2026-06-02@20:51:02 GMT
تلاش کی گنتی: 5642
«قطر پہنچ گئے»:
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور آج چاندی نے مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ آج چاندی کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 640 روپے ریکارڈ کی گئی، جو عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں میں تیزی اور سونے کے ساتھ مضبوط تعلق کا نتیجہ...
کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے جنوبی شہر اوڈیسا پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے، جن میں دو بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں 50 سے زائد ڈرون استعمال کیے گئے،...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر پاکستان خام معدنیات کی برآمد کے بجائے ویلیو ایڈیشن (قدر میں اضافہ) پر توجہ دے تو رواں دہائی کے دوران معدنی برآمدات سالانہ 6 سے 8 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔ احسن اقبال نے بدھ کے روز اسلام آباد میں...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد سونے کی قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ...
سونے کی قیمت میں آج یکدم 21 ہزار کا ہوش ربا اضافہ؛ نرخ نئی بلندیوں پر پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے...
عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک دن میں 211 ڈالر بڑھ کر 5,293 ڈالر تک جا پہنچی۔ اس عالمی اضافے کے اثر سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا۔ ملک...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار...
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں ایک نیا آئل ٹینکر شامل کر دیا گیا ہے۔ نیا آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی اپنا پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ یہ ٹینکر نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ممالک سے خام تیل لے کر آیا ہے۔ بیڑے میں...
—فائل فوٹو کمشنر کراچی نے گل پلازا کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی۔کمشنر کراچی گل پلازا میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے...
پاکستان کیخلاف 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ 17 کھلاڑیوں پر مشتمل آسٹریلوی اسکواڈ کل سے شروع ہونے والے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز، کمینٹیٹرز کون ہوں گے اور براہِ راست نشریات کیسے...
پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔خیال رہے کہ پاکستان کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کی جانب سے کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی رپورٹس میں...
مچل مارش کی قیادت میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج بدھ کو دو گروپس میں لاہور پہنچے گی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں حصہ لے گی۔ مہمان کھلاڑی کسی پریکٹس سیشن کے بغیر جمعرات کو پہلا ٹی 20 میچ کھیلیں گے، جبکہ میزبان ٹیم کی تیاریاں تیسرے روز بھی...
کراچی میں ایک شہری نے معروف برانڈ سے آن لائن کپڑے خریدے، لیکن حیرت انگیز طور پر اسے کپڑوں کے بجائے آٹے کی بوری موصول ہوئی۔ صارف نے برانڈ اور کوریئر کمپنی کے خلاف کنزیومر کورٹ میں شکایت درج کرائی اور عدالت نے فریقین کو جواب جمع کرانے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-18 واشنگٹن /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت...
برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایک عوامی تقریب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے مشہور ایوی ایٹر سن گلاسز پہن کر حاضرین کو خوب ہنسایا۔ اسٹیج پر عینک پہننے کے بعد انہوں نے سامعین کو فرانسیسی انداز میں “Bonjour” کہا۔ مزید پڑھیں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے چشمے سوشل میڈیا پر وائرل، قیمت کتنی؟ بعد...
سرکاری خرچ پہ روضہ رسول پر حاضری کیلئے قائمہ کمیٹی کی سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ۖ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے: آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔سپر سکس مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا: دنیا کے بیشتر ممالک سردی جبکہ آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت تقریباً 49 ڈگری تک پہنچ گیا۔گزشتہ روز آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں گرم ترین دن رہا، درجہ حرارت 48 اعشاریہ 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ نیو ساوتھ ویلز، کوئنز لینڈ، تسمانیہ سمیت دیگر ریاستوں میں بھی کل...
ایران میں جاری ملک گیر احتجاج اور مظاہروں کے دوران قومی کرنسی ریال مسلسل گراوٹ کے بعد آج سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی کے بعد ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی کرنسی 15 لاکھ ریال تک گر گئی۔ ایرانی ریال کی یہ تاریخی گراوٹ ملک میں اقتصادی بحران کی...
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختون خوا اختیار ولی—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کے پی حکومت کے حوالے سے سوال اٹھایا ہے کہ 4 ارب روپے میں سے کتنے پیسے نقل مکانی والوں تک پہنچے ہیں؟ اسلام آباد میں خواجہ محمد آصف، عطاء اللّٰہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی عمران خان سے ملاقات کی درخواست دائر کرنے پہنچ گئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ قومی اسمبلی سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دائر کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی...
سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد گورکھ ہل اسٹیشن کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا جس نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔...
چین اور بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک کے درمیان سال 2025 میں اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا
چین اور بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک کے درمیان سال 2025 میں اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک میں کنٹریکٹ شدہ منصوبوں کا حجم 1.1 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا...
واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین بھر میں گاڑیوں کی مجموعی تعداد 2025 ء میں بڑھ کر 46کروڑ 90 لاکھ تک پہنچ گئی جن میں 36کروڑ 60لاکھ آٹوموبائلز شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ سال 2کروڑ 51 لاکھ نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے گزشتہ سال ملک بھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور(جسارت نیوز ) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنمارکن قومی اسمبلی سید نفیسہ شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ شہر کی کسی دکان کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، ہمارا مقصد شہر سے انکروجمنٹ ختم کرکے شہر کو خوبصورت بنانا ہے، تاجر پریشان نہ ہوں، میونسپل عملہ انکروجمنٹ کا خاتمہ کریں کسی تاجر کو پریشان...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دورے کے دوران صدر زرداری کی اماراتی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری پر بات چیت کی جائے گی۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابو ظہبی : صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ صدرِمملکت کا دورہ 29 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔صدرِ مملکت کا ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد الّلہ بن سلطان بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچ گئے۔ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پریذیڈنشل فلائٹ ٹریمنل پر یو اے ای کے وزیرِ انصاف عبداللہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں: 2030 تک پاکستان میں 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں، صدر زرداری کا...
سٹی 42: صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد الّلہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے صدرِ مملکت کا استقبال کیا۔ خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری...
امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر سمیت متعدد جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس تعیناتی سے خطے میں امریکی عسکری موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی...
ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطی پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز عدن(آئی پی ایس )امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے بھیجنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تجویز میں کہا گیا کہ روضہ رسول...
کراچی: (دنیا نیوز) چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بذریعہ بحری جہاز کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے مطابق چین کی جانب سے بھیجی گئی حالیہ امدادی کھیپ میں 1000 سلیپنگ بیگز،14ہزار خیمےاور12ہزار کمبل شامل ہیں ۔ امدادی سامان کو ٹرکوں کے...
انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اب تک 34 لاشیں...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 10ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے کے بعد 5 لاکھ 32 ہزار 062 روپے کا ہوگیا جب کہ 10...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین کے نائب صدر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل سے بیجنگ میں اہم ملاقات کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ اور سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق یہ ملاقات پیر کے روز ہوئی، جس میں خطے...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 109ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 097ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کے بڑے اضافے سے...
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل...
کراچی کے مرکزی کاروباری علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کو پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے خطرناک حد تک مخدوش قرار دی جانے والی عمارت کو آج مکمل طور...
چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بذریعہ بحری جہاز کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھیجی گئی حالیہ امدادی کھیپ میں 1000 سلیپنگ بیگز،14ہزار خیمے اور 12 ہزار کمبل شامل ہیں۔ امدادی سامان کو ٹرکوں کے ذریعے این ڈی ایم اے کے کراچی ویئرہاوس...
امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی۔ ہان ولڈ تائیوان کے دارالحکومت میں واقع مشہور بلند ترین عمارت تائیپے ون زیرو ون کے بلند ترین مقام پر پہنچے۔ ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی...