2026-06-02@21:11:30 GMT
تلاش کی گنتی: 11758
«وزیراعظم محمد شہباز شریف»:
وزیراعظم شہباز شریف سے لیبیا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفد میں لیبیا کے وزیرِاعظم اسامہ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا، دورہ پاکستان کےلیے قازقستان کے صدر کے ہمراہ سینئر وزراء اور سرکاری حکام پر مشتمل وفد بھی موجود...
اسلام آباد:( نیوزڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں، سوموٹو کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔ فیصلے...
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیا۔ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامرفاروق نے تحریر کیا جس میں کہا گیا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا ہے ، اس وقت عدالتی مداخلت...
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا ہے، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ فیصلے میں کہا گیا کہ پاکستان اورکینیا...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں لہٰذا عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل...
وفاقی آئینی عدالت نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ازخود نوٹس اور تمام دائر درخواستیں نمٹاتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں اس معاملے پر مناسب اور مؤثر اقدامات کر رہی ہیں، اس لیے اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی ضرورت...
سٹی 42:وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس عامر فاروق نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا ہے ۔14 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں تحریر کیا گیا ہے کہ پاکستان اور کینیا...
مشہور زمانہ جنسی اسکینڈل کے مرکزی ملزم جیفری ایپسٹین کی منظر عام پر لائی گئی ای میلز میں سے ایک میں پاکستان کے قومی لباس کا بھی تذکرہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز کی ایک ای میل میں جیفری ایپسٹین نے شلوار...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ جرمنی کا فیصلہ وہ 13 سے 15 فروری تک جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے ۔ذرائع وزیراعظم شہباز شریف کے امراہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیر اطلاعت اور رشیات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی خارجہ امور طارق فاطمی بھی اس دورے میں...
پاکستان اور بھارت کا ساف انڈر 20 فٹبال چیمپین شپ میں ٹکراؤ ہوگا، دونوں روایتی حریف 26 مارچ کو مالدیب کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی گرما گرمی کے باعث کھیل کے میدان میں سرد مہری کا شکار پاکستان اور بھارت کاایک بار پھر آمنا سامنا ہوگا،23 مارچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈووکیٹ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کی گفتگو دراصل بوکھلاہٹ اور ناکامی کا کھلا اعتراف ہے،کراچی کو لوٹ کا مال سمجھنے والے خود پیپلز پارٹی کے...
محمود خان اچکزئی کا شہباز شریف کو خط، عمران خان کی صحت پر اظہار تشویش WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کا...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کو بری کردیا۔ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ٹرائل کورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو ایک سال سزا اور 50 لاکھ جرمانہ سنایا تھا۔ ہائیکورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو...
اسلام ٹائمز: الزامات کے مطابق جیفری ایپسٹین اور ان کی ساتھی گھسلین غریب یا مجبور خاندانوں کی لڑکیوں کو پیسوں کا لالچ دے کر اپنے پاس بلاتے اور پھر انہیں طاقتور افراد کے سامنے پیش کرتے۔ دعوؤں کے مطابق، ایپسٹین ان طاقتور شخصیات کی خفیہ ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے لیے استعمال...
دہشت گردی کے حوالے سے گفتگو ہوئی، ایک دو ملاقاتیں مزید ہوں گی، میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی اور میں نے بانی سے ملاقات کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔وزیراعظم...
آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے،شہباز شریف پانی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کومسترد کرتے ہیں،پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، سندھ طاس معاہدے کے مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ دستاویزات، جنہیں عالمی سطح پر ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے جانا جا رہا ہے، میں دنیا بھر کی بااثر اور نمایاں شخصیات سے متعلق مختلف حوالہ جات سامنے آئے ہیں۔دستاویزات میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی بعض سیاسی شخصیات کے ناموں کا...
سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کی نظرثانی درخواست منظور نہ کرتے ہوئے مسترد کر دی۔ اس کیس میں عدالت نے وضاحت کی کہ بھرتیوں کا طریقہ کار اشتہار جاری کرنے کے بعد امیدواروں کو خط جاری کرنا ہے۔ ڈپٹی...
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان یا پاکستانی شہری جیفری ایپسٹین کی نئی دستاویز میں زیادہ نظر نہیں آئے تاہم فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام ضرور موجود ہیں۔ ایپسٹین اور بل گیٹس کی ٹیم کے درمیان بعض ای میلز میں پولیو پروگرام پر بات ہوئی ہے جن میں سے چند...
جنسی اسمگلنگ کی دنیا کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں حال ہی میں جاری ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ 2013 کی ایک اندرونی سفارتی ای میل میں اقوامِ متحدہ کی ایک سابق عہدیدار نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ’لندن...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوجی ڈی سی ایل غیرقانونی بھرتی کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ بری ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہاکہ تقرریوں کے طریقہ کار کے مطابق اشتہار جاری کیا جاتا ہے، گریڈ4اور5کیلئے 145افراد کو لیٹر جاری کئے گئے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ...
شیطان نہیں ہوں، پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو کیلئے فنڈز دیے تھے:جیفری ایپسٹین WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) کمسن لڑکیوں کی سمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو شیطان قرار دینے کے الزام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین کا ایک پرانا انٹرویو منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں وہ یہ دعویٰ کرتا دکھائی دیتا ہے کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی۔نامعلوم وقت اور مقام پر ریکارڈ...
کمسن لڑکیوں کی جنسی اسمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو ‘شیطان’ قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ ‘سب سے نچلے درجے’ کا جنسی مجرم تھا۔ اسی گفتگو کے دوران ایپسٹین نے...
سوچ رہا ہوں کہ جیفری ایپسٹین اگر مسلمان ہوتا اور اس کی شیطانی سرگرمیوں والا یہ جزیرہ کسی اسلامی ملک میں ہوتا تو حالیہ بحث کی نوعیت کتنی مختلف ہوتی۔ ایلون مسک جیفری ایپسٹین سے پوچھتے ہیں: کس دن یا کس رات کو تمہارے جزیرے پر سب سے وائلڈ پارٹی ہو گی؟ یہ سوال کرنے...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف (آج )منگل کو پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-25 کوئٹہ(صباح نیوز) پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کی جس میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-25 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے صوبے میں امن و امان کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کا تعاون ناگزیر قرار دیاملاقات میں سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔وزیراعلیٰ کے پی...
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اپنے بھائی کی رہائی کی جو کوششیں کر رہی ہیں وہ ان کا جمہوری حق ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ماضی میں محترمہ نصرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے بھی بھٹو صاحب کی رہائی کی تحریک چلائی تھی اور دونوں کو مارشل لا دور میں...
شہبا زشریف نے ملاقات کے ابتداء میں ہی سہیل آفریدی پر واضح کردیا کہ سیاسی امور پر بات نہیں ہوگی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہبا زشریف نے ملاقات کے ابتداء میں ہی سہیل آفریدی پر واضح کردیا کہ سیاسی امور پر بات نہیں ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ...
ناروے کے وزیراعظم یوناس گار اسٹورے کا کہنا ہے کہ ناروے کی کراؤن پرنسز میٹے مارٹ نے امریکی مجرم جیفری ایپسٹین سے روابط رکھنے میں غلط فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی سابق رکن سارہ فرگوسن آسٹریلیا جانے کی خواہشمند لیکن سانپوں کا خوف آڑے یہ بیان ایپسٹین کے تازہ دستاویزات میں ان...
کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 فروری کو آپس میں ٹکرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 7 فروری سے شروع ہونے والے عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم قومی کرکٹ ٹیم بطور احتجاج بھارت کے خلاف 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ دوسری جانب اسی...
وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام نے آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی ہوئی ملاقات کا احوال بتا دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ وزیرِاعظم نے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔امیر مقام نے بتایا...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کے مابین تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کے اشتراک کو ضروری قرار دیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ صوبائی...
وزیرِ اعظم شہباز شریف---فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈس واٹرز ٹریٹی 1960ء کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتا ہے، پاکستان پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سمجھتا ہے۔انہوں نے آبی ذخائر کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن 2 فروری 2026 پر پیغام, دنیا کے آبی ذخائر کا عالمی دن پاکستان اور اقوام عالم کو آبی ذخائر کے دیر پا تحفظ اور انتظام کے عزم کے اعادہ کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس سال یہ دن “آبی ذخائر اور روایتی علم:...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت پر زوردیا۔وزیراعظم نے...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی اور میں نے بانی سے ملاقات کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پی ایم ہاؤس کے باہر...
برطانیہ کے سابق وزیر اور وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے قریبی ساتھی پیٹر مینڈلسن نے امریکی مالیاتی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر سامنے آنے والی نئی رپورٹس کے بعد لیبر پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مینڈلسن نے کہا ہے کہ وہ پارٹی کو مزید شرمندگی سے بچانا...