2026-07-24@11:54:54 GMT
تلاش کی گنتی: 20641

«تھانے»:

    —فائل فوٹو گوجرانوالہ میں  5 روز قبل ہوئے خاتون اور اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے مزید 2 قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون کی 3 سالہ بیٹی کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا، ملزم کی...
    ICC Men's T20 World Cup میں گروپ اے کے اہم مقابلے میں India national cricket team کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ضرور ہے، لیکن اس نوعیت کی شکست ناقابل قبول ہے اور اب ٹیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برہم ہوگئے۔اتوار کو کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ...
    ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے 61 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہےکہ بھارت نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا، اس کارکردگی کے بعد ڈریسنگ روم میں سب مایوس ہیں۔میچ کے بعد پریس کانفرنس میں وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا کہنا تھا...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہےکہ کمزور ٹیموں کے خلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے۔ راشد لطیف کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل ہماری تیاری دیکھیں تو ہم نےکمزور ٹیموں کے خلاف ہی کھیلا ہے۔ راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ہم عمان، یو اے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-6 کشمیری عوام سے پاکستان کے حکمران طبقات کی یک جہتی اس نازک موڑ کی طرح جامد ہو کر رہ گئی ہے جس سے آگے نکلنے اور چلنے کی کوئی صورت ہی نظر نہیں آتی۔ گزشتہ برس کے پاکستان اور بھارت کے ہلکے پھلکے تصادم جسے بھارتی آپریشن سندور اور ہم آپریشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سزا ملنی ہے تو پھر سب کو برابر ملنی چاہیے۔ لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں 3 روزہ فیض فیسٹیول کے آخری روز پینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے نمائش چورنگی ملت جعفریہ کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی حالیہ کشیدگی اور امریکہ کی جانب سے ایران پر ممکنہ جنگ مسلط کرنا خطے کو ایک نئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات کا سلسلہ جاری،وکلاء، سول سوسائٹی کا احتجاج،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں رہزنوں نے کاشف شر سے موٹر سائیکل ، نقدی اور موبائل فون چھین لیا،کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود نواں آبادمیں رہزنوں نے عمران لاشاری اور ظفر لاشاری سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سال 2021 میں جے ایس ٹی اور پی ایس ٹی 40 پلس ویٹنگ لسٹ میں شامل امیدواروں نے آفر لیٹر نہ ملنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت سعدیہ، صائمہ، مستنصر شاہ اور دیگر نے کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا...
    کولمبو: کراچی ایئرپورٹ سے اگر آپ نے حال ہی میں بیرون ملک سفر کیا ہے تو اندازہ ہو گا کہ یہ آسان نہیں رہا، اسی لیے صبح 7 بجے کی فلائٹ کیلیے میں رات ڈھائی بجے ہی ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ مرکزی عمارت کے اندر داخل ہونے کی ہی لائن لگی ہوئی تھی،یہاں سے...
    دنیا کی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے محض چند دہائیوں کی زندگی میں انسانیت کی سمت بدل دی۔ سکندرِاعظم انھیں نادر شخصیات میں سے ایک ہے۔ ایک ایسا نوجوان جو محض 33 برس کی عمر میں وفات پانے کے باوجود دنیا کے بیشتر حصے کو اپنے زیرِ نگیں کرگیا، اور جس کی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے ایشان کشن کا کہنا ہے کہ وکٹ شروع میں آسان نہیں تھی لیکن آپ کو اپنی صلاحیت پر بھروسہ کرنا ہوتا ہے۔ میچ کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے آف سائیڈ...
    رحیم یار خان: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ...
    رحیم یار خان:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا۔رحیم یارخان میں چانگ ہاؤس...
    کراچی: پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ پہلے لوگوں کی منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی تصاویر...
    فائل فوٹو۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر نظر نہیں آتا، انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وکاتانے: نیوزی لینڈ کے قصبے Whakatāne کے ایک اسکول میں ایک سال سے جاری پراسرار چوریوں کا راز بالآخر اس وقت کھل گیا جب انتظامیہ نے سکیورٹی کیمروں کی مدد سے  ملزم  کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیااور سب حیران رہ گئے کیونکہ چور کوئی انسان نہیں بلکہ ایک بلی نکلی۔اسکول کی پرنسپل...
    بانی پی ٹی آئی : فائل فوٹو  اسلام آباد کے بہترین اسپتالوں کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں موجود ہے، ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کردیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں بانی پی ٹی آئی...
    ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے آمادہ ہو تو تہران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت‌ روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی،...
     بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آنکھوں کے علاج کے معاملے پر ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر داخل ہوئی، اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے...
    واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ روز جماعت اسلامی کے کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے تھے، جماعت اسلامی کے کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی تھی جس پر رینجرز اہلکاروں کو طلب کیا گیا تھا۔ پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی، جس کے باعث ایک...
    پرتگال سے سن 2007 میں لاپتہ ہونے والی تین سالہ برطانوی بچی میڈلین میک کین کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس نئی بحث کا آغاز امریکا میں جاری ہونے والی حالیہ عدالتی دستاویزات سے ہوا ہے جنہیں ایپسٹین فائلز کہا جا رہا ہے۔ ان دستاویزات میں...
    بولی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا جس نے انہیں شدید خوف اور پشیمانی میں مبتلا کر دیا تھا۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط فلمی کیریئر کے دوران بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والا ایکشن اداکار خود ایک موقع پر اپنا...
    گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے پھر خبروں میں آگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انھیں بار بار وائرل ویڈیو سے مشہور...
    ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور سے تعلق رکھنے والے غلام محمد بلہ کو 15 فروری 1975ء کی شب سینٹرل جیل سرینگر میں تشدد کر کے شہید کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے معروف کشمیری حریت...
    ٹیکساس (ویب ڈیسک) امریکا کا ایک طالبِ علم 12 برس کی عمر میں نیوکلیئر فیوژن کا عمل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس کے طالبِ علم ایڈن مک ملن کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے منصوبے پر آٹھ برس کی عمر میں کام شروع کر دیا...
    سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ملک کی سیاسی فضا میں شائستگی اور اخلاقی اقدار کی کمی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ ردعمل اس ویڈیو کے بعد دیا جسے صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کیا گیا تھا، جس میں اوباما اور سابق خاتونِ اول کو...
    کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طور پر ان کا گلا دبایا گیا تھا۔ یہ دعویٰ ان...
    چاند پر 60 سال قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ایک سوویت خلائی جہاز کی قسمت کا معمہ شاید بالآخر حل ہو گیا ہے۔ 1966 میں لُونا 9 کی اچانک گمشدگی نے سائنس دانوں کو حیران و پریشان کر دیا تھا، حالانکہ اس نے چاند کی سطح پر انسان کی بنائی ہوئی کسی شے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موٹر سائیکل پر بیگم ہمراہ تھیں اس لیے اِدھر اُدھر دیکھے بغیر ایک سیدھ میں دوڑے چلے جارہے تھے۔ صدر جانا تھا۔ لیاقت آباد ڈاکخانے تک پہنچے تو بدترین ٹریفک جام منتظر تھا۔ موٹر سائیکل سوار ایسے میں فٹ پاتھوں کو سڑک بناکر، گلیوں میں یہاں وہاں سے نکل کر، یہ دیکھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے 13 ویں پارلیمانی انتخابات ملکی تاریخ کا ایک اہم موڑ تھے۔ یہ 2024 کی اس ’’عوامی انقلاب‘‘ کے بعد، پہلے انتخابات تھے جس کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوا تھا۔ ان انتخابات میں تقریباً 12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز نے حقِ رائے دہی استعمال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں پولیس نے دھرنے کے لیے تیار کیے گئے سائونڈ سسٹم والے ٹرک کو بھی اپنی تحویل میں لے لیا اور تھانے منتقل کر دیا ،...
    پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام ” گپ شپ "میں میڈیا...
    6 فروری کو اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے نے پوری پاکستانی قوم کو غمگین کردیا ہے۔ اس بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کے صبر کے لیے سب ہی دعا گو ہیں۔ مساجد اور امام بارگاہیں چند برس سے دہشت گردی سے محفوظ تھیں مگر...
    میرے سامنے وہ پیارا سا چہرہ تھاجسے اس کے بعد میں نے کبھی نہیں دیکھنا تھا، اس چہرے نے چند گھنٹوں کے بعد تہ خاک جا کر خاک کا حصہ بن جانا تھا اور ہمارے پاس اس کی یادیں ہی باقی رہ جانا تھیں۔ اپنے کسی پیارے کے جانے کا دکھ آپ کے پورے جسم...
    مہمان نوازی کیا ہوتی ہے، کوئی ہمارے ہر دلعزیز دوست قوی (ذوالقرنین) سے پوچھے۔ جوں ہی پتہ چلا کہ بڑے بھائی کی فیملی امریکا سے کراچی آرہی ہے، لگے گھر کو سجانے سنوارنے۔ جن کمروں میں مہمانوں کا قیام تھا اُنہیں تو کلر کروایا ہی، ساتھ پورے گھر کو رنگوا ڈالا۔ فرنیچر کی حالت کچھ...
    پاکستان پیپلز پارٹی، فیس بک  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے۔رحیم یار خان کے علاقے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب میں آصف زرداری نے کہا کہ جمہوریت میں کہیں نہیں لکھا کہ ہتھیار اٹھالیں۔ جنگ میں آپ...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے حق میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہونے والا اہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ انتہائی سنسنی خیز ہوگا اور پوری قوم کی نظریں اس مقابلے پر مرکوز ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات...
    بھارتی بلے باز تلک ورما کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ پر جانے سے پہلے ہی ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔ ایشیا کپ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فائنل میں عمدہ بیٹنگ کرنے والے تلک ورما نے ایک انٹرویو میں اس اننگز سے متعلق بتایا کہ...
    ایم این اے عادل بازئی کے کینسر سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ انکی بیماری کا علاج ہو چکا ہے۔ وہ خیریت سے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایم این اے عادل بازئی بالکل خیریت سے ہیں۔...