2026-07-23@23:59:43 GMT
تلاش کی گنتی: 13825
«اسمبلی اجلاس طلب»:
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے آغاز میں سانحہ اسلام آباد...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے اشتراک سے ’کنیکٹڈ پنجاب پروگرام‘ تیار کیا جا رہا ہے۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی ورلڈ بینک اور صوبائے پنجاب کے...
وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کی جبکہ اجلاس میں...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کی جانب سے متعدد...
سات دن میں اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر بنانے کےلیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جائے گا، چیف کمشنر
سات دن میں اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر بنانے کےلیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جائے گا، چیف کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ...
حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سینئر...
بہاولنگر(نیوز ڈیسک) مبارک آباد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ میں 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ماں، باپ، دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہے، پولیس نے لاش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن (NLF) پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی کی قیادت میں بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی، اورماڑہ، حب چوکی اور کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ دورے کا مقصد ماہی گیروں، بوٹ میکنگ انڈسٹری اور صنعتی مزدوروں کو درپیش مسائل کا براہِ راست جائزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پریس کلب ابراہیم جلیسی ہال میں مزدور کانفرنس ہوئی جس میں شہر کے نامور و معروف مزدور رہنماؤں اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندوں اور معروف صحافی حضرات نے شرکت کی۔ مشترکہ مزدور اتحاد کا کہنا تھا کہ کراچی ڈاک لیبر بورڈ ایک ریگولیٹری باڈی Regulatory Body اور خودمختار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے اپیلوں کو میرٹ کے خلاف قرار دے کر مسترد کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ خصوصی کمیٹی کی کاروائی ایڈوائزری کردار اور رپورٹ قومی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-6 مدرسہ تفہیم الاسلام احسانیہ گائوں جونو موری میں فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سعید میں رفقاء کے ہمراہ اس دور افتادہ علاقے جانا ہوا، درس گاہ کے بانی مہتمم مولانا نور محمد جونو نے بتایا کہ اس دینی اور دنیاوی تعلیم سے آراستہ درس گاہ میں مخلوط تعلیم...
عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پشاور اور حیدرآباد میں دکانیں بند،اسلام آباد میںڈی چوک جانے والے راستے پر خار دار تاریں لگا کر پولیس اہلکاروںکو تعینات کردیا گیاجبکہ بٹ خیلہ اور پشاور میںدھاندلی کیخلاف ریلیاں ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری‘ علامہ پیر سید عبد القادر شاہ شیرازی نے کہا کہ صوفیاء کرام نے علم و طریقت کو دنیا وی تحصیل کے بجا ئے اخروی نجا ت کا ذریعہ بنا یا کہ اولیاء کرام کی زندگی دین اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز نے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق ودیگر ذمے داران کے ساتھ ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت مسلسل دستور و قانون کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ آئینِ پاکستان ہمیں یہ اجازت دیتا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-8 نوشہرہ (صباح نیوز) صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا3 روزہ سالانہ اجتماعِ ارکان مسلم ایجوکیشن کمپلیکس اضاخیل نوشہرہ میں ہوا۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ارکان نے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کے پی...
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جلادو، گرادو کی کال تھی، مگر اس مائنڈ سیٹ کو ناکام بنادیا، نوجوان نسل اور عوام نے کال کو مسترد کیا۔ حویلی آصف جاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے، ہم اگلے سال اس...
پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سالانہ اجتماع کے موقع پر صاحبزادہ وسیم حیدر 40ویں ناظم اعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات طیب چوہان کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 73واں سالانہ اجتماع مسلم ایجوکیشنل کمپلیکس اضاخیل بالا، ضلع نوشہرہ میں میں منعقد ہوا جس میں نو منتخب ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب ایک سالہ...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اقتدار کی خواہش کے لیے نہیں بلکہ آئین اور...
اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے حالیہ یوٹیوب وی لاگ میں لڑکیوں اور اُن کے والدین کو اہم مشورہ دیئے ہیں۔ ففٹی ففٹی، آنگن ٹیڑھا، اُڈاری، تیرے بن، کبھی میں کبھی تم، سیتا بھگری اور زیبائش جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بشریٰ اپنے تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر نوجوان...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا جس میں پاکستان کے فاسٹ بالر علی رضا کو بھی شامل کیا گیا۔ یہ ٹیم ایسے 12 نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ ٹیم کی قیادت انگلینڈ...
مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے مطابق اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کا 73واں سالانہ اجتماع مسلم ایجوکیشنل کمپلیکس اضاخیل بالا، ضلع نوشہرہ میں جاری ہے، سالانہ اجتماع ارکان میں معتمدِ عام، معاونین اور صوبائی قیادت کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے 40 ویں ناظم اعلیٰ منتخب ہوگئے۔...
عمر ایوب اور شبلی فراز نے الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی، فواد چوہدری کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود...
لاہور: جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، حکمران دہشت گردی روکنے کے لیے اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے۔ منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی شوری کے تین روزہ اجلاس سے افتتاحی خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ آٹھ...
سٹی 42: پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز اور رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر رہنماؤں و کارکنان کی گرفتاری پر ویڈیو بیان میں کہا کہ 8 فروری انتخابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسلسل آئین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور پرامن جمہوری سرگرمیوں کو طاقت کے ذریعے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جماعت اسلامی 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر ہر صورت دھرنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما اور کارکنان سندھ اسمبلی کے قریب پریس کانفرنس کے لیے جمع ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہنگامی اجلاس کے لیے اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیج دیا ہے، جو چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد ڈپٹی چیئرمین...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں صدر مملکت آصف...
راولپنڈی: تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نواجوان نے یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق خان نے شہ رگ پر چھری پھیر کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج حاصل...
پشاور: صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے 40 ویں ناظم اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ طیب چوہان کے مطابق نو منتخب ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب ایک سالہ مدت سیشن 2026-27ء کے لیے کیا گیا، اراکینِ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے خفیہ رائے دہی کے ذریعے ناظمِ اعلیٰ...
پاک بحریہ کے تعاون پر مبنی بحری سیکیورٹی اور بحری سفارت کاری کے عزم کی عکاسی کرتے ہوئے، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا اور رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی۔ دورے کا آغاز رائل ملائشین نیوی ہیڈ کوارٹرز سے ہوا، جہاں رائل ملائشین نیوی کے...
لائن کی مرمت میں 24 گھنٹے کا وقت لگے گا، کراچی کو پانی کی فراہمی میں سو ملین گیلن کمی کا سامنا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ دھابیجی میں پانی کے بیک پریشر سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 ایک بار پھر پھٹ گئی ہے۔ دھابیجی میں پائپ لائن پھٹنے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع...
دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی اہمیت کا ثبوت ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار...
وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اوورسیز کنونشن کا مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو ریاستی ترقیاتی عمل میں شامل کرنا، ان کے مسائل سننا اور انہیں سرمایہ کاری کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس...
اپوزیشن رہنماؤں کا آج ملک بھر میں یومِ سیاہ اور یومِ سوگ منانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ 8 فروری کو یوم سیاہ اور یوم سوگ ایک ساتھ منایا جائے گا۔ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے تحت سولر، ونڈ اور بایوگیس سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے نئے مجوزہ قوانین پر عوامی سماعت کی ہے۔ یہ قوانین ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ملک میں مہنگی بجلی کے باعث گھریلو اور صنعتی سطح پر سولر سسٹمز...