2026-07-23@23:58:13 GMT
تلاش کی گنتی: 5651
«قطر پہنچ گئے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نورخان ائر بیس پر صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے ان کا پْرتپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق نور خان ائر بیس پر استقبالیہ تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی...
شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ مریم نوازکی پالیسیوں سے ریلیف عام آدمی تک پہنچ رہا ہے، ترقی کا عمل لاہور سے نکل کر اب گاؤں گاؤں تک پہنچ چکا ہے۔شیخوپورہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر کا کہناتھاکہ دہشت...
فائل فوٹو قومی احتساب بیورو (نیب) کی 2025 میں ریکوری 6 کھرب روپے تک پہنچ گئی۔صوبوں کو 5 کھرب سے زائد کی سرکاری زمینیں اور اثاثے ریکور کرکے دیے گئے جو گم شدہ تھے، جنگلات، ایف بی آر اور گولڑا ای الیون کی زمینیں واگزار کروائی گئیں۔ نیب حکام نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ کوہستان اسکینڈل...
انڈر 19 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے۔...
تھامس ریو کی شاندار سنچری اور منظم ٹیم پرفارمنس کی بدولت انگلینڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دلچسپ مقابلے میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سنچریاں اسکور کیں، تاہم فیصلہ کن لمحوں میں انگلینڈ بازی لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور خان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ...
فوٹو: اسکرین گریب قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے۔نورخان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا، اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ دورہ پاکستان کےلیے قازقستان کے صدر کے ہمراہ...
اسلام آباد: قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ راولپنڈی کی نور خان ایئر بیس پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ قازقستان کے صدر کے ساتھ سینئر وزراء اور سرکاری حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد...
ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی بائیومیٹرک...
۔ برطانیہ میں بڑھتی ہوئی دائیں بازو کی نفرت کیخلاف یکجہتی کا پیغام دینے کے لیے مساجد میں کیک تقسیم کرنیوالے ایک آٹسٹک اور بے زبان برطانوی بچے محبت اور امن کا یہی پیغام اب مدینہ منورہ تک پہنچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ’دی جوشی مین‘ کے نام سے مشہور 12 سالہ جوشوا ہیرس...
دانت صاف کرنا بظاہر بظاہر معمولی سا کام ہے، لیکن سری لنکا کے ایک شہری کےلیے یہ زندگی اور موت کی کشمکش بن گیا۔ 63 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم پریم لال باتھ روم میں برش کرتے ہوئے پھسل کر گرے تو اچانک ٹوتھ برش دو حصوں میں ٹوٹ گیا، جس کا اگلا حصہ سیدھا ان...
اسلام آباد: ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا،...
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔ آئی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھار پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں گروپ تھری میں رکھا گیا ہے، ویسٹ انڈیز کے گروپ میں اسکاٹ لینڈ کے علاوہ انگلینڈ، نیپال، اٹلی شامل ہیں۔گروپ تھری...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف آج اپنے پہلے تاریخی سرکاری 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے، وہ 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق یہ دورہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کیا جا...
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف آج اپنے پہلے تاریخی سرکاری 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزارتِ خارجہ...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف (آج )منگل کو پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ...
صدر عالمی بینک اجے پال سنگھ بانگا آج ایک روزہ دورے پر خوشاب پہنچیں گے۔ دورے کے دوران انہیں ان کے آباؤ اجداد کے سابقہ گھروں کا وزٹ بھی کروایا جائے گا، جبکہ آبائی گھر اور ملحقہ گردوارے کی تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ صدر عالمی بینک کی آمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-21 پنوم پنہ (صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا پہنچ گئے،پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پنہ کی اہم شاہراہوں اور نمایاں عوامی مقامات کو پاکستان کے قومی پرچموں سے آراستہ کیا گیا جبکہ چیئرمین سینیٹ کے نام اور عہدے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف آج منگل 3 سے 4 فروری تک پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کرینگے دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر دورہ کرینگے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر...
لاہور سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں حصہ لینے کے لیے کولمبو، سری لنکا پہنچ گئی ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر منعقد ہوگا، جس میں پاکستان اپنے گروپ میں نیدرلینڈز،...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ، کمبوڈیا (آئی پی ایس)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی آج ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ پہنچ گئے، جہاں وہ مملکتِ کمبوڈیا...
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات شروع ہو گئی۔وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے کے پی ہاؤس سے وزیراعظم کے دفتر پہنچے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات شروع ہو گئی ہے۔مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم بھی...
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزارتِ خارجہ نے کیا۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر...
قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف کل پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) : قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف 3-4 فروری 2026 کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ سنئیر کابینہ مینسرز اور دیگر اعلیٰ حکام...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے،وزیراعظم اورسہیل آفریدی کی ملاقات میں اہم امور پر گفتگو ہو گی ۔ مزید :
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایف آئی اے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کے معاملے میں پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی نے رقم کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔کراچی ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل کے سربراہ ڈپٹی ڈائریکٹر...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کے لیے چھتیں کرائے پر حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اندرون شہر میں چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ شہریوں کے مطابق جو چھتیں وہ صرف 2 دن کے تہوار کے...
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-18 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اپنے دورہ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ان ملاقاتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کے شرکا شہر بھر سے جلوسوں اور ریلیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-13 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میںخواتین کے ساتھ چھوٹے اور ننھے منے بچے...
نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ورلڈ بینک کے صدر...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: امریکہ کی...
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان کا سیمی فائنل میں رسائی کا خواب چکنا چور ہوگیا اور یوں قومی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مزید پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل کی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو بھارت کے خلاف بڑی فتح درکار سپر سکس مرحلے کا اہم...
واشنگٹن:(نیوزڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں اور کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ دیکھیں گے کہ ایران کے حوالے سے کیا کیا جا سکتا ہے۔ پہلے بھی مذاکرات ناکام ہوئے...
— فائل فوٹو سفاری ٹرین کے ذریعے سیاح موئنجودڑو پہنچ گئے۔ سیاح گزشتہ روز کراچی سے روانہ ہوئے تھے۔سندھ حکومت نے صوبے میں ثقافتی سیاحت کے فروغ اور تاریخی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی موئنجودڑو ٹرین سفاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔خواتین سمیت تقریباً 100 سیاحوں نے موئنجودڑو کے تاریخی مقامات کا دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ان کے دورے کے دوران وہ خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گوردوارہ سری پنجہ صاحب بھی جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق اجے پال سنگھ بانگا چار فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے اور اس دوران...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازعے پر بات چیت متوقع...
فائل فوٹو ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران اجے بنگا اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر توانائی اور اقتصادی امور کے حکام شامل ہیں۔ ملاقاتوں...
