2026-07-24@16:24:23 GMT
تلاش کی گنتی: 9029
«گانا فطرت»:
احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، دو سال میں ملکی معیشت مستحکم ہو چکی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا مزید...
کانگریس لیڈر کا کہنا ہے کہ خاص طبقات اور کانگریس حامی بوتھوں کے ووٹ چن چن کر کاٹے گئے، جہاں بھی بی جے پی کو شکست نظر آتی ہے، وہاں ووٹر ہی سسٹم سے غائب کر دیے جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حزب اختلاف کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی مستقل "ووٹ چوری" کے خلاف آواز اٹھا...
طوفان آج اور کل ٹیکساس سے نیو انگلینڈ تک 3،200 کلومیٹر سے زیادہ کے فاصلے کو متاثر کرے گا، اور نصف سے زیادہ امریکیوں کو اس ہفتے زیرو درجہ حرارت کا سامنا کرنے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موسم سرما کے بڑے طوفان کی پیش گوئی کے بعد کم از کم 16 امریکی ریاستوں اور...
پنجاب کے علاقے سرکودھا میں 26 سالہ سکیورٹی گارڈ نے اپنے اپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ریسکیوکے مطابق ارسلان سرگودھا 47 پل پر قائم مٹھائی کی دکان پر بطور گارڈ ملازم تھا، ارسلان نے اپنے اپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا جبکہ خودکشی کا واقعہ سیف سٹی کیمروں کی...
سٹی42: وفاقی حکومت نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایف بی آر کے افسران کو بنیادی تنخواہوں سے دو گنا تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ اس ترمیم کے بعد افسران کو دئیے جانے والے ریوارڈ کی زیادہ سے زیادہ حد بھی واضح...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا کے گورنر ٹِم والز اور منی ایپولس کے میئر پر عوام کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ منی ایپولس میں ایک شہری کی ہلاکت کے بعد مقامی قیادت کا ردعمل خطرناک ہے اور ان کے بیانات حالات...
پشاور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبرپی کے محمد سہیل آفریدی نے پشاور ڈی آئی خان موٹر وے صوبائی وسائل سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو تمام تر لوازمات 10 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر سول ورک 31 جنوری سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنمنٹ عبد اللہ گورنمنٹ کالج برائے خواتن میں ہفتہ طالبات انتہائی جوش وجذبے سے منایا گیا.تین روزہ رنگا رنگ تقریبات کا آغاز بین الکلیائی مقابلوں ” سے ہوا. یہ پروگرام ” مقابلہ حسن قرات و حسن لغت ” تھاجوکالج کی پرسنل ” پروفیسر حضرت شمس ملکانی کی زیر صدارت میں منعقد ہوا۔ پروگرام...
10 اگست 2025 کو غالب لائبریری کے انتخابات کے لیے ایک خوبصورت محفل کا اہتمام کیا گیا، صدور کے عہدوں پر پروفیسر سحر انصاری اور فہیم اسلام انصاری، معتمد عمومی ڈاکٹر رانا خالد محمود، خازن انصار شیخ اور نائب معتمد کا عہدہ ہمارے حصے میں آیا تھا، مجلس عاملہ کے لیے ڈاکٹر رؤف پاریکھ، پروفیسر...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت ترقی کا دعویٰ کرتی ہے، کچھ صنعتی تنظیموں (جیسے سی آئی ٹی آئی) نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے چیلنجوں کو تسلیم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی حالت پر تشویش کا...
مقامی ذرائع کے مطابق تانگیر کے گاؤں لرک میں ایک رہائشی گھر کا گھڑی ٹاور (آبزرویشن ٹاور) گر گیا جس کی وجہ سے مکان کی چھت بھی زمین بوس ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تانگیر کے ایک گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ دو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدید ٹیکنالوجی کے ماہر اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ بڑھاپا کوئی پراسرار یا ناقابلِ فہم عمل نہیں، بلکہ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جسے سائنس مستقبل میں قابو پا سکتی ہے، وقت آئے گا جب انسان نہ صرف بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکے گا بلکہ اسے روکنے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ زیادتی کی، اب پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں اس کا فیصلہ حکومت کرےگی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ...
کوئی پاکستانی تسلیم نہیں کرے گا کہ ہماری افواج کے ہاتھوں فلسطینی مظلوم عوام کا خون بہے، علامہ ناظر عباس تقوی
سوشل میڈیا پلیٹ فام پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہماری افواج کا حماس کے مجاہدین سے تصادم ہوگا جو کئی دہائیوں سے فلسطین کی سرزمین کا دفاع کررہے ہیں، اگر خدانخواستہ اس تصادم کے نتیجے میں پاکستانی افواج کے افراد بھی مارے جائیں تو ہمیں...
آزاد کشمیر میں شدید برف باری نے گزشتہ کئی برس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ضلع باغ کے علاقے ملوٹ میں برفانی طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ کئی عمارتیں اور گھر متاثر ہوئے ہیں۔ حکام نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں اور شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی...
آئینی ترامیم اندھیرے میں نہیں، عوام کے سامنے ہونی چاہییں، کراچی مسائل کا حل سنجیدہ مشاورت سے نکلے گا: سابق وزیر اعظم
کنوینئر عوام پاکستان پارٹی اور سابق وزیر اعظم نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے کے بجائے عجلت میں آئینی ترامیم کی بات کی جا رہی ہے، جو نہ جمہوری روایت ہے اور نہ ہی عوامی مفاد میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شامل ایمازون ایک بار پھر بڑے پیمانے پر ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کی تیاری کرتی دکھائی دے رہی ہے۔تازہ ترین بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق کمپنی آئندہ دنوں میں ہزاروں ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کر سکتی ہے، جس سے...
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویز ے سے متعلق پابندی اٹھالے گا۔واشنگٹن میں کی گئی گفتگو کے دوران سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پاکستان پرامیگریشن ویزے کی پابندی سے متعلق بات کررہے ہیں، توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویزے سے متعلق پابندی اٹھالے گا۔انہوں نے کہا...
—فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویز ے سے متعلق پابندی اٹھالے گا۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پر امیگریشن ویزے کی پابندی سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستانی شناخت...
میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں، ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، جس نے یہ قانون بنایا اس مائنڈ سیٹ کیخلاف ہوں ،سربراہ جے یو آئی کا حکومت کو چیلنج نواز اور شہبازغلامی قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم قبول نہیں کریں گے،25...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت)مٹیاری کے قریب اوڈیرو لال کے نواحی گاؤں بچل وریاہ کا رہائشی نوجوان اغوا، اغوا کاروں کی جانب سے تشدد کی ویڈیو جاری۔ نوجوان اشرف ولد خدا ڈنو وریاہ اغوا، اغوا کاروں نے نوجوان کی رہائی کے عوض تاوان طلب کرتے ہوئے تشدد کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جاری کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے بحیرئہ جنوبی چین میں اسکاربرو شول کے قریب الٹنے والے غیر ملکی مال بردار جہاز سے فلپائن کے 21 اہلکاروں کو بچانے کے لیے فوری کارروائی کی۔ چینی کوسٹ گارڈ کے مطابق جمعہ کے روز اطلاع ملنے پر 2جہاز امدادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91 ڈالر کے بڑ ے اضافے سے 4 ہزار 923 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا گیا۔ گل پلازہ منجیمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس کو بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا یے۔ گل پلازہ کے سامنے دو قریبی شاپنگ...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سانحہ گل پلازہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروانے کیلیے وزیراعظم کو ہنگامی خط ارسال کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول...
آج رات آسمان ایک دلکش منظر پیش کرنے والا ہے، جہاں چاند، زحل اور نیپچون ایک خاص ترتیب میں قریب نظر آئیں گے اور یوں قدرتی طور پر ایک ’’مسکراتا ہوا چہرہ‘‘ بنتا دکھائی دے گا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اسے ٹرپل کنجنکشن کہا جاتا ہے، یعنی ایسا لمحہ جب زمین سے دیکھنے پر کئی...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر سرمایہ کاری سے ڈیووس میں ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں جاری تعاون کا جائزہ اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کی تکنیکی ٹیمیں مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کے لیے قریبی رابطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رامپور: بھارتی ریاست اترپردیش کے رامپور ضلع سے ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔یہاں پنچایت نے زمین، مکان یا دکان نہیں بلکہ شوہر کا بٹوارہ کیا ہے،جی ہاں! 2 بیویوں کے درمیان پھنسے شوہر کے حوالے سے پنچایت کا فیصلہ علاقے میں سب...
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کو گرانا ہی پڑے گا، کوشش ہو گی کہ 2 سال کے اندر یہاں دکانیں بنا کر دے دیں۔اسپیکر اویس شاہ کی صدارت میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سانحۂ گل پلازہ کے شہداء کے لیے...
میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا ؛18 سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا؛مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں اعلان
ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ پنجاب میں ”اپنا...
— فائل فوٹو پنجاب میں ’اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 32واں اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر میں زرعی سرکاری اراضی کاشت کے لیے دی جائے گی۔اجلاس میں 50 ہزار افراد کو کاشت کے لیے...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم...
وقاص عظیم : وفاقی ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سےمتعلق جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باوجود 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں،ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی میں 0.48 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی جبکہ ملک میں مہنگائی کی...
فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔اس پر اسپیکر...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی ریسٹورنٹس، کیٹررز‘ سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی، انکی اہلیہ مشعال ملک کیساتھ اظہارِ یکجہتی کےلئے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تاجر وں، مختلف تنظیموں اور عوام نے شرکت کی۔ ایسوسی ایشن کے صدر محمد فاروق چوہدری اور ممتاز احمد نے...
بھارتی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ نئی دہلی نام نہاد چین پاکستان اقتصادی راہداری کو بھی تسلیم نہیں کرتی۔ اسلام ٹائمز۔ چینی حکام نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔ پیر کو پریس کانفرنس کے دوران جب...
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ سیاح بھی مختلف مقامات پر محصور ہو گئے ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بلوچستان کے شمالی...
مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب غربت کے خاتمے، جامع معاشی ترقی اور پائیدار روزگار کی فراہمی کے عزم پر قائم ہے اور اس سلسلے میں ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ معاشرے کے ہر طبقے کو مستحکم روزگار کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب حکومت نے 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کر کے ان اسامیوں پر بھرتیاں کردی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس اکاؤنٹ پر تاریخ ساز پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ فروری 2024ء سے اب تک پنجاب بھر میں مجموعی...
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان ہاکی ٹیم مصر میں ہونے والے کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ نجی میڈیا کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ انگلینڈ، میزبان مصر، ملائیشیا، جاپان، آسٹریا، چین اور امریکا کی ٹیمیں...
پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور مریضہ انتقال کرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں قائم نجی ہسپتال میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹل ڈاکٹر نے گائنی آپریشن کردیا جس...
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال کی انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں لیڈی سرجن کی موجودگی کے بغیر ایک مرد ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا گائنی آپریشن کر دیا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں زچگی کے لیے لائی گئی خاتون کا آپریشن...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 23 ماہ کے دوران صوبے بھر میں 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد افراد کو روزگار فراہم کیا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی پیشرفت قرار دیا۔ اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں مریم نواز شریف نے بتایا...
پنجاب حکومت نے 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کر کے ان اسامیوں پر بھرتیاں کردی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس اکاؤنٹ پر تاریخ ساز پیشرفت کے حوالے سے آگا کرتے ہوئے بتایا کہ الحمدُللہ، فروری 2024 سے اب تک پنجاب بھر میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 94 ہزار...
چین کے یونان صوبے کے ایک اسپتال میں ہر سال ڈاکٹروں کو ایک عجیب و غریب مسئلے کے ساتھ مریضوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ مریض یہ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں چھلاوے نما چھوٹے انسان نظر آتے ہیں جو دروازوں کے نیچے رینگتے، دیواروں پر چڑھتے اور فرنیچر پر جمے ہوئے ہوتے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: اوپن اے آئی نے عمر کی پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے اکاؤنٹس کا حصہ بنائی ہے۔کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ ایسے 18 سال سے کم عمر افراد جو چیٹ جی پی ٹی کو اپنی عمر نہیں بتاتے، ان کی عمر کی پیشگوئی اس ٹیکنالوجی...
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ منریگا کو ختم کرنا محض کمزور طبقات پر حملہ نہیں بلکہ مہاتما گاندھی کو عوامی یادداشت سے مٹانے کی سازش ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزبِ اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے جمعرات کو مرکز کی بی جے پی قیادت والی این ڈی اے حکومت پر شدید تنقید...