2026-07-24@00:00:15 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«وزیراعظم محمد شہباز شریف»:
نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا کے صدر انورا کمارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دینے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔صدر انورا کمارا نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شہباز...
ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دورے کے دوران گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کریں گی، مریم نواز حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل...
سری لنکن صدر انورا کمارا ڈیسانائیکے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کو یقینی بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ سری لنکا کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو فون فیصلہ کن ثابت ہوا، سری لنکن صدر نے وزیراعظم سے فون پر درخواست کی جو پاکستان...
سٹی42: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون اور خطے کی...
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون کو مزید...
ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ماضی کی تلخ یادوں کو پسِ پشت ڈال کر گرین شرٹس کمزور حریف کے خلاف بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور امریکا کا آج مقابلہ ہوگا، جہاں قومی ٹیم کی توجہ ناتجربہ کار حریف سے گزشتہ ٹورنامنٹ کی شکست کا حساب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلابی پیش رفت کے لیے سنجیدہ اور طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت سال 2030 تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، تاکہ ملک کو جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیار سے...
بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے اپنے تعلق سے متعلق دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سب سے پہلے محبت کا اظہار دونوں میں سے کس نے کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں فلم جب وی میٹ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی محبت کی کہانی بیان کرتے...
سری لنکن صدر انورا کمارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دینے پر وزیراعظم شہباز شریف سے تشکر کا اظہار کیا۔سری لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ شہباز شریف نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا۔...
فیض نامی منشیات ڈیلر اپنے کارندوں عمران، منا، باسط کے ذریعے فروخت کروانے میں سرگرم ہوگیا موسی کالونی، ریلوے پھاٹک، ناز کے جی پرائمری، سیکنڈری اسکول کے اطراف میں منشیات کی فروخت جاری (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ گلبرگ اور شریف آباد کی حدود میں بڑے پیمانے پر آئس و گٹکا ماوا کی فروخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔اسلام آباد میں انڈس آرٹیفیشل ٹیکنالوجی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-25 جسارت نیوز سیف اللہ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے علیمہ خان اور اُن کے بچوں کے بسنت منانے کی تعریف کردی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست کے ساتھ زندگی کے کئی رخ ہیں سب رخوں کے ساتھ جینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ علیمہ خان اور ان کے بچوں کا بسنت...
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پیر کے روز برطانیہ کے پرنس ولیم کو الدرعیہ کے تاریخی ضلع الطریف کا دورہ کرایا، جو یونیسکو کی عالمی ورثہ سائٹ کے طور پر درج ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہزادی ڈیانا کی روایت جاری رکھتے ہوئے پرنس ولیم کی کرسمس پر بےگھر افراد سے ملاقاتیں الطریف ضلع ریاض...
سٹی 42:وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں سفراء اور ہائی کمشنر کی تقریروں اور تبادلوں کی منظوری دے دی سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے سفیروں کی تقرریوں و تبادلوں کی منظوری وزارت خارجہ کی سمری پر دی، شہباز شریف نے مجموعی طور پر 20 سفیروں ہائی کمشنروں اور قونصل جنرل کی...
سری لنکن صدر کا وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ ، بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔سری لنکن...
صدر کراچی چیمبر ریحان حنیف کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی سے صنعتی پہیہ مکمل طور پر متاثر ہوگیا ہے، جس سے صنعتی زونز میں صنعتی پیداوار کی سرگرمیاں رک گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز...
وزیراعظم شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سری لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں منعقدہ یہ میچ کھیلنا چاہیے۔ سری لنکن صدر نے...
بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کرینہ کپور خان اور سیف علی خان نے حال ہی میں اپنے رومانوی تعلقات کے دلچسپ لمحے شیئر کیے جس میں انہوں نے بتایا کہ کس نے پہلے ’آئی لو یو‘ کہا اور مزاحیہ انداز میں یہ بھی بحث کی کہ اگر کبھی زومبی اپوکیلیپس آئے تو کون زندہ بچے...
فائل فوٹو ازبک صدر شوکت مرزائیوف نے نواز شریف اور مریم نواز کو ازبکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔لاہور میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال...
پاکستان انوسٹر فورم جدہ کے جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک کی قائد ن لیگ نواز شریف سے خصوصی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)سعودی عربیہ میں مقیم سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت اور پاکستان انویسٹرز فورم کے جنرل سیکرٹری مہر عبدالخالق لک اور لک برادران کے چیئرمین مہر عبد الروف...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ ن کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط...
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات ؛ اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
سٹی 42: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات ہے ۔ ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ ن کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط پہنچایا ۔ ...
انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دیگا، وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دیگا۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے جاپان کی وزیر اعظم محترمہ سانائے تاکائیچی کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ وزیر اعظم تاکائیچی کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے...
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر خارجہ ڈار نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔اسلام آباد میں انڈس آرٹیفیشل ٹیکنالوجی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو...
کراچی: شہر میں مختلف ٹریفک حادثات میں ضعیف خاتون اور نجی بینک کا منیجر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپر ہائی وے بقائی پل چشتیہ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کیلئے ایدھی ایمبولینس...
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت 2030 تک آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس حکومتی اقدام کا مقصد ملک میں جدید...
محمد نواز شریف پاکستان کے محب وطن بیٹے ہیں ، ازبک صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کرتے ہوئے تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم دیدیا ۔سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کی کیا پوزیشن ہے؟ جس پر وکیل نے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں آئی سی سی پی سی بی کرکٹ
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان شراکت داری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی بینک کے صدر اور وفد کا پرجوش استقبال کیا۔ ملاقات میں صحت، تعلیم،...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سپریم کورٹ ک جانب سے کہا گیا کہ عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 پاک بھارت میچ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد...
امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سال قید کی سزا کاٹنے والی گھسلین میکسویل، جو ایپسٹین کے لیے کم...
وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا انتخابات سے قبل نااہلی کے تنازعے پر اسپیکر آفس ریفرنس بھیج سکتا ہے، اور آیا الیکشن کمیشن اس نوعیت کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے...