2026-06-02@21:54:35 GMT
تلاش کی گنتی: 169

«موٹروے ٹریفک»:

    سٹی 42 : شدید آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث موٹروے ایم-5 پر ہائی ٹرانسمیشن بجلی کی تاریں گر گئیں۔ حفاظتی اقدامات کے تحت روہڑی سے رحیم یار خان تک موٹروے پر ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق روہڑی اور پنوں عاقل سے شمالی سمت جانے والی ہیوی...
    پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد پولیس نے پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) کو ٹریفک کے لیے کھول دیا، یوں 6 روز بعد موٹروے پر ٹریفک بحال ہو گئی۔ صوابی پولیس کی ایک ٹیم صوابی انبار انٹرچینج پہنچی اور مظاہرین کو ہائیکورٹ کے حکم سے آگاہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق پاکستان تحریک انصاف...
    لاہور: شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 اور موٹروے ایم 3 کے مختلف حصوں کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بند کیا...
    انسپکٹر جنرل آف(آئی جی) پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید اور ریجنل پولیس آفیسر ناصر محمود ستی کی ہدایت پر ایبٹ آباد پولیس اور ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے عملدرآمد کرتے ہوئے ہزارہ موٹر وے اور کوہالہ روڈ  ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے،عوام اب موٹر وے اور کوہالہ روڈ  پر سفر...
    ویب ڈیسک : شہرِ قائد میں سپرہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، افسوناک واقعے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔  ریسکیو حکام کے مطابق سپر ہائی وے نجی سوسائٹی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، بارش کے بعد پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حکام نے...
    سپر ہائی وے کراچی آنے والے ٹریک پر D.H.A سٹی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ترجمان موٹر وے  نے کہا کہ ہائی ایس وین اور 2 ٹرک ٹکرائے ہیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک...
    لاہور:  شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مختلف شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کردیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور تا سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی شدت کے باعث بند کردیا گیا ہے، جبکہ موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک...
    صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے...
    متبادل راستوں پر غیر معمولی رش کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں اور سفری دورانیہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق صورتحال پر قابو پانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان...
    سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد  موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں  کی نمبر...
    لاہور: موٹرویز پر شدید دھند کے باعث ایم 4 موٹروے عبدالحکیم سے ملتان تک اور ایم 5 موٹروے اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان سنٹرل ریجن موٹرویز سید عمران احمد نے بتایا کہ یہ فیصلہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شدید دھند کے باعث پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹروے...
    ویب ڈیسک: پاکستان میں ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ڈرائیوروں کی غفلت، لاپروائی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دی جاتی ہے، جس کے پیش نظر موٹر وے پولیس نے حادثات کی روک تھام کے لیے ایک اہم اقدام متعارف کرا دیا ہے۔ ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی کے مطابق...
    لاہور: شدید دھند کی وجہ سے لاہور سے سیالکوٹ جانے والی موٹروے ایم-11 کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ جان و مال کا...
        سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سیالکوٹ کے ترقیاتی منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور شہر میں ٹریفک اور بنیادی سہولیات کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ Minister for Defence @KhawajaMAsif has assured his all-out sincere efforts to resolve issues...
    لاہور حدنگاہ بہترہونے پر موٹروز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق  حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 2،ایم 3،ایم 4،ایم 11 اورایم 14 پر ٹریفک بحال کردی گئی ۔ ترجمان نے کہا کہ شہری دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں۔
    پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے سمندری...
    حدنگاہ بہتر ہونے پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری آنے پر  موٹروے ایم1،ایم2 ،ایم3،ایم4،ایم5،ایم 11 اورایم14 پر ٹریفک بحال کردی گئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر مؤخر...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشے کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حد نگاہ...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس...
    ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار ، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ ، ایم 4 خانیوال سے ملتان تک بند رکھی گئی جبکہ سیالکوٹ موٹروے ایم...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، موٹروے ایم تھری...
    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں کمی کے سبب موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم تھری فیض پور سے سمندری تک، موٹروے ایم فور شام...
    لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، تاہم حد نگاہ میں بہتری کے بعد آج صبح متعدد مقامات پر بند موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروےایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 کو فیض...
    لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کی وجہ سے متعدد موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروےایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے سمندری تک،موٹروے ایم 4 کو شام...
    ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کے باعث متعدد اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہو جانے کے سبب حفاظتی...
    سٹی42: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز کو حفاظتی اقدامات کے تحت ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹرویز کی بندش کے باعث ٹریفک کا دباؤ قومی شاہرات پر منتقل ہو گیا ہے،...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے...
    سٹی42: پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔  موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ ایم تھری فیض پور سے...
    لاہور: لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے مختلف اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور تا کوٹ مومن شدید...
    لاہور(نیوز ڈیسک) شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے پر پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر موٹرویز پر مختلف جگہوں سے ٹریفک کی روانی معطل کر دی گئی...
    لاہور: شدید دھند کے باعث پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر متعدد موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-2...
    لاہور: پنجاب بھر میں کئی روز سے شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے اور موٹر ویز اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹر ویز آج بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم...
    لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو بلکسر سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے بلکسر تک بجانب لاہور موٹروے...
    ابراہیم قریشی: ملک کے تین صوبوں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں شدید دھند چھا جانے کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے جبکہ حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے پر مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون (M-1)...