2026-06-03@08:40:02 GMT
تلاش کی گنتی: 49914
«لیبل»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں سائنس کی تعلیم کا مسئلہ محض نصاب کا نہیں، سوچ کا ہے۔ ہم اکثر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ اگر چند ذہین افراد اپنی سطح پر کوشش کریں گے تو سب کچھ بدل جائے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اجتماعی فیصلے، اجتماعی ترجیحات اور اجتماعی سرمایہ کاری...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں لی مارکیٹ کے قریب واقع رکشہ گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں رکشوں کی پارکنگ ایریا اور متعدد ٹھیلے آگ کی زد میں آگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تراویح کی رکعات تراویح کی رکعات کا مسئلہ ان مسائل میں سے ہے جن پر مدت دراز کے جھگڑوں اور مناظروں نے فریقین کو بے انتہا ذکی الحس بنادیا ہے۔ اسی وجہ سے آٹھ رکعت یا بیس رکعت کا لفظ کسی کی زبان سے نکلتے ہی کوئی ایک گروہ اس پر آستینیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہ رمضان میں روزوں کا اہتمام، صبح و شام قرآن مجید کی تلاوت اور تراویح میں اس کی آیات سننے کا نظم خاص معمولات میں سے رہا۔ یہ ماہ مبارک ماہ قرآن سے عبارت ہے۔ الحمدللہ اس کے دوران ہر ایک کی کوشش یہی رہی کہ وہ کم سے کم ایک مرتبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( کامرس ڈیسک) صدر حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری محمد سلیم میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجٹ سازی اور وسائل کی تقسیم کا نظام اب بھی بڑی حد تک پرانی مردم شماری، مفروضوں اور غیر مستند اعدادوشمار پر مبنی ہے، جس کے باعث ترقیاتی اسکیمیں اور بنیادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے حق میں کئی دلائل موجود ہیں۔ ایران کے لیے دانشمندی اسی میں ہے کہ معاہدہ کرلے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر کچھ پیش رفت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعدعلیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج فوری طور پر الشفاء انٹرنیشنل اسپتال میں اُن کے ذاتی معالج کی نگرانی میں کرایا جائے جبکہ انہوں نے اپنی ممکنہ گرفتاری کا خدشہ بھی ظاہر...
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔ سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے بانی تحریک انصاف کی ضمانت کے خلاف اپیل واپس لے لیں جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی...
کراچی: ضلع ملیر پولیس نے ایسٹ زون میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے قیمتی دھات نکالنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔ دورانِ کارروائی ملزمان کے قبضے سے...
جب سے ہوش سنبھالا ہے ریاست و حکومت پر تنقید سنتا، پڑھتا آیا ہوں۔ ریاست و حکومت سے شکوے زبان زد عام تھے مگر جب تک کمانے کی مشقت سے آزاد اپنے مرشد و مربی باباجان رحمہ اللہ کی کمائی پر گزر بسر ہو رہی تھی سوچتا تھا کہ ریاست تو ماں ہوتی ہے اور...
اسلام آباد (اے پی پی ):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پارلیمنٹ میں دھرنا دینے والے اپوزیشن ارکان کی طرف سے کھانا نہ ملنے کی شکایت پر سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر لے آئے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے اپنے مختصر کومنٹس کے...
ریپڈ سپورٹ فورسز کی باغی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا چاہیے، سوڈانی حکومت کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز جنیوا(خصوصی رپورٹ)سوڈان کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ بیرونی طاقتوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہے، جن کا مقصد سوڈان کو اس کے وسائل...
امریکا تیاریوں کے باوجود ایران پر حملہ کرنے سے قاصر کیوں؟ ایران سے جاری مذاکرات کے باوجود امریکی جنگی تیاریاں عروج پر کیوں؟ ایران اپنے نیوکلیئر و میزائل پروگرام سے پیچھے ہٹ جائیگا؟ امریکا ایران جنگی صورتحال میں روس اور چین کی پوزیشن؟ امریکا اور اسرائیل میں کون کِس کے زیر اثر ہے؟ کیا امریکا...
لاہور: ایک کے بعد ایک معاشی بحران سر اٹھانے لگا، ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف۔ آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5فیصد کمی ہوگئی، جنوری میں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں، اس کے باجود رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں...
اسلام آباد : اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے جھگڑے پر دہشتگردی کے مقدمے میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے...
سوشل میڈیا پر ایک اے آئی جنریٹڈ فلم کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ صرف ایک دن میں 200 ملین ڈالر (تقریباً 60 ارب پاکستانی روپے) کے برابر ’’ہائی-بجٹ‘‘ فلم جیسا مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس بیان نے نہ صرف انٹرٹینمنٹ...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد دماغی سرجری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کے باعث سلیم خان کے دماغ کے دائیں حصے میں خون...
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیر ہونے والے رن وے پر بین الاقوامی پرواز نے کامیابی سے لینڈنگ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر نو کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کی دوپہرسعودی عرب سے آنے والی بین الاقوامی روٹ کی پرواز کامیابی سے لینڈ کردی گئی،...
وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا جس کے بعد محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈ ہاک صدر تعینات کردیا گیا۔ تعیناتی...
پاک بھارت جنگ میں 11طیارے گرائے گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم انسان، اعلی سپہ سالار اور ٹف فائٹر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
پاک بھارت جنگ میں 11طیارے گرائے گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم انسان، اعلی سپہ سالار اور ٹف فائٹر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک تمام شرکا...
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔ اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی...
یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP لانچ ، یو این او ڈی سی کے اشتراک سے نوجوانوں کو کاروبار کی طرف ترغیب
یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP (Young Leaders Social Entrepreneurship Development Program) کی باوقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اساتذہ، طلبہ اور مہمانِ خصوصی نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز ڈاکٹر حسیب سرور نے کیا، جنہوں نے اپنے خطاب میں وزیراعظم کے وژن “اڑان پاکستان پروگرام” سے حاضرین کو آگاہ کیا، جو وفاقی...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف شعبوں میں بھرپور شمولیت کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اے آئی کو باقاعدہ اعلیٰ تعلیمی نصاب کا حصہ بناتے ہوئے اہم ترین ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومتی زیر نگرانی چلنے والی اور پرائیویٹ سیکٹر سے متعلق جامعات کے سربراہان کے نام جاری مراسلے میں ایچ ای...
ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا اور واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور عملی کارکردگی کے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں...
انہوں نے مزید ہدایت کی کہ مساجد اور امام بارگاہوں میں سیکورٹی کے موثر انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز اورادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ماہ رمضان کی آمد پر صوبے کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا...
وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ مدارس بھی تعلیمی ادارے ہیں انھیں ایک علیحدہ حیثیت میں رکھنے کی وجہ سے ان میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ انہیں شمولیت کا حصہ بناتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال...
سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب کی...
زمبابوے نے کپتان سکندر رضا اور برائن بینیٹ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ بی میں سب سے اوپر پہنچ گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی زمبابوے نے سپر ایٹس مرحلے سے قبل اپنا اعتماد بڑھا لیا۔...
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز...
دونوں اراکین اسمبلی نے نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کو فوری طور پر روکا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کانگریس کے اراکین اسمبلی عرفان حفیظ لون اور افتخار احمد نے جموں...
جنیوا:(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جنیوا میں یو این ای سی ای کی ان لینڈ ٹرانسپورٹ کمیٹی کے 88 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے درمیان اقتصادی پل بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بیلاروس، روس اور وسطی ایشیا راہداری میں شمولیت علاقائی...
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ...
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے...
سابق وزیر علی حسن زہری کو وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائز پر گورنر بلوچستان کے احکامات پر صوبائی کابینہ سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر علی حسن زہری کو بلوچستان کابینہ سے برطرف کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے...
ایف آئی اے کی احسن آباد میں کارروائی ،غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی فیکٹری میں بننے والی دوا بہت خطرناک اور بعض صورتوں میں جان لیوا ہے،ذرائع شہر قائد میں کینسر کے مریضوں کے لیے جعلی دوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپے میں ادویہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ذرائع ایف آئی اے...
اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہِ صیام کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کا...
بی ایف اے کا کہنا ہے کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کیلئے تحقیقات وسیع کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے روح افزا اور جام شیریں کی جعلی مشروبات کو بڑی مقدار میں ضبط کر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں تعلیمی انقلاب کے لیے بڑے اور تاریخ ساز فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو نجی اداروں سے برتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ’کلاس روم سے کیمرے تک اور ڈریس کوڈ سے ڈسٹنس لرننگ تک‘ کے وژن کے تحت پنجاب میں سرکاری تعلیم...
— فائل فوٹو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا۔ایچ ای سی کے نئے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اعلیٰ تعلیمی شعبے میں پالیسی سازی، معیارِ تعلیم، تحقیق اور انتظامی قیادت کو مضبوط بنانے کے لیے...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔ عدالت نے دلائل...
26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کے سلسلے میں علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئیں، کیس کی سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت کے جج امجد علی شاہ چھٹی پر ہونے کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی، عدالت نے آخری دونوں گواہوں تفتیشی افسران کو آئندہ تاریخ پیش ہونے کا...
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے 10، 10 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت بعد از...