2026-07-24@16:24:10 GMT
تلاش کی گنتی: 9029
«گانا فطرت»:
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ...
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، فی تولہ 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 14800 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 14800 روپے اضافے کے بعد 529,162 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 12689 روپے اضافے کے بعد...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی...
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کے اعزاز میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں استقبالیے کا اہتمام کیا گیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان خوش گوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تقریب کے آغاز پر...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور قومی ٹیم کے لیے تیار کیے گئے ورلڈ کپ گانے ’کرکٹ جنون‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ فواد عالم نے اپنے پہلے موسیقی منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ گانا خاص طور پر پاکستان ٹیم...
ویب ڈیسک :قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان مصافحہ اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا،...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی...
معروف ناول نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ محبت کی تلخ حقیقت، انداز شگفتگی اور شائستگی، اردو زبان پر جاندار گرفت اور دلکش استعاروں کا استعمال، یہی وہ خصوصیات تھیں جنہوں نے بانو قدسیہ کو اردو ادب کا بڑا نام بنا دیا، بانو قدسیہ 28 نومبر 1928ء...
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع کی بدعنوانی...
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے ناظم جناح ٹاؤن کے چیئرمین رضوان عبدالسمیع کو یادگاری شیلڈپیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-21 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-20 کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کراچی سے لاہور بسنت منانے جانے والے شہریوں کے لیے فضائی اور ریلوے سفر شدید مہنگا اور مشکل ہو گیا۔ بسنت کی آمد کے ساتھ ہی کراچی سے لاہور جانے والی پروازوں کے ٹکٹس آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید...
پاکستان نیوی نے ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز کردیا ہے جو 9 فروری تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں۔ ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ،عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی۔ پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات...
شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ مریم نوازکی پالیسیوں سے ریلیف عام آدمی تک پہنچ رہا ہے، ترقی کا عمل لاہور سے نکل کر اب گاؤں گاؤں تک پہنچ چکا ہے۔شیخوپورہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر کا کہناتھاکہ دہشت...
رپورٹ :قیس رضا ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ، ضلعی نظامت امورِ نوجواناں، حلقۂ اربابِ ذوق، انجمن ترقی پسند مصنفین، ادب زار اور دیگر ادبی تنظیموں کے اشتراک سے ڈیرہ جات بیٹھک میں ایک روزہ ادبی میلہ منعقد کیا گیا، جس میں بک فیئر، کتاب کی تقریبِ رونمائی اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ ادبی...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ایپسٹین فائل میں بہت سے حقائق سامنے آنا باقی ہیں، اسلئے مودی امریکہ کے مطالبات مان رہے ہیں اور وہ کسی نہ کسی طرح دباؤ میں آکر سمجھوتہ کررہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں...
میلبرن کے آؤسٹریلین انڈین کمیونٹی سینٹر سے مہاتما گاندھی کی 420 کلوگرام وزنی کانسی کی مورت چوری ہو گئی۔ یہ مجسمہ بھارتی ثقافتی ادارے ICCR کی طرف سے دیا گیا تھا اور آسٹریلیا میں بھارتی کمیونٹی کے لیے اہم تاریخی اور ثقافتی اہمیت رکھتا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:گاندھی کی وراثت مٹانے کا الزام، آر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بھارت اور امریکا کے درمیان طے پانے والے تجارتی معاہدے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم سمجھوتہ کر چکے ہیں اور انہوں نے ملک کو فروخت کر دیا ہے۔پارلیمنٹ کے باہر...
شفافیت اور احتساب پر سروے، 67فیصد عوام کی بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی جس میں عوام کی اکثریت نے بدعنوانی کا مشاہدہ...
کانگریس رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے بھارت اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکی دباؤ کے آگے جھک کر بھارتی کسانوں کی محنت کا سودا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہریانہ انتخابات:...
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی آزاد خان نے پولیس 15 مددگار آفس کے کال سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایمرجنسی ریسپانس نظام کی مجموعی کارکردگی، کال ہینڈلنگ اور فوری ردعمل کے طریقہ کار کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ دورے کا مقصد شہریوں کو بروقت اور مؤثر پولیس سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر...
پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیتوں کی...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈ کپ گانا ’کرکٹ جنون‘ بنا لیا ہے جس کا ٹیزر اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر جاری کردیا۔ فواد عالم کے مطابق ’کرکٹ جنون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں جنوری 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح معمولی اضافے کے بعد 5.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو مارکیٹ اور وزارت خزانہ کے اندازوں کے مطابق ہے۔پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اوسط اضافہ مجموعی طور...
کراچی: پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ...
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان نے عمران خان کو ترکیہ آنے کی آفر کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر کی طرف سے عمران خان کو یہ آفر 2025 میں آئی تھی، وہ واحد غیرملکی...
اورنگ آباد: بھارتی ریاست بہار میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 4 نابالغ لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ بہار کے اورنگ آباد میں 4 لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع کے ہاس پورہ تھانہ علاقے کے ایک گائوں میں پیش آیا۔ جن 5 لڑکیوں نے اکٹھے خودکشی کی کوشش کی ان میں سے صرف...
کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی آزاد خان نے پولیس 15 مددگار آفس کے کال سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی ریسپانس نظام کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو پولیس 15...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے اور اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو صورتحال انتہائی خراب ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے...
اگر مگر کی بجائے واضح پالیسی، دہشت گردوں کا خاتمہ مذاکرات نہیں ریاستی طاقت سے ہو گا: وزراء، بلوچستان: حملوں پر سینٹ میں مذمتی قرارداد، ہلاک تخریب کار 177 ہو گئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی +خبر نگار) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ 3 روز کے دوران 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا۔دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ...
اسلام آباد: پاکستان میں جنوری 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح معمولی اضافے کے ساتھ 5.8 فیصد تک پہنچ گئی،جومارکیٹ اور وزارتِ خزانہ کے اندازوں کے عین مطابق ہے، پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر اوسط اضافہ مستحکم رہا۔ نان فوڈ اور نان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-27 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-26 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی جس میں کنٹری پارٹنر شپ فریم وررک پر عملدرآمد سے متعلق ترجیحات پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اجے پال بنگا کا عالمی بینک کے صدر کی حیثیت...
اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-7 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک )ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے میںماہانہ رپورٹ جاری کردی۔وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کا معروف اسپنسر آئی اسپتال تزئین و آرائش کے سلسلے میں 31 مارچ 2026ء تک بند رہے گا۔ اس فیصلے کا مقصد مریضوں کو جدید طبی سہولیات‘ بہتر علاج اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے۔ تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد اسپتال میں علاج کا آغاز نئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ماہ رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے لگی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مہینے شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جنوری میں ماہانہ بنیاد پر زندہ برائلرمرغی سولہ فیصد ، گندم دس فیصد، ٹماٹر سات فیصد اور آٹا 4.8 فیصد تک مہنگا...
اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری...
بسنت کے رنگوں میں موسیقی کی خوشبو سے مزین پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکار عمران ہاشمی نے بسنت کے موقع پر اپنی آواز کا جادو بکھیرتے ہوئے ایک نیا گانا ’بو کاٹا‘ ریلیز کر دیا ہے۔ عمران ہاشمی نے اس...
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی اسکول تعلیم کے اعتبار سے آسٹریلیا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے جہاں خاندانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم پر بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرلیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہائی...