2026-06-02@20:50:53 GMT
تلاش کی گنتی: 5642
«قطر پہنچ گئے»:
تہران (نیوزڈیسک)غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے ایک عہدیدا ر نے دعویٰ کیاہے کہ ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں سمیت تقریباً 2 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایرانی عہدیدارکے مطابق ہلاک ہونے والوں میں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکار دونوں شامل ہیں، تاہم انہوں نے ہلاکتوں کی تفصیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں جیو پولیٹیکل صورتحال میں بگاڑ کے اثرات اب عالمی مالیاتی منڈیوں پر واضح طور پر نظر آنے لگے ہیں، جہاں غیر یقینی حالات کے باعث سرمایہ کاروں نے محفوظ سرمایہ کاری کی جانب رخ کر لیا ہے۔مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے اور چاندی کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح...
اسلام آباد: حکومت نے ملک کی معاشی صورتحال کو مستحکم کرنے اور بیرونی انحصار کم کرنے کے لیے برآمدات میں بڑے اضافے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چار برس کے دوران برآمدات کو دگنا کر کے 60 ارب ڈالر تک لے جانے کے...
ولی بابر قتل کیس، 15 سال میں مقدمہ انجام کو نہ پہنچ سکا، 6 گواہان سمیت 9 افراد پے در پے وارداتوں میں قتل
ولی بابر قتل کیس کے پراسیکیوٹر مشہور وکیل نعمت علی رندھاوا کو 26 ستمبر 2013ء کو کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ قتل کیس کے اہم تفتیش کار انسپکٹر شفیق تنولی اور 3 ساتھی اہلکار کو 24 اپریل 2014ء کو پی آئی بی کالونی میں فائرنگ اور بم...
اسلام آباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے ایک نئے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ این آئی ایچ میں میں قائم پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق پولیو کا حالیہ کیس 2025 میں شمالی وزیرستان سے...
کراچی: جیو پولیٹیکل صورتحال خراب ہونے سے عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند سطح پر آگئی ہیں۔ امریکا کی وینزویلا اور ایران کے ساتھ کشیدگی، رواں سال فیڈرل ریزرو امریکا کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت، جغرافیائی سیاسی تناو سے عالمی و مقامی...
سعید احمد: لاہور میں شدید دھند کے باعث لاہور سے کراچی جانے والی چند اہم ٹرینوں کے روانگی اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ قراقرم ایکسپریس سہ پہر 3 بجے کی بجائے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی۔پاک بزنس ایکسپریس مقررہ وقت سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی۔کراچی ایکسپریس...
پاکستان میں سب سے زیادہ سردی کالام میں منفی 6 پاراچنار منفی 4، دیر بالا منفی 3 اور سیدو سوات میں منفی 2 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دروش چترال ، تیمرگرہ ، بالاکوٹ منفی ایک اور میر کھنی اور چترال میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح مالم...
کراچی میں شارع فیصل پر بلوچ پل کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی گاڑی پہنچ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے بلوچ پل کے قریب گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ حکام نے بتایا ہے کہ فوری طور پر ایک فائر ٹینڈر موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف 2 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال مراکش کے اعلیٰ فوجی اور سرکاری حکام اور پاکستان کے سفیر سید عادل گیلانی نے کیا۔ خواجہ آصف 12 سے 14 جنوری تک مملکت مراکش کے سرکاری دورے پر کاسابلانکا پہنچے ہیں۔ اعلامیے کے...
پاکستان میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت غیر معمولی طور پر منفی درجے تک پہنچ گیا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کی بات کی جائے تو پنجاب میں سردی اپنے عروج پر...
مراکش (ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف روزہ سرکاری دورے پر مراکش پہنچ گئے، دورے کے دوران پاک مراکش دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کئےجائیں گے ۔ وزیردفاع مراکش کےوزیرمملکت دفاعی انتظامیہ عبداللطیف لودیعی سےملاقات کریں گے، وزیردفاع خواجہ آصف دورے میں وفود کی سطح پر مذاکرات کی قیادت بھی کریں گے ۔ پاک...
اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا ذوالفقار سعیدی نے کہا کہ محققین و مترجمین قدیم علمی ورثے کو جدید فہم سے جوڑ کر امت کو فکری استحکام فراہم کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے کہا ہے کہ تحقیق...
وزیر دفاع خواجہ آصف 2 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے، جہاں اُن کا استقبال مراکشی فوج اور اعلیٰ سرکاری حکام نے کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 12 سے 14 جنوری 2026 تک مملکتِ مراکش کا سرکاری دورے پر کاسابلانکا پہنچے۔ وزیر دفاع کا ایئرپورٹ آمد پر میجر جنرل احمد...
دھان گلی شہہ زور گاڑی حادثہ میں تین افراد کی اموات اور پانچ سے زائد زخمی۔اطلاع ملتے ہی ینگ بلڈ بینک ڈڈیال کی ایمبولینس موقعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال ڈڈیال پہنچایا گیا جن میں ایک شدید زخمی کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔جن کی اموات ہوئیں ہیں...
وفاقی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کو 85لاکھ کا نقصان پہنچادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچادیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی...
دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی...
بنگلہ دیش کا بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار، بھارت کا مالی نقصان پہنچانے کا نیا پلان تیار
بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا یہ کشیدگی اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو مالی طور پر متاثر کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناو اور...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی...
سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم لاہور پہنچ گئی. ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت دوسرا غیرملکی کوچنگ اسٹاف بھی نجی ائرلائن کے ذریعے ٹیم کے ساتھ پاکستان لوٹا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔ دمبولا میں کھیلے...
لاہور: سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم لاہور پہنچ گئی. ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت دوسرا غیرملکی کوچنگ اسٹاف بھی نجی ائرلائن کے ذریعے ٹیم کے ساتھ پاکستان لوٹا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔ دمبولا میں کھیلے...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 77ڈالر کےبڑے اضافے سے 4ہزار 586ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 700روپے...
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہے گا، منگل کو کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، جس کے سبب دوسرے روز پیر کو بھی رواں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی ریاست راجستھان میں سامنے آنے والا حالیہ واقعہ خاصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ جہاں ایک دیہی پنچایت نے پندرہ دیہات میں بہوؤں اور نوجوان خواتین کے لیے کیمرہ والے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے، یہ پابندی 26 جنوری سے نافذ ہوگی۔ اس فیصلے...
گزشتہ ماہ ملکی ترسیلات زر 13فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 3 ارب60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اس سے مالی سال2026 کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر ترسیلات زر اُنیس ارب ستر کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اکتالیس فیصد زائد ہیں۔ملکوں کے حوالے سے ترسیلات زر کے...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے مسونگو سے بولاوائیو پہنچ گئی۔ ٹیم مسونگو سے بولاوائیو روانہ ہو کر بولاوائیو پہنچ گئی جہاں وہ ایونٹ سے قبل اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیں جان بوجھ کرکے سنسان سڑکوں پر دھکیلا گیا، یہ لوگ اقتدار کے نشے میں پاگل ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حیدرآباد سے کراچی پہنچنے کے بعد ویڈیو بیان جاری ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ میں کراچی پہنچ...
(شعیب مختار) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سندھ کی جعلی حکومت اجرک اور ٹوپی کو عزت نہیں دے پائی ہے باغ جناح آنے جانے کے راستے بند کیے گئے ہیں، ریلی کی صورت میں باغ جناح پہنچ رہے ہیں، کراچی کی عوام جلسہ گاہ پہنچے، جلسہ ہوکر رہے گا۔ ترجمان پی...
فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدامات دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ایک جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالی عوام اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف دی جانے والی...
—فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا۔حیدرآباد سے کراچی پہنچ کر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا۔ سندھ پر زرداری کا قبضہ ہے، پی پی نے 26 ویں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں پُرتشدد مظاہرے تیرھویں روز بھی جاری ہیں، جہاں اب تک ہونے والے واقعات میں 15 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 65 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مظاہرے ملک کے تمام 31 صوبوں تک پھیل چکے ہیں، جن کے دوران مظاہرین کی جانب سے عوامی اور سرکاری املاک...
کراچی: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور سندھ انتظامیہ کے درمیان رات بھر سے آنکھ مچولی کا کھیل جاری ہے، کے پی وزیر اعلیٰ گزشتہ کئی گھنٹوں سے حیدرآباد سے کراچی پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کو رکاوٹیں...
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے محض یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر حیران کن کامیابی حاصل کی اور 14 لاکھ ڈالر مالیت کی کمپنی قائم کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوان لی نے نہ تو کوئی باضابطہ تعلیم حاصل کی اور نہ ہی کاروبار کا سابقہ تجربہ تھا، تاہم آن لائن...
کوئٹہ کی سرد ہوائیں داخل ہونے کے بعد کراچی میں درجہ حرارت 7.9 تک گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرمیں کوئٹہ(بلوچستان) کی جانب سے یخ بستہ ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اگلے48 تا 72 گھنٹوں کےدوران شہرکا موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان ہے۔ ہفتےکی صبح دوسرے روزبھی...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے ہیں۔ جدہ پہنچنے پر اسحاق ڈار کا استقبال پاکستانی سفیر، سعودی رائل پروٹوکول اور قونصل خانہ حکام نے کیا۔ اعلامیے کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت اور جدہ میں پاکستانی قونصلیت کی نئی...
وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ لڑکیاں تعلیم میں بہت آگے ہیں لیکن 80 فیصد کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے، ساسوں، شوہروں اور ماں سے کہتا ہوں کہ لڑکیوں کو چمٹا ضرور پکڑائیں لیکن استھیتھو اسکوپ نہ چھینیں، لڑکیوں کی تعلیم پر حکومت خطیر رقم خرچ کرتی ہے جو ایسی صورت میں ضائع ہوجاتی...
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ مختلف دینی و تنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ شیڈول کے مطابق 11 جنوری کو صبح 10 بجے مولانا فضل الرحمان جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع اور مدارس کنونشن...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز جدہ(آئی پی ایس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کے دوران مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے...
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو...