2026-07-23@23:58:40 GMT
تلاش کی گنتی: 5651
«قطر پہنچ گئے»:
وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں بورڈ آف پیس کےمعاہدے پر بھی دستخط کیے۔شہباز شریف کا استقبال کرنے والوں میں ہائی کمشنر...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سانحہ گل پلازہ کے متاثرین، رحمان، حسام اور سرفراز کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں اور متاثرین کی مکمل بحالی تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ میئر نے متاثرہ خاندان کے کاروبار کی بحالی کا...
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4 ہزار 840 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک...
منڈی بہاالدین: 26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔ یوٹیوب چینل ایم وائی کے نیوز ٹی وی...
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شِنگلز (ہرپس زوسٹر) ویکسین بزرگ افراد میں حیاتیاتی عمر کے عمل کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چکن پاکس کیا ہے اور بچوں کو اس سے بچاؤ کی ویکسین کیسے لگوائی جاسکتی ہے؟ اس تحقیق کے مصنفین، یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا...
لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ہے، جہاں فضائی آلودگی کی سطح ‘انتہائی خطرناک’ حد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ انکشاف عالمی فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ آئی کیو ایئر کے لائیو ٹریکر کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سفر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کی بقیہ میچز کے لیے عدم دستیابی...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ بنانے کی غرض...
مری (طفیل عباسی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف مری پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق انکے ہمراہ جنید صفدر اور اہلیہ شانزے شیخ بھی ہیں، وہ بدھ کے دن براستہ ایکسپریس وے اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ آئے اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے، وزیر اعلیٰI پنجاب مریم نواز...
منڈی بہاؤالدین (نیٹ نیوز)26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاء الدین پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاء الدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔یوٹیوب چینل ایم وائی کے نیوز ٹی وی...
امریکا سے آنے والے مشتبہ پارسلز کی معمول کی اسکیننگ اور جانچ پڑتال کے دوران ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی، جس کی مالیت ایک کروڑ تیرہ لاکھ ساٹھ ہزار روپے تھی، اس پارسل کو شرٹس ظاہر کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کاروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنا دی ہیں ایف بی آر کے مطابق ںایئر کارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹ) کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور نریندر مودی آئین کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر اقتدار کو مرکزیت دینے اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بنائی گئی اسکیموں کو کمزور کرنے کا...
26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔ منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں محمد اکمل نے بتایا کہ ان کی بات چیت آن لائن...
گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن 5 روز سے جاری ہے، لگنے والی آگ سے شدید جانی و مالی نقصان ہو چکا ہے جبکہ عمارت کو مکمل طور پر ناقابل استعمال قرار دیا جا چکا ہے۔ گل پلازہ سے ابتک 60 کے قریب لاشیں نکالی جا چکی ہیں ایس ایس پی سٹی پولیس کی نے تصدیق...
ترکیے کی ابھرتی ہوئی ٹینس اسٹار زینب سونمز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن 2026 کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔انہوں نے بدھ کے روز میلبرن پارک میں ہنگری کی اینا بوندار کو سیدھے سیٹس میں شکست دی۔ 90 منٹ میں فیصلہ کن کامیابی دنیا کی 112 ویں نمبر کی کھلاڑی...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بازار حصص میں 726 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 347...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ ایکسٹینشن رومز کے قیام، اور ہنگامی بنیادوں پر صلاحیت بڑھانے کی ہدایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت...
بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک غیرمعمولی موڑ آ چکا ہے۔ پہلی بار اپنی متنازع اور نشیب و فراز سے بھرپور تاریخ میں، جماعتِ اسلامی کو نہ صرف قومی سیاست میں واپسی کا موقع ملا ہے بلکہ وہ ایک حکومتی اتحاد کی قیادت کرنے کی پوزیشن میں بھی دکھائی دے رہی ہے۔ ’اب ہمیں اقتدار...
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی...
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل سے جعلسازی کا معاملہ اٹھایا مجھے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا،متاثرہ وکیل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق آج 3روزہ تنظیمی دورے پر سندھپہنچ رہی ہیں۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید ، ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، نائب ناظمات سندھ عائشہ ظہیر ، آسما ادریس اور نائب معتمدہ ظفرین آصف ہوں گی۔دورے کے دوران سکھر، جیکب...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب گل پلازہ پہنچ گئے اور آتشزدگی کے واقعے پر جاری ریسکیو آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی نے گل پلازہ کے سامنے موجود تاجروں اور ریسکیو عملے سے ملاقات کی اور ریسکیو و فائر بریگیڈ حکام کو آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ جائے وقوعہ پر متعلقہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-24 نوک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے جبکہ اس تعیناتی سے متعلق گرین لینڈ کی حکومت کو پیشگی طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ (NORAD) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کے جنگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-6 زیورخ (مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کا...
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس پہنچ گئے ہیں جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ڈیوس میں مصروف دن گزاریں گے جہاں ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر...
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جنیوا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال, سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم ، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال...
فوٹو: فائل وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔زیورخ پہنچنے پر یواین میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی سفیر اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد چیمہ، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔ زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب...
امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفنس کمانڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ امریکی جنگی طیاروں کی گرین لینڈ میں تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حملے کی دھمکیوں اور گرین لینڈ پر امریکی جھنڈا لہرانے کے اے آئی سے بنی...
سٹی 42: سلمان اکرم راجہ اور شہریار آفریدی نے آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کئی انکشافات کیے ۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن پر سلمان اکرم راجہ نے ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ دینا قانون شکنی ہے،بشریٰ...
فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن دعوت اسلامی کی ٹیم امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے فلسطین پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )دعوت اسلامی کے فلاحی شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن کے زمہ داران سید فضیل شاہ صاحب کی زیر نگرانی ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کی غزہ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ...
اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ 35سال جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کراچی پر راج کیا،کراچی کو اس حال تک پہنچانے والی یہ دو جماعتیں ہیں،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے کراچی کے سانحات کے متاثرین کی مکمل مالی معاونت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں...
ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو کا کہنا تھا کہ بلڈنگ کا 40 فیصد حصہ گر چکا ہے، ایس بی سی اے کے ماہرین نے معائنے کے بعد بتایا ہے کہ دیگر حصے بھی انتہائی کمزور ہے، تاجروں سے گزارش ہے کہ ہم سے تعاون کریں اور ریڈ زون سے دور رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 4300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3686 روپے...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔منگل کو راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس...
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق فاٹا سمیت مختلف جگہ ایکشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت چل رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی پر کہا کہ پی ٹی آئی کی نالائقی سے پورا ملک دہشت گردی کا شکار ہے۔ سابق...
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ حادثے کے وقت وزیراعلیٰ اور وزراء پہنچیں، سب سے ضروری وہاں پر ریسکیو عملے کا پہنچنا ہوتا ہے اور راستہ بنانا ہوتا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ گل پلازا واقعہ ایک سانحے...
