2026-06-03@08:15:59 GMT
تلاش کی گنتی: 20618
«تھانے»:
آج تشدد پر مبنی انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر پاکستان اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ ہم ہر قسم کی انتہاپسندی، دہشت گردی، نفرت و عفریت اور تشدد آمیز نظریات کے خلاف اپنی قومی جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا۔ انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات نہ صرف معاشروں کے...
تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں، وہ شدید...
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے لائیو ٹی وی پر معروف بھارتی صحافی راجدیپ سردیسائی کی بولتی بند کردی۔ نجم سیٹھی نے راجدیپ سردیسائی کے ساتھ لائیو پروگرام میں گفتگو کے دوران پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے کا بھرپور دفاع کیا۔ ...
سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے میچ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ جیل میں وقت گزارنا ان کے لیے انتہائی مشکل تھا اور انہیں خودکشی کے خیال آتے تھے۔ ناصر جمشید نے نئی کرکٹرز کو نصیحت کی کہ اگر کوئی بدعنوانی کی پیشکش کرے تو فوراً متعلقہ حکام کو...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سولہویں میچ میں عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے میں کھیلے جارہے میچ میں عمان کے کپتان کا ٹاس جیت بولنگ کرنے کے فیصلے پر کہنا تھا کہ صبح میں ہلکی نمی ہوتی ہے جس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ جتندر...
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی...
فتنہ الہندوستان کی بزدلانہ کارروائیوں کا نشانہ معصوم اور نہتے عوام ہیں جس کی ایک مثال 31جنوری 2026ء کو ہونے والا حملہ ہے جس میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے نوشکی میں مسجد کے خطیب امشد علی خان کے گھر پر حملہ کیا۔ فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے میں خطیب امشد علی خان ، ان...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ترجیح ہے۔ ٹروتھ سوشل جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ اس ملاقات میں نیتن یاہو کے کئی نمائندے بھی...
ایس ایس پی ویسٹ کے ذریعے معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان اور ممتاز علی کو بحال کروالیا تھانہ پاکستان بازار اور اقبال مارکیٹ ایس ایچ اوز نے منشیات و گٹکا ماوا کی ہفتہ وصولی کیلئے بحال کروایا (رپورٹ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی معطلی اور بحالی کسی مذاق سے کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-2 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ا سپاٹ فکسنگ پر سابق قومی کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 36 سالہ ناصر جمشید نے کہا کہ میں شرمندہ ہوں، جو کیا مکمل طور پر غلط تھا۔ ان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے شہرہات یائی کے اسکول میں فائرنگ سے 2افراد شدید زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ مسلح نوجوان نے اسکول میں گھس کر گولیاں برسائیں اور متعدد طلبہ کو یرغمال بنا لیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسکول کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خلاف مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی، جس کے باعث ان کے ہیلی کاپٹر کو طے شدہ مقام پر اترنے کے بجائے راستہ تبدیل کرنا پڑا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میںکاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کا معاملہ عدالت نے دو درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں کاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا...
معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں بدتمیزی سیکھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی آنے والی پاکستانی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، جس کے بعد شوبز انڈسٹری میں اس فلم کے حوالے سے خاصی دلچسپی...
صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غالباً یہ سن دوہزار یا اس کے آس پاس کا واقعہ ہے کہ میں شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور سے سرینگر کی جانب سفر کر رہا تھا۔ سنگرامہ کا علاقہ کراس کرنے کے چند کلومیٹر کے بعد ہی دیکھا کہ فوجی جوان مسافر گاڑیوں کر روک کر سواریوں کونیچے اُترنے کا حکم...
بھارت سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون نور فاطمہ المعروف (سربجیت کور) اپنے شوہر کے گھر پہنچ گئی۔متروکہ وقف املاک حکام نےنور فاطمہ کو گھر جانےکی اجازت دی تھی ۔ نورفاطمہ نے3ماہ قبل سکھ یاتریوں کے ساتھ پاکستان آکرناصرحسین سےشادی کرلی تھی۔پکڑے جانے کے بعد واپس بھارت جانے سے انکار پر خاتون کو دارالامان...
ہر دور میں حکومتیں اپنے خلاف احتجاج و ہڑتال کو ناکام اور اپوزیشن احتجاج و ہڑتالوں کو حکومت کے خلاف اور اپنے حق میں کامیاب قرار دیتی آئی ہیں جو کوئی نئی بات نہیں، فرق صرف یہ ہے کہ جھوٹ کو حکومت اور اپوزیشن نے اپنا فرض اولین نہ صرف بنا رکھا ہے بلکہ جھوٹوں...
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا...
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے گرد فضائی حدود کو میکسیکن کارٹل کے ڈرونز کی دراندازی کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تاہم چند گھنٹوں بعد پابندی اٹھا لی گئی اور پروازیں بحال کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز: امریکی بحری جہازوں کو ایران کے پانیوں سے دور...
کراچی: جیکسن کے علاقے شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او تھانہ جیکسن مٹھل شر کے مطابق جیکسن کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ آمنہ مسجد سکندر آباد کے قریب پیش آیا جہاں جرگے کے دوران تلخ کلامی شدت اختیار کرگئی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ...
فوٹو: فائل لاہور میں چند دنوں میں سفاری پارک میں 9 شیر ہلاک ہوگئے۔ ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف مدثر حسن کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے لائے گئے دو زرافے بھی ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک شیر بیماری میں مبتلا تھے۔ سفاری پارک میں محکمہ کے اپنے شیر ہیں، جن میں معذوری پیدا ہوگئی...
اپنے انٹرویو میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ انقلاب کو شروع سے ہی چیلنجز درپیش رہے ہیں تاہم انقلاب نے ان چینلجز کو مواقع میں تبدیل کیا ہے۔ آج ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے، دفاعی ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز ترقی کی ہے۔ متعلقہ فائیلیںسید ذیشان حسین الحسینی گلگت بلتستان کے...
علامتی فوٹو سینئر سیکیورٹی افسر نے کہا ہے کہ پاکستان میں فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ احساس محرومی کے نعرے کی آڑ میں دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کو بلوچستان کی عوام پہچان چکی ہے۔لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیکیورٹی افسر نے...
وزیراعظم شہباز شریف سانحہ اسلام آباد کے دوران خودکش حملہ آور کو روکتے ہوئے شہید ہونے والے عون عباس کے ورثا کیلئے ایک کروڑ اور واقعے میں شہید ہونے والے دیگر افراد کےلیے 50، 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ واقعہ میں شدید زخمی ہونے والوں کو 30 لاکھ روپے...
تھانہ شہزاد ٹائون کی حدود میں مافیا کی کھلی بدمعاشی،نہتے ملازمین پر فائرنگ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹائون کی حدود میں مافیا کی کھلی بدمعاشی،نہتے ملازمین پر فائرنگ،جان سے مارنے کی دھمکیاں،متاثرین کی طرف سے تھانہ شہزاد ٹائون کو دی گئی درخواست...
تھائی لینڈ کے ایک اسکول میں نوجوان لڑکے نے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی اور طالبہ سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ کے جنوبی ضلع ہٹ یائی میں پیش آیا تھا۔ جہاں اسکول فائرنگ سے گونج اُٹھا تھا۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی اسکول کا گھیراؤ کرلیا اور...
مری کے گاؤں لوئر دیول میں لاپتہ ہونے والے 14 سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکہ کوہسار مری کے گاوں لوئر دیول سے گم ہونے والے 14 سالہ لڑلے کی لاش برآمد کرلی، لڑکے کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ لڑکے سے مبینہ زیادتی کی تصدیق پوسٹ...
سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ لندن کی جیل میں گزارا گیا وقت ان کی زندگی کا سب سے مشکل دور تھا اور جیل میں کئی بار خودکشی کا سوچا مگر بیٹی اور بیوی کا خیال آنے پر رُک گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ناصر جمشید نے کہا کہ قید...
انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹا کمرشل طیارہ تاناہ مِراہ سے روانہ ہوا تھا اور رن وے پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :ا سپاٹ فکسنگ پر سابق قومی کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 36 سالہ ناصر جمشید نے کہا کہ میں شرمندہ ہوں، جو کیا مکمل طور پر غلط تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جیل...
اسلام آباد پولیس کا علاقہ تھانہ بہارہ کہو میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن،5افغانیوں سمیت 6مشکوک افراد تھانے منتقل
اسلام آباد پولیس کا علاقہ تھانہ بہارہ کہو میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن،5افغانیوں سمیت 6مشکوک افراد تھانے منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی پولیس کا علاقہ تھانہ بہارہ کہو میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن،ایس پی رورل ذیشان علی کی زیر نگرانی آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشن میں...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تاریخ کوہمیشہ مسخ کیا گیا، انہوں نے فارم 47 کی رٹ لگائی ہوئی ہے، میں نہیں کہتا الیکشن منیج نہیں ہوا، ہوا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا...
پاک بھارت جنگ میں دس طیارے گرائے گئے تھے،امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی مختصر جنگ کے دوران گرائے گئے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 10کر دی ہے۔ اس سے قبل...
لاہور:( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 2026 پنجاب میں یوتھ کا سال ہے ، صوبائی حکومت خواتین کو با اختیار بنا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار...
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔شفیع جان نے کہا کہ سہیل آفریدی نے...
کراچی کے کاروباری علاقے صدر میں جیولر شاپ کے مالک نے قرض خواہوں سے بچنے کے لیے 40 لاکھ روپے مالیت کی ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔ ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات کے مطابق راجہ غضنفر علی روڈ پر قائم دکان کے مالک مہزور نے مددگار 15 کو اطلاع دی کہ دو ملزمان چاندی...
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے اہم مکالمہ کیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو...
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے اختر مینگل سے تصدیق کے بعد استعفیٰ منظور کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی میں دیا گیا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن اسمبلی اختر...
امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ایک ایکٹ منظور کیا ہے جسے ’ نو ٹیکس ڈالرز فار ٹیررسٹس ایکٹ‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ اس ایکٹ کا بنیادی مقصد اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کی رقم براہِ راست...
سٹی42: وحدت کالونی انویسٹی گیشن پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد ایک ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے, پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم عثمان منظور حوالات میں مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق وحدت کالونی پولیس نے ملزم حمزہ اور عثمان کو اسلحہ...
معروف گلوکار عاصم اظہر نے حال ہی میں ایک وائرل ویڈیو پر وضاحت پیش کی جس میں وہ اپنے کنسرٹ کے دوران غصے کا مظاہرہ کرتے نظر آئے۔ گلوکار نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں کہا کہ وہ عام طور پر وضاحتیں نہیں دیتے مگر اس بار یہ ضروری تھا تاکہ کسی قسم کی غلط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی خصوصاً آرٹیفیشل انٹیلیجینس کے استعمال کے بغیر شفاف اور مؤثر حکومتی نظام کا تصور ممکن نہیں۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجینس ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سرکاری ڈھانچے میں ڈیجیٹل اصلاحات کے...
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو، قریبی ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق
نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بات چیت و سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے قریبی تعلقات...
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اریکا حق نے سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔ اریکا حق نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر قدم رکھتے وقت محتاط رہیں، اپنی پرائیویسی کا خیال رکھیں اور شہرت کے حصول کے لیے ایسے راستے اختیار...