2026-07-24@16:24:17 GMT
تلاش کی گنتی: 9029
«گانا فطرت»:
نیویارک ( نیوزڈیسک) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کیلئے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بحیرہ عرب میں بھارتی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو تحویل میں لے کر 9 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے بتایا گیا ہے۔بھارتی حکام نے کشتی سے تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد کرکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے اسپیکر آفس کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سمری تیار کر کے اسپیکر آفس کو ارسال کر دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز امیدوار کے...
HARARE: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہوگا۔ گزشتہ روز بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، تنزانیہ کو ڈیبیو میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں انڈر...
’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے‘ ان اشعار کے خالق اردو زبان کے معروف غزل گو اور سلام گو شاعر محسن نقوی کی 26 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محسن نقوی 5 مئی 1947 کو ڈیرہ غازی خان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)پنجاب بلدیاتی قانون پر عوامی ردعمل جاننے کیلئے جماعت اسلامی کے ملک گیرریفرنڈم کا آغازہو گیاہے۔ شفاف اور آزاد ریفرنڈم میں کروڑوں لوگ رائے کا اظہار کریں گے۔ریفرنڈم 4 روز تک جاری رہے گا۔فیصل آبادمیںبھی شہربھرکے چوکوں، چوراہوں، مارکیٹوں، تعلیمی اداروں اور دیگر عوامی مقامات پر کیمپ لگائے گئے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) دسمبر تک گیس کی فراہمی مؤثر انداز میں برقرار رکھے ہوئے تھی تاہم جنوری کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں اچانک سردی کی شدید لہر اور بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر کے باعث صورتحال بدل گئی۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دھند کے باعث اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 22 پروازوں کی آمدو رفت منسوخ کردی گئی،جب کہ 100سے زیادہ پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دھند کے باعث نئی دہلی آنے والی 11 اور روانہ ہونے والی 11 پروازیں منسوخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ آبادگار اتحاد کا اجلاس نواب زبیر احمد تالپور کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سبزیوں کی کم قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت اس طرف توجہ دے کیونکہ سبزیوں پر بہت زیادہ اخراجات ہوتے ہیں اور مناسب قیمتیں نہیں دی جارہیں۔ اجلاس میں وفاقی حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کا مقصد نظام پر تیز اور مؤثر ضرب لگانا ہو اور ایسی جنگ نہ کھڑی ہو جو ہفتوں یا مہینوں تک جاری رہ سکے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایران میں احتجاج اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ا ے سی سی اے(ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس) آئندہ ہفتے پاکستان لیڈرشپ کنورسیشن (PLC) کے آٹھویں ایڈیشن کی میزبانی کرے گا، جس میں سینئر پالیسی سازوں، ریگولیٹرز، کاروباری رہنماؤں اور عالمی ماہرین کو ایک مشترکہ ایجنڈے کے تحت یکجا کیا جائے گا تاکہ تیزی سے بدلتی دنیا میں پائیدار ترقی...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ہمہ جہت فنکار شمعون عباسی ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ 1990 کی دہائی میں کیریئر کا آغاز کرنے والے شمعون عباسی نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری پر ہونے والی تنقید پر سوشل میڈیا صارفین کے خلاف طنزیہ انداز...
ایران میں ہنگامہ آرائی، سرغنہ خاتون کا اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطوں کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث ایک گروپ کی سرغنہ خاتون نے ایران میں بدنظمی پھیلانے میں تعاون کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے براہ...
ایپل نے آئی او ایس 26.2 کو ایک ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے طور پر جاری کر دیا ہے اور آئی فون صارفین کو فوری طور پر اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی سخت ہدایت کی ہے تاکہ ڈیوائسز کو فعال اسپائی ویئر حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل نے نیا موبائل آپریٹنگ...
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران میں مظاہروں کے دوران عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جسے کمپنی نے “پرسنل انٹیلی جنس” کا نام دیا ہے، یہ اپ ڈیٹ اے آئی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ اب...
بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی...
اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا۔ تین ماہ گزرنے کے بعدباوجود نہ اپوزیشن کے استعفے منظور ہوئے اور نہ ہی اپوزیشن احتجاجی سیاست کی حکمت عملی بنا سکی۔ اپوزیشن کے کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے بعد یک طرفہ قانون سازی کا عمل جاری ہے, مستتعفی ہونے کے...
اسکرین گریب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ہر شعبے میں بہتری کے لیے کام کر رہی ہے، صحت کے شعبے میں بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز ہے، سندھ میں کینسر کا مہنگا ترین علاج مفت کیا جارہا ہے۔سندھ حکومت کی کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ہمہ جہت فنکار شمعون عباسی ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ 1990 کی دہائی میں کیریئر کا آغاز کرنے والے شمعون عباسی نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری پر ہونے والی تنقید پر سوشل میڈیا صارفین کے خلاف طنزیہ انداز میں...
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں زیر سماعت سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں مختلف کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم نے عدالت میں تفصیلی دلائل دیتے ہوئے سپر ٹیکس اور عدالتی فیصلوں کے احترام سے متعلق اہم نکات اٹھائے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ...
کراچی(آئی این پی )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔گورنر سندھ نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے...
لاہور کار سوار شہری کو ناکے پر روکنا شفیق آباد پولیس کو مہنگا پڑ گیا، شہری کی شکایت پر پولیس افسران حرکت میں آ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے رات گئے ناکے پر کار سوار شہری کو چیکنگ کے لیے روکا۔ گاڑی سے پسٹل برآمد ہونے پر اہلکار شہری کو تھانے لے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پالیسیوں میں تسلسل پر زور دیتے ہوئے تمام متعلقہ فریقین سے کہا ہے کہ وہ معاشی استحکام کے حصول اور عالمی برادری میں پاکستان کا نمایاں مقام بنانے کےلئے مزید محنت کریں۔ نائب وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار بدھ...
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ اور ایران میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ایرانی سفیر آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد (صغیر چوہدری )ایران پر ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ اور ایران میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ایرانی سفیر آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ۔ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیر مقدم 3 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ایرانی سفیر موجودہ حالات پر میڈیا...
لاہور:عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر...
ویب دیسک: ملتان میں آٹے اور میدے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے نان بائی اور تندور مالکان کو شدید پریشان کر دیا ہے۔ 50 کلو میدے کا تھیلا 7,000 روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ 15 کلو آٹے کی قیمت 1,750 روپے ہو گئی ہے۔ مہنگائی کے اثرات کے باعث نان اور روٹی کی...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا، پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ 500 طلبہ کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے، بنگلادیش...
اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، اس حوالے سے وزیرداخلہ محسن نقوی نےکمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات دیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے تحت کیئریر کنکٹ( Career Connect 25) کا آغاز آج 15 جنوری کو ہو گا۔شعبہ کمپیوٹر سائنس کے چیئرمین ڈاکٹر صادق علی خان کے مطابق پروگرام کے مہمان خصوصی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی صدارتی خطاب کریں گے پروگرام...
کراچی کے گارڈن سے ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کے اہل خانہ نے نشتر روڈ پر احتجاج کیا، جس کے باعث سڑک بند کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو شو مارکیٹ سے جوبلی اور انکل سریا اسپتال سےکیانی شہید روڈ کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق جنوری...
بھارت میں تشدد، ہتھیاروں اور گینگز کو فروغ دینے والے گانوں کے خلاف حکام نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 67 گانے مختلف میوزک پلیٹ فارمز سے ہٹادیے ہیں۔ یہ اقدام اس تشویش کے بعد سامنے آیا ہے کہ ایسے گانے نوجوانوں میں جرائم اور پرتشدد رویوں کو معمول بنا رہے ہیں۔ انڈین ٹریبیون کے مطابق...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور پاکستان کی معیشت اب میکرو اکنامک استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں طویل عرصے سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات زیرِ غور تھیں، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ان کا عملی اطلاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو دہائیوں کی کوششوں...
فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں دن رات کام ہو رہا ہے، 60 روز میں سڑک اور نالے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ کو جدید اور پائیدار معیار کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں برسوں پرانا...
اسلام آباد: جناح گارڈن میں واپڈا اور رہائشیوں کے درمیان کشیدگی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں جناح گارڈن کے رہائشیوں اور واپڈا کے عملے کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ واپڈا کی جانب سے سوسائٹی میں بجلی کی اوپن تاریں لگانے کے اقدام کو جناح گارڈن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گینگ کلچر اور تشدد کو فروغ دینے والے 67 گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو مجرمانہ ماحول سے بچانا اور معاشرتی تحفظ کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔ ڈی جی پی اجے سنگھل کے مطابق یہ کارروائی بڑی مہم کا حصہ ہے جس...
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے حال ہی میں اپنی عمر سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ڈاکٹر نبیہہ علی خان حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نہ صرف اپنی اصل عمر کا انکشاف کیا بلکہ شناختی کارڈ سے متعلق متنازع معاملے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ضلع کے صدر و رکن قومی اسمبلی سید طارق حسین شاہ جاموٹ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حیدرآباد سے گیس کی مد میں سالانہ تقریباً 12 کروڑ روپے کی پروڈکشن ہو رہی ہے، لیکن اس کے باوجود مقامی آبادی بنیادی سہولیات اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) حکومت کی جانب سے 80 ارب روپے سے زائد سبسڈی دینے کے باوجود سندھ کے عوام مہنگی گندم کا مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ماضی کی طرح سندھ میں ایک مرتبہ پھر گندم آٹا بحران پیدا کرنے کی غرض سے مافیا سرگرم ہوگئی ممکنہ بحران سے بچنے کے لئیے...
TEHRAN: ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد احتجاجی لہر بالآخر تھم گئی ہے، جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں حالات بتدریج معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق احتجاج کے خاتمے کے بعد بین الاقوامی فون کالز بحال کر دی گئی ہیں، تاہم انٹرنیٹ سروس...
کراچی ( کامرس رپورٹر )ملک بھر کی مقامی مارکیٹوں میں سونا 900 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے تولہ پر جاپہنچا۔10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے سے 4 لاکھ 13 ہزار118 روپے ہوگئی ہے جبکہعالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے سے سونا4595 ڈالر فی اونس ہوگیا۔علاوہ ازیں فاریکس ایسوسی ایشن...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت ہر وقت پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے تیار ہے، میثاق جمہوریت کا مسودہ سامنے آئےگا تو دیکھیں گے اور اپنا مؤقف بھی دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 8 فروری کو ملک...