2026-07-24@12:27:03 GMT
تلاش کی گنتی: 13833
«اسمبلی اجلاس طلب»:
دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی اہمیت کا ثبوت ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی — فائل فوٹو چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔اُنہوں...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں...
وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اوورسیز کنونشن کا مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو ریاستی ترقیاتی عمل میں شامل کرنا، ان کے مسائل سننا اور انہیں سرمایہ کاری کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس...
اپوزیشن رہنماؤں کا آج ملک بھر میں یومِ سیاہ اور یومِ سوگ منانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ 8 فروری کو یوم سیاہ اور یوم سوگ ایک ساتھ منایا جائے گا۔ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے تحت سولر، ونڈ اور بایوگیس سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے نئے مجوزہ قوانین پر عوامی سماعت کی ہے۔ یہ قوانین ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ملک میں مہنگی بجلی کے باعث گھریلو اور صنعتی سطح پر سولر سسٹمز...
تحریکِ تحفظ آئینِ پاکستان کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 8 فروری کو احتجاج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالے گی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے مطابق 8 فروری کے احتجاج کی تیاریاں مکمل ہیں اور تمام اضلاع...
ریاض: وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں تیراہ سے لوگوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ابوظبی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر اور سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے ترلائی اسلام آباد کی امام بارگاہ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے ٹارگٹ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہ مساجد،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ( مانیٹر نگ ڈ یسک )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں مختلف اہم...
اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے حالیہ یوٹیوب وی لاگ میں لڑکیوں اور اُن کے والدین کو اہم مشورہ دیئے ہیں۔ ففٹی ففٹی، آنگن ٹیڑھا، اُڈاری، تیرے بن، کبھی میں کبھی تم، سیتا بھگری اور زیبائش جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بشریٰ اپنے تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر نوجوان نسل...
دہشت گرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، معصوم اور بے گناہ انسانوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے، ملی یکجہتی کونسل
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ نادیدہ قوتیں ایک بار پھر ملک وقوم کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں دھکیلنا چاہتی ہے لیکن وہ اپنے مذموم عزائم میں ناکام ہوں گی اور ان کے ناپاک عزائم خاک میں مل جائیں گے، پوری پاکستانی...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر...
قومی اسمبلی اجلاس میں حاضری انتہائی کم، فافن کی رپورٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس میں ارکان...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور چیف جسٹس سے ملاقات پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی یادداشت موصول ہوئی، جس میں زیرِ حراست قائد تک رسائی سے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے جس پر خاموشی مزید...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ اسلام آباد میں پیش آنے والے...
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا یہ قول کہ جب کسی معاشرے کا سرمایہ اور توجہ جنگوں میں جھونک دی جائے تو تعلیم، صحت اور انسانی اقدار پسِ پشت چلی جاتی ہیں، آج کے پاکستان کی ایک تلخ مگر سچی تصویر پیش کرتا ہے۔ مسلسل تشدد، دھماکوں اور خونریزی کے ماحول نے ہمارے اجتماعی شعور کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں میٹرک اور نائن تھ کلاسز کے لیے تعلیمی نظام میں بڑا اصلاحی قدم اٹھاتے ہوئے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے، جس کا اطلاق...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت فی یونٹ بجلی 28 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
نیپرا نے بجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے...
ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈ کے خلاف صائم ایوب کیساتھ اننگز کا آغاز خواجہ نافع کرسکتے ہیں ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے کھیلا جائیگا۔سنہالیز اسپورٹس کلب کرکٹ گراونڈ پر گروپ اے میں پاکستان کا مقابلہ نیدر لینڈز کیساتھ ہے۔ اطلاعات...
ترلائی دھماکے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے انسپکٹر بہادر علی شہید، نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر انسپکٹر بہادر علی اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید انسپکٹر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-5 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔انہوں نے شہدا ء کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں...
نوم پنہ:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کمبوڈیا میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران اپنے ہم منصب سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر محمد فیروز خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے دفتر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر ہونے والے خود کش دھماکے کی سخت مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکا کھلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی وجہ سے بسنت کے حوالے سے تمام پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ‘سانحہ اسلام آباد کے پیش نظر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ کل 8 فروری کوبدترین انتخابی دھاندلی کے 2 سال مکمل ہونے اور فارم 47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے باہر سہ پہر 3بجے عوامی پریس کانفرنس کریں گے ،حکومت ایف آئی آر درج...
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام قذافی کی نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیف الاسلام کو منگل کے روز قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی تدفین کے لیے ہزاروں افراد قصبہ بنی ولید پہنچے جہاں ان کی نماز...
اپنے مذمتی بیان میں مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی نے کہا کہ ترلائی جامع مسجد میں ہونیوالا خودکش دھماکہ ایک سنگین قومی سانحہ ہے، عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ترلائی جامع مسجد میں ہونے والا...
مریم نواز نے کہا کہ ‘یہ ضروری ہے کہ قوم خوارج کے ناسور اور ان کے ہمدردوں کے خلاف متحد رہے اور ان کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتیں اور ملک کے دفاع میں اپنی مسلح افواج کے ساتھ شانے سے شانہ ملا کر کھڑے رہیں’۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسلام...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 28 پیسے مہنگی کردی۔نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکے، نیپرا حکام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کے لیے بسنت سے متعلق اپنی تمام سرکاری اور نجی مصروفیات منسوخ کر دی ہیں۔یہ فیصلہ اسلام آباد میں پیش آنے والے حالیہ سانحے کے پس منظر میں کیا گیا۔ اس سلسلے میں لبرٹی اسکوائر پرمنعقد ہونے والا میگا شوبھی منسوخ کردیا گیا ہے تاکہ شہداء کے اہل خانہ...