2026-07-23@23:58:44 GMT
تلاش کی گنتی: 5651
«قطر پہنچ گئے»:
نارتھ امریکن ایروسپیس ڈیفنس کمانڈ (این او آر اے ڈی) نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کے طیارے جلد گرین لینڈ کے پِٹو فِک اسپیس بیس پہنچیں گے۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ یہ طیارے امریکا اور کینیڈا کے براعظمی بیسز سے آپریشنز کے ساتھ تعاون کریں گے اور ڈیفنس کمانڈ کی طویل مدتی...
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچیں...
کراچی: سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 713ڈالر کی بلند سطح...
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ اس تعیناتی سے متعلق گرین لینڈ کی حکومت کو پیشگی طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ (NORAD) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کے جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں...
سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتہ افراد کی فہرست 81 تک پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے سبب عمارت...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کپتانوں نے بالآخر مصافحہ کر ہی لیا۔ ویمن فٹسال چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی۔ پاکستانی کپتان کائنات بخاری نے میچ شروع ہونے سے قبل بھارتی کپتان جگنت حینزن کو اجرک پہنائی۔ میچ...
اسلام آباد (خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پانچ رکنی پاکستانی پارلیمانی وفد تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق وفد 21 جنوری 2026ء تک عوامی جمہوریہ چین کے سرکاری دورے پر ہے، جو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس چین، مسٹر ڑاؤ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ دسمبر 2025 ء میں ملکی آئی ٹی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ ایک ماہ میں پہلی بار 400 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد میں آٹو بھان روڈ پر انڈس پلازہ کی چھت پر جرنیٹر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حیدرآباد کے کمرشل علاقے آٹو بھان روڈ پر واقع انڈس پلازہ کی چھت پر بنے...
گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد خواتین کے پردے سے متعلق متنازع بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے جب ان کی ایک خاتون سامع سے تلخ کلامی ہو گئی۔ مبینہ طور پر...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیئرز آف وکٹری میں سعودی عرب، امریکہ، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشق جدید اور ٹیکنالوجی...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے علاقے دشت میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی بلوچستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان...
ناسا کا دیوہیکل راکٹ چاند پر انسانوں کو لے جانے والے مشن آرٹیمس2 کی تیاریوں کے سلسلے میں فلوریڈا کے کیپ کیناورل میں لانچ پیڈ پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ مشن گزشتہ 50 برسوں میں چاند پر جانے والا پہلا انسانی مشن ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: ’۔۔۔ ہم ہیں تیار چلو‘، ناسا نے چاند پر...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کر ے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان،...
فوٹو:سوشل میڈیا کراچی میں لوگوں کی بڑی تعداد سانحے کا شکار گل پلازا کے قریب پہنچ گئی۔شہری گل پلازا کے اندر داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں جس کے باعث پولیس کی اضافی نفری طلب کی گئی ہے۔پولیس اور ریسکیو اداروں کی جانب سے لوگوں کو گل پلازا سے ہٹانے کے لیے اعلانات کروائے جارہے ہیں۔...
پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر نے پائیدار برآمدی ترقی برقرار رکھی اور پہلی بار ماہانہ برآمدات 400 ملین ڈالر سے زائد ریکارڈ کرتے ہوئے اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل سب سے زیادہ ماہانہ برآمدات اکتوبر 2025 میں 386 ملین ڈالر تھیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ ایران میں قیادت کی تبدیلی کے لیے امریکا کی جانب سے منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادل، امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت اور جیو پولیٹیکل...
کینیڈین وزیر اعظم کا ٹرانس پیسفیک دورہ بیجنگ سے کہیں آگے تک پہنچا ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کامیابی سے چین کا اپنا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں...
پاکستان فضائیہ کے جدید ایف-16 بلاک-52 لڑاکا طیارے اور تربیت یافتہ عملہ سعودی عرب میں جاری عالمی فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے پہنچ گیا ہے۔اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، امریکا، برطانیہ اور فرانس سمیت دس ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ پاکستانی طیاروں نے پاکستان سے سعودی عرب تک بغیر...
کراچی کے مصروف ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے نے شہر کو سوگوار کر دیا ہے۔ سانحے کے بعد لاپتا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ امدادی کارروائیاں مکمل ہونے کے باوجود خدشہ ہے کہ ملبے سے مزید لاشیں...
اسلام آباد: پاک فضائیہ کا دستہ ایف 16 بلاک 52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری 2026 میں شرکت کر ے گا۔ اس...
اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے جو طویل فاصلے کی نان سٹاپ پرواز کے ذریعے مشق میں حصہ لینے کے لیے پہنچا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بین الاقوامی مشق پاکستان سمیت دس ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ تربیت ہے جس میں...
چین میں سال 2025 کے دوران شرحِ پیدائش ریکارڈ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی آبادی مسلسل چوتھے سال بھی کم ہوئی، حالانکہ حکومت شادی اور بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین میں صحراوں کو روکنے کیلئے...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے دوران ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب لگی اور صرف 33 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران...
پاک فضائیہ کا دستہ، جو ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی اور زمینی عملے کے ساتھ ہے، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس، سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پاک فضائیہ کا یہ دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق ‘اسپیئرز آف وکٹری-2026’ میں حصہ لے گا، جس میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن،...
ممبئی(شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان حالیہ دنوں بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے ایک بیان کے باعث خبروں کی زینت بنے، جسے بعض حلقوں نے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی۔ تاہم بعد ازاں اے آر رحمان نے وضاحت کرتے ہوئے...
پاک فضائیہ کا دستہ سپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ ، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا...
کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف ترین کاروباری مرکز “گل پلازہ” میں آگ لگنے کے23گھنٹے بعد معائنہ کرنے کیلئے پہنچے۔ ذرائع کے مطابق وہ مصروفیات کی بنا پر اسلام اباد گئے تھے جہاں سے وہ مری کی نتھیا گلی پہنچے۔ مرتضی وہاب نجی ایئر لائن کی پرواز پی اے...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب دوبارہ آگ سے متاثرہ گل پلازہ پہنچ گئے انہوں نے کہا ہے کہ فائر بریگیڈ وقت پر نہ پہنچنے کی بات درست نہیں ہے۔میئرکراچی مرتضیٰ وہاب دوبارہ گل پلازہ پہنچ گئے، عوام کی جانب سے جاری احتجاج پر انہوں نے کہا کہ کراچی کے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-13 سکھر (نمائندہ جسارت) آدم شاہ کالونی میں جمالی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج، سکھر کی آدم شاہ کالونی کے رہائشی جمالی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ علاقے کے بااثر افراد اور سی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او کے...
پاکستان کے جنوب مشرقی کونے میں واقع تھرپارکر، ایک منفرد اور رنگین علاقہ ہے جو ہر سیاح کو ایک بار لازمی دیکھنا چاہیے۔ آج کل ملک میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے لیکن کچھ دن بعد دن کھل جائیں گے اور تھرپارکر جانے کے لیے یہ دن بہترین ہیں کیوںکہ مئی تا ستمبر اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مرکزی علاقے میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تقریباً 23 گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچے، جہاں ان کی آمد پر متاثرہ شہریوں اور تاجروں نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عوام کے جذبات...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب تقریباً 23 گھنٹے کی تاخیر سے جائے حادثہ پر پہنچے، جہاں ان کی آمد پر متاثرہ تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ گل پلازہ میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ شب 9 بج کر...
آفاق احمد(فائل فوٹو)۔ مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا پہنچ گئے۔ اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے جلنے والے گل پلازا کے وہاں موجود تاجروں سے ملاقات کی اور اس سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نے کہا حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کریں...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں سرکاری سطح پر معیاری اورسستی ترین اشیاء کی ہوم ڈیلیوری کا پہلا اور بے مثال پراجیکٹ ہے۔ مریم نواز کے فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ نے عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پنجاب کے35 شہروں کے 46 سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔ عوام کو گھر...
گوجرہ( نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست نہیں بچائی بلکہ ریاست بچائی۔ گوجرہ میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جب تک لوگ اپنے فیصلے تول کر اور میرٹ پر نہیں کریں گے آپ کی تقدیر نہیں بدلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے، جہاں وہ ان دنوں زیرِ علاج ہیں۔گلبدین حکمت یار حال ہی میں علاج کی غرض سے ملائیشیا آئے تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم انور ابراہیم نے اسپتال میں ان سے ملاقات کی۔بعد ازاں انور...
کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ کے دکانداروں نے شکوہ کیا ہے کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی جس کے باعث اسے تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں...
جنید صفدر نے شادی میں کس ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟دلچسپ تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا شانزے روحیل کے ساتھ نکاح ہوگیا ہے اور ان کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا شانزے روحیل کے ساتھ نکاح ہوگیا ہے اور ان کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے جنید صفدر اور شانزے روحیل کا نکاح پڑھایا،قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا کے گھر...
پشاور سے تعلق رکھنے والی تینوں علی سسٹرز نے چیک جونیئر اوپن 2026 سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پیراگ میں ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے جونیئر گولڈ سرکٹ میں پاکستان کی علی سسٹرز نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا اور فائنل فور میں پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں پابندی کے...
سٹی 42 : خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ریلی کے ہمراہ مانسہرہ پہنچ گئے ۔ اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی، جنید اکبر خان ، بیرسٹر گوہر علی خان بھی اُن کے ہمراہ موجود ہیں۔ کارکنان کی بڑی تعداد استقبال کے لیے مختلف مقامات پر موجود ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے گاڑی سے...
بھارتی ریاست اترپردیشن کے شہر کانپور میں ہفتے کی صبح مہاراجپور پولیس اسٹیشن میں ایک دُکھ زدہ نوجوان کے داخل ہوتے ہی فضا ہل گئی، جب نوجوان نے روتے ہوئے پولیس افسر کو بتایا کہ اس نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس نے 22 سالہ سچن کو فوری طور...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا لینے پہنچ گئے۔جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہیں۔...
سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی آج شادی ہے۔جنید صفدر بارات لے کر لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچ گئے ہیں۔ باراتیوں میں مریم نواز، نواز شریف اور شہباز شریف بھی شامل ہیں۔بارات میں اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور ملکی و غیر...
