2026-07-24@00:00:15 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«وزیراعظم محمد شہباز شریف»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس محمد علی مظہر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر اپنا 24صفحات پر مشتمل تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ جلد بازی، غصے یا تعصب میں کئے گئے فیصلے ناصرف ملکی قانون بلکہ اسلامی اصولوں کے بھی منافی...
رپورٹ کے مطابق جیفری ایپسٹین کے روابط امریکی اور اتحادی انٹیلی جنس اداروں سے بھی رہے، جبکہ وہ اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود باراک کے قریب تھا اور مبینہ طور پر جاسوسی کی تربیت بھی حاصل کی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید خفیہ سرکاری دستاویزات منظرِ عام...
امریکا کی وزارتِ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات میں ایک ای میل میں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارت میں سیاسی ہلچل مچ گئی ہے، جبکہ نئی دہلی نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق،...
صوبہ پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم کردی گئی۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے حفظانِ صحت کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی کے قیام کو...
امریکا: جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں مودی کا نام سر فہرست امریکا میں جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیرعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے بدنام زمانہ ایپسٹین کے ساتھ مودی...
برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے شاہی خاندان کے فرد اور سابق شہزادے اینڈریو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہوکر گواہی دے۔ سر کئیر اسٹارمر نے یہ مطالبہ اینڈریو ماونٹ بیٹن کی قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے پر کیا ہے جو کہ بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نئی فائلز...
کانگریس کے مطابق ایپسٹین نے ای میل میں واضح لکھا ہے کہ مودی نے اس سے مشورہ لیا اور اسرائیل گئے، ایسپٹین نے لکھا کہ مودی نے اسرائیل میں امریکی صدر کے فائدے کیلئے ناچ گانا کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے ساتھ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی ایشیاء کا سب سے پہلا اور جدید ترین پنجاب سائنس انکلیو قائم، ایگریکلچر ٹیسٹنگ، ڈرگ ٹیسٹنگ اور فوڈ ٹیسٹنگ کی ہائی ٹیک لیب ایک ہی چھت تلے ممکن ہوگی۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کاباقاعدہ افتتاح کر...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں ملک شفیع کھوکھر کے گھر گئے اور ان کے صاحبزادے عرفان شفیع کھوکھر کی رحلت پر تعزیت کی۔ حمزہ شہباز، سلمان شہباز، سیف الملوک کھوکھر، ملک افضل کھوکھر بھی ساتھ تھے۔
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پی اے ایف ڈی اے اور پی ایف ایس اے کے لیے خواتین کے ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حویلیاں:وزیر ریلوے حنیف عباسی نے حضرہ ایکسپریس کی تزئین و آرائش کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ناظمہ نادیہ سیف نے کراچی کی باہمت اور باشعور خواتین کوآج شارع فیصل پر ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ نے پورے شہر کو سوگوار کردیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا...
سٹی 42: وزیراعلی مریم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال حکومت کا بنیادی عزم ہے۔ انہوں نے فوڈ سیکیورٹی، حفظانِ صحت اور معیار کی نگرانی کے لیے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے قیام کو ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔۔ پنجاب...
محسن نقوی کا کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ کا دورہ، بریفنگ میں وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور ہیڈ کمانڈر کی بھی شرکت
کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور ہیڈ کمانڈر کوئٹہ بھی شریک...
سٹی 42: وزیراعلی مریم نوازشریف نے بلوچستان میں 58 دہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر کیا ۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کا دہشتگردوں سے مقابلے میں 10جوانوں کی شہادت پر حرف عقیدت، دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ مریم نواز نے کہا پاک سرزمین کی حفاظت کرتے ہوئے جام...
امید ہے جیت کا سلسلہ برقرار رہے گا، وزیراعظم کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد
وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پذیرائی کی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر قوم کو مبارکباد...
سٹی 42: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف لاہور میں ملک شفیع کھوکھر کے گھر پہنچ گئے ۔ وزیرِ اعظم نے ملک شفیع کھوکھر کے صاحبزادے مرحوم ملک عرفان شفیع کھوکھر کی رحلت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ وزیرِ اعظم کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ۔...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ ادارہ محض ایک عمارت نہیں بلکہ ایک گیم چینجر ہے جو پنجاب اور پورے پاکستان کے لیے معیار اور انصاف کو ہر دہلیز تک پہنچائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ خواب شہباز شریف نے...
—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہمارا عزم ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی اور حفظان صحت کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی کا قیام اہم ہے۔ پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ...
عثمان ارشد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوڈسکیورٹی،حفظان صحت کےمعیارکویقینی بنانےکیلئےاتھارٹی کاقیام اہم اقدام ہے، پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فوڈسکیورٹی ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ادارےکےقیام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکردارقابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک، ادویات...
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے نئے عدالتی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے بدنام زمانہ فنانسر اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پہلے سمجھے جانے سے کہیں زیادہ اور خوشگوار نوعیت کے تھے۔ ان...
صنعتوں کیلئے بجلی 4 روپے یونٹ سے زائد سستی: برآمدی قرض پر شرح سود، ویلنگ چارجز بھی کم: حکومت اور فوج میں بہترین پارٹنر شپ، شہباز شریف
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کرنے، بجلی کے ٹیرف میں چار روپے چار پیسے مزید کمی، ویلنگ چارجز میں 9 روپے کی کمی سمیت نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بڑے برآمد...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنائے جانے پر اظہار تشکر کیا اور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو شاباش دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سی ٹی ڈی کی پیشہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-27 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے جمعہ کے روز ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے، لیکن حکمران طبقہ عوامی دکھوں سے بے نیاز نمائشوں میں مصروف ہے۔ پے در پے سانحات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد پورا کراچی غم اور سوگ کی کیفیت میں ہے لیکن حکمران طبقہ عوام کے دکھ درد سے بے نیاز نمائشی سرگرمیوں میں مصروف ہے، اگر میئر کراچی نے اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ...
میہڑ:(دنیا نیوز) اندرون سندھ کے علاقے میہڑ میں گلے کے خطرناک وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا۔ گلے کے وائرس میں مبتلا میہڑ کا رہائشی 12 سالہ بچہ آصف علی جسکانی انتقال کر گیا، متوفی بچے کے والد کے مطابق چند دن قبل ان کے بیٹے کو گلے کا وائرس لاحق ہوا تھا، علاج...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آذربائیجان کی 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ تکمیل کےقریب ہے۔ وزیراعظم سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندےخلیف خلیفوف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر الہام علیوف کےلیے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ وزیراعظم نے آذربائیجان کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط...
وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کے خصوصی اسائنمنٹس پر نمائندے، خلف خلفوف نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ آذربائیجان کے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے...
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، نااہلی ریفرنس خارج WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک...
نیوزڈیسک (نیوزڈیسک) سیکورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا صرف انٹیلیجنس بیس آپریشنز ہو رہے ہیں، تیراہ میں کہیں بھی فوج کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہناتھا کہ 3سال سےفتنہ الخوارج،فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلیجنس بیس...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔ وزیراعظم نے وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ شہباز شریف نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں...
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ سینیٹر سیف اللہ آبڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد...
میہڑ:اندرون سندھ کے علاقے میہڑ میں گلے کے خطرناک وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا۔گلے کے وائرس میں مبتلا میہڑ کا رہائشی 12 سالہ بچہ آصف علی جسکانی انتقال کر گیا، متوفی بچے کے والد کے مطابق چند دن قبل ان کے بیٹے کو گلے کا وائرس لاحق ہوا تھا. علاج کے لیے دادو...
سیالکوٹ:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے مرحومہ کے اہل...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی اٹارنی جنرل کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل آفس میں دونوں رہنماوں کو کافی پلائی گئی، دونوں رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تک رسائی کی درخواست کی۔ اٹارنی جنرل...
—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے حکومت اور فوج کی شراکت داری کو ملک کے لیے بہترین قرار دے دیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں فتح کے بعد پاکستان کا دنیا...
اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت اور فوج کی شراکت داری ملک کی ترقی اور مضبوطی کے لیے بہترین ثابت ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نے ملکی معیشت کی بحالی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو سراہتے ہوئے...
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے ایوارڈ یافتہ کاروباری افراد کو بلیو پاسپورٹ دیے جائیں گے، تاکہ انہیں بین الاقوامی سطح پر سہولت حاصل ہو۔ وزیراعظم نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کا بھی اعلان کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں نامور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 4 پیسے کی کمی کا اعلان کرتے ہوئے ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے طویل محنت، لگن اور اجتماعی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اس فتح کو نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ پوری ٹیم مینجمنٹ کی کامیابی قرار...
—جیو نیوز گریب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان انہوں نے اسلام آباد میں ملک کے نمایاں برآمد کنندگان اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب میں خطاب کے دوران کیا۔وزیرِ اعظم نے صنعتوں کے لیے ویلنگ چارجز میں...
ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس کو خارج کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ اس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا اور ان کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ درخواست پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کی شرائط کے خلاف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو بڑا ریلیف مل گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا جبکہ سینیٹر کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد...