2026-07-23@23:59:45 GMT
تلاش کی گنتی: 13825
«اسمبلی اجلاس طلب»:
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غریب اور بے روزگار افراد کے لیے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مفت زرعی زمین فراہم کی جائے گی۔ راجن پور میں الیکٹرو بس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بنک گروپ کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی۔ سندھ میں ورلڈ بنک کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے خوشحال سندھ کے لئے ورلڈ بنک کی مسلسل معاونت کو سراہا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں ورلڈ بنک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل ونائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے صوبائی وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار کی جانب سے جماعت اسلامی کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنے اور سندھ اسمبلی پر دھرنا نہ دینے کے بیان پراپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب...
لیبیا کے مقبول ترین لیڈر معمر قذاقی مبینہ بیرونی مداخلت اور اندرونی خلفشار کے باعث بیدردی سے اور کسمپرسی سے بھرپور روپوشی میں قتل کردیئے گئے تھے ان کے بیٹے کا انجام بھی کچھ مختلف نہ ہوا۔ سیف الاسلام قذافی کو مغربی لیبیا کے شہر زنتان میں قتل کر دیا گیا ہے۔ وہ ایک ایسی...
اسلام آ باد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے دورے پر موجود قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کو نشان پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں صدر آمد پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کا استقبال ہوا اور ان کے اعزاز میں تقریب...
خیبرپختونخوا اسمبلی کی ایاز صادق سے ملاقات، بین الصوبائی روابط کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے کراچی میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات 7ویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس اور دوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا ریجنل پارلیمانی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:پارلیمنٹ میں فوج اور عدلیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کے جماعت اسلامی کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنے اور سندھ اسمبلی پر دھرنا نہ دینے کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ جماعت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرآصف علی زرداری اورقازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کی ملاقات پاکستان پائیدار ترقی کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے کو تیار ہے،صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کا سیاسی، اقتصادی اور علاقائی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے پختہ عزم کا اظہار دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات...
راولپنڈی میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پارٹی کا مفلر پہنا کا انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع آئی ٹی پی کے سابق ممبر اسمبلی محمد ایوب وزیری، سابق صوبائی وزیر شیخ نثار حسن سرباز، آئی ٹی پی کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسین میثمی بھی موجود تھے۔ اسلام...
راجن پور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سوال کرنے پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے طالبہ کو اپوزیشن سے جوڑ دیا۔ راجن پور میں الیکٹرک بس منصوبے کے افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے سوال ہو تو کہتے ہیں ہم نے شعور دیا، عوام اچھی تعلیم، اچھی سواری...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے اپوزیشن سے مذاکراتی عمل کی بحالی کیلئےصدر مملکت کو بھی آن بورڈ لینےکا فیصلہ کرلیا، جبکہ وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطہ کاری کا ٹاسک رانا ثناء اللہ کو سونپا گیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق اپوزیشن کےساتھ مذاکرات سےقبل وزیراعظم شہبازشریف صدرآصف علی زرداری کواعتمادمیں لیناچاہتے ہیں،لیکن...
کراچی: گلشن اقبال بلاک 13 ڈی تھری میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ کے قریب سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی نوجوان کی لاش کو قانونی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں اُس کی شناخت 23 سالہ محب ولد مراد حیدر کے نام سے کی...
بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک دلخراش واقعے میں تین کم عمر بہنوں نے والدین کی جانب سے آن لائن گیمنگ پر پابندی کے بعد اپنے اپارٹمنٹ کی نویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اور مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ...
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ حافظ نعیم کو پیغام پہنچایا ہے سندھ اسمبلی کی سڑک بند نہ کریں، حافظ نعیم اور جماعت اسلامی نے احتجاج کرنا ہے تو مرکزی سڑک پر نہیں، بلکہ سروس روڈ پر کریں، اگر احتجاج کرنا ہے تو پریس کلب کے باہر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کے خلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے۔انہوں نے کہا...
پنوم پن:(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کمبوڈیا کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری کے فروغ اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کمبوڈیا کی قیادت اور عوام کو ترقی،...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے ضلع کُرم میں آپریشن متاثرین کے لیے امدادی رقم ایک لاکھ 10 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ 30 ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔وسطی کُرم سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کیمپ کے دورے کے دوران خطاب...
بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔ ...
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے موچکو مشرف کالونی میں پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کے علاقے مشرف کالونی سیکٹر نائن اے میں گھر سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے قانونی کارروائی کے لے...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے موچی گیٹ، لبرٹی، اچھرہ اور فیروزپور روڈ سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، توانائی، سرمایہ کاری اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا...
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 2 فروری کو خیبر پختونخوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت...
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بدھ کی شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی مسائل اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور...
---فائل فوٹو 2 فروری کو اسلام آباد میں واقع خیبر پختون خوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک نے 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت کر دی۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری اور عوامی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے کمبوڈیا کی قیادت اور عوام کو ترقی، استحکام اور قومی ہم آہنگی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت...
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی تصدیق ان کے قریبی خاندانی ذرائع اور ان کے فرانسیسی وکیل مارسل سیکالڈی نے کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل عرصے سے اپنے والد کے جانشین سمجھے جانے والے 53 سالہ سیف الاسلام کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس...
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز زمستان: (آئی پی ایس) لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق معمر قذافی کے بیٹے...
( ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کو عالمی امور...
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا، قذافی خاندان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی کا قتل چار افراد نے کیا، انہیں باغ میں گولی ماری گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ لیبیا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی...
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ پمز کے ڈاکٹر نے عمران خان کے بروقت علاج نہ کروائے جانے پر آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ نے کہا کہ بشریٰ بی...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر 7 فروری کو لاہور کے لبرٹی چوک میں خصوصی جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں شہریوں کو دعوت دی کہ وہ اس ثقافتی تقریب میں شرکت کریں اور بسنت کی خوشیوں کو...
حکومتِ پنجاب نے فروری کے پہلے ہفتے میں 3روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ویلفیئر ونگ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری 2026 (جمعرات) کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ مزید برآں، حکومتِ پنجاب نے 6 فروری...
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد...
اسلام آباد؍ راولپنڈی (خبرنگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) آذربائیجان کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آذر کمانڈر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) جے یو آئی کیجانب سے 8 فروری2024 کے انتخابات میں بدترین انتخابی دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہرے ہونگے، جمعیت علماء اسلام سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سندھ کے قائد علامہ راشد محمود سومرو نے قائدِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور میں آن فارم واٹر مینجمنٹ، محکمہ زراعت کے ہزاروں ملازمین نے گزشتہ تین سال سے تنخواہیں نہ ملنے اور من پسند افراد کی بھرتیوں کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ احتجاجی ریلی اور دھرنے کی قیادت امان اللہ سھاگ، ضمیر حسین بھٹی، بخش علی شنباانی، عامر علی لاشاری،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: حماد حسین ) محکمہ تعلیم کی لاپروائی کے باعث سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ‘ نیا تعلیمی سال بھی متاثر ہونے کاخدشہ‘ سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس جنوری گزرنے کے باوجود نہیں بلایا جاسکا‘ چندروزبعد رمضان المبارک اور پھر عید نے صورتحال کو پیچیدہ...
TRIPOLI: لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو لیبیا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ لیبیائی حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کو مسلح افراد نے ان کے گھر میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ سیف الاسلام کے وکیل خالد الزیدی اور سیاسی مشیر عبداللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا مشال یوسفزئی جن کی ہدایات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات ختم ہو گئی۔بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی، بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ملاقات 45 منٹ...