2026-07-24@13:28:04 GMT
تلاش کی گنتی: 20641

«تھانے»:

    گڈاپ کاٹھور پر ایک شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 12 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایک آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکرانے کے نتیجے میں ہوا جس کے دوران آئل ٹینکر کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے میڈیا سے گفتگو  کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بلاجواز قید اور صحت کی سہولیات کے فقدان اور اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ڈاکٹر مستنصر بلا، ایڈووکیٹ اسلم لغاری، فیصل مغل اور دیگر نے نعرے لگائے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈ ورڈ سعید کی کتاب ’’Orientalism‘‘ بمعنی مشرق شناسی ایک نادر کتاب ہے۔ جس میں مغرب کی جانب سے مشرق خاص طور پر مسلمان معاشروں کو ایک خاص متعصب زاویے سے دیکھنے اور پیش کرنے کے تنقیدی فریم ورک پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مغرب کس طرح مشرق کو غیر منطقی، کمتر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-29 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسپتالوں کی ایمرجنسیز کو سیف سٹی کے ساتھ لنک کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں شفافیت بہت ضروری ہے، دس ہزار 300 بچوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-8 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بھارتی چینل پر نشر ہونے والی رپورٹ پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1971ء میں ’اِدھر ہم، اُدھر تم‘ کا نعرہ ذوالفقار علی بھٹو نے ہی لگایا تھا،یہ میرا نہیں ہے‘ یہ ریاست کی اپنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سعید آباد تھانے کی حدود مشرف کالونی کا کو آغا کالونی میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے، ایک خاتون زخمی ہوگئی۔دیگر واقعات میں3افراد جاںبحق ہوگئے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث ہوا ہے۔جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)رمضان المبارک ’شہر المواساۃ‘ہے۔ یہ مہینہ ہمیں باہمی تعلقات میں نرمی، ایثار اور احسان کے رویے کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ناظمہ ضلع گلبرگ وسطی طلعت ندیم نے استقبالِ رمضان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا، رمضان نزولِ قرآن کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ میںشہید کوٹہ پر پولیس میں بھرتیوں کا پنڈورا باکس کھلنے کا امکان ،عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں دو ڈی آئی جیز کے ساتھ کمیٹی بنانے کا عندیہ دیدیا ۔ شہید کوٹے پر بھرتی طارق خان نے بھرتیوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہنا تھا...
    لاہور میں ایک مشاعرہ برپا تھا۔ فیض احمد فیض صاحب صدر محفل تھے۔ آخر میں دعوت کلام دی گئی تو انھوں نے اپنی چند شاندار غزلیں‘ سامعین کے سامنے پیش کیں۔ لوگ‘ فیض کی شاعری پر سردھن رہے تھے۔ اچانک‘ فرمائش کی گئی کہ جناب اپنی مشہور غزل ‘’’گلوں میں رنگ بھرے‘ باد نوبہار چلے‘‘تو...
    وزیر مملکت حذیفہ رحمن کا کہنا ہے کہ سیاسی شعور کا غلط استعمال کیا گیا اور شعور کا مطلب پگڑیاں اچھالنا بنا دیا گیا ہے جو ملک میں ہو رہا ہے کیا یہ شعور ہے؟ بانی پی ٹی آئی کی بہن مخالفانہ بیانیہ بنائیں اور پی ٹی آئی والے ان کے پیرو کار ان کے...
    بھارتی شہری نکھل گپتا نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش پر اپنے خلاف عائد تمام الزامات قبول کرلیے۔ امریکی استغاثہ کے مطابق نکھل گپتا پر الزام تھا کہ انھوں نے نیویارک میں مقیم سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش تیار کی تھے۔...
    کراچی: کراچی میں گزشتہ 6 روز سے جاری پانی کا بحران بدترین شکل اختیار کرگیا ہے جہاں 84 انچ کی لائن کا مرمتی کام مکمل ہونے کے باوجود شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر نہ آسکی اور دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن کی وجہ سے صورت حال مزید خراب...
    مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہونے والا افسوسناک واقعہ سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ریاست کا دارلحکومت اتنا غیرمحفوظ ہے تو باقی ملک کی کیا صورتحال ہوگی، حکومت اپنی سیاسی بقاء کے لیے عوام کی جان و مال کو...
    سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں۔فوٹو: فائل بھارتی شہری نکھل گپتا نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کا اعتراف کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نکھل گپتا نے نیو یارک میں فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران جرم قبول کیا۔نکھل گپتا کو جون 2023 میں چیک ریپبلک سے گرفتار کیا گیا تھا، جسے بعد...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا اور دھمکی دی کہ ''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،،۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خٹک یوٹیوبر حیدر سعید کو دھمکیاں دے رہے ہیں جس...
    پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام " گپ شپ "میں میڈیا کے...
    فائل فوٹو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے علاج کی حمایت کردی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا چاہیے، اگر کوئی چیز ہے تو وہ ڈاکٹر ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ رپورٹ کے بعد بانی کا فوری...
    ترجمان کے مطابق پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزم اظہار اللہ کو اسلحہ آتشیں سمیت موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ مقتول کی نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عدالت میں پیشی کیلئے لائے...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ رپورٹ کے بعد بانی چیئرمین کا فوری علاج شروع ہونا چاہیے تھا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سلمان صفدر نے رپورٹ جمع...
    یہ 10 اکتوبر 2024 کی ایک صبح کا ماجرا ہے۔ غزہ کی یاسمین ماہانی کے خیمے کے پاس ایک بم گرا جو التطابن اسکول کے ملبے میں نصب کیا گیا تھا۔ اس آتشی گولے کے گرنے سے یک دم حرارت بڑھ گئی۔ کالے گہرے دھویں میں اس کے شوہر کی آواز سنائی دی جو اپنے...
    تھائی لینڈ کے جنوبی شہر کے اسکول میں نوجوان طالب علم نے احاطے میں اندر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کے اس افسوسناک واقعے میں خاتون پرنسپل اور طالبہ شدید زخمی ہو گئیں۔ دونوں کا اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں خاتون پرنسپل ساسیپٹ سنساموسورن دوان علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
      جامشورو:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیکس کا بوجھ انڈسٹریز پر زیادہ ہے، آئندہ بجٹ میں اصلاحات کی جائیں گی۔ سندھ کے جامشورو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز آمد پر صنعتکاروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی، اِس موقع پر احسن اقبال کو صدر چیمبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی ڈرافٹنگ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو نظر انداز کیے جانے پر کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ کو بعض اوقات تجربہ کار کھلاڑیوں کو بھی موقع دینا چاہیے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ پلیئر ڈرافٹ...
    رواں سال شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے جن میں ایک طالبہ بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان دوراج علاج دم توڑگیا۔ 18 سالہ حذیفہ ولد محمد طارق بدھ کو پیرآباد تھانے کے علاقے اورنگی...
    برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف مؤثر اُٹھانے والی متحرک تنظیم فلسطین ایکشن کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین ایکشن نامی سرگرم تنظیم پر برطانوی حکومت نے پابندیاں عائد کی تھیں جس پر گروپ نے عدالت سے رجوع کیا۔ جس پر تین رکنی بینچ نے طویل سماعت...
      ہری پور:(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ، حکومتی نااہلی سے ٹیکسز میں اضافہ اور قوم سود کی ادائیگیوں تلے دبی ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ حکومتی پالیسیوں کے باعث...
    پاکستان کے بھارت سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کھیلنے کے فیصلے کے بعد جنوبی ایشیا کرکٹ شائقین کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت ٹاکرے سے قبل ہینڈشیک تنازعہ دوبارہ زیر بحث یہ میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں اتوار کی شام ہوگا۔ افسران...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی ایمرجنسیز کو سیف سٹی کے ساتھ لنک کر دیا۔صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں شفافیت بہت ضروری ہے. دس ہزار 300 بچوں کے دل کا آپریشن کرنے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 18 سالہ نوجوان حذیفہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بدھ کے روز پیرآباد تھانے کی حدود میں قصبہ کالونی ڈھائی نمبر کے قریب پیش آیا تھا، جہاں...
    بھارت کے سینئر سیاستدان اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں ششی تھرور کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے نہ کھیلنے کے معاملے پر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ ششی تھرور ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ ’جیسے پاکستانی...
    گزشتہ چند روز سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر یہ خبر تیزی سے وائرل ہو رہی تھی کہ عادل خان بازئی مبینہ طور پر Lymphoma (بلڈ کینسر) جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور ای سی ایل میں نام شامل ہونے کے باعث بیرونِ ملک علاج کے لیے نہیں جا پا رہے۔ مختلف حلقوں...
    کراچی کے علاقے مشرف کالونی کے گھر میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی لڑکی گھر میں مہمان آئی ہوئی تھی، فائرنگ کاواقعہ صبح تقریبا ساڑھے 6 بجے پیش آیا، ابتدائی طو پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی...
    پاکپتن میں سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق  واسا نے حاجی خورشید روڈ پر سیوریج لائن کے لیے سڑک کنارے گڑھا کھود رکھا تھا۔ریسکیو 1122 نے بتایا کہ گڑھے میں گرنے کی وجہ سے نوجوان کے سر پر گہری چوٹ لگی تھی، جسے پہلے ڈی...
    بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے 114 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جو کہ بھارت کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت فرانس سے 114 رافیل طیارے حاصل کرنے کے لیے تیار ہے اور اس خریداری پر 39...
    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان وہ مقام حاصل نہیں کر سکا جس کا خواب دیکھا گیا تھا، جبکہ بنگلادیش اور بھارت ترقی کے میدان میں آگے نکل گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ترقی ممکن نہیں ہوتی۔ ان...
    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی شاندار کامیابی پر طارق رحمان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے بنگلا دیش کے عوام کو بھی کامیاب اور پُرامن انتخابی عمل پر سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔...
    پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حنا آفریدی نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی مرحومہ والدہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا آفریدی کو ڈرامہ سیریلز پہلی سی محبت، اکھاڑہ، کچھا دھاگا اور راجہ رانی سے شہرت ملی، جبکہ اس وقت وہ مقبول ڈرامے ’غلام باشاہ...
    —فائل فوٹو شیخوپورہ کے تھانہ صدر کے نزدیک 2 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ شیخوپورہ میں تھانہ صدر کے علاقے عیسیٰ نگری کے نزدیک پیش آیا۔ڈکیتی کا شکار ہونے والے دونوں کانسٹیبلز کا تعلق ڈولفن اسکواڈ سے ہے۔ لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیاڈاکو پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ کے ضلع ہٹ یائی میں ایک اسکول میں فائرنگ کے دلخراش واقعے نے تعلیمی ماحول کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں اسکول کی 54 سالہ خاتون پرنسپل ہلاک اور ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 سالہ نوجوان ایک پولیس اہلکار سے چوری شدہ ایم...
    لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی اسپتال...
    یہ تحریر پہلی بار 20 نومبر 2023 کو شائع کی گئی تھی۔ فیض احمد فیضؔ کے 115ویں جنم دن پر اس تحریر کو دوبارہ شائع کیا جارہا ہے۔ ’’14 دسمبر 1958 کی یخ بستہ صبح تھی جب ایک کالی گاڑی مجھے اسکول سے لیکر گھر پہنچی تھی۔ عجیب منظر دیکھا کہ کچھ اجنبی افراد نے...
    15 فروری کو ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے ہیں، جس کے باعث میچ کے واش آؤٹ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی گھنٹہ وار پیشگوئی کے مطابق اتوار کو کولمبو میں...
    ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ منعقد ہونے والے قومی ریفرنڈم میں اکثریت نے آئینی اصلاحات کے حق میں ووٹ دے دیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کی جبکہ 33 فیصد نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔ یہ ریفرنڈم 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے...
    انجمن ترقی اردو پاکستان کے صدر واجد جواد نے وی نیوز سے بات چیت میں کہا ہے کہ انجمن ترقی اردو پاکستان 1948 میں قائم ہوئی۔ دراصل، انجمن ترقی اردو ہند کی بنیاد غیر منقسم ہندوستان میں 1930 میں رکھی گئی تھی، اور یہ آل انڈیا مسلم لیگ سے بھی 3 سال پہلے قائم ہوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260213-8-2 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت پر فوری احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے پارٹی قیادت کے نام پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تشویشناک صحت...