2026-06-02@21:11:30 GMT
تلاش کی گنتی: 11758
«وزیراعظم محمد شہباز شریف»:
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی بسنت کی بعض تقاریب میں حصہ لیں گے، نواز شریف نے ایک دن اندرون شہر میں بسنت منانے کا پروگرام بنایا ہے جس میں انہوں نے اپنے پرانے دوستوں کو بھی مدعو کیا ہے وہاں نواز شریف پرانی یادوں کو تازہ کریں گے۔...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی حالیہ دہشتگردانہ کارروائیوں کے دوران پاک فوج نے عوام کی حفاظت اور متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے بروقت اور مؤثر اقدامات کیے، جس پر متاثرہ شہریوں کی جانب سے پاک فوج کی جرات، قربانی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا جا رہا ہے۔ ذرائع کے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد پہنچے۔ مظفر آباد ہیلی پورٹ پر آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور اعلیٰ سرکاری حکام نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا استقبال کیا۔نائب وزیر اعظم...
مظفرآباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے...
کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے، کشمیری کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں، محمد شریف چنگوانی
یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جمعیت اہلحدیث ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر کے نہ صرف عالمی قوانین بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بھی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے...
ازبکستان کے صدرشوکت مرزیوئیف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کادورہ، فیلڈ مارشل نے پاکستانی ڈیفینس پروڈکٹس کا معائنہ کروایا
جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے آج اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا۔ ...
بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر ہونیوالی اہم پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ علی مدد جتک نے میڈیا کے سامنے کوئی گفتگو نہیں کی۔ جس پر صحافیوں نے ان سے سوال کیا، تاہم معاون نے انہیں بولنے نہیں دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ علی مدد جتک کو صحافیوں نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں...
وزیر اعظم شہباز شریف 13سے 15فروری کو میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے جرمنی کا دورہ کرینگے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف تیرہ سے پندرہ فروری کو جرمنی کا دورہ کریں گے۔وزیرِ اعظم میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے، وزیراعظم کے دورے...
بسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے گفتگو
بسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک...
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہو جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اچانک لبرٹی چوک پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو دیکھ کر بڑی تعداد میں شہری جمع ہوگئے۔ مریم نوازشریف نے شہریوں سے...
لاہور (نیوزڈیسک)تین روزہ بسنت فیسٹیول پر لاکھوں گاڑیاں شہر میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ بسنت پر لاہور میں تقریبا 5 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے داخلے کا امکان ہے،جس کے پیش نظر پٹرولنگ ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں،10 ہزار پولیس اہلکار،25 سو ٹریفک وارڈنز تعینات ہوں گے،چیف ٹریفک آفیسر نے پورے پاکستان...
مظفر آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان وہ بھارت کا حصہ کبھی تھا اور نہ ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھی بھارت کا...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ضرور ہے، مگر بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب اسی کی زبان میں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن بھارت کی سازشوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں۔ بھارت کی پالیسیوں پر دوٹوک مؤقف یومِ یکجہتی...
بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل 2 نے اشولیا میں جولائی کی عوامی بغاوت کے دوران 6 افراد کے قتل اور لاشیں جلانے کے مقدمے میں سابق رکنِ پارلیمنٹ محمد سیف الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق 5 اگست 2024 کو 6 افراد...
’شکریہ پاکستان‘، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کہا تھا...
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ کروڑوں انسانوں کے بنیادی حقِ خودارادیت کا مقدمہ ہے۔ یومِ اظہارِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ بھارتی سنگینیں کشمیریوں کے جسموں...
ویب ڈیسک:ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ازبک مہمان کا نور خان ایئربیس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ثقافتی ملبوسات میں ملبوس بچوں بچیوں نے گلدستے پیش کیے۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ اطلاعات...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد اب پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے منتظر مگر آئی سی سی کے موجودہ بھارتی سربراہ کی کھیلوں میں گندی سیاست نے کھیل کو داغدار کردیا۔ پاکستان نے بنگلادیش کے ساتھ ہونے...
لاہور: پنجاب میں آلو کی ریکارڈ پیداوار کے بعد صوبہ عالمی منڈی میں آلو کی برآمد کے قابل بننے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تاریخی طور پر پنجاب میں آلو کی...
فیلڈ مارشل نے مختلف اوقات میں ملاقاتیں کرچکے،پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو، وزیراعظم
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو ، ایران کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان نے برادرانہ کردار ادا کیا، میں نے، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے مختلف اوقات میں ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور ٹیلیفون...
مشہور ناول ’ہیری پوٹر‘ کی مصنفہ جے کے رولنگ نے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کو ’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘ کی براڈوے افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی مصنفہ نے بدنام زمانہ اور بچوں کے جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری آپریشن رد الفتنہ کی کامیابی پر افواج پاکستان کی قیادت، افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے آپریشن...
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت خون کی طرح دوڑتی ہے اور کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ مریم نواز شریف نے جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، ہر فورم پر کشمیر کی بات ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر يوم يكجبتی کشمیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے صدر پاکستان مسلم لیگ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبتِ لہو بن کر دوڑتی ہے، جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ...
ویب ڈیسک : وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت خون کی طرح دوڑتی ہے اور کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ مریم نواز شریف نے جانوں کا نذرانہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ مریم نواز نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیر ی مقدم کا خیر مقدم کیا۔ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے شاندار استقبال پر...
آپ نے کوئی ایسا ادارہ تو اپنی زندگی میں دیکھا ہی ہوگا جس کے سامنے سے گزرنے والا اس کی پرشکوہ عمارت کی جانب متوجہ ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا اور وہ متوجہ ہی نہیں متاثر بھی ہوتا۔ اسی سبب اس کے دماغ میں سوالات انگڑائیاں لینے لگتے۔ وہ سوالات جو اس ادارے سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیفری ایپسٹین کا نام اب کسی ایک فرد کی شناخت نہیں رہا بلکہ یہ نام جدید عالمی سیاست، طاقت، دولت، جنسی استحصال، عدالتی نظام کی کمزوری اور ذرائع ابلاغ کی اخلاقی آزمائش کی علامت بن چکا ہے۔ ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے منظر ِ عام پر آنے والی دستاویزات نے ایک بار...
لاڑکانہ: پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے دورے کے دوران سی ای او ایس آر ایس او محمد دتل کلہوڑو صدر ورلڈ بینک اجے بنگا کو بریفنگ دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل ونائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے صوبائی وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار کی جانب سے جماعت اسلامی کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنے اور سندھ اسمبلی پر دھرنا نہ دینے کے بیان پراپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہوگی۔ ملاقات کس دن اور کس جگہ پر ہوگی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کو بری کردیا۔ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ٹرائل کورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو ایک سال سزا اور 50 لاکھ جرمانہ سنایا تھا۔ ہائیکورٹ نے سابق وزیر انور...
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی۔ ملاقات کس دن اور کس جگہ پر ہو گی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء...
امریکا میں تازہ جاری کیے گئے جیفری ایپسٹین کی ایک ای میل میں مبینہ طور پر بل گیٹس کا نام ایک ایسی بیماری کے ساتھ آیا تھا جو جنسی عمل سے پھیلتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپسٹین فائلز میں نام سامنے آنے کے بعد مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پہلی بار...
لیبیا کے مقبول ترین لیڈر معمر قذاقی مبینہ بیرونی مداخلت اور اندرونی خلفشار کے باعث بیدردی سے اور کسمپرسی سے بھرپور روپوشی میں قتل کردیئے گئے تھے ان کے بیٹے کا انجام بھی کچھ مختلف نہ ہوا۔ سیف الاسلام قذافی کو مغربی لیبیا کے شہر زنتان میں قتل کر دیا گیا ہے۔ وہ ایک ایسی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے اور اس حوالے سے ہمیں بنگلہ دیش کے ساتھ پوری طرح کھڑا ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے، بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اس معاملے...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کے خلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قذافی خاندان امریکا اور عالمی جابروں کے خلاف جدوجہد کا استعارہ ہے۔ انھوں نے کہا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا، پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔ کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے بڑا واضح مؤقف ہے، پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، یہ کھیل کا...