنے سے مذاکرات نہیں ہوں گےاسلام آباد میں اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا ہے اور اب شہر میں اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں دن رات ترقیاتی کام جاری ہیں اور مختلف رکے ہوئے منصوبوں کو دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زیادہ تر والدین اپنے بچوں کی خوراک کو لے کر فکرمند رہتے ہیں اور عام طور پر یہ سوچتے ہیں کہ وہ انہیں صحت مند غذائیں فراہم کر رہے ہیں، لیکن ماہرین صحت کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق والدین کی یہ نیت بعض اوقات بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کا محمود خان اچکزئی کو...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو کل تک اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کی یقین دہانی کرادی۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں کوئی دوسرا فرد نہیں، اسپیکر آفس میں ملاقات سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس میں کراچی کے لیے 83 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دیدی گئی، تمام محکموں کو ترقیاتی کام تیز کرنے، ترقیاتی بجٹ عوامی فلاح کیلیے مؤثر انداز میں استعمال کرنے اور فیصلوں پر بروقت عمل درآمد، شفافیت اور قابلِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر آفس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز...
اسلام آباد (وقائع نگار+ نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی نے...
ا سپیکر قومی اسمبلی نے کل تک محمود خان اچکزئی کی بطورقائد حزب اختلاف تقرری کی یقین دہانی کرا دی ،پی ٹی آئی وفدبیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر، عامر ڈوگر اور اقبال آفریدی کی سردار ایاز صادق سے ملاقات اسپیکر جب چاہے نوٹیفکیشن کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،بانی چیئرمین...
اسلام آباد (خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے انکے چیمبر میں ملاقات کی۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ بھی موجود تھے، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی اپنے چیمبر میں آمد پر ان کا...
اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بلا مقابلہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے دیے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ مدت تک اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہیں کروائے گئے۔ جاری شیڈول...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی سے متعلق یقین دہانی کرادی۔ سردار ایاز صادق نے یقین دہانی کرائی کہ جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائے گی۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کےلیے اسپیکر کو خط لکھ دیا۔...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر...
ملاقات میں اسپیکر ایاز صادق، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور گورنر جعفر مندوخیل کے درمیان بلوچستان میں امن و امان اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی...
محمود خان اچکزئی کی بلامقابلہ اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار ہو گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اپوزیشن لیڈر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد محمود خان اچکزئی کے بلامقابلہ اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری...
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ،عمران خان ہی لیڈر ہے،گوہر خان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں...
عمران خان کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کرسکتی: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں...
اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا۔ ذرائع نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے، اسپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی قانونی ضابطے پورے کرکے اپوزیشن لیڈر کا تقرر...
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، خان صاحب کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کر سکتی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن...
عثمان خان: اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا,محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے,اسپیکر قومی اسمبلی کے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کی یقین دہانی کرادی. اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا, محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن...
طیب سیف: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، اسد قیصر، ملک عامر ڈوگرکی اسپیکر قومی اسمبلی آفس آمد ، پی ٹی آئی وفد نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق دستاویزات اسپیکر آفس میں جمع کرادیں، بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہوجائےگا۔ وفد میں چئیرمین...
ایس آئی ایف سی کے ہمہ جہت فریم ورک اور فعال سہولت کاری کے باعث پاکستان کی طویل المدتی معاشی منصوبوں کی مؤثر اور پائیدار تکمیل کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ ڈائریکٹر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کنوینر سی پیک و امورچین کے مطابق سی پیک فیز 2 سے متعلق اسٹریٹجک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات تک ایاز اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے پایا۔ ان کا کہنا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا کہ سابق اپوزیشن لیڈر کی نااہلی کے بعد چیف وہپ اپوزیشن و رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کی طرف سے متعلقہ دستاویزات کی فراہمی کے بعد اب اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپیکر نے کہا کہ محمود اچکزئی کا جمعرات کوبطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔ سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں پیپلز پارٹی ارکان بھی موجود تھے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کے نوٹیفکیشن کی یقین دہانی کروائی ہے،...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا معاملہ، اسپیکر نے اہم اعلان کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے وفد نے بیرسٹر گوہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز ترمیمی آرڈیننس صدرِ مملکت آصف علی زررداری کی منظوری کے بغیر جاری ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) حکومت سے ناراض ہوگئی، جس کے باعث پارٹی نے ایوان سے آؤٹ کرتے ہوئے کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور پارلیمانی پارٹی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں کل اپوزیشن لیڈر کے لیے تجاویز طلب کرلیں۔ ایوان میں اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ جو درخواست دی ہے، آپ اُس کی تصدیق کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی ہیں، اس معاملے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا جمعرات کو نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔ اسد قیصر نے کہا کہ اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں پیپلز پارٹی ارکان بھی موجود تھے، جمعرات کو اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا عمل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کا آغاز مختلف واقعات میں شہید اور جاں بحق ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی سے کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر سے متعلق معاملہ ایوان کے سامنے رکھ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 23 جنوری تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا...