2026-07-23@23:59:46 GMT
تلاش کی گنتی: 13825
«اسمبلی اجلاس طلب»:
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات شروع ہو گئی۔وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے کے پی ہاؤس سے وزیراعظم کے دفتر پہنچے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات شروع ہو گئی ہے۔مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم بھی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر...
—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات شروع ہو گئی۔مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم بھی ملاقات میں شامل ہیں۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر امیر مقام اور رانا ثناء اللّٰہ بھی وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں تیراہ ،امن جرگہ اور انسداد دہشت...
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سکیورتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے شہریوں سے بسنت کو ذمہ داری اور حفاظت کے ساتھ منانے کی اپیل کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو تمام شہریوں کے لیے...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر پختونخوا کی...
ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان لارڈمینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ لارڈ مینڈلسن کے مطابق وہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہتے اس لیے استعفیٰ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تازہ ریلیز فائلزکے مطابق ایپسٹین نے لارڈ مینڈلسن کے لیے 55 ہزار پاؤنڈ بنائے،...
خلیجی ممالک کیلئے پروٹیکٹر رجسٹریشن میں سافٹ اسکلز سرٹیفکیٹ کی شرط کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع
اسلام آباد(آئی این پی )بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک کیلئے پروٹیکٹر رجسٹریشن میں سافٹ اسکلز سرٹیفکیٹ کی شرط کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ بیورو کے مطابق یہ شرط پہلے یکم فروری 2026 سے نافذ کی جانی تھی، تاہم اب اس...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات آج ہوگی ، ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔ سہیل آفریدی دہشت گردی سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے، وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی پر بھی بات ہوگی ۔ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے،وزیراعظم اورسہیل آفریدی کی ملاقات میں اہم امور پر گفتگو ہو گی ۔ مزید :
پشاور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان سے آج وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ ملاقات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اور وہ گزشتہ رات ہی وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا صوبے میں امن و امان کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا...
تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو باقاعدہ طور پر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس...
امریکی ویب سائٹ “Axios” نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو علاقائی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور ترکی آئندہ ہفتے کے دوران انقرہ میں ایک ممکنہ اجلاس کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، جس میں وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایران کے متعدد اعلیٰ حکام شریک...
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو رو زکے وقفے کے بعد آج پیر صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیںگے۔ ،توجہ دلائو نوٹسز اور پانچ تحاریک التوائے کار بھی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک تاریخی سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے تحت خطے میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے 1 لاکھ 47 ہزار 873 سولر پینلز مفت تقسیم کیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف...
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دہشت گردی سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے، ملاقات میں وفاق کے ذمے واجبات کی ادائیگی سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو ملاقات کی دعوت دے دی اور ذرائع نے بتایا کہ...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جب کہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا دہشت گردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں...
خیبر: خیبر پختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے اسلام آباد کا رخ کریں گے اور اس سے قبل دیگر قبائلی اضلاع میں بھی مشاورتی جرگے منعقد کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں منعقدہ...
لیبر پارٹی کے رکن لارڈ پیٹر مینڈلسن نے لیبر پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے کیونکہ وہ جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے باعث پارٹی کو ‘مزید شرمندگی’ میں مبتلا نہیں کرنا چاہتے۔ سابق کابینہ وزیر، جنہیں گزشتہ سال امریکا میں برطانوی سفیر کے عہدے سے ایپسٹین سے پرانے روابط کی وجہ...
یورپ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لیے ایک بڑی اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے تعلیمی سال 2026–27 کے لیے اپنی باوقار اور مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جن کے تحت پاکستانی طلبہ اٹلی کی ممتاز سرکاری جامعات...
مزار حضرت علی ہجویریؒ کا دورہ، تاریخی ورثے، روحانی ماحول کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں: نوازشریف
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حضرت علی ہجویریؒ کا مزار روحانی سکون، برداشت اور ہم آہنگی کا عظیم مرکز ہے۔ زائرین کی خدمت قومی ذمہ داری ہے۔ زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات، سکیورٹی، صفائی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ داتا دربار...
کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ‘ انٹرنیٹ سروس معطل،145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-18 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب کہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینگرو فرٹیلائزر کی موجودہ پالیسیوں اور طرزعمل کے باعث صنعتی ماحول متاثر ہو رہا ہے جبکہ اس معاملے میں ڈی جی لیبر سندھ اور ڈائریکٹر لیبر سکھر کا کردار غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (PILER) کے زیر اہتمام کانفرنس بعنوان ’’کم از کم اجرت کے نفاذ پر مؤثر عمل درآمد ‘‘ منعقد کی گئی۔ کانفرنس کے مقررین نے اپنے خطاب کے دوران شدید تشویش کا اظہار کیا مقررین کا کہنا تھا کہ ملک کے کمزور طبقوں خصوصاً مزدوروں کے معاشی...
اہل کراچی کا تاریخی’’ جینے دو کراچی مارچ‘‘،حافظ نعیم الرحمن کا 14فروری کو سندھ اسمبلی پر دھرنے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-25 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کامعاملہ ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہابھارتی اقدام عالمی معاہدوں کے نظام کاامتحان ہے، آبی وسائل کا بین الاقوامی معاہدہ معطل کرناخطرناک مثال ہوگی،پانی کی تقسیم کامعاہدہ سیاست کی نذرہوا توعالمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رابرٹ مارٹن آسٹریلین ہیں جو فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر اسلام کے قریب آئے وہ کہتے ہیں کہ قران نے ان کی زندگی بدل دی رابرٹ کہتے ہیں کہ میں 15 سال مسلمانوں کے ساتھ رہا لیکن میں نے کبھی بھی ان میں سے کسی کو کسی کی موت کا مطالبہ کرتے نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر ایڈوکیٹ نوید عباس کلہوڑو کی زیر صدارت D-11 پلیجو ہاؤس قاسم آباد حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ مرکزی کمیٹی کی مدت ختم ہونے کے بعد مرکزی کمیٹی کی باڈی توڑ کر 12 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ جس میں آرگنائزر...
کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی صرف ایک طبقے کا نہیں بلکہ سندھیوں، بلوچوں، پختونوں، کشمیریوں سمیت سب کا شہر ہے۔ شہر کے 2 کروڑ نوجوانوں کو روزگار چاہیے مگر حکمران طبقے کا ایک ایسا اتحاد ہے جو وڈیروں اور جاگیرداروں پر مشتمل ہے اور عوامی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو ملاقات کی دعوت دےدی اور ذرائع نے بتایا کہ ملاقات پیر کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات کل ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم...
فائل فوٹو۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اس ہفتے پنجاب لانگ ویک اینڈ انجوائے کرے گا۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ 5 فروری کو کشمیر ڈے اور 6 کو صوبے میں بسنت کی چھٹی ہوگی، جس کے بعد ہفتے اور اتوار کی تعطیلات ہوں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا...
خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں...
ایک بیان میں رہنما جی ڈی اے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات کے ذریعے عوام کو ان کا اصل حق واپس نہیں مل جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ گریند ڈیموکریٹک الائنس...
تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ردعمل ہے، پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ارکان نے پاسداران انقلاب سے اظہارِ...
فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان / فیس بک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نہ ہی بلاول بھٹو...
مجھے عدالتوں سے نااہل کروایا جائے گا یا راستے سے ہٹا دیا جائے گا، سہیل آفریدی - فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کل وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ...
کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی کے باہر 14 فروری کو دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے میں روزہ بھی رکھیں گے، تراویح بھی پڑھیں گے اور اپنا حق لے کر اٹھیں گے۔ کراچی میں ‘جینے دو کراچی کو’ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے...
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اپنے دورۂ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کا حق اور مطالبات نظر انداز کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے شہر کی موجودہ صورتحال پر طویل جدوجہد کا عندیہ دیتے ہوئے 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اور سندھ اسمبلی کی طرف مارچ کا عندیہ...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگرد حملوں کو بروقت ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور قوم اپنے بہادر محافظوں پر فخر کرتی...
— فائل فوٹو سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔لاہور پولیس نے بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس کے دوران مختلف امور کا جائزہ لیا۔اجلاس میں بلال صدیق نے کہا...