2026-07-24@16:24:15 GMT
تلاش کی گنتی: 9029
«گانا فطرت»:
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نئی ٹیکنالوجی شامل کر دی ہے جو صارفین کی عمر کی پیشگوئی کر سکے گی۔ یہ فیچر خاص طور پر کم عمر صارفین کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بلاگ پوسٹ کے مطابق، وہ...
ایرانی شہروں کی حقیقی صورتحال اور عوام کے اصل جذبات مغربی میڈیا کے اس بیانیے سے بالکل مختلف ہیں جسے زبردستی پھیلایا جا رہا ہے۔ جنوری کے آغاز میں ایرانی عوام نے جن ہولناک حالات کا سامنا کیا، وہ ان من گھڑت رپورٹوں سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے جو گردش کر رہی ہیں۔ اس تناظر...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیا کہ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں امریکا کی کارروائی نے ایران...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ ٹیم کے لیے بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے حوالے سے حکومت سے آخری بار مشاورت کی جائے گی۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا جا رہا ہے جب آئی سی سی نے بنگلادیش کے میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کرانے...
وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے اقدامات سے غربت میں کمی، شفافیت اور روزگار میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے مستحق خاندانوں کے لیے نقد امداد اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے نظام میں شفافیت کے فروغ...
سٹی42: لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجومتہ کے قریب واقع شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے فیکٹری کے عملے اور اطراف کے علاقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ حماس کو اپنے ہتھیار چھوڑنا ہوں گے، بصورتِ دیگر اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے بعد سوال و جواب کے سیشن کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ جلد ہی یہ واضح...
اسلام آباد+ ڈیووس (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیووس میں پاکستان پویلین میں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان الحمدللہ ! مشکل حالات سے باہر آ گیا ہے۔ ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ پاکستان کو برآمدات پر ترقی کی راہ کو اپنانا ہو گا۔انہوںنے کہا معاشی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بنکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ...
اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت )ٹھٹھہ کی نہری شاخوں میں گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل پانی کی بندش کے خلاف ٹھٹھہ تحصیل کے آبادگاروں نے مکلی بائی پاس روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دے دیا، مقامی آبادگار رہنماؤں رحیم بخش بروہی، شاہنواز بروہی، طاہر درس، ستار جوکھیو، غلام قادر پلیجو اور دیگر کی قیادت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-11 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے مرکزی تجارتی علاقوں صدر، گارڈن اور ایمپریس مارکیٹ میں آج ٹریفک کا بدترین بحران دیکھا گیا، جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد سڑکوں کی بندش اور متبادل راستوں پر دباؤ کے باعث ہزاروں گاڑیاں گھنٹوں سڑکوں پر رینگتی...
آسٹریا کی ایک گائے ’’ویرونیکا‘‘ نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی ہے، جسے انسانی تاریخ میں پہلی ایسی گائے قرار دیا جارہا ہے جو باقاعدہ طور پر اوزار استعمال کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ویرونیکا کو لکڑی، جھاڑو اور ریک جیسے اوزار اپنے جسم کو کھجانے کے لیے...
رپورٹ کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ اس قبل بھی گاؤں برارکوٹ میں شیر لوگوں کے مال مویشیوں کو کاٹ چکا ہے لیکن محکمہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی تحصیل گڑھی حبیب اللہ میں چیتے کے حملے میں ایک نوجوان شدید...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور نریندر مودی آئین کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر اقتدار کو مرکزیت دینے اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بنائی گئی اسکیموں کو کمزور کرنے کا...
ڈیوس(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیوس میں پاکستان پویلین میں بریک فاسٹ میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشکلات سے باہر آ چکاہے،اقتصادی استحکام کی جانب گامزن ہے، شرح سود22.5فیصد سے کم ہوکر10.5فیصد ہوگئی، سماجی اشاریے بہتر بنانے کیلئے مشترکہ اور مسلسل کوششیں جاری ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے باہر آ چکا ہے، اب ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ پاکستان کو برآمدات پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو...
خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا سالانہ بجٹ تقریباً ایک ہزار ارب روپے کا ہے جس کا تقریباً 80 فیصد حصہ نان ڈیولپمنٹ اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بتایا کہ نان ڈیولپمنٹ بجٹ کا بڑا حصہ تقریباً...
کھیلوں کی دنیا کے معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی صحافی وکرانت گپتا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے معترف نظر آئے۔ وکرانت گپتا نے کہا کہ پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا...
اپنے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بجٹ کا 80 فیصد تنخواہوں میں جاتے ہیں۔ وہ ملازمین کے دباؤ، احتجاج، بلیک میلنگ میں نہیں آئینگے۔ اصلاحات کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کے دباؤ، احتجاج یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ صوبائی بجٹ کا بڑا...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 12700 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 12700 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 06 ہزار 362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 10888...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حالیہ طبی تحقیق نے غذا کے انتخاب اور وزن کے تعلقات کے حوالے سے اہم انکشافات پیش کیے ہیں، جو صحت اور خوراک کے شعور رکھنے والوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہیں، غیر پراسیس شدہ اور قدرتی غذاؤں پر مشتمل خوراک اختیار کرنے والے افراد نہ صرف فطری طور پر کم کیلوریز...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں عدالت نے ملزم...
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا حفاظتی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کم عمر صارفین کی خودکار شناخت کی جائے گی تاکہ انہیں حساس مواد سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ نظام صارف سے عمر پوچھنے کے بجائے اس کے استعمال کے انداز کی بنیاد...
حسن ابدال میں مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن، بس اسٹینڈ پر چھاپے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز حسن ابدالٓ(سب نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا شخص موجود ہے، گل پلازہ کی عمارت کو نہیں گرایا جا سکتا، تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہی عمارت کو منہدم کیا جائے گا۔ ڈی سی ساؤتھ نے بتایا کہ گل پلازہ میں پانچویں روز بھی ریسکیو اور...
آسٹریا کے محققین نے پہلی بار ایک گائے کو اوزار استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ سوئس براؤن گائے ویورنیکا لکڑی اور برش سے خود کو خارش کرنے کے لیے اوزار استعمال کرتی ہے، اور اس حیرت انگیز رویے نے فارمنگ جانوروں کی ذہانت پر نئے سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:جہلم: گائے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لے جانے والا خصوصی طیارہ ایئر فورس ون منگل کی شب فنی خرابی کے باعث اپنی پرواز مکمل نہ کر سکا اور واپس امریکا لوٹ آیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں برقی نظام سے متعلق ایک معمولی مسئلہ سامنے آیا تھا، جس کے بعد احتیاطی تدبیر کے طور پر طیارے...
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں تکنیکی معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازا میں مرنے والوں کی تعداد 28 ہو چکی ہے، ملبے سے نکلنے والے 17 افراد کی شناخت...
21 جنوری 1990 کو مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والا سانحہ گاؤکدل پل کشمیری تاریخ کے المناک اور خونی واقعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وادیٔ کشمیر میں 1989 کے اواخر سے ایک وسیع مگر پُرامن عوامی تحریک جاری تھی۔ رپورٹس کے مطابق 19 جنوری 1990 کے بعد وادی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دوسری مدتِ صدارت کے ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس میں طویل نیوز کانفرنس کی جس میں اُنہوں نے امیگریشن، معیشت، نیٹو، اقوامِ متحدہ اور گرین لینڈ کے مستقبل پر کھل کر بات کی۔ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی نیوز کانفرنس کا مرکزِ توجہ گرین...
ملزمان واردات کے بعد مقتول کاپستول لے کر موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے بینک میں داخل ہوکر فائرنگ کر...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔ متعلقہ ڈاکٹروں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
معلوم نہیں وطنِ عزیز پر کسی آسیب کا سایہ ہے یا کوئی اور سبب ، آئے روز نت نئی خبریں سننے کو ملتی ہیں۔ ابھی ملک کو نئے صوبوں کی صورت میں ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بازگشت باقی ہے کہ ایک اور نئی خبر سننے کو ملی ہے کہ مجوزہ اٹھائیسویں ترمیم میں ووٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس : سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام آ چکا ہے اور ملک پائیدار اقتصادی ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ورلڈ اکنامک...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کیے جائیں. کمیٹی نے وزارت داخلہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اس سفارش پر عملدرآمد ہونا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ کسی ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری...
کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بڑا اور افسوسناک حادثہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور بھاری مالی نقصان بھی ہوا، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر...
کراچی: چاول کی برآمدات بڑھانے کے لیے وزارت تجارت کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ڈیولیپمنٹ فنڈ سے چاول کے برآمد کنندگان کی معاونت کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال نے کہا...
اتوار کے روز سورج کی خارج کردہ شدید لپٹوں کے سبب 19 اور 20 جنوری کی درمیانی شب یورپ اور امریکا کے آسمان رنگین روشنیوں سے جگمگا اٹھے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شدید متاثر ہونے والی زمین کی مقناطیسی فیلڈ کے سبب شمالی روشنیوں کو امریکا کے مخصوص علاقوں کے بجائے الاباما...
