2026-06-02@20:50:57 GMT
تلاش کی گنتی: 5642
«قطر پہنچ گئے»:
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مقامی قرضوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، مجموعی طور پر ملک پر قرضوں کا دباؤ 80 ہزار 681 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی مقامی قرضے ایک سال میں 12.7 فیصد اضافے سے...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سکھر کے قریب جھیل سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کوئی بھی اسکی شناخت نہ کر سکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، غیر ملکی نسل کی مچھلی حادثاتی طور پر قدرتی آبی ذخائر میں داخل ہوکر سندھ اور زیریں...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے اضافے کے بعد 467,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے اضافے کے بعد...
گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے رات گئے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بعد ازاں امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں صدر مادورو کو نائیکی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع شامل ہیں، جبکہ بیٹنگ کوچ محمد حنیف اور سپورٹ اسٹاف کے...
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 آئی سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا پہنچ گئی ہے، جہاں اسے روایتی گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔ ٹیم کے کھلاڑی اور اسٹاف شاندار مہمان نوازی پر خوش نظر آئے اور سیریز کے لیے جوش و خروش دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں: مستفیض الرحمان کو دھمکیاں، بنگلہ دیش کا ٹی20 ورلڈکپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر منڈی میں تیزی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، جس کے نتیجے میں آج مسلسل دوسرے دن بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال، سرمایہ کاروں کا محفوظ سرمایہ کاری کی جانب رجحان اور کرنسیوں...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 834 پوائنٹس کی بلند ترین...
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے جب کہ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار ہے۔ بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز 1346 روپے کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر...
سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان ٹیم کا مکمل اسکواڈ دو گروپس میں کولمبو پہنچ گیا۔ گزشتہ روز سری لنکا پہنچنے والے دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان ، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع کے علاوہ بیٹنگ کوچ...
لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کے لواحقین کی جانب سے تاحال کسی قسم کی قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع نہیں کروائی گئی۔ طالبہ اس وقت اسپتال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے عوام تک اپنی رائے پہنچانا چاہتے ہیں،ملک سیاسی بحران کا شکار ہے،قومی اسمبلی اور سینیٹ کی اہمیت نہیں رہی ہے، 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد کچھ...
ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے کراچی پہنچنے والے مشکوک پارسل کی کھول کر جانچ پڑتال کی تو گتے کے ڈبے میں انتہائی مہارت کے ساتھ مہنگی منشیات میریجوانہ برآمد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کسٹمز ائیر کارگو کنٹرول یونٹ نے امریکا سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے پارسل کے ذریعے آنے والی مہنگی منشیات "میرجوانہ" اسمگل کرنے...
امریکی میڈیا نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم گھر میں داخل ہونے میں ناکام رہا اور اس نے ایک کھڑکی کو نقصان پہنچایا۔ گھر میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ملزم نے سیکریٹ سروس کی ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی ریاست اوہائیو...
رپورٹ کے مطابق انھیں منشیات کے انسداد کے امریکی ادارے (ڈی ای اے) کے متعدد اہلکاروں کی نگرانی میں لے جایا جا رہا ہے۔ وہ ایسے لباس میں نظر آ رہے ہیں جو قیدیوں کے یونیفارم معلوم ہوتے ہیں، اور مادورو ہلکا سا لنگڑاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی فوجیوں کی کارروائی کے...
پاکستانی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو پریڈ کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی نوجوان سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو ویزے کی میعاد پوری ہونے پر...
پاکستان کی سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے4 قومی کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا۔کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، فہیم اشرف، وسیم جونئر اور سلمان مرزا شامل ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی کولمبو آمد کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور...
4 جنوری 2026 کو سکھر کے قریب ایک ڈھنڈ سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی،جسے ایلین قرار دیا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کہ کیونکہ کوئی بھی اس کی شناخت نہیں کرسکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، مچھلی کا جسم ہڈیوں کی پلیٹوں سے ڈھکا ہوا موٹا بکتر بند...
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت ماحول دیکھا گیا، جس کے دوران ایک موقع پر انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر چلا گیا جو اب تک کی بلند ترین...
قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے کولمبو پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں شکست دے کر ٹی20 سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، بولنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ اسٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔ قومی...
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بالائی اضلاع میں شدید سرد موسم نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ایم پی اے ہری رام کشوری لال اور یو سی چیئرمین حاجی محمد علی کی کھسک پورہ بازار آمد، عوام کا شاندار استقبال ،دکانداروں کے مسائل سنے گئے، سڑکوں کی تعمیر کا اعلان، صفائی کے مسئلے کے حل کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر گرم کپڑوں پہ روئیں آجاتے ہیں جنہیں دیکھ کر عموما محسوس ہوتا ہے کہ کپڑا بہت پرانا ہے۔ بہرحال اسے صاف کرنا بھی مشکل مرحلہ لگتا ہے اور بعض دفعہ اس کی صفائی کے لئے ایسے برش کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے گرم کپڑوں کے خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا...
کراچی میں ایک شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اسے دو سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای چالان موصول ہوا۔ متاثرہ شہری کے مطابق اس کی موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023 کو لیاقت آباد کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جس کی باقاعدہ ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی،...
ستھرا پنجاب پروگرام کی شہرت گلف ممالک تک جا پہنچی جب کہ عالمی جریدوں بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ کا نظام قرار دے دیا۔ گلف نیوز نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کلائمیٹ اسمارٹ اربن گورننس...
اسامہ ملک: کراچی میں مہران ٹاؤن میں 3 افراد کنوئیں میں گر گئے۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پہنچ کر تمام افراد کو نکال لیا ۔ ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقہ کورنگی، مہران ٹاؤن میں کنویں میں 3 افراد گرگئے، ریسکیو ٹیم واٹر ریسکیو وہیکل اور غوطہ خوروں کی مدد سے جائے...
جنوبی کوریا کے صدر سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز یہ دورہ صدارت سنبھالنے کے بعد لی جے میونگ کا پہلا دورہ چین ہے بیجنگ (سب نیوز) جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ...
بھارتی سول ایوی ایشن ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جب ایئر انڈیا کا ایک پائلٹ کینیڈا میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے قبل روک دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور آذربائیجان کے جریدے...
وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار صدر نکولس مادورو نیویارک پہنچا دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو طیارے میں نیویارک پہنچا دیا گیا۔ اسٹورٹ ائیرپورٹ اورآس پاس سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیےگئے ہیں،صدرمادوروکوامریکی ایف آئی اے کےاہلکار اپنےساتھ...
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا کے وینزویلا پر حملے کے بعد پکڑے جانے والے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو لے کر امریکی طیارہ نیویارک پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو لے کر امریکی طیارہ نیو یارک کی اسٹیورٹ ایئر نیشنل گارڈ بیس پہنچ گیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے حملے کے بعد گرفتار کیے گئے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو لے جانے والا امریکی طیارہ نیویارک پہنچ گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وہ طیارہ، جس میں گرفتار وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ سوار تھے، نیویارک کے اسٹیورٹ ایئر نیشنل گارڈ بیس پر اترا۔...
امریکی حملوں کے بعد گرفتار کیے جانے والے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو سخت سیکیورٹی میں نیویارک منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں عدالت میں پیش کیے جانے اور سنگین الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا میں حالیہ امریکی کارروائی کے دوران گرفتار ہونے...
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈارکے بیجنگ پہنچنے پرچین کے افغانستان کے خصوصی نمائندے یوے شیاؤ یونگ استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
تعلیم حاصل کریں، تعلیم دیں اور تعلیم کا عام کریں، آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد ان تین الفاظ کے وجود پر قائم ہوئی جس کے خاتمے کے لیے چند جماعتوں کے پالے ہوئے شرپسند عناصر نے اپنے لیے خطرہ سمجھا اور کراچی یونیورسٹی میں اس تنظیم سے وابستہ طلبہ پر حملے کے منصوبوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) صابرہ محلہ ٹھٹھہ کی رہائشی خواتین مسمات شمائلہ اور مسمات راشدہ نے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھٹھہ شہر کے صابرہ محلہ میں ان کا آبائی گھر ہے جہاں وہ رہائش پذیر ہیں۔ ان کے دیور عبدالباری، جو پولیس محکمے میں سپاہی ہے،...
ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی اور شفافیت کی بدولت اس کی شہرت عالمی سطح پر گلف ممالک تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی میڈیا میں بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے بھی ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ نظام قرار دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق،...
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام کو نقصان پہنچائےگی، پاکستان نے بھارت پر واضح کردیا
پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، بھارت کی جانب سے معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام کو نقصان پہنچائےگی۔ یہ بیان دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان کے حوالے سے حالیہ بیانات...
سٹی 42: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے۔ ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کل چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے ساتھ 7ویں پاکستان–چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75ویں سال کے آغاز کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے چکن غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور کر دیا، حکومت کی جانب سے 1 کلو مرغی پر 250 روپے ٹیکس عائد کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری آصف گوندل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برائلر...