2026-07-23@23:57:49 GMT
تلاش کی گنتی: 5651

«قطر پہنچ گئے»:

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا لینے پہنچ گئےجنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف،  وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہیں۔جنید صفدر کی شادی شانزے...
    سٹی 42: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی جاری ہے ۔ جنید صفدر نے سہرا سجا لیا بارات دلہن کی ڈولی لانے کے لیے لاہور کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی پہنچ گئی۔بارات ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت...
    سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جب کہ آج جنید صفدر نے سہرا سجا لیا اور بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق بارات مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز...
    ویب ڈیسک: آرگینک خوراک اور مصنوعات پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے کہ عالمی آرگینک مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور یہ پاکستان کے لیے زرمبادلہ اور برآمدات کا بڑا موقع بن سکتا ہے۔  ان کے مطابق 2024 میں عالمی آرگینک کاسمیٹکس مارکیٹ کی قدر تقریباً...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے وقت خنک رہنے کا امکان ہے، جب کہ صبح کے وقت ہلکی دھند چھا سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25...
    طالبان کی مورال پولیس نے ہرات میں خواتین کے لباس پر اپنی سخت پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی ہیں، جس میں ’مانتو‘ پہننے والی خواتین کو پبلک میں چلنے سے روکنا اور ہراساں کرنا شامل ہے۔ متاثرہ خواتین نے بتایا کہ یہ سختی 12 سے 70 سال کی خواتین پر لاگو کی جا رہی ہے۔...
    صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون کے امور پر اہم پیش رفت ہوئی۔ صدر نے بحرین کے فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کی۔ صدر زرداری کو شیخ عیسیٰ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ صدرِ مملکت کو بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد اللطیف بن راشد الزیانی نے منامہ ہوائی اڈے پر رخصت کیا۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس ، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی، سیکرٹری جنرل تحریک تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس سے خریدا گیا بیلہارا کلاس کا مسلح فریگیٹ یونان پہنچ گیا جو یونانی بحریہ کو جدید بنانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ یہ فریگیٹ 4نئے جنگی بحری جہازوں میں سے ایک ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونان نے اپنی فوج کو جدید بنانے کے سلسلے میں فرانس سے بیلہارا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(کامرس رپورٹر) پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت ملکی بجلی کا انحصار جنوب پر ہے، بجلی کا ترسیلی نظام غیر مستحکم ہونے کا خدشہ ہے، پن بجلی کی اوسط پیداوار اس وقت 930 میگاواٹ ہے، تربیلا ڈیم سے اوسط 500میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ غازی بھروتھا سے 300...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پیش آنے والا ایک غیر معمولی اور خوف و حیرت سے بھرپور واقعہ اس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب ایک خاتون گہری نیند سے بیدار ہوئیں تو انہیں احساس ہوا کہ ان کے بستر پر وہ اکیلی نہیں ہیں، بلکہ ان کے ساتھ ایک دیوہیکل اژدہا...
    ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.25فیصد اضافہ ،3.87فیصد تک پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافے کا رجحان سامنے آیا ہے،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0 اعشاریہ25فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی ہفتہ...
    ---فائل فوٹو  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کا گٹھ جوڑ ہے، ان کو ہمارے دشمن کے ذریعے وسائل پہنچ رہے ہیں، ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگردی سب سے بڑا چیلنج ہے، ہم نے دوسرے ممالک کو دہشتگردی سے...
     ظفروال (نامہ نگار) شدید دھند میں ہسپتال پہنچنے میں تاخیر کے باعث خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ کرتار پور کے نواحی گاو ں موضع لیل بررائے کی رہائشی خاتون کو ریسکیو 1122 ہسپتال لے جا رہی تھی  کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ پانچ میٹر سے بھی کم ہونے...
    ---فائل فوٹو پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے، ڈاکٹرز اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کریں گے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد میڈیکل رپورٹ جیل انتظامیہ کو دی جائے گی۔بانیٔ پی ٹی...
    واشنگٹن: وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اپنا نوبیل امن انعام کا تمغہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دیا، جسے صدر ٹرمپ نے قبول کر لیا ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق صدر ٹرمپ اس تمغے کو اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص پریس کلب نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میرپور خاص کے 2026ء کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔یہ انتخابات بدون مقابلہ مکمل ہونے کے بعد، پریس کلب کا ایک اعلیٰ سطحی وفد صدر پریس کلب نذیر پہنور کی سربراہی میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز کی طبیعت اچانک پر اسرار طور پر خراب ہونے کے بعد عملہ مشن نامکمل چھوڑ کر زمین پر واپس پہنچ گیا۔ اسپیس ایکس کے کریو11 مشن کے چاروں ارکان مقررہ وقت پر کیلیفورنیا کے قریب سمندر میں اترے۔عملے میں امریکا کے 2،...
    گبد ریمدان سرحدی پوسٹ سے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے، 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت 44 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ 3 روز میں ایران سے 142 طلباء اور 235 سے زائد زائرین سمیت مجموعی طور پر 377 پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران سے پاکستانی شہریوں کے...
    سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی شہید  میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ سپنی روڈ کاکڑ ٹاون  پہنچ گئے ۔   محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ، بھائیوں اور کمسن  بیٹوں  سے ملاقات  کی ۔ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار  کیا ۔...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گبد ریمدان سرحدی پوسٹ سے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے، 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت...
    تھرا (نیٹ نیوز) تھرا میں ایک شخص جسے سانپ نے ڈس لیا تھا سانپ کو جیکٹ میں ڈال کر ہسپتال پہنچ گیا۔ مذکورہ شہری سے پوچھا گیاسانپ کہاں ہے؟ تو وہ انتہائی بے خوفی سے جیکٹ کی زپ کھول کر سانپ نکال کر دیکھا دیتے ہیں۔
    پاکستانی ایکسپورٹرز نے امریکا کے بعد یورپی مارکیٹ کا بھی رخ کرلیا ہے جس میں ہوم ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل کے ذریعے پاکستانی قالین یورپی  خریداروں تک پہنچ گئے۔ ہاتھ سے بنے روایتی قالینوں نے یورپی خریداروں کی توجہ حاصل کرلی، نمائش میں شرکت کرنے والے پاکستانی ایکسپورٹرز کو توقع سے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گبد ریمدان سرحدی پوسٹ سے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے، 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت 44 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ گزشتہ تین روز میں ایران سے...
    لاہور:سابق گورنر سندھ کے مطابق عمران خان حکومت کے خاتمے سے قبل 17.2 ارب ڈالرز ذخائر تھے ، پاکستان تب نہیں اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے کے بعد جون 2023 میں ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچا جب زرمبادلہ ذخائر صرف 2.9 ارب ڈالر رہ گئے تھے۔  سابق گورنر سندھ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان...
    دنیا بھر میں سانپ کو اس کے زہریلے ڈنک کی وجہ سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے اور خوف پایا جاتا ہے کیونکہ سانپ کے ڈسنے سے انسان کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ سانپ اپنے اندر انتہائی زہریلا مواد پیدا کرتا ہے اور اپنے خطرناک دانتوں کے ذریعے جسم میں داخل کرتا ہے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کل جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے دورہ کراچی میں سہراب گوٹھ میں پی ٹی آئی کے مرحوم کارکن بلال محسود کے گھر جائیں گے۔وہ مرحوم کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کریں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔واضح رہے کہ...
    کراچی: وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وزیراعلی کے پی اپنے دورہ کراچی میں سہراب گوٹھ میں پی ٹی آئی کے مرحوم کارکن  بلال محسود کے گھر جائیں گے۔وہ مرحوم بلال کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کریں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ واضح...
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور اسے دنیا کی20 بڑی معیشتوں (جی 20) میں شامل کرنا ہدف ہے۔ حکومت کی توجہ قرضوں میں کمی، توانائی کے شعبے میں مالی استحکام اور سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ پر ہے، سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو...
    ناسا کا خلائی جہاز وویجر 1 جو 50 برس پہلے اپنے سفر پر روانہ ہوا تھا اب ایک اہم سنگ میل تک پہنچنے کے قریب ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ناسا کا تاریخ میں پہلی بار خلا باز کو طبی وجوہات کے باعث آئی ایس ایس سے واپس لانے کا اعلان رپورٹس کے مطابق یہ خلائی جہاز...
    جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ نے کہا کہ تقسیم کے بعد جب ملک بھر میں مسلم مخالف فسادات پھوٹ پڑے تو مہاتما گاندھی نے انہیں روکنے کیلئے روزہ رکھا۔ فرقہ پرست طاقتوں حتیٰ کہ کانگریس کے کچھ سینئر لیڈروں کو بھی یہ پسند نہیں آیا اور وہ انکے خلاف ہوگئے، جو بالآخر انکے قتل کا...
    (میاں منیب) حافظ آباد میں شوہر دوسری شادی کرنے میرج ہال پہنچا تو پہلی بیوی بھی پہنچ گئی،باراتیوں نے تشدد کرکے کمرے میں بند کر دیا۔تفسیلات کے مطابق شادی ہال میں جب پہلی بیوی پہنچی تو شوہر کے دوستوں اور عزیز و اقارب نے خاتون پر تشدد کیا، شوہر اور اس کے اہل خانہ نے...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 638ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار 300روپے...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں4300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 4300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 86 ہزار 162 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3687...
    صدر مملکت بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز منامہ: (آئی پی ایس) صدر مملکت آصف زرداری بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ...
    صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ چلنے پر اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں گزشتہ پانچ سال سے چیئر لفٹ...
    لاہور: پاک وہند میں اس سال سردی زیادہ مگر حیرت کی بات کہ پہاڑوں پہ برف باری کافی کم ہوئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے انکشاف کیا کہ موسم سرما میں یہاں برف باری وبارش لاتا قدرتی ہوائی نظام’’مغربی خلل‘‘ ( disturbance Western ) کی وجہ سے کمزور پڑ چکا۔ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /نیویارک /تہران /سڈنی /برسلز /سڈنی /دوحا / (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی میں جاری مظاہروں کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے محب وطن لوگ احتجاج جاری رکھیں، مدد پہنچ رہی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں ٹرمپ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔امریکا کی وینزویلا اور ایران کے ساتھ کشیدگی، رواں سال فیڈرل ریزرو امریکا کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت، جغرافیائی سیاسی تناو سے عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی...
    صدر مملکت آصف علی زرداری بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر دارالحکومت منامہ پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منامہ پہنچنے پر بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور بحرین کے وزیرِ خارجہ شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن رشید الزیانی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور اس موقع...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں گزشتہ پانچ سال سے چیئر لفٹ کی مرمت نہ ہونے کا معاملہ خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ...