2026-07-23@23:58:46 GMT
تلاش کی گنتی: 5651
«قطر پہنچ گئے»:
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 10ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے کے بعد 5 لاکھ 32 ہزار 062 روپے کا ہوگیا جب کہ 10...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین کے نائب صدر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل سے بیجنگ میں اہم ملاقات کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ اور سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق یہ ملاقات پیر کے روز ہوئی، جس میں خطے...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 109ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 097ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کے بڑے اضافے سے...
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل...
کراچی کے مرکزی کاروباری علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کو پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے خطرناک حد تک مخدوش قرار دی جانے والی عمارت کو آج مکمل طور...
چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بذریعہ بحری جہاز کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھیجی گئی حالیہ امدادی کھیپ میں 1000 سلیپنگ بیگز،14ہزار خیمے اور 12 ہزار کمبل شامل ہیں۔ امدادی سامان کو ٹرکوں کے ذریعے این ڈی ایم اے کے کراچی ویئرہاوس...
امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی۔ ہان ولڈ تائیوان کے دارالحکومت میں واقع مشہور بلند ترین عمارت تائیپے ون زیرو ون کے بلند ترین مقام پر پہنچے۔ ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو 4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا...
گل پلازہ: فرانزک ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی، کمشنر کی تحقیقات نہیں، جوڈیشل کمشن بنایا جائے: فاروق ستار
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی۔ شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جبکہ جاں بحق افراد کی 73 ہوگئی۔ سانحہ گل پلازہ میں ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، مزید ایک نعش کی شناخت ڈی این اے کی...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی...
لاہور (نیوزڈیسک)مرغی کی سرکاری قیمتوں کو نظرانداز کر دیا گیا، مرغی کا گوشت بھی عوامی پہنچ سے دور ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349 روپے کلو ہے جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے مقرر کیا گیا ہے، گوشت 526 روپے کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 337 روپے مقرر کی گئی...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے...
طالبان حکومت میں افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، سابق وزیر خزانہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کابل:(آئی پی ایس) افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے اور ماہرین مستقبل کو مزید تاریک...
پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی سفارت کاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان نے علاقائی تنازعات کو عالمی فائدے میں بدلا اور صدر ٹرمپ کی ثالثی...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کے 9 ویں روز لاہور سے تحقیقات کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں۔فرانزک ٹیم کے ساتھ این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم بھی ہے، ٹیموں نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا، ٹیکنیکل ٹیم میں فرانزک ٹیم کا عملہ بھی شامل ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے...
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو 4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (مشرق ایشیا و...
ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی نمایاں طور پر بڑھا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے خطے میں بحری اور فضائی طاقت کو متحرک کرتے ہوئے طیارہ بردار بحری جہاز، جنگی جہاز، جدید لڑاکا طیارے اور ہزاروں اضافی فوجی تعینات...
تصویر، اختیار ولی فیس بک وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبے کو برباد کرچکی، اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ایک بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ ملک میں انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی، پی ٹی آئی مسلسل ملک میں...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل بڑھتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں، جس کے باعث خریدار اور سرمایہ کار دونوں ہی حیران دکھائی دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں مزید 65 ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں دہائیوں پہلے گم ہونے والی ایک انگوٹھی بالآخر اپنی اصل مالکن تک پہنچا دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے ساحلی علاقے بیلمر پر خزانے کی تلاش میں مصروف ایک شوقیہ میٹل ڈیٹیکٹر صارف اینڈریو کیفر کو...
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا تاریخ میں پہلی بار 5 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےاورچاندی کے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک کے سینٹرل بینکس کی خریداری اور جیو پولیٹیکل حالات سے سونا اور چاندی مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے ٹیکنیکل و تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ تحقیقاتی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر جنوبی کے ہمراہ گل پلازہ کے گراونڈ فلور کا جائزہ لیا اور گل پلازہ کی عمارت کے اندرونی حصوں کی صورت حال دیکھی، کمیٹی ارکان نے آتش زدگی کی نظر ہوئے سامان...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے...
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 17 ٹورنامنٹ میں آئی ایم سی بی اسکول اور گیلیکسی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے ٹورنامنٹ میں نمایاں مقام دلایا۔ ٹیم...
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان میں بم دھماکے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میہڑ (نمائندہ جسارت) کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی، ڈپٹی کمشنر دادو سید علی مرتضیٰ شاہ کے ہمراہ میہڑ پہنچے، جہاں انہوں نے شمس الدین بلبل ہائی اسکول، میہڑ کمیونٹی سینٹر، لائبریری، ریونیو آفس، سب جیل میہڑ، اسسٹنٹ کمشنر آفس اور تعلقہ اسپتال میہڑ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی اور مرمتی کاموں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91 ڈالر کے بڑ ے اضافے سے 4 ہزار 923 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازا میں شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان علی کے کراچی میں واقع گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے شہید فرقان علی کے ورثاء سے ملاقات کی، اظہارِ تعزیت کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ گل پلازا کے سانحے...
دبئی :(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پر ڈیووس سے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر دبئی پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے قیام کے دوران نائب وزیر اعظم اتصالات کی انتظامیہ کے سمیت مختلف سرکاری ملاقاتیں کریں گے۔
9100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 9 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ...
پشاور:(نیوزڈیسک) وادی تیراہ اور کرم کے متاثرین کے لیے گورنر پنجاب کی ہدایت پر امدادی سامان گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گیا۔ گورنر ہاؤس میں انجمن ہلال احمر پنجاب کی جانب سے ریلیف سامان انجمن ہلال احمر ضم اضلاع برانچ خیبرپختونخوا کے حوالے کیا گیا۔ امدادی سامان فراہمی کی تقریب میں پرنسپل سیکرٹری گورنر زبیر ارشد،...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی...
چینی برانڈ ویلیو عالمی ٹاپ 5000 برانڈز میں عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس نے بتایا کہ 2025 میں چین میں رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
چھانگلہ گلی (نوائے وقت رپورٹ) صدر ن لیگ نواز شریف مری سے چھانگلہ گلی پہنچ گئے۔ قبل ازیں نوازشریف نے کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ نواز شریف کی چھانگلہ گلی روانگی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں بورڈ آف پیس کےمعاہدے پر بھی دستخط کیے۔ ’’جنگ ‘‘...
وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس کے معاہدے...