2026-06-02@20:50:54 GMT
تلاش کی گنتی: 5642
«قطر پہنچ گئے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے چکن غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور کر دیا، حکومت کی جانب سے 1 کلو مرغی پر 250 روپے ٹیکس عاید کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری آصف گوندل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برائلر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-11ماتلی (جسارت نیوز)کڑیو گھنور کے ویٹنری ڈاکٹر امتیاز علی اپنے بکرے کی چوری میں ملوث ملزمان کو تھانے کے بڑے منشی کی جانب سے تحریری بیان لے کر چھوڑے جانے کے خلاف شکایت لے کر ماتلی پریس کلب پہنچ گئے۔ انہوں نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس کے رویے...
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار...
مقامی لوگوں کے مطابق آگ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم علاقے میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے علاقے دچھن میں بڑے پیمانے...
افریقا سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن کے ساتھ المناک سانحہ گیمبیا کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں پیش آیا، جہاں سیکڑوں افراد کو لے جانے والی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔...
جموں پولیس کے مطابق ایک کھلاڑی اور ٹورنامنٹ کے ایک منتظم کو فلسطینی پرچم کے استعمال سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ پولیس اس بات کا تعین کر رہی ہے کہ یہ اقدام کس نیت سے کیا گیا اور آیا اس کے پیچھے کوئی سیاسی محرک موجود تھا یا نہیں۔ ادھر...
2025 کے دوران چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے تارکینِ وطن کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر 41 ہزار 472 افراد نے یہ خطرناک سفر طے کیا، جو اب تک کی دوسری سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ (ہوم آفس) کے مطابق نئے سال کی شام کوئی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سال 2025 کے دوران پنجاب اسمبلی کے اراکین نے قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق 2025 میں 16 اجلاس بلائے گئے جس کے تحت 88 دن اجلاس ہوا۔ ایک اجلاس پر 7 کروڑ روپے کا خرچہ آتا ہے۔کورم پورا نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال 2026 کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت رجحان کے باعث حصص بازار نے نئی تاریخ رقم کر دی۔نئے سال کے آغاز پر کاروبار شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں خریداری کا رجحان نمایاں رہا، جس کے نتیجے...
نئے سال کے آغاز پر مثبت رجحان کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخی بلندیوں کو چھو گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76...
ہائی بلڈ پریشر گردوں کے لیے توقع سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلند فشارِ خون بغیر کسی واضح علامات کے گردوں کے اہم خلیات کو نقصان پہنچانا شروع کر دیتا ہے۔ میڈیکل یونیورسٹی آف ویانا کے ماہرین کی جانب سے کی گئی اس تحقیق...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 2026ء میں سازشی عناصر اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے اور عبرت کا نشان بنیں گے۔ گورنر ہاؤس میں سالِ نو کے موقع پر آتش بازی کے دلکش مظاہرے نے آسمان کو رنگوں سے سجا دیا، اس موقع پر موجود ہزاروں شہریوں نے اس شاندار جشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) اسرائیل کا ابوعبیدہ سمیت حماس کے کئی مجاہدین کو شہید کر دینا بدترین درندگی ہے۔ مسلم ممالک کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہ بنیں جس سے ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کو تقویت حاصل ہو۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-1 مظفرآباد (صباح نیوز)حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سیّد صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ شہداء کے ادھورے مشن کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا،جس قوم کے بہادر نوجوانوں کا لہو اسلام و آزادی کے حصول کی خاطر ہر وقت بہنے کے لیے تیار ہو،...
راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی پراسرار طور پر اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی جس کے بعد اغواکاروں نے گھر والوں سے رہائی کے بدلے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے افضل ٹاؤن سے 20 سالہ لڑکی کے پراسرار حالات میں لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے...
پاکستان میں ٹیلی کام شعبہ میں ترقی دیکھنے میں آرہی ہے اور اب ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، یہ اعداد و شمار پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی سالانہ رپورٹ برائے 2024–25 میں جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے...
سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ حکومت و اپوزیشن سیاسی مفادات کی بجائے اسمبلی میں کرپشن، غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بل پیش کریں، ملک میں آئین موجود ہے مگر آئین کے تحت غریبوں کو تعلیم، صحت اور حقوق مہیا نہیں کئے جارہے۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی...
( سٹی42)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام پی ٹی اے کی ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ ٹیلی کام کوریج 92 فیصد...
یورپ کا غیرقانونی سفر مزید 2 جانیں نگل گیا، ایران ترکیہ سرحد پر جاں بحق شہریوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں
ایران ترکیہ سرحد کے نزدیک غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہونے والے 2 پاکستانی شہریوں کی لاشیں پاکستان منتقل کردی گئی ہیں۔ اس موقع پر ایک سینیئر سفارتکار نے انسداد غیر قانونی ہجرت کے اقدامات کے پیشِ نظر انسانی اسمگلرز کے خلاف وارننگ جاری کی ہے۔ مزید پڑھیں: انسانی...
بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا، تاہم دستاویزی اور انتظامی پیچیدگیوں کے باعث یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار کرامت علی نے بتایا کہ فلم کو...
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں نعمان علی کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی دو درجے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ نعمان علی اور...
آئی ایل ٹی 20،فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک) ڈیزرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 1 میں ایم آئی ایمریٹس کو 45 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی...
مصر کے بین الاقوامی فٹبالر رمضان صبھی کو تعلیمی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رمضان صبھی نے گزشتہ سیزن میں پیرامیڈز کلب کو اس کی تاریخ کا پہلا سی اے ایف چیمپئنز لیگ ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ ماضی میں انگلش پریمیئر...
اسلام آباد: شہری کو مبینہ طور پر آذربائجان کی فلائٹ سے آف لوڈ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری کی درخواست پر قانونی کارروائی کے لیے معاملہ ڈی جی ایف آئی اے کو بھیج دیا اور ہدایت کی کہ وہ قانون کے مطابق انکوائری کر کے رپورٹ پیش کریں۔...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) – بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، جس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ ڈھاکہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ حکام نے سپیکر قومی اسمبلی کا استقبال...
ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے جاری کردہ اعدادوشمار میں کہا گیا کہ سرینگر کی عمر کالونی میں ایک تین منزلہ رہائشی مکان کو آتشزدگی کے باعث نقصان پہنچا جبکہ ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور دیوان باغ میں ایک سکول عمارت آگ لگنے کی وجہ سے تباہ ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے، مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں موبائل ایپ کے ذریعے ہونے والی ٹرانزیکشنز 2 ارب تک پہنچ گئی ہیں، جو تمام ڈیجیٹل ادائیگیوں کا 80 فیصد سے زائد بنتی ہیں۔ یہ انکشاف اسٹیٹ بینک کی جانب سے منگل کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںایم کیو ایم لندن کے رہنما نثار پہنور اور صاحبزادے کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔عدالت نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ایسٹ اور دیگر سے 14 جنوری کو جواب طلب کرلیا درخواست گزار کاکہنا تھا کہ...
سہیل آفریدی کو اسلام آباد تک کوئی نہیں پہنچنے دےگا، رانا ثنااللہ کا اسٹریٹ موومنٹ کی تیاریوں پر ردعمل
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ کی پوری کوشش کررہی ہے، لیکن سہیل آفریدی کو اسلام آباد تک کوئی نہیں پہنچنے دے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سب کچھ کرنا چاہتی ہے لیکن کر...
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خصوصی طیارہ شیخ زید ایئرپورٹ رحیم یار خان پر لینڈ کرگیا ہے نائب وزیر اعظم اسحق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ ایئر پورٹ پر آر پی او ڈی سی اور ڈی پی او نے وزیر اعظم کا استقبال کیا بعد...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے، متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے، متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان اس وقت رحیم یار خان میں موجود...
( سٹی 42) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے پارٹی کے کسی بھی وکلا رہنما کی ملاقات نہ ہو سکی اور میٹنگ کا وقت ختم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز تھا ، تاہم بانی ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ دین کی دعوت کا پھیلاؤ معاشرے کی اصلاح کا سب سے بڑا اور اہم ذریعہ ہے ۔حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت منعقدہ دو روزہ ماسٹر ٹرینر ورکشاپ برائے مدرسات کے آخری پروگرام سے خطاب کرتے...
لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی اسکواش فیڈریشن کی جانب سے پابندی کے باوجود اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔ آج فائنل میں ان کا مقابلہ چین کے یوان زی لیو سے ہوگا۔
کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے والے چار ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ کورنگی نمبر تین کے قریب پولیس سے ان کا سامنا ہوا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ...
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات (صباح نیوز)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے خریڑئی میں گھریلو ناچاقی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ لیویز اہلکار نے طیش میں آکر فائرنگ کرتے ہوئے بھتیجی اور بیچ بچائو کرنے والے نوجوان کو فائر نگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی ماردی،فائرنگ کی زد میں آکر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کے آخری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے نتیجے میں کاروبار کے ابتدائی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا۔ تاہم اختتام پر انڈیکس 173900 کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی آنے والی آسیہ نامی خاتون کو سی پی ایل سی اور پولیس نے بازیاب کرایا تو شیلٹر ہوم میں داخلے کے بعد اس نے اپنی 8 سالہ بیٹی سے بدفعلی کا سنسنی خیز انکشاف کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں نامزد ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی...