2026-07-24@16:22:57 GMT
تلاش کی گنتی: 9029
«گانا فطرت»:
چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کا کہنا ہے کہ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے گانان تبت خود مختار پریفیکچر کی ٹیبو کاؤنٹی میں گزشتہ...
پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنا نیا گانا جاری کرتے ہوئے ملک کے تعلیمی نظام اور بچوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو موضوع بنایا ہے۔ انہوں نے اس بات پر غور کرنے کی دعوت دی ہے کہ آیا ہمارا تعلیمی ماحول واقعی بچوں کی ذہنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے آٹے کی قیمت کا تعین کردیا ہے، جس کے بعد آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 8 روپے اضافے سے 107 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1070 روپے میں فروخت ہوگا۔سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کرتے ہوئے...
بھارتی ٹیم کے سابق بلے باز منوج تیواری کا ماننا ہے کہ اگر سوریا کمار یادو کی کپتانی میں بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2026 نہ جیت سکا تو بی سی سی آئی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو نوکری سے نکال دے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے منوج تیواری کا کہنا تھا کہ اگرچہ بی...
سام سنگ اینڈرائیڈ 17 پر مبنی ون یو آئی 9 اپ ڈیٹ میں گلیکسی فونز اور ٹیبلٹس کے لیے شیشے نما شفاف اور پرت دار بصری ڈیزائن متعارف کرائے گا۔ یہ اپ ڈیٹ کمپنی کے موجودہ بصری اپڈیٹس کو مزید بہتر بنائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: 2026 کے اختتام تک سام سنگ کے 800 ملین اسمارٹ...
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادکا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ محسن نقوی نے سمندر پاکستانیوں سے متعلق ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ ڈی سی اسلام آباد قبضہ یا غیر قانونی تجاوزات کی شکایت پر 7 دن میں فیصلہ کرنے کا پابند ہے ۔ وزیر داخلہ...
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ...
30 جنوری کو بھارت میں یومِ شہدا منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب قوم بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کرتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا۔ تاریخ کا یہ سیاہ باب اس حقیقت سے جڑا ہے کہ گوڈسے کی فکری پرورش اسی آر ایس ایس کے ماحول میں ہوئی...
سندھ بھر کے نجی اسکولوں میں آتشزدگی کے واقعات کے پیشِ نظر حکومتِ سندھ نے فائر سیفٹی اور حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز، محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی ایڈشنل ڈائریکٹر پروفیسر رفیعہ ملاح کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد(آ ئی این پی )پاکستان کے ہر چار میں سے ایک ضلع میں بے روزگاری کی شرح 20 فیصد سے زائد ہے۔یہ بات پاپولیشن کونسل کے اعدادوشمار پر فافن کی جانب سے جاری تجزیاتی رپورٹ میں کہی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے مجموعی طورپر 129 اضلاع میں سے 36 اضلاع شدید...
کراچی: سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی، ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سابقہ مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر غصہ آیا اور قانون توڑنا پڑا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا سربراہ جے یو...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مشورہ دیتا ہوں...
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، برآمدات کم، جون میں مہنگائی 7 فیصد سے اوپر جانے کا امکان: گورنر سٹیٹ بنک
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔ پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن کو مشورہ دیتا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی...
لندن:برطانیہ میں ہنگامی صورت حال کے اندر پولیس کو اپنا ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی صورت حال میں اپنا فوری ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ہنگامی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں حادثاتی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ بچہ سیف اللّٰہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سرجانی سیکٹر 7 میں واقع ایک ہوٹل پر پیش آیا جہاں تعینات سیکیورٹی گارڈ کی غفلت جان لیوا ثابت ہوئی۔ پولیس...
کراچی خاموش نہیں رہے گا ‘ عوام کو بنیادی سہولیات ‘ جینے کا حق اور تحفظ فراہم کیا جائے ‘ منعم ظفر خان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ماڈل پارک کورنگی نمبر 5میں لانڈھی ٹائون کے تحت مسلسل تیسرے سال پھولوں کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ہے اب یہ شہر مزید خاموش نہیں رہے گا ، کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی ردِعمل کے سخت نئے اوقات مقرر کر دیے گئے۔ہنگامی صورتِ حال میں پولیس کو شہر میں15، دیہات میں 20 منٹ میں پہنچنا ہوگا۔ جان کو خطرہ، تشدد یا جاری جرم کی صورت میں نئے ٹائم لمٹ لاگو ہوگی ۔ وزیر داخلہشبانہ محمود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں گوزو کے رہائشی محمد پریل عرف کامریڈ سردار علی گچل نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے این شاہ تعلقہ کے پی پی پی ایم پی اے زبیر احمد جونیجو اپنے لوگوں اور پولیس کے ذریعے جھوٹے مقدمات درج کرکے انہیں ہراساں...
لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کے دوران 132 گانوں پر پابندی عائد کردی، جن میں ’نک دا کوکا‘ بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے تھیٹر اور سٹیج پرفارمنسز میں استعمال ہونے والے 132 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کی ہے جنہیں غیراخلاقی، فحش اور ذومعنی مواد پر مبنی قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کے دوران 132 گانوں پر پابندی عائد کردی، جن میں ’نک دا کوکا‘ بھی شامل ہے۔اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے تھیٹر اور سٹیج پرفارمنسز میں استعمال ہونے والے 132 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کی ہے جنہیں غیراخلاقی، فحش اور ذومعنی مواد پر مبنی...
ایپل کی جانب سے فروری کے وسط میں سری کے نئے ورژن پیش متعارف کیے جانے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یاہو اور آؤٹ لک کو گوگل کی سپورٹ ختم، صارفین اپنا انتظام کرلیں بلومبرگ کے مارک گورمن کے مطابق ایپل سری میں گوگل کے جیمینی اے آئی ماڈلز کو شامل کرے گا جو جون...
منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن کے جنوبی صوبے باسیلان کے قریب 350 سے زائد افراد کو لے جانے والی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 28 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بردار جہاز ایم وی...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جہاں برقعہ پوش مسلح ملزمان بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد برقعے پہن کر اسلحے سمیت بینک میں داخل ہوئے اور عملے و شہریوں کو یرغمال بنا لیا۔ ملزمان نے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) پاکستان کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، محسن نقوی وزیراعظم سے ورلڈ کپ پر گفتگو کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ورلڈکپ...
نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ صرف 10 ہزار قدم چلنا ضروری نہیں ہے، بلکہ مختصر چہل قدمی بھی انسان کی صحت بہتر بنانے اور بقا کے امکانات بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ مزید پڑھیں: مختصر یا طویل چہل قدمی میں سے زیادہ مفید کیا؟ تحقیق کے مطابق صرف چند منٹ کی سادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سال 2026 کے پہلے اجلاس میں شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ساڑھے 10 فیصد پر قائم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ مجموعی معاشی صورتحال، مہنگائی کے دباؤ اور آئندہ مالی خطرات کو...
کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں سال 2026 کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پالیسی ریٹ ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں غذائی اجناس میں مہنگائی، مجموعی معاشی صورتحال اور دیگر اہم معاشی عوامل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی کو آگاہ...
لاہور: گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما...
ویب ڈیسک: آئی سی سی کی جانب سے بھارت میں کھیلنے سے انکار پر بنگلہ دیش کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے نکالنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی ایونٹ میں شرکت پر تاحال سوالیہ نشان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان تو ہو گیا لیکن کیا...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے گارڈن میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور سندھ رینجرز نے دو بھتہ خوروں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت حسن عرف بیلچہ اور تنویر عرف تیتر کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزمان کا تعلق بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا اور زاہد...
پنجاب حکومت نے تھیٹر اور اسٹیج پرفارمنسز میں استعمال ہونے والے 132 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جو غیر اخلاقی، فحش اور ذومعنی مواد پر مبنی ہیں۔ یہ پابندی ہر قسم کی اسٹیج اور تھیٹر پرفارمنسز پر لاگو ہو گی، خواہ وہ نجی ہوں یا کمرشل۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب...
ویب ڈیسک:اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی جاری کرے گا، جس میں بنیادی شرح سود کے سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس اسٹیٹ بینک کے ہیڈ آفس کراچی میں منعقد ہوگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کے دوران...
آسکر ایوارڈ یافتہ گانے ’جے ہو‘ کی تخلیق سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری بحث کے دوران معروف فلم ساز رام گوپال ورما نے اپنے ایک پرانے بیان پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں غلط حوالوں سے پیش کیا گیا۔ انہوں نے اے آر رحمان کو نہ صرف دنیا کے عظیم ترین...
فلپائن کے جنوبی علاقے میں پیر کی صبح ایک مسافر بردار فیری کشتی کے ڈوبنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 28 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق کشتی میں 350 سے زائد افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق ایم وی ٹرشا کرسٹن 3 نامی بین الاضلاعی کارگو...
امریکا کے شہر منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ادارے آئی سی ای (ICE) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری اور نرس کی ہلاکت پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی رہنماؤں، سیاست دانوں اور ہالی ووڈ شخصیات کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چنیوٹ (آن لائن) وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے قیام اور این او سیز کے نظام میں آسانی سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت متوقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسٹیل مل کی زمین صنعتوں کیلیے فراہم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے کے بعد، پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایونٹ میں شرکت پر بھی تاحال سوالات اٹھ رہے ہیں۔اگرچہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان...
لاہور: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میںسٹریٹ موومنٹ...
کراچی: گارڈن میں رینجرز اور پولیس سے مبینہ مقابلے کے دوران 2 بھتہ خور ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے گارڈن میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ شدید فائرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد میں شکار پر جانے والا نوجوان ڈوب گیا ،ریسکیو عملے نے لاش جھیل سے نکال کر ورثہ کے حوالے کی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب آڑی کاپ کے قریب شکار پر جانے والا نوجوان امتیاز بروہی لاپتہ ہو گیا جس کی اطلاع ریسکیو عملے کو کی...
رقمی اسلامی ڈیجیٹل بینک آئندہ ماہ فروری میں پاکستان میں اپنے باقاعدہ آپریشنز کا آغاز کرنے جا رہا ہے، جس کے لیے ابتدائی طور پر 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ اس ڈیجیٹل بینک کا قیام کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے عمل میں آیا ہے۔ وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد...